2026-06-02@20:58:42 GMT
تلاش کی گنتی: 21081
«فائرنگ»:
پشاور: باجوڑ میں ملزمان کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے جنہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل ایس ایچ او گل مانو دین باجوڑ میں گزشتہ رات تحصیل واڑہ ماموند کے پولیس اسٹیشن پر فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے تھے، شہید کی نماز جنازہ آبائی...
باجوڑ میں 2009ء کے آپریشن کے دوران شہید ایڈیشنل ایس ایچ او گل مانو دین کے والد جمعہ دین بھی نختر چیک پوسٹ پر راکٹ حملے میں شہد ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ میں ملزمان کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے جنہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محمد یوسف نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی، بابر اعظم اور شاداب خان کا وقت گزر چکا ہے اور پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو اب نئے پرفارمرز کی ضرورت ہے۔محمد یوسف نے کہا کہ کمزور ٹیموں کے خلاف حاصل کی جانے والی بے معنی فتوحات سے ٹیم کو کوئی حقیقی...
کراچی: پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی جس کے باعث پرانا گولیمار کے قریب پولیس کی اضافی نفری...
یہاں ایپسٹین فائلز کا جامع اور واضح خلاصہ بیان کیا جارہا ہے اور ساتھ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ یہ فائلز کیا ہیں اور کیوں اور کیسے منظرِعام پر آئیں۔ ایپسٹین فائلز کیا ہیں؟ ایپسٹین فائلز جیفری ایپسٹین کے مقدمات، قانونی دستاویزات، اور اس کے نیٹ ورک کے حوالے سے شواہد کا مجموعہ ہیں۔...
کراچی: پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کو ہینڈل کرنے کا راز بتادیا۔ ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ پہلے لوگوں کی منفی تبصرے انہیں بہت تنگ کرتے تھے اور وہ چاہتی تھیں کہ ان کی تصاویر...
کرکٹ سے متعلق خبروں کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم بی ڈی کرک ٹائم ’ BDCricTime‘ باضابطہ طور پر بنگلہ دیش کا پہلا سرکاری طور پر رجسٹرڈ کرکٹ نیوز پورٹل بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’بی ڈی کرکٹ ٹائم‘ وزارت اطلاعات و نشریات سے رجسٹریشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی کے...
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں اور انہیں آگے لانا حکومت کی ترجیح ہے۔ ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آئی ٹی کورس میں داخلے کے لیے منعقدہ انٹری ٹیسٹ کے موقع پر امیدواروں سے خطاب کرتے...
کراچی: (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں اور انہیں آگے لانا حکومت کی ترجیح ہے۔ ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آئی ٹی کورس میں داخلے کے لیے منعقدہ انٹری ٹیسٹ کے موقع پر امیدواروں...
عمران خان کیلئے الشفا آئی ٹرسٹ میں 10کمرے مختص، ڈاکٹرز کے نام بھی سامنے آگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)میڈیا رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے لیے الشفا آئی ٹرسٹ اسپتال...
قابض صیہونی ریجیم کیجانب سے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں میں صیہونی آبادکاروں کی واپسی کی کوششوں کیخلاف خبردار کرتے ہوئے لبنانی پارلیمانی اتحاد الوفاء للمقاومۃ کے نمائندے نے تاکید کی ہے کہ یہ اقدامات لبنانی سرزمین سے متعلق قابض صیہونی دشمن کے اُس تاریخی طمع و لالچ کے تحت اٹھائے جا رہے ہیں کہ...
ویب ڈیسک : سیکریٹری دفاع نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے دوبارہ تعمیر شدہ مین رن وے کا افتتاح کر دیا، دوبارہ تعمیر شدہ مین رن وے پر پہلی کمرشل پرواز 19 فرروری کو لینڈ کرے گی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل ایئر وائس مارشل ذیشان سعید نے سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ...
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے لیے الشفا آئی ٹرسٹ اسپتال منتقل کیے جانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، جہاں ان کے لیے 10 کمرے مخصوص کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق الشفا ٹرسٹ...
اسٹیشن ہاؤس انچارج و میڈیا کوآرڈی نیٹر ریسکیو 1122 سندھ عائشہ کے مطابق شہریوں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے موثر انداز میں نمٹنے کے قابل بنانے کے لیے عملی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس عملی تربیت میں فائر سیفٹی اور ابتدائی فائر فائٹنگ، متاثرین کو بروقت ابتدائی طبی امداد کی فراہمی، اور محفوظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کی ڈسپلنری کمیٹی نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر چار طلبا کو یونیورسٹی سے فارغ کر دیا۔یونیورسٹی اعلامیے کے مطابق ڈسپلنری کمیٹی نے مذکورہ طلبا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ...
پرتگال سے سن 2007 میں لاپتہ ہونے والی تین سالہ برطانوی بچی میڈلین میک کین کا معاملہ ایک بار پھر عالمی سطح پر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس نئی بحث کا آغاز امریکا میں جاری ہونے والی حالیہ عدالتی دستاویزات سے ہوا ہے جنہیں ایپسٹین فائلز کہا جا رہا ہے۔ ان دستاویزات میں...
وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم باکو کے سرکاری حکام کی جانب سے روس کی طرف منسوب دانستہ میزائل حملوں کے بار بار دہرائے گئے دعووں پر حیرت کا اظہار کرتے ہیں اور ایسے کسی بھی حملے کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزارتِ خارجہ نے باکو حکام کی جانب...
سرجانی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر کورٹ پولیس کا اہلکار فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سرجانی کے مطابق 37 سال کے پولیس کانسٹیبل عمیر ولد توفیق، جو کورٹ پولیس میں تعینات ہیں، سرجانی ناردرن بائی پاس پر اٹک پٹرول پمپ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت...
17 فروری کو ایک نایاب سورج گرہن رونما ہوگا جسے عام طور پر ’رِنگ آف فائر‘ کہا جاتا ہے، یہ فلکیاتی مظہر محدود علاقوں میں دیکھا جا سکے گا جبکہ مکمل ’رِنگ آف فائر‘ کا منظر صرف انٹارکٹیکا میں نظر آئے گا۔ یہ سورج گرہن اس وقت بنتا ہے جب چاند زمین اور سورج کے...
جموں و کشمیر کے دُوڑا ضلع میں پولیس نے پوسٹرز چسپاں کیے ہیں، جن میں مبینہ عسکریت پسندوں کے بارے میں معلومات طلب کی گئی ہیں۔ اس اقدام کو کشمیری عوام کے روزمرہ تحفظ کے نام پر پیش کیا جا رہا ہے، لیکن مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ حکومتی طاقت کا ایک اور...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)آئی جی پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ریڈ زون کا دورہ کیا اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا اور دیگر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے آئی جی اسلام آباد نے ریڈ زون میں سکیورٹی انتظامات، داخلی و خارجی ناکہ جات کے...
ذرائع کے مطابق مسعود خان نے آزاد جموں و کشمیر کے شہر میرپور میں محی الدین اسلامک میڈیکل کالج میں ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام کے جائز حق خودارادیت کی حمایت میں ثابت قدم رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور سفارتکار...
کراچی: شہر قائد کے علاقے رضویہ کے قریب جہانگیر آباد کباڑ مارکیٹ کے نزدیک واقع ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والی 45 سالہ عشرت زوجہ جاوید کو تشویشناک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فراانس نے کہا ہے کہ اس نے تاریخ میں پہلی بار جرمنی کے ساتھ جوہری دفاعی حکمت عملی(نیوکلئیر ڈیٹرنس)پر تعاون کا منصوبہ بنایا ہے۔ صدر ماکروں نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر کہا کہ جوہری دفاعی پالیسی کو ازسرِنو ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ فرانس جرمن چانسلر اور...
ایپسٹین فائلز نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں، یہ کیا ہو چکا ہے اور ہوتا رہا ہے؟ کیا واقعی ایسا ہی تھا۔ ایسا تو کہانیوں کی کتابوں اور ہارر فلموں میں دیکھا تھا لیکن ایسی کوئی حقیقت بھی ہو سکتی ہے، سوچنا بھی دشوار ہے۔ ایپسٹین کون تھا، کیا کرتا تھا اور کیوں کرتا تھا؟...
فوٹو: فائل ریاست مخالف نعرے بازی اور بےامنی کو ہوا دینے کے الزام میں باچاخان یونیورسٹی چارسدہ سے 4 طلبہ کو فارغ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ جامعہ کی ڈسپلنری کمیٹی نے 4 طلبہ کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ان طلبہ نے قواعد و ضوابط کی...
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنما جماعت اسلامی نے کہا کہ کمسن بچیوں کے استحصال کے انکشافات مغربی دنیا میں موجود تضاد کو نمایاں کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما راشد نسیم نے کہا ہے کہ ایپسٹین فائلز نے چوہے بلیوں کے حقوق کے دعویدار مغربی دنیا کی درندگی اور عالمی اشرافیہ...
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی نے بھارتی قومی ترانہ گانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر شعبۂ فارمیسی کے چار طلبہ کو جامعہ اور ہاسٹل سے نکال دیا۔ انتظامیہ کے مطابق کارروائی ڈسپلنری کمیٹی کی رپورٹ اور انکوائری کی روشنی میں کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:انٹر یونیورسٹی ڈیجیٹل کانٹینٹ مقابلہ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ فارم سے مطمئن اور پاکستان کی بھارت کے خلاف اتوار کے ٹی 20 میچ میں جیت کے لیے پر امید ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: قومی ٹیم اتوار کو روایتی حریف کو پچھاڑ دے گی، ڈاکٹر نعمان نیاز کا دلائل...
