2026-07-24@12:10:41 GMT
تلاش کی گنتی: 15199
«پنڈیز»:
سیکیورٹی و امن وامان کی مجموعی صورتحال سمیت پی ٹی آئی کی جانب سے ہڑتال کی کال و متوقع احتجاج سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے شہر بھر میں سکیورٹی انتطامات مکمل کرتے ہوئے سکیورٹی...
اپوزیشن کی جانب سے احتجاجی کال کے باوجود راولپنڈی میں تمام مارکیٹیں کھلی ہوئی ہیں اور مری روڈ، آئی جے پی روڈ، پشاور روڈ اور صدر مال روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ صدر، راجہ بازار اور کمرشل مارکیٹ سمیت اہم تجارتی مراکز کھلے رہے جبکہ تاجر تنظیموں اور ٹرانسپورٹرز نے شٹرڈاؤن...
— فائل فوٹو راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان میٹرو بس سروس آج بھی بند ہے۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ بند کی گئی ہے۔میٹرو بس انتظامیہ نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹرو بس سروس بند کی گئی۔علاوہ ازیں راولپنڈی میں گرین بس سروس...
راولپنڈی: سیکیورٹی صورتحال و امن وامان کے پیش نظر ضلع راولپنڈی کی ریونیو حدود میں 07 فروری سے 21 فروری 2026 تک 15 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی بھر میں جلسے جلسوں، اجتماعات، دھرنے...
ویب ڈیسک: اسلام آباد اور راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ میٹرو بس حکام کے مطابق سروس صدر اسٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک بند کر دی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی...
یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق، جیفری ایپسٹین فاؤنڈیشن نے "فرینڈز آف دی اسرائیل ڈیفنس فورسز" نامی تنظیم کو فنڈز عطیہ کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شائع شدہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اسرائیلی فوج کو اہم مالی عطیات فراہم کیے تھے۔ خبررساں ادارے تسنیم...
خیبر (نیٹ نیوز) خیبر مٹی کا تودہ گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں، ریسکیو عملہ کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقہ بازار ذخہ خیل میں مٹی کا تودہ گر گیا، مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ بچیاں گھر کی مرمت کیلئے مٹی لا رہی تھیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شمالی صوبے شانشی کی فیکٹری میں دھماکے سے 5افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا ۔ کاؤنٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امدادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے روس یوکرین مذاکرات ابوظبی کے بعد میامی میں کروانے کی پیشکش کردی،جسے یوکرین نے قبول کرلیا۔ یوکرینی صدرکا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ امریکا چاہتا ہے یوکرین اور روس گرمیوں سے پہلے جنگ کا خاتمہ کریں۔ ابوظبی مذاکرات میں ڈونباس میں فری اکنامک زون کے قیام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے آغاز میں خریدے گئے تقریباً 3 ارب غیر استعمال شدہ حفاظتی ماسک تلف کر دیے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارتِ صحت کی جانب سے اپوزیشن گرین پارٹی کے ایک پارلیمانی سوال کے جواب میں بتایا گیا کہ خریدے گئے تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2ایف کیریئر راکٹ کے ذریعے دوبارہ قابل استعمال تجرباتی خلائی جہازخلا میں بھیج دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ یہ تجرباتی خلائی جہاز دوبارہ قابل استعمال خلائی ٹیکنالوجی کی جانچ اور توثیق کے لیے مختلف سائنسی تجربات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں نپا وائرس سے متاثرہ خاتون کی موت ہو گئی۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے تصدیق کی کہ متاثرہ خاتون کی عمر تقریباً 40 تا 50 سال تھی اور وہ ناوگان ضلع کی رہائشی تھی۔ خاتون میں 21 جنوری کو وائرس کے علامات ظاہر ہوئیں، جن میں بخار،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے تقریباً 98 فیصد ملازمین بہتر تنخواہ اور مراعات کی صورت میں نوکری تبدیل کرنے کے لیے تیار ہیں، جس سے ملازمت کی مارکیٹ میں بڑھتی مسابقت کی نشاندہی ہوتی ہے۔ خلیجی خطے سے متعلق تازہ تنخواہ گائیڈ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات نے رواں برس گولڈن ویزا اور نئی ویزا کیٹیگریز کا سلسلہ بڑھا دیا۔ نئی ویزا کیٹیگریز کے تحت گولڈن ویزا پروگرام کو مزید توسیع دیتے ہوئے اے آئی اسپیشلسٹ ویزا، انٹرٹینمنٹ ویزا اور دیگر پیشہ ورانہ ویزا شامل کیے گئے۔حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں...
پاکستان نے اپنی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت تو دے دی ہے مگر بھارت کے خلاف میچ کھیلنے سے روک دیا ہے۔ حکومت پاکستان کے اس فیصلے کو ملکی سطح پر بہت سراہا جا رہا ہے۔ اس فیصلے کو اس لیے بھی سراہا جا رہا ہے کہ اکثر لوگ...
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ دہشت گرد ملک میں بدامنی پھیلانے کے منظم منصوبے پر کام کر رہے ہیں دہشت گرد گروہ بیرونی اشاروں اور غیر ملکی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کے زیرِ اثر پاکستانی معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد...
شاہراہ قراقرم پر کوہستان کے علاقے میں راولپنڈی سے گلگت جانے والی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق راولپنڈی سے گلگت جانے والی گاڑی کو حادثہ لوئر کوہستان کے علاقے تریس بانڈہ میں پیش آیا، جہاں موٹر...
(24 ںیوز ) اقوام متحدہ (یو این او) نے راولپنڈی کی مسجد میں خودکش حملے کی مذمت کردی اور پاکستان حکومت اور عوام سے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ عبادت گاہوں اور شہریوں پر حملے ناقابلِ قبول ہیں،...
طلاق کی افواہوں کی خبروں کے درمیان بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم سائن کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا اب بالی ووڈ میں اداکارہ کے طور پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنیتا آہوجا نے...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: آج ملک کے کن حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا این ڈی ایم اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر: لنڈی کوتل میںمٹی کا تودہ گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ریسکیو 1122 کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقہ بازار ذخہ خیل میں مٹی کا تودہ گرگیا، مٹی کے تودے تلے دب کر 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بچیاں اپنے گھر کی مرمت کے لئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا میں اتوار سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال اپر اور لوئر، دیر اپر اور لوئر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام،...
ٹی 20 ورلڈکپ: روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کولکتہ(آئی پی ایس ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز نے روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو 35...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل پہنچے جہاں انہوں نے شہید کیپٹن عباس خان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ مختصر دورے پر لنڈی کوتل پہنچے جہاں وہ کنڈوخیل میں واقع شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ گئے اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کولکتہ(آئی پی ایس)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز نے روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ایڈن گارڈن میں ٹی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے کولکتہ میں اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، جس میں شیمرون ہیٹ مائر کی دھواں دار 64 رنز کی اننگز...
وفاقی وزیر داخلہ کا لنڈی کوتل کا دورہ، شہیدکیپٹن کے اہلخانہ سے تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کے اہلخانہ سے تعزیت کے لیے ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کا دورہ کیا۔وفاقی وزیر داخلہ مختصر دورے پر...
ٹی20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ کولکتہ کے ایڈنز گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان...
وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وضاحت کی ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے۔ میڈیا ادارے اشاعت سے پہلے حقائق کی تصدیق کریں، یہ یادگار سی ڈی اے کی نگرانی میں رہاڑہ گاؤں کے قریب...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل پہنچے اور شہید کیپٹن عباس خان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ محسن نقوی کنڈوخیل میں واقع شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ گئے اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور (ایف سی) نارتھ عمران تاج اور...
پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے، سی ڈی اے کی وضاحت
پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے، سی ڈی اے کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس):وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وضاحت کی ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈنز گارڈن میں کھیلے جارہے میچ میں اولیور ڈیوڈسن نے اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا ہے۔ دوسری جانب ویسٹ انڈین ٹیم روسٹن چیز کے بغیر...
لاہور میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ڈی-8 رکن ممالک کے اعلیٰ سطحی وفد کا تاریخی پونچھ ہاؤس میں پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر بسنت کی رنگا رنگ ثقافتی تقریب کے دوران ڈی-8 غیر رسمی ریٹریٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکرٹری جنرل ڈی-8 سہیل محمود کی سربراہی میں پاکستانی اور بین...
راولپنڈی: نیو ٹاؤن پولیس نے شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد اور بھتہ وصول کرنے والے 4 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہری سے دوستی کی، پھر ملاقات کے بہانے بلا کر اسے یرغمال بنایا اور تشدد کا...
ویب ڈیسک:نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک نے آگاہ کر دیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ڈی 8 رکن ممالک کا وفد پونچھ ہاؤس پہنچ گیا، جن کا سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے استقبال کیا۔مندوبین میں بنگلادیش، مصر، ایران، انڈونیشیا، ملائیشیا، نائجیریا، ترکیہ اور آذربائیجان کے نمائندے شامل ہیں۔ڈی 8 مندوبین نے پنجاب کے ثقافتی حسن اور ثقافتی ورثے کے تحفظ و فروغ کے اقدامات کو...
لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ڈی-8 رکن ممالک کے اعلیٰ سطحی وفد کا تاریخی پونچھ ہاؤس میں پرتپاک استقبال کیا۔ ڈی-8 مندوبین میں بنگلہ دیش، مصر، ایران، انڈونیشیا، ملائیشیا، نائجیریا، ترکی اور آذربائیجان کے نمائندے شامل تھے جنہوں نے پنجاب کے ثقافتی حسن اور ثقافتی ورثے کے تحفظ و فروغ کے...
دہلی (ویب ڈیسک) انڈیا سے تعلق رکھنے والی معروف ٹیچر اور سماجی کارکن روبل ناگی جنہوں نے ملک بھر میں سینکڑوں تعلیمی مراکز قائم کیے اور کچی آبادیوں کی دیواروں پر تعلیمی میورلز بنائیں، کو ایک ملین ڈالر کا عالمی اعزاز گلوبل ٹیچر پرائز دے دیا گیا۔ ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روبل ناگی...
فراڈ کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا قانونی ریلیف دیتے ہوئے ان کی گرفتاری روک دی ہے اور اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد نجف حمید کو...
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال ساڑھے10 ارب ڈالر کی ادائیگیوں میں سے 6 ارب ڈالر ادا کردیے ہیں۔صحافیوں سے ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ 4 سے ساڑھے 4 ارب کی ادائیگیاں بھی وقت پر کردی جائیں گی۔گورنر اسٹیٹ بینک کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-1 بدین(نمائندہ جسارت)جی ڈی اے اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جانب سے 8 فروری ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی کال پر بدین میں بھی حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے بھرپور احتجاج کی تیاری کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم جاری ہے۔ جی ڈی اے میں شامل مرزا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں 20 جنوری سے جاری طوفان کے دوران کڑاکے کی سردی اور شدید برفباری سے 42 افراد ہلاک ہوگئے۔ جمعہ کی صبح ساڑھے 8 بجے تک، نیگاتا میں 15، آکِیتا میں 8، آؤموری اور یاماگاتا میں 10اور ہوکّائیدو میں 4افراد ہلاک ہو چکے تھے۔ ایواتے، فوکوئی، ناگانو، کیوتو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال کر دی۔ گوشوارے جمع کرانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کی رکنیت بحال کی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ الیکشن ایکٹ 2017ء کے تحت شکیل احمد کی معطلی ختم کی...