2026-07-23@23:34:54 GMT
تلاش کی گنتی: 21115
«فائرنگ»:
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہوش حسنین جاں بحق ہو گئیں۔ لیڈی ڈاکٹر مہوش حسنین ڈیوٹی کے بعد اسپتال سے گھر جا رہی تھی کہ کے ڈی اے میں ڈبل روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس تھانہ کے ڈی اے نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت میں تعینات امریکی سفیر سرجیو گور اور امریکی انڈو پیسیفک کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل سیموئل جے پاپارو نے بھارتی فوج کے ویسٹرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔رپورٹ کے مطابق وفد نے آپریشنل تیاریوں اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کا کہنا...
واشنگٹن: امریکی سیکرٹ سروس نے ریاست فلوریڈا میں واقع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذاتی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص شاٹ گن اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران اور ماسکو کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ایران روس سے جدید ’وربا‘ فضائی دفاعی نظام خریدے گا۔برطانوی اخبار فنانشل تائمز کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کی مالیت تقریباً 60 کروڑ ڈالر ہے اور یہ معاہدہ گزشتہ برس دسمبر میں ماسکو میں طے...
افطار ڈنر 2026: بیرونِ ملک تھائی برادری کے تعلقات کو مضبوط بنانے کی ایک کاوش WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں رائل تھائی سفارت خانے نے “افطار ڈنر 2026” کا اہتمام کیا، جس میں پاکستان میں مقیم تھائی مسلمانوں، طلبہ اور تھائی کمیونٹی کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔...
صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اداکارہ سجل علی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی اور دوستی ختم ہونے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔ زارا نور عباس نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں میزبان احمد علی بٹ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سجل علی سے اپنے تعلقات کے بارے میں...
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم نے اپنی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ ایڈووکیٹ عالیہ زرین عباسی کے مطابق عماد وسیم کی سابق اہلیہ کی جانب سے عائد کیے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور انہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا...
میلان (نیوز ڈیسک) اٹلی میں جاری ونٹر گیمز 2026ء کے دوران آئس سکیٹنگ ایرینا میں فیگر سکیٹنگ شو میں ایتھلیٹس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔ شائقین ایتھلیٹس کی پرفارمنس سے خوب محظوظ ہوتے دکھائی دیے، میڈلز جیتنے والے ایتھلیٹس نے اپنی جیت کا بھرپور انداز میں جشن منایا۔...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی سیکرٹ سروس نے صدر ٹرمپ کی نجی رہائش گاہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سیکرٹ سروس ایجنسی کے ترجمان انتھونی گگلیلمی نے ایک پر پوسٹ میں لکھا کہ ایک مسلح شخص کو امریکی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں اور کاؤنٹی...
رہنما متحدہ قومی مومنٹ ڈاکٹر فاروق ستار—فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے گل پلازا جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح تحقیقات ہو رہی ہیں اس پر اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں۔کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
ویب ڈیسک: قومی کرکٹرعماد وسیم (ImadWasim )نے اپنی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق (SaniaAahfaque)کو قانونی نوٹس ارسال کردیا ہے۔ ایڈووکیٹ عالیہ زرین عباسی کے مطابق عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ کی جانب سے عائد کیے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور انہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا گیا ہے۔ شہر میں 255 ٹریفک...
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کے کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان نے معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیے ہیں، ہزاروں پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں جبکہ متعدد ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برفانی طوفان کے باعث تقریباً 5 کروڑ 40 لاکھ افراد کے لیے انتباہ...
تہران/ماسکو(نیوز ڈیسک) ایران نے اپنے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے روس کے ساتھ جدید ’وربا‘ ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ تقریباً 60 کروڑ ڈالر مالیت کا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ معاہدہ گزشتہ برس دسمبر...
نیو یارک سٹی شدید برفانی طوفان کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ پر ہے۔ تاریخ کے ممکنہ بدترین برفانی طوفان کے پیش نظر اسکول بند کردیے گئے ہیں جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ماہرینِ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ آنے والے ’بلاک بسٹر بلیزرڈ‘ کو شہر کی...
سابق اہلیہ کے الزامات پر عماد وسیم کا جوابی وار، قانونی نوٹس بھیج دیا، شواہد کے ساتھ عدالت جانے کا اعلان
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی قانونی ٹیم نے ان پر عائد الزامات کے حوالے سے باضابطہ مؤقف جاری کر دیا ہے۔ لیگل ٹیم کے بیان کے مطابق عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے قتل اور جبری اسقاطِ حمل (ابورشن) کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، تاہم ان الزامات کی تردید...
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ورکشاپ فار لیڈرشپ اینڈ اسٹیبیلٹی کے چھٹے ایڈیشن کا شاندار انعقاد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ورکشاپ فار لیڈرشپ اینڈ اسٹیبیلٹی کے چھٹے ایڈیشن کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ یہ بین الاقوامی ورکشاپ انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز ریسرچ اینڈ انیلسز کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں عالمی امن، خوشحالی اور تعاون کے فروغ کے لیے 50 ممالک سے تعلق رکھنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کراچی کے علاقے غریب آباد، اسحاق آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو شدید زخمی ہو گیا۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلح ملزمان شہری کو لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے۔فائرنگ کے بعد زخمی ڈاکو...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں نورس چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی تھی، مگر فائر بریگیڈ کی کوششوں سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلاسٹک کولر بنانے والی...
کوہاٹ: ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان...
---فائل فوٹو صوبۂ خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ میں ایک لیڈی ڈاکٹر کے فائرنگ سے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لیڈی ڈاکٹر مہوش ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں کہ ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات کمزور ہوگئے ہیں۔اتوار کو سپر 8 کے گروپ 1 کے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دی۔ اس نتیجے...
پشین+ بنوں+ بارکھان (نوائے وقت رپورٹ) سی ٹی ڈی کی بلوچستان کے علاقے پشین میں سرخاب مہاجر کیمپ کے قریب کارروائی میں پانچ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ دہشتگرد پولیس لائن اور کیڈٹ کالج پر حملے کا منصوبہ بنا...
چارسدہ (نوائے وقت رپورٹ) چارسدہ میں شب قدر کے علاقے بٹگرام میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازعہ کا شاخسانہ ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔
کراچی: شہر قائد کے علاقے غریب آباد، اسحاق آباد میں ڈاکوؤں کی جانب سے لوٹنے کے دوران شہری نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو کو شدئد زخمی کر دیا۔ زخمی ڈاکو کے دیگر دو ساتھی عوام کے ہتھے چڑھ گئے جنہیں شہریوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) معروف مصنف، ادیب اور دانشور ڈاکٹر فاروق عادل کا سفر نامہ ترکیہ ’’شاخِ زریں کے دائیں بائیں‘‘ شائع ہو گیا۔ ’’شاخِ زریں کے دائیں بائیں‘‘ ترکیہ کے تاریخی، تہذیبی اور روحانی مناظر کی دلچسپ روداد ہے جس کی تفصیلات اردو میں پہلی بار منصہ شہود پر آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-24 فلوریڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سیکرٹ سروس نے ریاست فلوریڈا میں امریکی صدر ٹرمپ کی ذاتی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخلے کی کوشش کرنے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص...
کراچی سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ بجادی گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 5 فائر ٹینڈر نے حصہ لیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے وقت فیکٹری میں کوئی موجود نہیں تھا جس کے سبب کسی قسم کے جانی...
اسلام ٹائمز: حضرت ابو طالبؑ نے کوئی سلطنت قائم نہیں کی، کوئی لشکر کشی نہیں کی، کوئی فرمان جاری نہیں کیا۔۔۔ اسکے باوجود انہوں نے اپنے غیر متزلزل ایمان کے ساتھ ایک ایسی دعوت کو زندہ رکھا کہ جس نے انسانی تہذیب و تمدّن کا رخ بدل دیا۔ حضرت ابو طالبؑ ہمیں یہ سبق دے...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں نورس چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلاسٹک کولر بنانے والی فیکٹری میں لگی جہاں بڑی مقدار میں پلاسٹک دانہ اور فوم موجود ہونے کے باعث شعلے تیزی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ جمالی پل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے جمالی پل غریب آباد کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ، زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا...
متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے فٹ بال گراؤنڈ میں رمضان فٹ بال ٹورنامنٹ 2026ء کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان میں متعین متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم محمد الزعابی اسلام سفارتکاروں، حکام اور تماشائیوں کے ایک بڑے اجتماع کی موجودگی میں آغاز ہوا۔ افتتاحی تقریب میں کویت کے سفیر، لبنان کے سفیر،...
ہسپانوی ٹینس اسٹار کارلوس الکاریز نے فائنل میں فرانس کے آرتھر فلز کو شاندار کھیل کے ساتھ 6-2، 6-1 سے شکست دے کر قطر اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی نے صرف 50 منٹ میں میچ جیت کر اپنی بہترین فارم کا مظاہرہ کیا۔ یہ الکاریز کے کیریئر کا 26واں ٹور لیول...
تفتیشی ٹیم اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان پر حملے کے کیس میں جائے وقوعہ کی نشاندہی کیلئے جا رہی تھی کہ دہشتگردوں نے چھڑانے کی کوشش کی۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ انسدادِ دہشتگردی سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی تفتیشی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ کے...
گورنر پنجاب سلیم حیدر(فائل فوٹو)۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ وطن کا دفاع کرنا سب سے مقدم فریضہ ہے، شہداء اور غازی ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ کیا، چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان نے گورنر سلیم حیدر خان کا...
یہ میزائل تقریباً 150 کلومیٹر کی رینج، جہازوں سے عمودی لانچ (VLS) اور 360 ڈگری کوریج کی صلاحیت رکھتا ہے، اور ملک کی بحریہ کے فضائی دفاعی نظام کا حصہ ہے۔ گزشتہ دنوں آبنائے ہرمز کے اسٹریٹجک علاقے میں پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کی مشق "اسمارٹ کنٹرول آف اسٹریٹ آف ہرمز" کے دوران پہلی بار...
پاکستان کی سحرش علی جرمن جونیئر اسکواش چیمپین شپ کے فائنل میں شکست کھا گئیں، مصر کی خدیجہ رزق کے ہاتھوں ناکامی کے بعد سحرش علی کو سلور میڈل پر قناعت کرنا پڑی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں منعقدہ جرمن جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ کے گرلز انڈر 15 ایونٹ کے...
اقوامِ متحدہ کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش، تنازع کے حل کیلئے سفارتکاری پر زور
اقوامِ متحدہ کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش، تنازع کے حل کیلئے سفارتکاری پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس )اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے کہ 2کھرب 51 ارب روپے کا دفاعی معاہدہ زیر غور ہے۔صومالیہ پاکستان سے جدید لڑاکا طیارے حاصل کرنے کیلئے اعلیٰ سطح مذاکرات میں تیزی لا رہا ہے اور مجوزہ معاہدے...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری(فائل فوٹو)۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، ہمیشہ کوشش کی کہ ہمسائیوں سے بہتر تعلقات رکھے، افغانستان سے بہت عرصے سے دہشتگردی ایکسپورٹ ہو رہی ہے۔پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنے لوگوں...
امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان کے خدشے کے باعث حکام نے انتباہ جاری کر دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ طوفان اتوار کو مشرقی ساحل کے قریب شدت اختیار کرتے ہوئے خطرناک نوعیت کے سمندری گردابی طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر کنٹرول کے لیے نافذ کیے گئے فائر وال منصوبے کی ناکامی اور خاموش بندش پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ 2024 میں نصب کیا گیا تھا تاکہ سوشل میڈیا کی نگرانی کی جا سکے...
بنوں(نیوزڈیسک) دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کی تفتیشی ٹیم پر حملہ،حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق تفتیشی ٹیم ایک زیرِ حراست دہشت گرد کو مختلف مقامات کی نشاندہی کے لیے لے جا رہی تھی کہ اسی دوران اس کے ساتھیوں نے...