2026-07-24@12:10:08 GMT
تلاش کی گنتی: 21137
«فائرنگ»:
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں واقع ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (RCMP) کے مطابق واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹمبلر رج سیکنڈری اسکول کے اندر 6...
ہم سندھ اسمبلی کے باہر بوریا بستر لے کر آرہے ہیں، جماعت اسلامی کا دھرنا تاریخی ہوگا، ایم پی اے محمد فاروق
سندھ اسمبلی کے واحد جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی 14 فروری کو بوریا بستر لے کر سندھ اسمبلی کے باہر پہنچے گی اور ایک تاریخی دھرنا دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس پر پولیس کارروائی، منعم ظفر کا کارکنان کو پُرامن رہنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ اے آئی ہر شعبے کی ضرورت ہے جس نے انسانی زندگی میں آسانی پیدا کردی۔مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی جبکہ 10 لاکھ بچوں کو اے آئی کی ٹریننگ دیں گے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں کی کم عمری میں شادی سے متعلق بل کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے ایوان سے منظور ہونے والے چائلڈ میرج سے متعلق کی بل کی مخالفت کرتے ہوئے اس کو منظور نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل پرفارمنس اینا لیٹکس ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں کی کم عمری میں شادی سے متعلق بل کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے ایوان سے منظور ہونے والے چائلڈ میرج سے متعلق کی بل کی مخالفت کرتے ہوئے اس کو منظور نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کے خلاف دائر آئینی درخواستوں پر درخواست گزاروں کو جوڈیشل کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواستیں نمٹا دی ہیں۔ سماعت کے دوران چیف فائر آفیسر ہمایوں خان، گل پلازہ ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا اور پولیس حکام عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرحومہ ایک نیک سیرت، باوقار اور دیندار خاتون تھیں، جن کی تربیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ اور سعودی عرب کے درمیان فوجی تعاون سے متعلق ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے گئے ۔ یہ معاہدہ صومالی وزیرِ دفاع احمد معلم فقی اور سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان کے درمیان ریاض میں طے پایا۔ معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور...
ایف پی سی سی آئی کے سینئرنائب صدرثاقب فیاض مگوں فائر اور سیفٹی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں،آصف سخی،ملک خدا بخش،عمران فاروقی،شرجیل گوپلانی اور دیگر بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)سینئرنائب صدر فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)ثاقب فیاض مگوں نے کہا ہے کہ گل پلازہ دلخراش سانحہ کے بعداب اس بات کی اشد ضرورت محسوس کی جارہی ہے کہ ایک ایسا حفاظتی نظام ہو جوآگ لگنے یا آگ کو پھیلنے نہ دے، کہتے ہی کہ احتیاط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملیر، الفلاح میں ولایت شاہ مزار کے قریب پولیس کے خلاف خواجہ سراؤں کے احتجاج کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی اور خواجہ سراؤں نے پولیس گردی کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ سے متعلق آگاہی اور حساسیت پیدا کرنے کے لیے گورنمنٹ زبیدہ گرلز کالج اور شاہ لطیف گرلز کالج لطیف آباد میں خصوصی سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ سیشنز کا اہتمام ایڈووکیٹ رافعہ بنگش ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایسوسی ایشن فار بیٹرمنٹ اینڈ ڈیولپمنٹ آف ہیومن بِینگ (ABAD)...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے الفلاح میں خواجہ سراؤں سے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرنے والے دونوں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر زخمی ہوا تھا، فائرنگ کے بعد...
کورنگی میں جھگڑے کےدوران فوڈ ڈیلوری رائیڈر زخمی ہونے پر2 پولیس اہلکار گرفتار، اقدام قتل کا مقدمہ درج
شہر قائد کے علاقے کورنگی الفلاح میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلوری رائیڈر زخمی ہونے کے معاملے پر 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورنگی الفلاح میں خواجہ سراؤں سے جھگڑے کے دوران پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان رمضان سے قبل افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے، کیوں کہ ہمارے پاس آپشنز محدود ہوتے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا حتمی وقت نہیں بتا سکتا لیکن یہی کہوں گا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ کے وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں۔عالمی میڈیا رپورٹ میں برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا ہے، تاہم برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر اسٹارمر کی حمایت کر دی ہے۔اس کے علاوہ اسکاٹ لینڈ لیبر...
کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں لگنے والی آگ قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ قابو پانے کے عمل میں 2 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق آگ اسٹیشنری اور گارمنٹس کے گودام میں لگی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، 3 منزلہ عمارت کی...
پاکستان کے دو بڑے صوبوں کی جانب سے نئی گریڈنگ پالیسی کا نفاذ نا کرنے سے رواں برس میٹرک اور انٹر کی سطح پر گریڈنگ پالیسی کا اطلاق ایک بار پھر لٹک گیا ہے۔ یہ پالیسی چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں بیک وقت اسی سال 2026 کے سالانہ امتحانات سے شروع ہونی ہے اور سندھ کے تعلیمی...
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوامیں پشاور ہائیکورٹ نے 2 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مدثر شاہ ترمزی کو عہدے سے برخاست کیا جب کہ ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شیخ افضل کو بھی نوکری سے...
چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ
چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ نے یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ کیا اور صفائی، پارکنگ اور...
علامتی فوٹو کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کےلیے 2 فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ بولٹن مارکیٹ کی بالائی منزل پر واقع گودام میں آگ لگ ہے۔نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، اس میں...
قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے کم عمری میں شادی کا بل مسترد کردیا، قومی اسمبلی سے منظور نہ کرنے کی سفارش
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں کی کم عمری سے متعلق بل کی مخالفت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے ایوان سے منظور ہونے والے چائلڈ میرج سے متعلق کی مخالفت کرتے ہوئے اس کو منظور نہ کرنے کی سفارش کردی۔ قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی کی بل سے...
پشاور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے دور رکھا جائے اور خطے میں کرکٹ کے فروغ کے لیے مثبت اقدامات کیے جائیں. ہمارا مقصد بنگلہ دیش کو عزت دلانا تھا اور اس معاملے میں ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں تھا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر سنایا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کی معلومات کا تحفظ قانونی طور پر...
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں اے آئی کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ اس شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔اے آئی ایکسپو میں شریک طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی نے ...
بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا لیگل پراسس مکمل کرلیا۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔پراسکیوٹر واثق ملک نے کہا کہ ایک دو روز میں چالان عدالت میں جمع ہو جائے...
رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے، کیونکہ اس کے دوران چاند سورج کو اس طرح چھپائے گا کہ اس کا بیرونی حصہ ایسے دکھائی دے گا جیسے کوئی رِنگ یا چھلا ہو۔ یہ بھی پڑھیں: فروری 2026 میں سورج گرہن اور...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد حملے سےمتعلق سوال پر خواجہ آصف نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کہیں نہ کہیں سکیورٹی...
امریکی کانگریس کی ہاؤس اوور سائٹ کمیٹی کے سامنے جےفری ایپسٹائن کی معاون گیسلین میکس ویل نے پیر کو سوالات کا جواب دینے سے انکار کر دیا، تاہم ان کے وکیل نے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انہیں معافی دیں تو وہ بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ 64 سالہ میکس ویل 20...
شہباز علی:پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں واپڈا اور سوئی ناردرن گیس کے درمیان مقابلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ واپڈا نے سوئی ناردرن گیس کو فتح کیلئے 245 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ ہدف کے تعاقب میں سوئی ناردرن گیس نے دو وکٹوں کے نقصان پر 45 رنز بنا...
وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی—فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق نے صوبہ خیبر پختون خوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد روک رکھے ہیں، یہ پیسہ میں عوام کی مدد سے وفاق سے لوں گا۔پشاور میں انہوں نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن...
سابق وائس چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر مارشل (ر)ارشد ملک نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے ملکی فضائی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے جدید اسٹیلتھ فائٹر جیٹس J-35 کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے،آئندہ 2 سے 3 برسوں میں J-35 طیارے پاکستان ایئر فورس...
کم عمری کی شادی کیخلاف قانون کو چیلنج کرنے پر شرمیلا فاروقی کا مولانا فضل الرحمان کو سزا دینے کا مطالبہ
سینیٹ میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف قانون کی مخالفت پر شدید بحث دیکھنے میں آئی، جہاں پی پی پی کی سینیٹر شرمیلا فاروقی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے قانون کو چیلنج کرنے پر سخت ردعمل دیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب...
وزیرِ دفاع خواجہ آصف— فائل فوٹو وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے اور افغانستان اس کا ذریعہ بنا ہوا ہے، ہم ان شاء اللّٰہ ان تمام مشکلات پر ضرور قابو پائیں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا...
بیرونِ ملک اعتماد کے ساتھ پہلا قدم: رائل تھائی سفارتخانے کی نئے طلبہ کے لیے استقبالیہ تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں رائل تھائی سفارتخانے نے نئے تھائی طلبہ کے اعزاز میں “سینیئرز سے جونیئرز تک: کامیابی کی جانب پہلا قدم” کے عنوان سے ایک استقبالیہ تقریب کا...
ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ لاہور میں بسنت کے موقع پر اتنا زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملے گا۔ ہمیں اندازہ ہی نہیں تھا کہ ہمارے ہوٹل پر اس قدر رش ہوگا۔ لاہور کے شہریوں کے علاوہ نہ صرف پورے پاکستان بلکہ بیرونِ ملک سے بھی مہمان بسنت منانے لاہور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سےمتعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کردیئے،قرار دیا مالیاتی راز داری،معلومات کے حق پر فوقیت رکھتی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایف بی آر نےپی آئی سی کی جانب سےٹیکس دہندگان کا ڈیٹا فراہم کرنے کے آرڈرز...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر طیارہ اور سپر مشاق بنیادی تربیتی طیارہ پیش کیا جا رہا ہے۔...
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا لیگل پراسس مکمل کرلیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسکیوٹر واثق ملک نے کہا کہ ایک دو روز میں...
پاکستان ایئر فورس کا دستہ مملکتِ سعودی عرب میں منعقدہ ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید ترین JF-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر جیٹ اور سپر مشاق بیسک ٹرینر طیارہ نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ریاض: ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں پاکستان کا ہائپرسونک میزائل ’اسمیش‘ متعارف...