2026-07-24@12:10:39 GMT
تلاش کی گنتی: 15199
«پنڈیز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات کی صنعتی برآمدات نے 2025 ء میں پہلی بار 262 ارب درہم کی ریکارڈ مالیت حاصل کی جو 2024 ء کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے۔ یہ پیش رفت قومی مصنوعات کی مسابقت بڑھانے اور انہیں عالمی منڈیوں تک وسعت دینے کے لیے اپنائی گئی صنعتی پالیسیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے ابھی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ اور ون لنک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ اس معاہدے کے تحت راست پلیٹ فارم میں افراد سے تاجروں کی ادائیگی کا نظام ڈیجیٹل کیا جائے گا۔ تاجروں کیو آر کوڈ ذریعے راست کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی سے وزارتِ انسانی آبادکاری و ترقی (MHSD)، کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل ابراہیم (BARMM) کی قیادت میں وفدنے سوک سینٹر کانفرنس روم میں ملاقات کی، ان کے ہمراہ ڈائریکٹر دوم سالم سی دیمونا،یاسر سالک، صلاح الدین، ناصیحہ سلیم بھی شریک تھے۔...
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی میں ملوث قائمقام ڈی ایس پی اور تین پولیس اہلکاروں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے مطابق گرفتار ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 37 لاکھ روپے نقدی برآمد کی گئی ہے، جبکہ...
شناخت کی محفوظ تصدیق اورڈیجیٹل معیشت کومضبوط بنانے کیلیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نادرا) کی نئی سہولت نشان پاکستان متعارف کرادی گئی ترجمان کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نےنادرا آرڈیننس 2000 کی دفعہ 7 کے تحت حاصل اختیارات کی رو سے قومی ڈیٹا بیس مرتب کرنے سے متعلق سرگرمیوں کو انجام دیتا...
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سرکاری نظام میں آرٹیفشل انٹیلیجینس (اے آئی) کے مؤثر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے اور ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کے لیے ضروری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد...
احتجاج میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ رمضان توقیر، آئی ایس او پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر جواد حسین، شیعہ علماء کونسل کے ضلعی صدر مولانا کرامت حیدری، مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی صدر تنویر مہدی و دیگر نے شرکاء ریلی سے خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مختلف شیعہ تنظیموں کی...
امریکا میں ڈیمنشیا کے مریضوں کے لیے ایک منفرد اور جدید طرز کی بستی قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو ملک کی اپنی نوعیت کی پہلی ’ڈیمنشیا ولیج‘ ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست وسکونسن میں 40 ملین ڈالر کی لاگت سے اس منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے، جس کا...
پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر ایرون ہارڈی کو ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان سپر لیگ 11: جیسن گلیسپی حیدرآباد فرنچائز کے ہیڈ کوچ مقرر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن سے قبل پشاور زلمی نے اپنے اسکواڈ کو مزید مضبوط بناتے ہوئے آسٹریلوی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نادرا کی نئی سہولت ’نشان پاکستان‘ محفوظ شناختی تصدیق کا جدید نظام متعارف کرا دیا گیا۔ سرکاری اور ریگولیٹڈ نجی اداروں کے لئے آن لائن شناختی تصدیق کی سہولت ہوگی، رجسٹریشن، سبسکرپشن اور رسائی سمیت تمام سہولتیں ایک ویب پورٹل پر ملیں گی۔ بینکوں، ٹیلی کام اور مالیاتی سمیت ریگولیٹڈ نجی...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) بھارت کی آبی جارحیت جاری، مودی نے مقبوضہ کشمیر میں ایک اور ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ سندھ طاس معاہدے کی منسوخی کے بعد مودی حکومت نے پہلا بڑا آبی منصوبہ منظور کر لیا، نئے ڈیم کے لیے 5 فروری کو ٹینڈر جاری کئے گئے۔ بھارت نے چناب دریا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا : بنگلا دیش میں عام انتخابات کی کوریج کے لئے ’’ جسارت ‘‘ اور ’’جسارت ڈیجیٹل ‘‘ کا وفد سید طاہر اکبر کی قیادت میں کراچی سے ڈھاکہ پہنچ گیا۔بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت...
محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتمام 21 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 11 سے 15 فروری تک منعقد ہونے جارہی ہے جس سے دیکھنے کے لیے اندرون اور بیرون ملک سے ہزاروں سیاح بہاولپور پہنچیں گے تاہم ماہرین کا کہنا ہے چولستان میں ہزاروں افراد پانی کی خالی بوتلیں، پلاسٹک ریپر پھینک دیتے ہیں اور...
کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ کابینہ نے اپنے ایک اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی رجسٹریشن آسان بنانے کےلیے ایکٹ 1908ءمیں ترمیم بھی منظور کرلی گئی۔ اس حوالے سے...
راولپنڈی (نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں ہوئے،غیرحاضری پرعلیمہ خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئے عدالت نے قراردیاکہ ملزمہ کی غیر حاضری کا نہ...
پشاور: خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالےسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب نے سرکاری نظام میں اے آئی کے مؤثراستعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب نے اسلام آباد میں نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ سے خطاب میں کہا کہ ٹیکس اصلاحات میں خودکار نظام...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کردیا۔ ڈیش بورڈ کا مقصد شواہد پر مبنی عدالتی پالیسی سازی اور ادارہ جاتی شفافیت کو فروغ دینا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اعلامیے کے مطابق نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ...
سپریم کورٹ نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا اجرا کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کردیا،سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کردیا ۔اعلامیہ کے مطابق نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ نیشنل جوڈیشل پالیسی...
مفاہمتی یاداشت پر این ای ڈی سے رجسٹرار ڈاکٹر سید غضنفر حسین اور ہواوے کی جانب سے ڈائریکٹر مناف احمد نے دستخط ثبت کیے جبکہ ڈین الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجیئنرنگ ڈاکٹر سعد احمد قاضی نے این ای ڈی سے متعلق پریزینٹیشن دی۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے...
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کویت کے سیاسی تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات ہیں اور وہ ترقی و خوشحالی کے مشترکہ اہداف کو عملی شکل...
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں انقلابی پیش رفت کے لیے سنجیدہ اور طویل المدتی حکمتِ عملی کے تحت سال 2030 تک ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، تاکہ ملک کو جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا...
راولپنڈی: تھانہ گوجر خان کی حدود میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے سسر اور دیور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا، جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ مدعیہ کے مطابق اس کا شوہر مزدوری کے سلسلے میں باہر رہتا...
پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 22 ماہ کے دوران قلت کا شکار ادویات میں سے 80 فیصد سے زائد ادویات مارکیٹ میں اب دستیاب ہیں اور ان کی دوبارہ پیداوار بھی شروع ہوچکی ہے۔پی پی ایم اے کے مطابق حالیہ عرصے میں مریضوں کی...
پاکستان میں عدالتی اصلاحات کے سلسلے میں ایک اہم سنگِ میل طے کرتے ہوئے آج نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا گیا۔ یہ پلیٹ فارم نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے طویل المدتی ادارہ جاتی وژن کی عملی تعبیر ہے۔ ڈیش بورڈ کے قیام میں لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان...
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا اہمیت کا حامل ہے۔وزیراعظم نے رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لائسنس کے اجرا پر رقمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور متعلقہ حکام کو مبارکباد پیش...
کویتی قیادت کیساتھ اقتصادی شراکت بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم ، پہلے ڈیجیٹل بینک رقمی کو لائسنس جاری
ویب ڈیسک؛ وزیراعظم نے پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل بینک رقمی کو لائسنس جاری کردیا ، شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل بینک رقمی کو لائسنس کا اجرا پاکستان اور کویت تعلقات میں اہم موڑ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل لائسنس دینے کی تقریب سے...
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کل بروز بدھ گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔عدالت نے حاضری معافی درخواست...
راولپنڈی میں 25 کلومیٹر طویل سگنل فری منصوبے پر پیش رفت تیزی سے جاری ہے اور اب تک 51 فیصد تعمیراتی کام محض 50 دنوں میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت 9 انڈر پاسز اور 3 فلائی اوورز پر دن رات کام جاری ہے۔ اس منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں ہوئے،غیرحاضری پرعلیمہ خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئے عدالت نے...
مری میں برفباری کا نیا سلسلہ: 4 انچ برف ریکارڈ، تمام راستے سیاحوں کیلئے کھلے ہیں،پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید کہنے لئے تیار ہے: ڈی پی اوڈاکٹر محمد رضا تنویر
مری میں برفباری کا نیا سلسلہ: 4 انچ برف ریکارڈ، تمام راستے سیاحوں کیلئے کھلے ہیں،پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید کہنے لئے تیار ہے: ڈی پی اوڈاکٹر محمد رضا تنویر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز مری/اسلام آباد/راولپنڈی (آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری...
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز، ریسرچ اینڈ اینالیسس (آئی ایس ایس آر اے) میں جاری ’چھٹی انٹرنیشنل ورکشاپ آن لیڈرشپ اینڈ اسٹیبلیٹی‘ کے شرکا نے آج وزارتِ خارجہ اسلام آباد کا دورہ کیا۔ یہ بھی پڑھیے: العلا کانفرنس: پاکستان نے خودمختار قرض مینجمنٹ کا مؤثر ماڈل پیش کردیا...
“ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا؟” مشعلِ راہ فاؤنڈیشن خصوصی بچوں کے لیے امید کی نئی کرن بن گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز جدہ/خالد نواز چیمہ/“ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا؟” — یہ سوال نہیں، والدین کی خاموش چیخ ہےمشعلِ راہ فاؤنڈیشن خصوصی بچوں کے لیے امید، حوصلے اور...
راولپنڈی کے روات انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر 15 گھنٹے سے زیادہ وقت گزرنے کے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 20 فائر ٹینڈر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شدید آگ کی وجہ سے عمارت گرنے کا خدشہ ہے۔ آگ لگنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے روات انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک فیکٹری میں لگی شدید آگ پر 16 گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا، جبکہ کولنگ کا عمل تاحال جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 20 فائر ٹینڈر استعمال کیے گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ...
ویب ڈیسک: سندھ کابینہ نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دے دی, سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی رجسٹریشن آسان بنانے کیلئے ایکٹ 1908 میں ترمیم بھی منظور کرلی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سیل ڈیڈ کی ایگزیکیوشن اب آن لائن ہو سکے گی،سندھ کے 49 سب رجسٹرار دفاتر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے جہاں ملتان سلطانز کی فرنچائز نئی ملکیت میں جانے کے بعد نہ صرف ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوئی بلکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی ولی ٹیک نے ملتان کی ٹیم...
راولپنڈی میں گلی محلوں میں لاؤڈ اسپیکر، میگافون کے ذریعے اشیاء فروخت اور بھیک مانگنے کیخلاف عدالت میں نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لئے سیشن عدالت راولپنڈی میں نئی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی پابندی حکم پر کوئی...
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے آن لائن چائلڈ گُرومنگ اور جنسی استحصال میں ملوث گروہ کا سراغ لگا سرگرم ملزم کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملزم کے خلاف ریاست کی مدعیت میں ملزم کے پیکا ایکٹ سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے روزنامہ ’جسارت‘ اور ’جسارت ڈیجیٹل‘ کا نمائندہ وفد بنگلا دیش روانہ ہوگیا۔وفد کی قیادت روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ وفد میں جسارت ڈیجیٹل کے ہیڈ سید عامر...
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کو ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں خرید کر اس کا نام راولپنڈی رکھ دیا۔ملتان کی ٹیم کی نیلامی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں پانچ بڈرز شریک تھے۔ ملتان کی ٹیم کی نیلامی کے لیے بیس پرائس 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدر آباد کے علاقے ائیرپورٹ یونٹ نمبر 12 میں پیش آنیوالے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لیاقت جسکانی جاں بحق ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی لیاقت جسکانی کو دوران ڈرائیونگ اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث ان کی گاڑی بے قابو ہو کر...
راولپنڈی،بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے پیسے وصول کرنے کیلیے شہری قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار