2026-07-24@12:10:42 GMT
تلاش کی گنتی: 15199
«پنڈیز»:
راولپنڈی: چکلالہ پولیس نے جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ چکلالہ پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو ملزمان کے قبضے سے 2 لاکھ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے...
راولپنڈی:شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم اپنے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ گوجر خان کے علاقے میں راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسا دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی...
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔...
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس راجا انعام امین منہاس کے روبرو ایف آئی اے فراڈ کیس کی سماعت کے دوران نجف حمید عدالت میں موجود تھے، جہاں انہوں نے ایف...
سٹی42: لاہور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے بسنت کے موقع پر رہائشیوں کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گھروں کی چھتوں پر پتنگ بازی کی اجازت دے دی ہے۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کے مطابق رہائشی 6، 7 اور 8 فروری کو اپنے گھروں کی چھتوں پر بسنت منا سکیں گے۔ اس سے...
ترجمان اسلام آباد پولیس نے 4 جنوری 2026 کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ رات 8 بجے سے 9 بجے تک وفاقی دارالحکومت کے مختلف اہم شاہراہوں پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ کی جائیں گی۔ کن سڑکوں پر ڈائیورشنز ہوں گی؟ ترجمان کے مطابق مقررہ اوقات میں ایکسپریس وے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی کے شہر تورین میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جس میں 100 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق مظاہرین نے احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا، جس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔ پولیس نے صورتحال پر قابو پانے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) یوراگوئے کے صدر یامانڈو اورسی چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، جہاں ان کے ہم منصب شی جن پنگ نے ان کا استقبال کیا۔ لاطینی امریکا کو چینی اثر و رسوخ سے دور رکھنے کی امریکی کوششوں کے باوجود چین اور یوراگوئے نے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رباط(انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش میں شدید بارش کے باعث کئی صوبے سیلاب سے متاثر ہوگئے، جہاں سے 50ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ حکام نے بتایا کہ شاہ محمد ششم کی ہدایت پر فوج کو امدادی سرگرمیوں میں مدد کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں امیگریشن ٹیم کی غیر انسانی کارروائیوں کے باعث وفاقی محکموں کو فنڈنگ کے لالے پڑ گئے۔ امریکا میں جاری جزوی شٹ ڈاؤن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کئی وفاقی محکموں کی فنڈنگ ختم ہو گئی ہے اور اخراجات کا بل منظور کرنے کی...
ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ کا افتتاح، بسنت پر اربوں کی معاشی سرگرمیاں، لوگ کے پی سے آ کر پتنگیں فروخت کر رہے ہیں: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+نیوز رپورٹر) محکمہ تعلقات عامہ پنجاب نے پہلی ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین لانچ کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ڈی ایس این جی اینڈ اوبی وین پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور ڈی ایس این جی اینڈ اوبی وین کا معائنہ بھی کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈی ایس...
لاہور+اسلام آباد(نامہ نگار+اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جبکہ راؤ عبد الکریم کو آئی جی پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن کردیا جبکہ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے راجہ رفعت مختار کو ان کے عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ برانچ رپورٹ کرنے...
ٹھٹھہ: ڈویژنل کمشنر حیدرآباد فیاض حسین اورڈی آئی جی طارق رزاق سیکورٹی مسائل پر اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(جسارت نیوز) کمشنر فیصل احمد عقیلی نے ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس فیصل عبداللہ چاچڑ کے ہمراہ انسداد پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لئے میرپورخاص شہر کے مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس جس میں ٹول پلازہ، ٹنڈو آدم ناکہ، کھان ناکہ، کھپرو ناکہ اور جرواری شاخ پولیو پوائنٹس کا تفصیلی دورہ کیا اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد: واٹر منیجمنٹ کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف ڈی جی واٹر کے آفس کے باہر دھرنا دے کر بیٹھے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
راولپنڈی: صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نور خان ائربیس پر جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت کا استقبال کر ر ہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-14 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) گریڈ اکیس کے افسر عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب اور ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وفاقی حکومت نے سابق انسپکٹر جنرل پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-9 طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک لیبیا کے سابق بادشاہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق 4افراد نے سیف الاسلام کو گولیاں ماریں اور فرار ہو گئے۔ سیف الاسلام قذافی کے سیاسی مشیر عبداللہ عثمان نے قتل کی تصدیق کردی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف...
کھلے مین ہول میں گرکر جان سے جاتے رہنا، اب پاکستان میں معمول کی بات ہوتی جا رہی ہے۔ آئے دن خبریں آتی رہتی ہیں اور معصوم جانیں متعلقہ افراد کی غفلت اور فرائض منصبی کی عدم ادائیگی کے باعث اس طرح ضایع ہوتی رہی ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ چند روز ہاؤ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ اثاثوں کی کمی کے باعث بینکوں سے قرض تک محدود رسائی ہے، جس کے نتیجے میں ان کاروباروں کی ترقی شدید متاثر ہوتی ہے۔ اسی اہم مسئلے کے حل کے لیے ابھی مائیکروفنانس بینک نے...
رپورٹ :قیس رضا ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ، ضلعی نظامت امورِ نوجواناں، حلقۂ اربابِ ذوق، انجمن ترقی پسند مصنفین، ادب زار اور دیگر ادبی تنظیموں کے اشتراک سے ڈیرہ جات بیٹھک میں ایک روزہ ادبی میلہ منعقد کیا گیا، جس میں بک فیئر، کتاب کی تقریبِ رونمائی اور مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ ادبی...
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب اڈیالہ روڈ پر دھرنے میں مشکوک شخص سے پستول برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جس سے لائسنس شدہ پستول برآمد ہوا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر پنجاب...
واشنگٹن ڈی سی: امریکہ کا سیاسی اور ثقافتی مرکز، جہاں تاریخ کی ہر سانس آزادی کی گواہی دیتی ہے WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز تحریر ۔۔۔۔شاہ خالد خان تصور کریں کہ آپ نیشنل مال کی وسیع سبزہ زار پر کھڑے ہیں، ٹھنڈی ہوا چہرے پر لپٹ رہی ہے، سامنے واشنگٹن مانیومنٹ کی...
2025 میں تقریباً 4 ہزار پاکستانی ڈاکٹر ملک چھوڑ گئے، گیلپ پاکستان کی ڈیجیٹل اینالیٹکس رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کو صحت کے شعبے میں ایک سنگین چیلنج کا سامنا ہے، جہاں 2025 کے دوران ڈاکٹروں کی بیرونِ ملک ہجرت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ گیلپ پاکستان کی ڈیجیٹل اینالیٹکس رپورٹ کے مطابق، سال 2025 میں تقریباً 3,800 سے 4,000 ڈاکٹرز نے باضابطہ طور پر پاکستان...
کینڈین ہائی کمشنر کی وزیرمواصلات سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان سے پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے ملاقات کی۔ دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور موٹر وے منصوبوں پر تعاون بڑھانے...
ڈی پی او ڈیرہ کے مطابق مسلح افراد بینک کو لوٹنا چاہتے تھے جس میں وہ پولیس کے بروقت رسپانس کی وجہ سے ناکام رہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پروآ کی حدود میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ پسپا کردیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کے مطابق 20...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن انکی ہمشیرہ علیمہ خان نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب اڈیالہ روڈ پر دھرنا دےدیا۔ دریں اثنا پی ٹی آئی کے اوکاڑہ سے مقامی رہنما کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ راولپنڈی سے پولیس کے مطابق مہر عبدالستار اوکاڑہ میں درج مقدمات...
علیمہ خان(فائل فوٹو)۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن انکی ہمشیرہ علیمہ خان نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب اڈیالہ روڈ پر دھرنا دیا۔ دریں اثنا پی ٹی آئی کے اوکاڑہ سے مقامی رہنما کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ راولپنڈی سے پولیس کے مطابق مہر عبدالستار اوکاڑہ میں درج مقدمات میں اشتہاری...
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت شاہدرہ ڈیم منصوبے کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت شاہدرہ ڈیم منصوبے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ جسمیں سی ڈی اے بورڈ...
راؤ عبدالکریم بطور ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی، کمانڈنٹ پی سی، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب، آر پی او گوجرانوالا، ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ راؤ عبدالکریم کا تعلق نواب شاہ سندھ سے ہے۔ راؤ عبدالکریم نے 1996 میں بطور اے ایس پی پولیس سروس پاکستان جوائن...
ڈی جی پی آر نے سیٹلائٹ دور میں داخل ہوتے ہوئے پہلی ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین لانچ کر دی ہے، جس کا باقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا۔ جدید ترین اس وین کا مقصد پنجاب بھر میں ہائی کوالٹی لائیو نیوز کوریج اور آؤٹ ڈور براڈکاسٹنگ کو آسان...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے قومی خبر رساں ادارہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ موجود تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کو ادارے کے اغراض و...
فائل فوٹو۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے آج سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل سے رپورٹ طلب کی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے ذاتی معالجین کی اڈیالا...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مشال یوسفزئی کے خلاف سخت ایکشن 8 فروری کے بعد لیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ بظاہر لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف ایک منظم انداز...
ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پروآ کی حدود میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ پسپا کردیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کے مطابق 20 سے 25 مسلح افراد نے نیشنل بینک پر حملہ کیا جو پولیس کے کوئیک رسپانس کی بدولت ناکام بنادیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ کے مطابق...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کو بری کردیا۔ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ٹرائل کورٹ نے سابق وزیر انور سیف اللہ کو ایک سال سزا اور 50 لاکھ جرمانہ سنایا تھا۔ ہائیکورٹ نے سابق وزیر انور سیف اللہ کو...
حکومت پاکستان نے پولیس سروس میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے 3 سینئر افسران کی تعیناتی اور تبادلے کیے ہیں .تاکہ اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکے اور انتظامی امور کو مؤثر انداز میں چلایا جا سکے۔ڈاکٹر عثمان انور جو کہ بی ایس-21 گریڈ کے افسر ہیں اور گزشتہ تین سال سے پنجاب پولیس...
ویب ڈیسک: سینیٹ نے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000 میں مزید ترمیم کا بل 2025 اور تحف مخبر و نگران کمیشن کے قیام کا بل 2025 متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ پریذائیڈنگ افسر آغا شاہ زیب درانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ دونوں بلز منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیے گئے۔ سینیٹ اجلاس...
سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔حکومت کی جانب سے عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔خیال رہےکہ ڈاکٹر عثمان انور کو جنوری 2023 میں آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا...
اسلام آباد: سینیٹ نے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000 میں مزید ترمیم کا بل 2025 اور تحف مخبر و نگران کمیشن کے قیام کا بل 2025 متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ پریذائیڈنگ افسر آغا شاہ زیب درانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ دونوں بلز منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیے گئے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: حکومت نے سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔حکومت پاکستان نے عثمان انور کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جنوری 2023 میں آئی جی...
سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ ڈاکٹر عثمان انور نے بطور آئی جی پنجاب پولیس...
سپریم کورٹ نے او جی ڈی سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کی نظرثانی درخواست منظور نہ کرتے ہوئے مسترد کر دی۔ اس کیس میں عدالت نے وضاحت کی کہ بھرتیوں کا طریقہ کار اشتہار جاری کرنے کے بعد امیدواروں کو خط جاری کرنا ہے۔ ڈپٹی...
اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی کے خلاف کیس میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے عدالت کو اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کی منظوری کے بعد پیپر میلبری (جنگلی شہتوت) کے درختوں کی کٹائی کی گئی ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق، معرکہ حق یادگار...
وزیر اعظم آفس کی منظوری سے پیپر ملبری کے درختوں کی کٹائی کی ، سی ڈی اے کا جواب سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیپر ملبری درختوں کی کٹائی کے حوالے سے کیس میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے چھ صفحات...
ڈاکٹر عثمان انور— فائل فوٹو راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔راؤ عبدالکریم کا تعلق 24 ویں کامن سے ہے، وہ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات تھے۔ڈاکٹر عثمان انور کو 24 جنوری 2023ء کو عہدے پر تعینات کیا گیا...