2026-06-02@20:50:34 GMT
تلاش کی گنتی: 15135
«پنڈیز»:
بھارتی پروپیگنڈا مشینری بے نقاب: وزارتِ دفاع کا ڈی پی آر کیسے بیانیہ بناتا ہے اور اس پر کتنا خرچ آتا ہے؟
بھارت میں دفاعی بیانیہ تشکیل دینے اور اسے اندرون و بیرونِ ملک پھیلانے کی ذمہ داری بڑی حد تک ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز (DPR) پر عائد ہے، جو وزارتِ دفاع (MoD) کا مرکزی ابلاغی و اسٹریٹجک میسجنگ بازو سمجھا جاتا ہے۔ ڈی پی آر کا کردار: ڈی پی آر کا بنیادی کام بھارتی مسلح افواج...
طلاق کی افواہوں کی خبروں کے درمیان بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم سائن کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا اب بالی ووڈ میں اداکارہ کے طور پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنیتا آہوجا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر ( جسارت نیوز) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ضلع سکھر کیجانب سے8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت جی ڈی اے کے ضلعی کنوینر فقیر عنایت اللہ بروڑو نے کی، جبکہ مظاہرے...
مانگا منڈی: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پاک ریڈ کریسنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد پشاور اور حیدرآباد میں دکانیں بند،اسلام آباد میںڈی چوک جانے والے راستے پر خار دار تاریں لگا کر پولیس اہلکاروںکو تعینات کردیا گیاجبکہ بٹ خیلہ اور پشاور میںدھاندلی کیخلاف ریلیاں ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری میں لگی آگ پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر قابو پا لیا۔ سائٹ ایریا، حاکم انڈسٹری فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ کے ایم سی فائر بریگیڈ کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے ناظم ڈاکٹر سید عبد الوہاب قادری‘ علامہ پیر سید عبد القادر شاہ شیرازی نے کہا کہ صوفیاء کرام نے علم و طریقت کو دنیا وی تحصیل کے بجا ئے اخروی نجا ت کا ذریعہ بنا یا کہ اولیاء کرام کی زندگی دین اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (آن لائن)سٹی پولیس افیسر (سی پی او) خالد محمود ہمدانی نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، من و عن عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا،کسی بھی مقام پر غیر قانونی اجتماع، دھرنے یا ریلی کی اجازت نہیں ہے، ڈبل سواری پر پابندی عاید ہے، کسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس مکمل بند کر دی گئی۔ میٹرو بس حکام نے کہاکہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹرو بس سروس بند کی گئی ہے جبکہ راولپنڈی میں الیکٹرک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی، کالم نگار، اینکر اور میڈیا پرسن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بلال غوری نے کہا ہے کہ اپنی گرفتار کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسی تکنیکی غلطی کی بنیاد پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں کسی...
حیدرآباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے ائیرپورٹ یونٹ نمبر 12 میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لیاقت جسکانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی لیاقت جسکانی کو دوران ڈرائیونگ اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث ان کی گاڑی بے قابو ہو کر سڑک...
ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سید انعام حیدر زیدی، سید اظہر حسین کاظمی، مولانا مظہر حسین جعفری نے کہا کہ اسلام آباد واقعہ سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، افسوسناک سانحے پر حکومتی رویہ قابل مذمت ہے، شہداء کے جنازوں کو تقسیم کیا گیا تاکہ اجتماعی نماز جنازہ ادا نہ اور...
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے...
کچھ تحریریں الفاظ سے نہیں، رُوح سے سینچی جاتی ہیں؛ اور میری یہ تحریر بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ اپنے گاؤں کے بارے میں لکھتے وقت عجیب سی دشواری کا سامنا رہا، کیوںکہ جذبات کا ایک سمندر تھا جو ٹھاٹھیں مار رہا تھا اور الفاظ اس کے سامنے بے بس محسوس ہو رہے تھے۔ یہ...
رہنمائوں نے اپنے خطاب میں حکومت وقت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ حکومت ہمیں پرلے درجے کا شہری سمجھتی ہے، کیا ہمارا خون اتنا سستا ہے کہ جو جب چاہے جہاں چاہے بہا دے، ہمارے صبر کو مزید نہ آزمایا جائے اگر قاتلوں کو عبرتناک سزا نہ دی گئی تو...
انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، بےگناہوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں: سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے
پاکستان مسلم لیگ (ف) سندھ کے سیکریٹری جنرل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔ اصل جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کے بجائے بے گناہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔ اپنے بیان...
راولپنڈی: پیرودھائی کے علاقے میں خود کو ذبح کرنے والے شخص کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، جس میں انہیں اپنے گلے پر چھری پھیرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فاروق نامی شہری نے دوکان سے چھری اٹھا کر اپنے گلے پر پھیر لی اور سی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم، انڈس اے آئی ویک 2026 میں شریک ہوگی، جہاں کمپنی کی جانب سے ملک کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کیلئے...
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی امیگریشن ٹیم نے زیمبیا سے ڈی پورٹ کیے گئے تین پاکستانی شہریوں کو وطن واپسی پر حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق امیگریشن حکام نے معمول کی جانچ پڑتال کے دوران تینوں نوجوانوں کو روکا، جنہیں زیمبیا میں غیر قانونی داخلے کی...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی بینک کی مینجنگ ڈائریکٹر اینا بیارڈ سے ملاقات کے موقع پر - فوٹو بشکریہ ریڈیو پاکستان وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ورلڈ بینک کی مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) اینا بیارڈ سے ملاقات ہوئی جس میں ترقیاتی منصوبوں میں گفتگو کی گئی۔ مذکورہ ملاقات سعودی عرب کے شہر العُلا میں عالمی...
سابق نیشنل فٹبال لیگ (این ایف ایل) کھلاڑی کو اپنی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ہیملٹن کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق 31 سالہ ڈیرن لی کو ان کی گرل فرینڈ (جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) کی موت کے سلسلے میں 5 فروی کو حراست میں لیا گیا۔...
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر زیمبیا سے ڈی پورٹ 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر تعینات امگریشن عملے نے 3 نوجوانوں کو زیمبیا سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد وطن واپسی پر گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش...
راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144نافذ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سیکیورٹی صورتحال و امن وامان کے پیش نظر ضلع راولپنڈی کی ریونیو حدود میں 7فروری سے 21فروری 2026 تک 15 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے...
سٹی42: ·گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس( جی ڈی اے)نے سندھ بھر میں 8 فروری کے جعلی انتخابات کے خلاف ضلعی پریس کلبوں کے سامنے پرامن احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے قبل انتظامیہ نے دھاوا بول کر 24 سے زائد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ سونے کی قیمت نئی...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ایم ڈی ورلڈ بینک سے ملاقات، ترقیاتی ترجیحات پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اتوار کو سعودی عرب میں منعقد ہونے والی ابھرتی ہوئی مارکیٹ معیشتوں کی سالانہ علولہ کانفرنس کے موقع پر...
راولپنڈی میں امن و امان کی صورت حال کے پیشِ نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. جس کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 21 فروری تک رہے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی شہر میں جلسے، جلوس اور...
پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان میٹرو بس سروس بند کر دی گئی۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ بند کی گئی ہے۔ میٹرو بس انتظامیہ نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹرو بس سروس بند کی گئی۔...
(وقاص عظیم) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب میں ورلڈ بینک کی ایم ڈی اینا بیئرڈے سے ملاقات،جس میں پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی وزارت خزانہ کے مطابق وزیرِ خزانہ...
راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے گلی لوہاراں میں 22 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ واقعے سے علاقے میں افسوس اور تشویش کی فضا پھیل گئی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت فاروق خان کے نام سے ہوئی ہے، جس نے مبینہ طور پر خود کو زخمی کر کے زندگی کا...
راولپنڈی: تھانہ پیرودھائی کے علاقے گلی لوہاراں میں 22 سالہ نواجوان نے یوٹیلیٹی بل زیادہ آنے پر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فاروق خان نے شہ رگ پر چھری پھیر کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور سی سی ٹی کیمروں کی فوٹیج حاصل...
ویب ڈیسک : راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کےمطابق دفعہ 144 کا اطلاق 21 فروری تک رہےگا۔ شہربھرمیں جلسوں، جلوسوں اورریلیوں پرمکمل پابندی عائد ہوگی،اس کے علاوہ اسلحے...
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کرے گی، جہاں کمپنی پاکستان کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے اپنے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کے لیے پیش کرے گی۔ ٹیلی کام...
سیکیورٹی و امن وامان کی مجموعی صورتحال سمیت پی ٹی آئی کی جانب سے ہڑتال کی کال و متوقع احتجاج سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے شہر بھر میں سکیورٹی انتطامات مکمل کرتے ہوئے سکیورٹی...
اپوزیشن کی جانب سے احتجاجی کال کے باوجود راولپنڈی میں تمام مارکیٹیں کھلی ہوئی ہیں اور مری روڈ، آئی جے پی روڈ، پشاور روڈ اور صدر مال روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ صدر، راجہ بازار اور کمرشل مارکیٹ سمیت اہم تجارتی مراکز کھلے رہے جبکہ تاجر تنظیموں اور ٹرانسپورٹرز نے شٹرڈاؤن...
— فائل فوٹو راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان میٹرو بس سروس آج بھی بند ہے۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ بند کی گئی ہے۔میٹرو بس انتظامیہ نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹرو بس سروس بند کی گئی۔علاوہ ازیں راولپنڈی میں گرین بس سروس...
راولپنڈی: سیکیورٹی صورتحال و امن وامان کے پیش نظر ضلع راولپنڈی کی ریونیو حدود میں 07 فروری سے 21 فروری 2026 تک 15 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی بھر میں جلسے جلسوں، اجتماعات، دھرنے...
ویب ڈیسک: اسلام آباد اور راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ میٹرو بس حکام کے مطابق سروس صدر اسٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک بند کر دی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی...
یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق، جیفری ایپسٹین فاؤنڈیشن نے "فرینڈز آف دی اسرائیل ڈیفنس فورسز" نامی تنظیم کو فنڈز عطیہ کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شائع شدہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اسرائیلی فوج کو اہم مالی عطیات فراہم کیے تھے۔ خبررساں ادارے تسنیم...
خیبر (نیٹ نیوز) خیبر مٹی کا تودہ گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں، ریسکیو عملہ کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقہ بازار ذخہ خیل میں مٹی کا تودہ گر گیا، مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ بچیاں گھر کی مرمت کیلئے مٹی لا رہی تھیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شمالی صوبے شانشی کی فیکٹری میں دھماکے سے 5افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا ۔ کاؤنٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امدادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے روس یوکرین مذاکرات ابوظبی کے بعد میامی میں کروانے کی پیشکش کردی،جسے یوکرین نے قبول کرلیا۔ یوکرینی صدرکا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ امریکا چاہتا ہے یوکرین اور روس گرمیوں سے پہلے جنگ کا خاتمہ کریں۔ ابوظبی مذاکرات میں ڈونباس میں فری اکنامک زون کے قیام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے آغاز میں خریدے گئے تقریباً 3 ارب غیر استعمال شدہ حفاظتی ماسک تلف کر دیے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارتِ صحت کی جانب سے اپوزیشن گرین پارٹی کے ایک پارلیمانی سوال کے جواب میں بتایا گیا کہ خریدے گئے تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2ایف کیریئر راکٹ کے ذریعے دوبارہ قابل استعمال تجرباتی خلائی جہازخلا میں بھیج دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ یہ تجرباتی خلائی جہاز دوبارہ قابل استعمال خلائی ٹیکنالوجی کی جانچ اور توثیق کے لیے مختلف سائنسی تجربات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں نپا وائرس سے متاثرہ خاتون کی موت ہو گئی۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے تصدیق کی کہ متاثرہ خاتون کی عمر تقریباً 40 تا 50 سال تھی اور وہ ناوگان ضلع کی رہائشی تھی۔ خاتون میں 21 جنوری کو وائرس کے علامات ظاہر ہوئیں، جن میں بخار،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے تقریباً 98 فیصد ملازمین بہتر تنخواہ اور مراعات کی صورت میں نوکری تبدیل کرنے کے لیے تیار ہیں، جس سے ملازمت کی مارکیٹ میں بڑھتی مسابقت کی نشاندہی ہوتی ہے۔ خلیجی خطے سے متعلق تازہ تنخواہ گائیڈ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے...