2026-07-24@13:16:55 GMT
تلاش کی گنتی: 37331
«متبادل نظام انصاف»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی میں مسلسل رہنے والے افراد میں دماغی بیماری الزائمر لاحق ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ سکتا ہے اور یہ خطرہ خاص طور پر بزرگ افراد میں زیادہ شدت اختیار کر سکتا ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے رمضان اسلامی دنیا میں خیر و برکت، سلامتی اور استحکام لے کر آئے۔ صوبائی دارالحکومت میں جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا ماہِ صیام کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمتِ مسلمہ کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہنا...
کراچی: خلیجی ممالک جانےوالے ملازمت کے خواہش مند افراد کے لیے جعلی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس بنانے والے منظم گروہ کے کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق شاہراہ فیصل کےعلاقے نرسری میں کارروائی کے دوران ایک منظم گروہ کے دو اہم کارندوں، محمد منیر اور محمد احسن رضا کو گرفتار...
فرانسیسی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریگا۔ فرانسیسی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع...
ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد نے کہا ہے کہ رمضان دسترخوان کے قیام کا مقصد دور دراز علاقوں سے علاج کے لیے آنے والے مریضوں، ان کے تیمارداروں اور مستحق افراد کو ماہِ صیام میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا ہے۔ ضلعی انتظامیہ سکردو کی جانب سے آر ایچ کیو ہسپتال سکردو میں ماہِ...
کراچی :(نیوزڈیسک) افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے پھنسے کارگوز کو کراچی اورگوادر سےدوبارہ برآمد کی اجازت مل گئی۔ ایف بی آر کے حکم نامہ کے مطابق چمن اور کوئٹہ پر پھنسا ہوا کئی ممالک کا تجارتی سامان اب کراچی اورگوادر کی بندرگاہوں پر منتقل ہو گا، ٹرانزٹ ٹریڈ کی ریورس موومنٹ تمام قواعد و ضوابط کے...
کراچی: ملیر فلک ناز ٹاور میں قائم نجی انٹر نیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان دم گُھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس کے مطابق ایئر پورٹ تھانے کے علاقے ملیر فلک ناز ٹاور نجی انٹرنیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان دم گُھٹنے سے...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرےگا۔ مزید پڑھیں: افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، کالعدم ٹی ٹی پی کن علاقوں میں موجود ہے؟ فرانس 24 کو دیے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات...
(بابر شہزاد تُرک) وفاقی حکومت نے 266 سول و پولیس سروس افسران کی گریڈ 19 میں مستقل اور ایکٹنگ چارج پر ترقیوں کی منظوری دے دی، ترقیوں کی یہ منظوری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے تحت رواں ماہ 13 اور 14 فروری کو منعقدہ ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں دی گئی، اجلاس کی صدارت سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ...
اویس لغاری: فائل فوٹو حکومت نے سحری اور افطار کے وقت ملک بھر میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیر مملکت علی پرویز ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ سحری اور افطار کے وقت ملک بھر میں کہیں...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 34ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے متحدہ عرب امارات کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ میں اپنی جیت کا تسلسل برقرار رکھا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان سینچری بنانے والے دوسرے پاکستانی، 2 اور ریکارڈ بھی بنا لیے متحدہ عرب امارات...
اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی ان اوقات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ وفاقی وزیر توانائی...
پنجاب کے شہر لودھراں کے علاقے دنیاپور میں آوارہ کتوں کے حملے سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔ بچی مدرسے سے واپس گھر جا رہی تھی کہ راستے میں کتوں نے اس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی۔ حکام کے مطابق کتوں کے کاٹنے سے 3 سالہ بچی جانبر...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت...
اپنے تہنیتی بیان میں چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ نے کہا کہ رمضان المبارک نہ صرف خالقِ حقیقی سے قرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے بلکہ انسانیت کی خدمت باہمی ہمدردی اور سماجی ذمہ داریوں کی ادائیگی کا عملی درس بھی دیتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے...
احکامات دیتے ہوئے ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن و امان کے قیام کے لیے علمائے کرام سے رابطہ مضبوط کیا جائے، افطار پوائنٹس اور دسترخوانوں کی سیکیورٹی کے لیے مقامی پولیس اور رضاکاروں کے ساتھ کوآرڈینیشن کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن...
پی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی صحت میں بہتری کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم ان کی صحت اور ملاقاتوں کے معاملے پر جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت کو بتایا کہ ای چالان نظام تمام فریقین سے مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا، فیز ون صرف مکمل انفرا اسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے، زیرتعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے...
اپنے پالیسی بیانات میں اعلیٰ ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ یورینیم کی افزودگی کے ہمارے حق کو تسلیم کیا جائے۔ ہم کسی صورت یورینیم کی صفر افزودگی کو قبول نہیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نیویارک ٹائمز نے کچھ ایرانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ تہران کی خواہش ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ...
سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی تھیں: چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات
سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی تھیں: چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) چیف فائر آفیسر نے سانحہ گل پلازہ پر بنے جوڈیشل کمیشن کے روبرو انکشاف کیا کہ اگر پلازہ کی بجلی بند نہ...
واشنگٹن: نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور بعض پہلوؤں سے تعمیری رہا ہے۔ اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 34 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شاندار کارکردگی کے ساتھ 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی...
افغان حکام نے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کا بل: افغان حکومت کے ترجمان زبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا کہ افغان حکام نے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا جو چار ماہ سے زیادہ عرصے سے قید میں تھے۔ مجاہد نے سوشل میڈیا...
جب کبھی عمران خان کی رہائی کی کوئی صورت بنتی نظر آتی ہے، تحریک انصاف اپنی بے بصیرتی سے اسے ضائع کر دیتی ہے۔ اب تو میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ تحریک انصاف عمران خان کی رہائی چاہتی بھی ہے یا نہیں۔ یہی حالت رہی تو کچھ عجب نہیں کہ ایک وقت آئے...
مرد عورتوں کے محافظ ہیں قاتل نہیں، سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کر دی
مرد عورتوں کے محافظ ہیں قاتل نہیں، سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس):سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر وارث مسیح کی اپیل خارج کرتے...
تحریک انصاف اس وقت دو سوچوں کے درمیان گرفتار ہے۔ یہ جماعت نظریے کے ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں سے درست فیصلے کی منزل بہت دور ہے۔ ہر شخص جو تحریک انصاف کا کسی دور میں حامی رہا ہے اب اس کی پالیسیوں کے ابہام کا شاکی ہے۔ کوئی بھی قدم درست سمت میں...
زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا بھی جائز ہے اور متعدد مستحق افراد میں تقسیم کرنا بھی جائز ہے، دونوں صورتوں میں زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے۔ شریعت نے اس معاملے میں زکوٰۃ دینے والے کو اختیار دیا ہے کہ وہ حالات اور ضرورت کے مطابق فیصلہ کرے۔ البتہ افضلیت کا دارومدار مستحق افراد...
کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے سیڈا کے ملازمین کو مستقل نا کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سیکریٹری اور ایم ڈی سیڈا پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالتی احکامات پر عمل درآمد نا کرنے پر عدالت نے سیکریٹری سیڈا خرم شہزاد اور ایم ڈی پریتم داس کو حراست میں لینے...
نئے آنے والے افسران نے ملازمین کو ذہنی اذیت دے کر آپریشن متاثر کرنا شروع کر دیا ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہی چھانٹی کا عمل شروع کر دیا گیا ،مزدور طبقہ فاقہ کشی پر مجبور سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ملازمین نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گانسو بگوئیوان پرائیویٹ لمیٹڈ...
ویب ڈیسک: پشاورکی ضلعی انتظامیہ نے طیاروں کو حادثات سے بچانے کے لئے دفعہ 144نافذکرتےہوئے ایئر پورٹ کے اردگرد علاقوں میں پتنگ بازی،کبوتر بازی اور لیزر بیم استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ۔پشاور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پشاور ایئر پورٹ میں فلائیٹ سیفٹی کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ...
سعودی عرب میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں آئے۔ دنیا بھر سے آئے ہزاروں نمازیوں نے مقدس مساجد میں عبادت کی سعادت حاصل کی اور ماہِ رمضان ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے مغفرت اور رحمت کی دعائیں مانگیں۔...
