2026-07-24@12:10:49 GMT
تلاش کی گنتی: 21137
«فائرنگ»:
فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان حکومت نے ٹی ٹی پی کو دور لے جانے کے بدلے دس ارب روپے مانگے، اس کے باوجو افغانستان گارنٹی دینے کو تیار نہیں تھا، جب تک ماضی کی غلطیوں کا اعتراف نہیں کریں گے، آگے نہیں بڑھ سکتے۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں...
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نائن الیون میں میں ملوث عناصر کا آج تک پتہ نہیں چل سکا، سانحے کوئی افغان، پشتو یا ہزارہ ملوث نہیں تھا مگر ہم نے اس واقعے کے بعد کرائے کی جنگ لڑی اور پھر ہمیں استعمال کر کے پھینک دیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار...
خواجہ آصف نے کہا کہ نائن الیون افغانستان نے نہیں کرایا مگر اس کے بعد ہم کرائے کی جنگ لڑتے رہے، ایک شخص نے امریکا کی خوشنودی کے لئے ملک کو امریکہ کی فرنٹ لائن سٹیٹ بنادیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نائن الیون میں میں ملوث عناصر کا آج...
بھارت افغانستان کے پیچھے چھپ کر پاکستان پر حملے کررہا ہے، ہمیں ماضی کی غلطیوں کا اعتراف کرنا ہوگا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اسے ہر حال میں مسترد کیا جانا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے افغان باشندوں کو کئی دہائیوں تک پناہ دی، لیکن اس کا مناسب اعتراف نہیں کیا گیا۔ مزید پڑھیں: افغانستان...
امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مقدمہ جاری ہے جو مستقبل میں ان کے آپریٹ کرنے کے طریقے کو بدل سکتا ہے۔ لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر اس تاریخی مقدمہ میں سوشل میڈیا کمپنیوں پر پلیٹ فارمز کو قصداً نشہ آور بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے، جیسے کہ 1980 کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں گداگری اب محض غربت کا مسئلہ نہیں رہی بلکہ یہ ایک منظم اور گھناؤنا کاروبار بن چکی ہے، جو ملک میں سب سے زیادہ نام نہاد ’’روزگار‘‘ فراہم کر رہا ہے، بھیک مانگنے کے عمل کے پیچھے باقاعدہ ٹھیکیدار اور...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کہ ملک کی معیشت کی مضبوط بنیادوں، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ اور کاروباری کمیونٹی کے مفادات کے تحفظ کے اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کا یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات پر...
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کرک کے علاقے جندری میں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا...
راولپنڈی کے علاقے روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ایک کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار موقع پر موجود ہیں اور فائر فائٹرز کا فائر فائٹنگ آپریشن جاری ہے۔...
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے ''ورلڈ ڈیفنس شو'' کے موقع پر پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا جبکہ نمائش میں شرکاء نے پاکستان کے جے ایفـ17 تھنڈر لڑاکا طیارے میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور سیکریٹری وزارتِ دفاعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 کے دوران پاکستانی دفاعی ادارے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (جی آئی ڈی ایس) نے جدید ترین ’اسمیش‘ (SMASH) نامی ہائپرسونک اینٹی شپ بیلسٹک میزائل متعارف کرا دیا ہے، جسے دفاعی ماہرین پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی میں ایک اہم سنگِ میل...
راولپنڈی کے علاقے روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ pic.twitter.com/2C14itNuU8 — Maham Awan (@awanmaham_) February 9, 2026 ریسکیو 1122 کے مطابق اس موقع پر 10 ایمرجنسی...
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل تھائی طلبہ کے اعزاز میں تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد میں شاہی تھائی سفارت خانے نے اسلام آباد میں قائم تھائی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے تعاون سے ان تھائی طلبہ کے اعزاز میں ایک مبارکباد تقریب کا...
تہران :(ویب ڈیسک) مفاد پرست بھارت نے ایران کے چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد ایران کے تیل بردار تین جہاز بھی ضبط کر لیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام میں تین آئل ٹینکروں کو روکا، جو ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) دفاعی پنشن کے نظام میں ڈائریکٹ کریڈٹ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق پاکستان ریفارمز کی دوسری ادارہ جاتی اصلاحاتی رپورٹ پیش کردیا گیا۔ گزشتہ سال 135 سے زائد وفاقی اداروں میں 600 اصلاحاتی اقدامات کیے گئے۔ الیکٹرونک جرائم ترمیمی ایکٹ دو...
اسلام ٹائمز: ٹرمپ نے بیان دیا کہ ایران بڑی مشکل میں ہے اور ہمارا بہت جدید اسلحہ خطے میں پہنچ چکا ہے اس پر رہبر معظم کا بیان آ گیا جس میں آپ نے فرمایا:یہ حقیقت کہ امریکی کبھی جنگ کی باتیں کرتے ہیں اور ہوائی جہازوں اور بحری بیڑوں وغیرہ کی بات کرتے ہیں،...
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے ’’ورلڈ ڈیفنس شو‘‘ کے موقع پر پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا جبکہ نمائش میں شرکاء نے پاکستان کے جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور سیکریٹری وزارتِ دفاعی...
بھارت کے نامور گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گانے سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے ایک ہفتے بعد ہی کولکتہ میں انوشکا شنکر کے ساتھ پرفارم کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پلے بیک گانے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کے بعد پہلی بار پرفارمنس کے دوران گلوکار نے اعتراف کیا کہ وہ کافی نروس تھے، لیکن شائقین کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش 2026 کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے، جس میں دنیا بھر سے دفاعی صنعت سے وابستہ ممالک، ادارے اور ماہرین شریک ہو رہے ہیں۔اس بین الاقوامی نمائش کو خطے کی سب سے بڑی دفاعی نمائشوں میں شمار کیا جا رہا ہے، جہاں جدید...
چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟
بھارت کی ایران سے متعلق خارجہ پالیسی ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئی ہے، جہاں چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد بھارتی حکام نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو ضبط کر لیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام کے تحت تین...
چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟
چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز بھارت کی ایران سے متعلق خارجہ پالیسی ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئی ہے، جہاں چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد بھارتی...
شوبز انڈسٹری کی معروف اسٹار ماہرہ خان اور شہریار منور کی شاندار پرفارمنس نے شادی کی تقریب میں رنگ جما دیا۔ معروف ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا کی شادی کی تقریبات کراچی میں نہایت دھوم دھام سے منعقد ہوئیں، جن میں شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ مریم...
ایک بھارتی پولیس افسر نے بتایا کہ فائرنگ احتیاطی اقدام کے طور پر کی گئی تاکہ مشکوک نقل و حرکت کو روکا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع کشتواڑ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران لوگوں میں خوف و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی میں آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے مستقل طور پر سکونت اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے یہ اطلاع اپنے مداحوں کو انسٹاگرام کے ذریعے دی، جہاں انہوں نے دبئی منتقل ہونے کی وجوہات اور اپنے تجربات تفصیل سے بیان کیے۔بریٹ لی کا کہنا تھا کہ ابتدا میں...
بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ دلائی لامہ کی سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب چینی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز میں دلائی لامہ کا...
کلیم اختر:کیو آر کوڈ اور راست ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام پر عملدرآمد نہ ہونے سے پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے شفافیت کے دعوے سوالیہ نشان بن گئے ہیں۔ پی آر اے اپنے ہی جاری کردہ نوٹیفکیشن پر بروقت عملدرآمد کروانے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، جس کے باعث صوبے بھر کے متعدد...
بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی فائر سروس کو اسکولوں کی جانب سے دھمکی آمیز ای میلز موصول ہونے کی پہلی اطلاع صبح 8 بج کر 33 منٹ پر ملی جس کے فوراً بعد فائر بریگیڈ اور بم اسکواڈ کو متاثرہ مقامات پر روانہ کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ دلائی لامہ کی سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔یہ وضاحت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب چینی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی حکومت کی جانب سے جاری ایپسٹین...
اوکاڑہ(نیوز ڈیسک) کانسٹیبل نے فائرنگ کرکے ایس ایچ او ستگھرہ کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ واقعہ کے بعد کانسٹیبل موقع سے فرار ہو گیا تھا، جس کے بعد پولیس نے اس کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی تھیں، جنہوں نے ملزم کانسٹیبل کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا، ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی فارماسیوٹیکل صنعت نے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جہاں عالمی معیار کے جدید پیداواری پلانٹ کے آغاز نے ملکی صنعت کو بین الاقوامی سطح پر نمایاں مقام دلانے کی راہ ہموار کر دی ہے۔یہ پیش رفت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے جامع فریم ورک کے تحت سامنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حویلی لکھا میں پولیس کی مشترکہ گشت کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایس ایچ او ستگھرہ سب انسپکٹر طارق اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار معمول کے مطابق علاقے میں گشت کر رہے تھے۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں رینجرز اور ایس آئی یو نے بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن کے دوران ملزمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی۔جوابی فائرنگ میں 2 زخمی ملزمان سمیت 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ترجمان کا کہنا...
ریاض ( امیر محمد خان سے ) سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے،جس میں دنیا بھر کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے ہیں ، پاکستانی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے بھی اسٹالز لگائے گئے ہیں جو کہ شرکاء کی توجہ کا مرکز ہیں ,...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو (World Defense Show – WDS) بھرپور انداز میں جاری ہے، جو عالمی دفاعی صنعت کے رہنماؤں، پالیسی سازوں، عسکری ماہرین اور سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ عالمی دفاعی نمائش خادمِ حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی سرپرستی میں...
کراچی: شہر قائد میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے پرانا گولیمار کے علاقے میں بھتہ خوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو زخمیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی خفیہ...
بھارتی پروپیگنڈا مشینری بے نقاب: وزارتِ دفاع کا ڈی پی آر کیسے بیانیہ بناتا ہے اور اس پر کتنا خرچ آتا ہے؟
بھارت میں دفاعی بیانیہ تشکیل دینے اور اسے اندرون و بیرونِ ملک پھیلانے کی ذمہ داری بڑی حد تک ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز (DPR) پر عائد ہے، جو وزارتِ دفاع (MoD) کا مرکزی ابلاغی و اسٹریٹجک میسجنگ بازو سمجھا جاتا ہے۔ ڈی پی آر کا کردار: ڈی پی آر کا بنیادی کام بھارتی مسلح افواج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے نے دونوں ممالک کے حکومتی اور عوامی تعلقات کو ایک نئی جہت دی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف شعبوں میں تعاون میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سعودی ولی...
معروف امریکی گلوکارہ شیریل کرو نے جیفری ایپسٹین کیس کی دستاویزات سامنے آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نغمہ نگار اور گلوکارہ شیریل کرو نے بڑا مطالبہ کیا ہے، وہ امریکی صدر کو حراست میں لیے جانے کے خواہشمند ہیں، ایپسٹین فائلز سے متعلق مختلف ممالک...
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سیاستدان ششی تھرور کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے پاکستان مخالف بیانیہ سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اپنے ایک کالم میں مودی سرکار کی ہندو انتہا پسندی سے ایک بار پھر پردہ چاک کرتے ہوئے لکھا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) 05 فروری 2026 کو مملکت سعودی عرب میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ اس موقع پرپاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس آغازمحمد قاری آصف کی تلاوتِ قران پاک و ترجمہ سے ہوا۔ بعد...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اوکاڑہ: اوکاڑہ میں ایس ایچ او ستگھرہ پر فائرنگ کرنے والے کانسٹیبل عبداللہ کو پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا ہے۔ واقعے کے بعد کانسٹیبل موقع سے فرار ہو گیا تھا، جس کے بعد پولیس نے اس کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی تھیں۔ ڈی پی او اوکاڑہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-9 ٹرمپ کی جانب سے بھارت کے ساتھ اچانک تجارتی معاہدے کے اعلان نے جنوبی ایشیا کی سیاسی و معاشی فضا میں ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ بظاہر یہ اعلان بھارتی منڈیوں اور کرنسی کے لیے وقتی سہارا ثابت ہوا، مگر اس کے ساتھ ہی اس معاہدے کی اصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-5 سانحہ گل پلازہ نے صرف ایک عمارت کو نہیں جلایا بلکہ اجتماعی ضمیر کو بھی جھلسا دیا ہے۔ وہ انسان جو روزگار، علاج یا معمول کی زندگی کی امید لیے اس عمارت میں داخل ہوئے تھے، غفلت اور کوتاہی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ آگ نے انسانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش 2026ء کا آغاز ہوگیا۔ دفاعی نمائش میں پاکستان سمیت 80 ممالک شریک ہیں، پاکستان کی جانب سے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری سمیت کئی ادارے نمائش میں شرکت کر رہے ہیں۔ بھارت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز سے جڑے انکشافات کے دباؤ اور امریکا کی جانب سے عاید تجارتی پابندیوں کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واضح پسپائی اختیار کی ہے۔اپوزیشن کے مطابق بھارت کا حالیہ تجارتی معاہدہ دراصل امریکا کے سامنے دباؤ...