2026-07-23@23:59:35 GMT
تلاش کی گنتی: 5969
«پاکستانی فضائی کارروائی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت پاکستان نے بیرونی مالی ضروریات پوری کرنے اور عالمی کیپٹل مارکیٹ تک رسائی مضبوط بنانے کے لیے آئندہ 3 برس میں 2 ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حکمت عملی کے تحت رواں ماہ کے اختتام یا فروری...
سعید احمد:خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پاکستان کی فضائی حدود میں کڑی نگرانی جاری ہے اور پاک فضائیہ نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن کے سیکٹرز 14 اور 15 کو 14 اور 15 جنوری کو مخصوص اوقات کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا...
خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے ’واضح دستاویزی ثبوت‘ موجود ہیں۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کر...
پاکستان اور مراکش نے دفاعی تعاون کو مستقل بنیادوں پر استوار کرنے اور فوجی تربیت کے شعبے میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دونوں ممالک ایک ادارہ جاتی دفاعی فریم ورک قائم کریں گے جو مستقبل میں مشترکہ دفاعی تعاون کی راہ ہموار کرے گا۔...
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہر شعبہ ہائے زندگی میں آئے روز باصلاحیت افراد اپنا ٹیلنٹ سامنے لا رہے ہیں، پاکستان نوجوان نہ صرف ملکی بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ایسے ہی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے باصلاحیت نوجوان طلبہ کے ایک گروپ نے ملک...
لاہور: پاک وہند میں اس سال سردی زیادہ مگر حیرت کی بات کہ پہاڑوں پہ برف باری کافی کم ہوئی ہے۔ ماہرین موسمیات نے انکشاف کیا کہ موسم سرما میں یہاں برف باری وبارش لاتا قدرتی ہوائی نظام’’مغربی خلل‘‘ ( disturbance Western ) کی وجہ سے کمزور پڑ چکا۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-1 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) پاکستان بار کونسل کے2 عہدوں کے لیے الیکشن میں احسن بھون گروپ کو پھر بڑی کامیابی مل گئی، جس میں پیر مسعود چشتی وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل منتخب ہوگئے۔ پاکستان بار کونسل کے 2 عہدے وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کی1 سال...
خواجہ آصف کی مراکشی حکام سے ملاقاتیں: دفاعی تعاون کا سمجھوتہ، وزیر دفاع کو پاکستان میں تیار فٹبال پیش کیا
کاسا بلانکا (نوائے وقت رپورٹ) وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے مراکش کے سرکاری دورے کے دوران پاکستان اور مراکش کے مابین دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ خواجہ آصف نے مراکش کی حکومت کے سربراہ کے ماتحت قومی دفاعی انتظامیہ کے انچارج وزیر مملکت عبداللطیف لودیعی سے ملاقات...
ٹانک میں بکتر بندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید جب کہ بنوں، اورکزئی میں امن لشکر کے2 افراد شہید ہوئے جب کہ 5دہشت گرد ما رے گئے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ دہشت گردی کی لہر نے...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت ہر وقت پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے تیار ہے، میثاق جمہوریت کا مسودہ سامنے آئےگا تو دیکھیں گے اور اپنا مؤقف بھی دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 8 فروری کو ملک...
پاکستان نے انڈر 19 کرکٹ 2026 کے وارم اپ میچ میں امریکا کو 69 رنز سے شکست دے دی۔ یہ بھی پڑھیں : انڈر 19 سہ ملکی سیریز، سمیر منہاس کی ایک بار پر شاندار کارکرگی، بھارتی بیٹسمین کا ریکارڈ توڑ دیا زمبابوے کے شہر بلاوایو میں ہونے والے وارم اپ میچ میں قومی انڈر 19...
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز دبئی(آئی پی ایس )متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وزارت داخلہ کے...
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے آئندہ 3 سال میں دو ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں رواں ماہ کے آخر یا فروری میں 25 کروڑ ڈالر مالیت کے پانڈا بانڈ کے اجرا کی تیاری ہے جس کے لیے حکمت عملی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:عالمی جریدے نے پاکستان میں کھربوں ڈالر مالیت کے معدنی وسائل کی موجودگی کا انکشاف کردیا۔عالمی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ میں شائع ایک مضمون کے مطابق پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر مالیت کے غیر استعمال شدہ معدنی وسائل موجود ہیں، جنہیں ملک کی اسٹریٹجک معاشی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت حاصل ہے۔مضمون میں...
—فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی بچاؤ مہم کے لیے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا۔کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ، عہدیدار اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی غلاموں کا نہیں آزادی دلانے والوں کا شہر ہے، کراچی والوں گھروں...
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے یوکرین بحران کے حل کے لیے مذاکرات کو واحد مؤثر راستہ قرار دے دیا۔ سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوکرین کے معاملے پر پائیدار اور دیرپا امن کے قیام کے لیے مکالمے اور سفارتی عمل کی بالادستی ناگزیر ہے۔ عاصم...
لاہور:انڈر19ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاکستانی ٹیم دوسرے وارم اپ میچ میں آج امریکا کے خلاف ایکشن میں دکھائی دے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں آج امریکی ٹیم کے مدمقابل ہوگی، پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز کوئینز...
گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان میں کسی مجوزہ ٹیکنو کریٹ حکومت یا وزیراعظم کی تعیناتی پر بحث ہو رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی، فچ کی پیشگوئی اس بحث کے آغاز کے بعد سے کئی لوگوں کے نام ٹیکنو کریٹ وزیراعظم یا وزیر خزانہ کے طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا دل محبت سے تو جیتا جا سکتا ہے لیکن جبر اور زور زبردستی کے ذریعے ا نہیں فتح نہیں کیا جا سکتا،بلوچستان کے لوگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا دل محبت سے تو جیتا جا سکتا ہے لیکن جبر اور زور زبردستی کے ذریعے ا نہیں فتح نہیں کیا جا سکتا،بلوچستان کے لوگ اپنے...
صدر آصف علی زرداری کل چار روزہ سرکاری دورے پر بحرین روانہ ہوں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )صدرِ مملکت آصف علی زرداری کل چار روزہ سرکاری دورے پر بحرین روانہ ہوں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت 13 سے 16 جنوری تک بحرین میں...
کراچی:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت پورٹ قاسم پر اہم اجلاس میں کلائمیٹ ریزیلینٹ انڈسٹریل کمپلیکس کے طویل المدتی منصوبے کا اعلان کیا گیا۔وزیر بحری امور کے مطابق پورٹ قاسم کو عالمی صنعتی و لاجسٹک مرکز بنایا جائے گا اور یہ پاکستان کی قومی معیشت کا اہم گیٹ وے...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی منڈیوں کے لیے بے مثال مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بات آٹھویں پاکستان ایڈیبل آئل کانفرنس (PEOC-26) میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جام کمال خان نے پاکستان ایڈیبل آئل ریفائنرز ایسوسی ایشن اور سیڈ ایسوسی...
مقررین نے کہا کہ پاکستان کے عوام اپنے مظلوم فلسطینییوں کے شانہ بشانہ ہیں اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستانی حکومت غزہ فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ قبول نہ کرے، ٹرمپ و نیتن یاہو کے ہاتھ مظلوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، اسرائیل کو پاکستان کے عوام کسی صورت قبول نہیں کریں...
پاکستان انٹرنیشنل اوورسیز فورم جدہ سعودی عرب کے فنانس سیکرٹری سید محمود معین الدین، سابق صدر محی الدین خان اور اخوان کا دولہا عبدالمالک فرید کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9 مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد غیر مصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما...
جدہ:(ویب ڈیسک)نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے او آئی سی کے 22ویں غیر معمولی اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے نائب وزیرِ خارجہ ولید بن عبد الکریم الخریجی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تذویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ خطے میں...
پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔فارمیسی ایکٹ 1967 کو جدید تقاضوں اور عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ازسرِنو مرتب کیا جائے...
معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور لیجنڈز کو نظرانداز کرنے پر آواز اٹھا دی۔ حمیرا چنا نے نوّے کی دہائی میں فلمی دنیا کے لیے گائے گئے مقبول گانوں سے شہرت حاصل کی، وہ حال ہی میں پاکستانی میوزک انڈسٹری میں موجود تعصبات اور اقربا پروری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) حقوق خلق پارٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتادیں، آپ سے ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر...
بھارت اور پاکستان کے پنجاب خطے کے درمیان محبت، ثقافتی قربت اور باہمی احترام کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ اس بات کا اظہار آئے دن دونوں ممالک کی معروف شخصیات اپنے تجربات کے ذریعے کرتی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں نامور بھارتی مصنفہ اور سینئر صحافی شیبا اسلم فہمی نے اپنے پوڈکاسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جبکہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے...
دو طرفہ تجارت کا فروغ: انڈونیشیا-پاکستان جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی کے قیام پر ا تفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارت میں تعاون کو بڑھانے کے لئے انڈونیشیا-پاکستان جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی (JTC) کے قیام پر ا تفاق ،ایم او یو پر دستخط کیے...
پاک بحریہ نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان...
پاکستان نیوی نے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نیوی زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ ہے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ تجربے کے دوران ایل وائی 80 میزائل نے طویل فاصلے پر فضائی ہدف کو...
دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرأت نہیں کر سکتا:وزیر اعظم کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر افسران و جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے شمالی وزیرِ ستان اور کرم میں کاروائیوں کے دوران 11 خوارج کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پیشہ...
پاک بحریہ کا جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ، ایل وائے 80 این میزائل نے ہدف تباہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ,اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب...
پاک بحریہ کی شمالی بحیرۂ عرب میں جامع بحری مشق، ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں جامع بحری مشق کا انعقاد کیا جس میں ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے مشق کے دوران جدید اور بغیر پائلٹ...
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان اور کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی اہلکاروں اور پولیس...
انڈر19 ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف وارم اپ میچ سے اپنی مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماسونگو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ???? ICC U19 Men's Cricket World Cup 2026 Warm-up Match ???? Pakistan ???? Bangladesh Pakistan win...