2026-07-23@23:35:06 GMT
تلاش کی گنتی: 15176

«پنڈیز»:

    اسلام آباد:گزشتہ برس کن خلیجی ممالک نے کتنے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا، اس حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت سمندر پار پاکستانی نے تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں ، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران ساڑھے 38ہزار پاکستانیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی خصوصاً آرٹیفیشل انٹیلیجینس کے استعمال کے بغیر شفاف اور مؤثر حکومتی نظام کا تصور ممکن نہیں۔وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجینس ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سرکاری ڈھانچے میں ڈیجیٹل اصلاحات کے...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم راولپنڈی نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تاریخ کی سب سے مہنگی ٹیم بننے والی راولپنڈی نے محمد رضوان کو پلاٹینم کیٹیگری میں 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کے عوض برقرار رکھا ہے۔ ڈائمنڈ کیٹیگری میں انگلینڈ کے سیم بلنگز...
    سٹی42: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے کمرشل جائیدادوں کے مالکان کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے ون ٹائم ایمنسٹی دینے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت واجبات کی ادائیگی میں نرمی فراہم کی جائے گی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد لینڈ یوز رولز میں ترمیم کر کے کمرشل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صحرائے چولستان آج سے 21ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا مرکز بن رہا ہے، جو 15 فروری تک جاری رہے گی۔ایونٹ میں ملکی اور غیر ملکی ریسرز اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے اور ریس ٹریک کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے۔ریلی کے دوران ثقافتی پروگرامز بھی منعقد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث قومی معیشت اور ٹیکنالوجی کے اہم منصوبوں میں نمایاں عملی پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔حکومتی سطح پر مربوط حکمتِ عملی کے ذریعے جدید شعبوں میں سرمایہ کاری اور اشتراکِ عمل کو فروغ دیا جا رہا ہے۔پاکستان میں مصنوعی ذہانت اور جدید...
    ڈی جی نیکٹا کاشف زمان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے ڈائریکٹر جنرل کاشف زمان طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے سرکاری و سماجی حلقوں میں...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کٹ پیس مارکیٹ میں 2 ماہ قبل ہونے والی 11 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات میں ملوث سی ٹی ڈی افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت سی ٹی ڈی کے انسپکٹر اورنگزیب کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے، واردات میں ملوث پولیس سپاہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی تصدیق کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ’نشان پاکستان‘ کے نام سے ایک نئی ڈیجیٹل سہولت متعارف کرائی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اس اقدام کا مقصد نہ صرف شہریوں کی شناخت کی محفوظ تصدیق کو یقینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: کراچی میں بجلی کی اضافی سبسڈی جاری نہ ہونے کے باعث اسٹیل سیکٹر کو تقریباً 150 ارب روپے کا بھاری نقصان برداشت کرنا پڑا ہے، جس کے نتیجے میں صنعت شدید مالی دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔پیداواری لاگت میں اضافے اور حکومتی سہولت نہ ملنے سے کارخانوں کی کارکردگی...
    اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات سے قومی اقتصادی اور ٹیکنالوجی منصوبوں کو عملی پیش رفت حاصل ہو رہی ہے۔ پاکستان میں اے آئی اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ’’انڈس اے آئی ویک 2026‘‘ ایونٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ قومی سطح کے اسٹریٹجک فورم پر مصنوعی ذہانت...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث قومی اقتصادی اور ٹیکنالوجی منصوبوں کو عملی پیش رفت حاصل ہو رہی ہے، جس کے تحت پاکستان میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے “انڈس اے آئی ویک 2026” کا انعقاد اسلام آباد میں...
    ویب ڈیسک :​حکومتِ پاکستان کے 'ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ' کے تحت نادرا نے ملک میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے "نشانِ پاکستان" کے نام سے جدید ترین آن لائن شناختی تصدیق کا نظام متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے ویب پورٹل کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اب رجسٹریشن،...
    ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے لیے ٹیم راولپنڈی نے اپنے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فرنچائز مختلف کیٹیگریز میں اہم کھلاڑیوں کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ سیزن کے لیے مضبوط ٹیم تشکیل دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پلاٹینم کیٹیگری میں قومی ٹیم کے کپتان...
    کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی میں ملوث قائمقام ڈی ایس پی اور تین پولیس اہلکاروں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے مطابق گرفتار ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 37 لاکھ روپے نقدی برآمد کی...
    ماہرین کے مطابق چناب انڈس بیسن کا حصہ اور پاکستان کے لیے نہایت اہم دریا ہے، پاکستان کی 90 فیصد زراعت انڈس بیسن کے پانی پر انحصار کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ طاس معاہدے کی منسوخی کے بعد مودی حکومت نے پہلا بڑا آبی منصوبہ منظور کر لیا، نئے ڈیم کے لیے 5 فروری کو ٹینڈر...
    احمد پور شرقیہ: صحرائے چولستان ایک بار پھر رفتار اور جوش کا مرکز بننے جا رہا ہے، جہاں 21ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔ یہ سنسنی خیز مقابلے 15 فروری تک جاری رہیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ میں ملکی اور غیر ملکی ریسرز اپنی مہارت کے...
    خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت سکیورٹی سے متعلق ذمہ داریاں کے پی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کی جائیں گی۔امن و امان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے طویل المدتی وژن کی تکمیل ہے۔اعلامیہ کے مطابق ڈیش بورڈ لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-9 ڈھاکا(نمائندہ خصوصی ) بنگلا دیش میںکل بروز جمعرات 12 فروری2026ء کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے روزنامہ ’’جسارت‘ ‘اور’ ’جسارت ڈیجیٹل‘ ‘کا نمائندہ وفد بنگلا دیش پہنچ گیا۔وفد کی قیادت روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ وفد میں جسارت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-4 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور بنگلادیش کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر اتفاق ہو گیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں ممالک نے بنگلادیش کی نان ٹیرف تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ معاہدے کے تحت بنگلادیش کی بعض ٹیکسٹائل اور گارمنٹس مصنوعات کو امریکا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست جارجیا میں تربیتی چھوٹا طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران مصروف شاہراہ پر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ جارجیا کے شہر گینزویل میں پیش آیا۔حکام کا کہنا ہے کہ سنگل انجن والا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کا شکار ہو گیا تھا، جس کے بعد پائلٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات کی صنعتی برآمدات نے 2025 ء میں پہلی بار 262 ارب درہم کی ریکارڈ مالیت حاصل کی جو 2024 ء کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے۔ یہ پیش رفت قومی مصنوعات کی مسابقت بڑھانے اور انہیں عالمی منڈیوں تک وسعت دینے کے لیے اپنائی گئی صنعتی پالیسیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے ابھی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ اور ون لنک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ اس معاہدے کے تحت راست پلیٹ فارم میں افراد سے تاجروں کی ادائیگی کا نظام ڈیجیٹل کیا جائے گا۔ تاجروں کیو آر کوڈ ذریعے راست کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی سے وزارتِ انسانی آبادکاری و ترقی (MHSD)، کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل ابراہیم (BARMM) کی قیادت میں وفدنے سوک سینٹر کانفرنس روم میں ملاقات کی، ان کے ہمراہ ڈائریکٹر دوم سالم سی دیمونا،یاسر سالک، صلاح الدین، ناصیحہ سلیم بھی شریک تھے۔...
    شناخت کی محفوظ تصدیق اورڈیجیٹل معیشت کومضبوط بنانے کیلیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نادرا) کی نئی سہولت نشان پاکستان متعارف کرادی گئی  ترجمان کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نےنادرا آرڈیننس 2000 کی دفعہ 7 کے تحت حاصل اختیارات کی رو سے قومی ڈیٹا بیس مرتب کرنے سے متعلق سرگرمیوں کو انجام دیتا...
    اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سرکاری نظام میں آرٹیفشل انٹیلیجینس (اے آئی) کے مؤثر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے اور ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کے لیے ضروری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد...
    احتجاج میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ رمضان توقیر، آئی ایس او پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر جواد حسین، شیعہ علماء کونسل کے ضلعی صدر مولانا کرامت حیدری، مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی صدر تنویر مہدی و دیگر نے شرکاء ریلی سے خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مختلف شیعہ تنظیموں کی...
    امریکا میں ڈیمنشیا کے مریضوں کے لیے ایک منفرد اور جدید طرز کی بستی قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو ملک کی اپنی نوعیت کی پہلی ’ڈیمنشیا ولیج‘ ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست وسکونسن میں 40 ملین ڈالر کی لاگت سے اس منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے، جس کا...
    پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر ایرون ہارڈی کو ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان سپر لیگ 11: جیسن گلیسپی حیدرآباد فرنچائز کے ہیڈ کوچ مقرر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن سے قبل پشاور زلمی نے اپنے اسکواڈ کو مزید مضبوط بناتے ہوئے آسٹریلوی...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نادرا کی نئی سہولت ’نشان پاکستان‘ محفوظ شناختی تصدیق کا جدید نظام متعارف کرا دیا گیا۔ سرکاری اور ریگولیٹڈ نجی اداروں کے لئے آن لائن شناختی تصدیق کی سہولت ہوگی، رجسٹریشن، سبسکرپشن اور رسائی سمیت تمام سہولتیں ایک ویب پورٹل پر ملیں گی۔ بینکوں، ٹیلی کام اور مالیاتی سمیت ریگولیٹڈ نجی...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) بھارت کی آبی جارحیت جاری، مودی نے مقبوضہ کشمیر میں ایک اور ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ سندھ طاس معاہدے کی منسوخی کے بعد مودی حکومت نے پہلا بڑا آبی منصوبہ منظور کر لیا، نئے ڈیم کے لیے 5 فروری کو ٹینڈر جاری کئے گئے۔ بھارت نے چناب دریا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا : بنگلا دیش میں عام انتخابات کی کوریج کے لئے ’’ جسارت ‘‘ اور ’’جسارت ڈیجیٹل ‘‘ کا وفد سید طاہر اکبر کی قیادت میں کراچی سے ڈھاکہ پہنچ گیا۔بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت...
    محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتمام 21 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 11 سے 15 فروری تک منعقد ہونے جارہی ہے جس سے دیکھنے کے لیے اندرون اور بیرون ملک سے ہزاروں سیاح بہاولپور پہنچیں گے تاہم ماہرین کا کہنا ہے چولستان میں ہزاروں افراد پانی کی خالی بوتلیں، پلاسٹک ریپر پھینک دیتے ہیں اور...
    کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ کابینہ نے اپنے ایک اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دی۔  اس کے علاوہ سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی رجسٹریشن آسان بنانے کےلیے ایکٹ 1908ءمیں ترمیم بھی منظور کرلی گئی۔ اس حوالے سے...
      راولپنڈی (نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں ہوئے،غیرحاضری پرعلیمہ خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئے عدالت نے قراردیاکہ ملزمہ کی غیر حاضری کا نہ...
    پشاور: خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالےسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ  اورنگزیب نے سرکاری نظام میں اے آئی کے مؤثراستعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب نے اسلام آباد میں نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ سے خطاب میں کہا کہ ٹیکس اصلاحات میں خودکار نظام...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کردیا۔ ڈیش بورڈ کا مقصد شواہد پر مبنی عدالتی پالیسی سازی اور ادارہ جاتی شفافیت کو فروغ دینا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اعلامیے کے مطابق نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ...
    سپریم کورٹ نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا اجرا کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کردیا،سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کردیا ۔اعلامیہ کے مطابق نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ نیشنل جوڈیشل پالیسی...
    مفاہمتی یاداشت پر این ای ڈی سے رجسٹرار ڈاکٹر سید غضنفر حسین اور ہواوے کی جانب سے ڈائریکٹر مناف احمد نے دستخط ثبت کیے جبکہ ڈین الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجیئنرنگ ڈاکٹر سعد احمد قاضی نے این ای ڈی سے متعلق پریزینٹیشن دی۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے...
    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کویت کے سیاسی تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات ہیں اور وہ ترقی و خوشحالی کے مشترکہ اہداف کو عملی شکل...