سابق پاکستانی اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر اریج فاطمہ نے اپنی پہلی طلاق سے متعلق تفصیلات شیئر کر دیں۔ اریج فاطمہ ایک سابق پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور معروف ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں جن کی سوشل میڈیا پر بڑی فین فالوونگ ہے۔ وہ اپنے ہٹ ڈراموں ’تیرے لیے‘، ’حسد‘، ’کس دن میرا ویاہ ہووے گا 2‘، ’یارِ...
حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے پر رضامند ہو گئی ہے، سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔سلمان اکرم راجہ نے کسی کا نام لیے بغیر کہ ان کو بتایا گیا ہے...
بتایا گیا ہے حکومت عمران خان کو شفا انٹرنیشنل لیجانے کیلئے رضامند ہے: سلمان اکرم راجا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بتایا گیا ہے حکومت عمران خان کو شفا انٹرنیشنل لیجانے کیلئے رضامند ہے۔...
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے لیے رضامند ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی آنکھ کا علاج جاری، قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، عطاتارڑ سلمان...
ایران نے اپنے فضائی دفاع کو مزید مؤثر بنانے کے لیے چین سے جدید طویل فاصلے تک نگرانی کرنے والا ریڈار سسٹم YLC-8B حاصل کر لیا ہے، جس کے بعد خطے میں دفاعی توازن پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ خبر رساں اداروں نے دفاعی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ یہ جدید...
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 4 افراد نے غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کوشش کی تاہم یہ کوشش دو ساتھیوں کی موت کا سبب بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کی موت غیرقانونی باڈرعبورکرتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایجنٹس نے بذریعہ عراق اور ایران، یورپ بھیجنے...
سابق قومی کپتان سلمان بٹ نے پاک بھارت میچ کے دوران کھلاڑیوں پر ہونے والے اعصاب شکن دباؤ اور میدان کے اندرونی ماحول سے پردہ اٹھاتے ہوئے اسے ایک بہت بڑا موقع قرار دیا ہے۔ ایکسپریس ایکسکلوزیو کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ ایک عام آدمی اس دباؤ کا تصور بھی نہیں کر...
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ واشنگٹن سے قبل اسلام آباد میں امریکا کی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات 15 فروری کو ہونے والے بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کے تناظر میں کی گئی، جس میں پاکستانی وفد کی...
سٹی42: رمضان پیکیج کی تقسیم کے دوران شہریوں کی عزت و تکریم اور قطاروں کے خاتمے کے لیے انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی اعجاز کی ہدایت پر تمام اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود ہیں اور رمضان کیمپس کی نگرانی کر رہے ہیں۔ لاہور کی تمام تحصیلوں میں قائم رمضان ڈسٹری بیوشن...
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکا کو چین کے ساتھ تعلقات رکھنا ہوں گے، تاہم کوئی بھی معاہدہ امریکی قومی مفادات کی قیمت پر نہیں ہونا چاہیے۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ امریکا اور چین دنیا کی 2 بڑی معیشتیں ہیں اور دونوں...
پشاور: اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل کے سلسلے میں ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گرفتار ملزم فاضل خان کو احتساب جج محمد ظفر کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں سماعت کے دوران سینئر اسپیشل پراسیکیوٹر نیب حبیب اللہ بیگ اور تفتیشی افسر بھی عدالت میں پیش ہوئے۔...
پشاور (ویب ڈیسک) فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اِن ایکشن ہونے کا موقع مل گیا۔ پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی نے شاہنواز دھانی کو اپنے سکواڈ میں شامل کرلیا، شاہنواز دہانی کو 11 فروری کو ہونے والے آکشن میں کسی ٹیم نے شامل نہیں کیا تھا۔...
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی دانش کے نام سے شناخت ہوئی ہے جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نابینا تھا اور یہ واقعہ آپس کی...
پاکستان کی معروف سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے اپنی پہلی طلاق سے متعلق تفصیلات شیئر کر دیں۔ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی سابقہ اداکارہ و ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر اریج فاطمہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جو ان کے آبائی علاقے اوہائیو (امریکی ریاست) میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ...
2014 میں برسرِ اقتدار آنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی یعنی بی جے پی کے دورِ حکومت میں ایسا ماحول پروان چڑھا ہے جہاں اختلافِ رائے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ہندوتوا نظریے پر تنقید کرنے والی آوازوں کو یا تو قید کے ذریعے خاموش کیا گیا یا تشدد کے ذریعے خوفزدہ کیا گیا۔ میڈیا...