رمضان المبارک میں افطاری کے دسترخوان پر پکوڑوں کی موجودگی ایک ایسی روایت ہے جو جنوبی ایشیا (پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش) کی ثقافت کا لازمی حصہ بن چکی ہے۔ پکوڑوں کے بنا افطار ادھوری لگتی ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آخر افطار میں پکوڑے کھانے کی روایت آئی کہاں سے ہے؟...
سٹی42: ماہ رمضان کے دوران سحری اور افطار کے اوقات میں لیسکو نے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد رمضان بٹ نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ سحری و افطار میں 100 فیصد بجلی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ تمام چیف انجینئرز، آپریشنل...
سٹی42: ماہ رمضان کے دوران شہر کی سکیورٹی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے لاہور پولیس نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ دفاتر سے تمام افسران اور اہلکار بھی پٹرولنگ پر تعینات ہوں گے۔ پولیس حکام کے مطابق اب تمام ایس پیز، ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز سڑکوں پر گشت کریں گے۔ گزشتہ...
رمضان میں مسلمان دن بھر کھانے سے پرہیز کرتے ہیں اور اب ڈاکٹرز کہہ رہے ہیں کہ اس کا فائدہ صرف روحانی نہیں بلکہ جسمانی بھی ہے۔ روزہ رکھنے سے جسم کو کھانے سے آرام ملتا ہے اور یہ خراب یا پرانے خلیات صاف کرنے، سوزش کم کرنے اور جسم کی مرمت کرنے کا موقع...
کیلیفورنیا کے سیرا نیواڈا پہاڑوں میں منگل کو شدید برفانی تودہ گرنے کے بعد تقریباً 10 اسکائرز لاپتا اور کم از کم 6 دیگر محصور ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق، ‘ریسکیو عمل سست اور مشکل ہوگا کیونکہ علاقے میں اب بھی تودے گرنے کا خطرہ ہے۔ سلائیڈ ٹرکیو کے کاسل پیک علاقے میں صبح...
کراچی: کراچی: سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو حکام نے حادثے سے متعلق بتایا کہ ویگو ڈالے اور سوزوکی کے درمیان تصادم کے باعث حادثہ پیش آیا، جس میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ایک ڈرون بنانے والی اسرائیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے جس کے بعد مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرک ٹرمپ ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے...
چند دن قبل ایک 70 سالہ تاجر، حاجی فضل، سے گفتگو ہوئی۔ فرمانے لگے: ’رمضان کے بعد عمرہ کریں گے، پھر حج پر جائیں گے۔‘ میں نے حیرت سے پوچھا: ’رمضان میں کیوں نہیں؟‘ جواب آیا: ’یہ رمضان کا مہینہ ہے، دکان بند نہیں کر سکتے۔ الحمدللہ اس مہینے میں بہت زیادہ منافع ہوتا ہے۔‘...
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز ریاض: (آئی پی ایس) سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا، جہاں آج پہلا روزہ رکھا گیا ہے۔ گزشتہ رات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان المبارک کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر وفاقی حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی عائد کر دی ہے، جس سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔اس اقدام کا مقصد پاور سیکٹر میں مالی توازن بہتر بنانا اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنا...
کراچی (نیوز ڈیسک) رمضان المبارک سے قبل ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور سندھ رینجرز نے لیاری کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق دورانِ آپریشن ہاٹ سپاٹ پوائنٹس، گھروں اور رہائشی ہوٹلز کی تلاشی لی گئی، تلاش ایپ ڈیوائس کے ذریعے مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا، کومبنگ سرچ آپریشن لیاری کے...
افغانستان کا پاسپورٹ ایک بار پھر دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل قرار دیا گیا ہے۔ معروف عالمی درجہ بندی ہینلے اینڈ پارٹنرز کے جاری کردہ انڈیکس کے مطابق افغان پاسپورٹ فہرست میں سب سے نچلی سطح پر موجود ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تازہ رینکنگ میں افغانستان کا پاسپورٹ 101ویں...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ نہ کبھی سہیل آفریدی کے پیچھے گئے ہیں اور نہ ہی انہیں ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد...