2026-07-24@12:10:42 GMT
تلاش کی گنتی: 15199
«پنڈیز»:
پشاور(نیوز ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، معرکہ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی۔ خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی اسٹیٹ بینک بورڈ سے منظوری کے بعد اسے وزارتِ خزانہ کو ارسال کر دیا گیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ حکومت کی منظوری ملنے...
ویب ڈیسک :وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے...
پنجاب خصوصاً لاہور میں بسنت کے موقع پر موسم سے متعلق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خوش آئند پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بسنت کے دنوں میں لاہور اور گردونواح میں موسم مجموعی طور پر خوشگوار رہنے کا امکان ہے، جبکہ 6 سے 8 فروری کے دوران موسم خشک...
مظفرآباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس...
پنجاب عالمی منڈی میں آلو کی ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب ہے جب کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب میں آلو کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے 12 ملین میٹرک ٹن کی تاریخی پیداورہوئی ہے، پنجاب حکومت اور قازقستان کے درمیان...
راولپنڈی: اڈیالا جیل کا سزا یافتہ قیدی بابر سلیم اپنی خراب صحت کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، تاہم دوران علاج اسپتال میں وہ چل بسا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا رہائشی تھا اور تھانہ ڈوڈیال میں درج منشیات کے مقدمے میں گرفتار تھا۔ قیدی کے علاج...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی اور آج بھی کشمیری عوام کے ساتھ...
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں منشیات کیس میں سزا یافتہ قیدی انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی بابر سلیم کو خرابی صحت پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیاگیا تھا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی بابر سلیم دوران علاج اسپتال میں انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم...
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن اسٹیٹ بینک کے بورڈ کی منظوری کے بعد وزارتِ خزانہ کو بھجوا دیا گیا ہے اور حکومت کی حتمی منظوری کے بعد نئے نوٹ جاری کیے جائیں گے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں...
لاہور: پنجاب میں آلو کی ریکارڈ پیداوار کے بعد صوبہ عالمی منڈی میں آلو کی برآمد کے قابل بننے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے اور تاریخی طور پر پنجاب میں آلو کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین نے الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں ایک غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں فروخت ہونے والی تمام گاڑیوں میں دروازوں کے چھپے ہوئے ہینڈلز پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس اقدام کے بعد چین دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے اس جدید ڈیزائن فیچر کو باقاعدہ...
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں منشیات کیس میں سزا یافتہ قیدی انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی بابر سلیم کو خرابی صحت پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیاگیا تھا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی بابر سلیم دوران علاج اسپتال میں انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا...
فائل فوٹو راولپنڈی کے اڈیالا جیل میں منشیات کے مقدمے میں قید ایک شخص اسپتال میں انتقال کر گیا۔جیل ذرائع کے مطابق قیدی کو صحت کی خرابی کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، دورانِ علاج قیدی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والا شخص چکوال کا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن منظوری کے بعد اسٹیٹ بینک بورڈ نے وزارت خزانہ کو بجھوا دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے نئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے میں واقع خیابانِ اتحاد روڈ پر بدھ کے روز اس وقت تشویش پھیل گئی جب سڑک کنارے نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز کو نامعلوم ہیکرز نے ہیک کرکے غیر اخلاقی مواد نشر کردیا۔واقعہ چند لمحوں کے لیے پیش آیا مگر شہریوں کی بڑی تعداد نے اسے...
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن اسٹیٹ بینک بورڈ نے منظوری کے بعد وزارت خزانہ کو بجھوا دیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق آگاہ کیا۔انہوں نے سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ نئے کرنسی نوٹوں...
راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے چکلالہ سکیم تھری میں قاتل ڈور کے خطرناک وار سے پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا، جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چکلالہ سکیم تھری کے رہائشی پانچ سالہ ابو بکر عامر اپنے...
قصور (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) زیادتی کا شکار بچی کا ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نیواں تھہ مصطفی آباد میں 4/5 سالہ بچی زخمی حالت میں پڑی ملی تھی۔ پولیس نے بچی کو پہلے بابا بلھے شاہؒ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کیا جو تبارک کالونی مصطفی آباد کے رہائشی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-11 کراچی (جسارت نیوز) یوم کشمیر کے موقع پر جسارت ڈیجیٹل کی جانب سے مسئلہ کشمیر سے متعلق ایک وڈیو جاری کی گئی جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور یوٹیوب پر وائرل ہوگئی۔ جسے عوام بالخصوص بچوں میں بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ وڈیو میں کشمیر کی 1846ء سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کی ریاست الاغواس میں مذہبی تہوارسے واپس آنے والی بس کے حادثے میں 4 بچوں سمیت 16 زائرین ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایاہے کہ حادثہ وقت پیش آیا جب بس جس میں تقریباً 60 افراد سوار تھے،جو دیہی علاقے میں الٹ گئی۔ الاغواس کی علاقائی حکومت نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں واقع میوزیم میں قرآن کریم کے نسخے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا۔ یہ نسخہ 700 صفحات پرمشتمل ہے ۔ اس نسخے کو دسویں صدی ہجری کے قرآن کریم کے بڑے نسخے کے طور بنایا گیا ہے ۔...
مائیکرو فنانس بینک اور ڈیجیٹل لیجر پلیٹ فارم ’’ڈیجی کھاتہ‘‘ کے مابین معاہدے پر مریم پرویز اور عدنان اسلم دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات کے شہر دبئی میں ٹریفک کی روانی کو ہموار رکھنے کے لیے نئے لوپ ٹرانسپورٹ سسٹم کا منصوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔یہ زیرزمین لوپ سسٹم دبئی میں سفر کو منٹوں میں مکمل کرنا ممکن بنائے گا۔اس منصوبے کے تحت شیخ زاید روڈ پر واقع دبئی فنانشل سینٹر سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کی تازہ ترین عدم مساوات رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عالمی وبا کے بعد دولت مند افراد کی دولت میں 60فیصد سے زیادہ یعنی 8.2 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ آکسفیم کی جنوری 2026 کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں معاشی عدم مساوات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں کسانوں کی فی کس آمدن میں 2025 ء کے دوران سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں چین میں زرعی اور دیہی جدیدکاری کے حوالے سے پیش رفت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ادارہ ترقیات کراچی کے زیرِ اہتمام 3 اور 4 فروری 2026ء کو کمرشل پلاٹس کی نیلامی کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی۔ نیلامی میں نارتھ کراچی ٹاؤن شپ، کورنگی ٹاؤن شپ اور سرجانی ٹاؤن شپ کے کمرشل پلاٹس پیش کیے گئے، جن میں سرمایہ کاروں اور شہریوں نے بھرپور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو نے ڈویژنل کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی کے ہمراہ ٹھٹہ کا دورہ کیا،انسداد پولیو مہم کے انتظامی اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا، ونڈ پاور پراجیکٹس ایڈمنسٹریٹر ز کے ہمراہ اجلاس ، اسپورٹس کمپلیکس ٹھٹہ اور سٹی میوزیم کا دورہ بھی کیا۔...
راولپنڈی گلستان کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ لین دین کے تنازع پر پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان اسلحہ اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کو بری کردیا۔ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ٹرائل کورٹ نے سابق وزیر انور سیف اللہ کو ایک سال سزا اور 50 لاکھ جرمانہ سنایا تھا۔ ہائیکورٹ نے سابق وزیر انور...
راولپنڈی: تھانہ سول لائن کے علاقے گلستان کالونی میں لین دین کے معاملے پر جرگے کے دوران مشتعل شخص نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا اور پسٹل موقع پر پھینک کر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حسن بٹ اور عثمان ظہیر وغیرہ ضلع کچہری میں اسٹامپ اور فوٹو اسٹیٹ کا کام...
سندھ اسمبلی میں گورنرخیبر پختونخوا کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو علاج کی ضرورت تھی وہ سہولت انھیں دی گئی، گورنر راج میں دلچسپی نہیں، مجھے صوبے کا راجہ نہیں بننا، مجھے نہیں لگتا موجودہ حالات میں خیبر پختونخوا میں کوئی گورنر راج لگے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج جمعرات کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز ہے، سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی۔جیل حکام کو ارسال کردہ...
راولپنڈی میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ میں دو نوجوانوں کو قتل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد اسلحہ اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں، مقتولین اور ملزمان ضلع کچہری میں اسٹامپ پیپرز کا کام کرتے تھے۔تھانہ سول لائن کے علاقہ گلستان کالونی لین نمبر تین میں ملزم نے ساتھیوں کے...
راولپنڈی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کا ایک بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اے ٹی سی راولپنڈی میں جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی۔ علیمہ خان اپنے وکیل محمد فیصل ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش...
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کو ختم کرنے کی کوئی تجویز اسٹیٹ بینک کے زیر غور نہیں ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے کرنسی نوٹس کے ڈیزائن میں تبدیلی کا عمل جاری ہے، مگر اس کا مقصد صرف جدید...
فائل فوٹو، علیمہ خان انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے علیمہ خان کا 1 بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔اے ٹی سی راولپنڈی میں جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی۔دوران سماعت علیمہ خان اپنے وکیل محمد...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بورڈ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائنز کی منظوری دے چکا ہے، وفاقی حکومت کی منظوری سے تمام کرنسی نوٹس تبدیل کیے جائیں گے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو دوران بریفنگ گورنراسٹیٹ بینک نے کہا کہ نئے کرنسی نوٹ بہتر سیکیورٹی فیچرز...
وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان نے وکلا اور سائلین کی سہولت کے لیے ایک اہم انتظامی قدم اٹھاتے ہوئے چاروں صوبوں کے دارالحکومتوں میں آئینی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاکہ مقدمات کے اندراج اور درخواستوں کی وصولی میں آسانی پیدا کی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں:ارشد شریف قتل کیس، وفاقی حکومت نے...
کوئٹہ: اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ 31 جنوری کو فتنہ الہندوستان نے ہمارے گھروں کا محاصرہ کر کے ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین اور انکے اہلخانہ کو یرغمال بناکر ہمارے حوصلے پست کرنے کی مذموم کوشش کی۔ ماریہ شمعون نے کہا کہ 31 جنوری کو...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کے ایک مقدمے میں بری کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت...
ریاست مخالف پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا، ملکی سلامتی پرسمجھوتا ناقابل قبول ہے حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کی اہلیت و قابلیت نہیں، علماء مشائخ کے وفد سے ملاقات مسلم لیگ فنکشنل اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا نے علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ...
کراچی کے لیے دس ارب کا بجٹ مختص ہونے کے باوجود ساڑھے چار ارب کا مزید مطالبہ تین سالہ آڈٹ میں اربوں کی مالی بے ضابطگیاں، اختیارات کا ناجائز استعمال اور کرپشن نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (NICVD)کراچی میں عوامی فنڈز کے مبینہ غلط استعمال پر سنگین سوالات جنم لے رہے ہیں، جن کا...
پاک فوج کی بروقت کارروائی سے ڈی سی نوشکی و اہلِ خانہ کو یرغمال بنانیوالے دہشتگردوں نے ہزیمت اٹھائی: اے سی نوشکی ماریہ شمعون
اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون---جیو نیوز گریب اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے کہا ہے کہ پاک فوج اور ایف سی کی بروقت کارروائی نے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ31 جنوری کو فتنہ الہندوستان نے ڈپٹی کمشنر نوشکی اور ان کے اہلِ خانہ کو یرغمال...
سی ڈی اے میں اہم پیش رفت، اعجاز احمد شیخ کو ڈائریکٹر ماسٹر پلان تعینات کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ادارہ جاتی امور کی بہتری کے لیے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔...
ویب ڈیسک : اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج رات 8 سے 9 بجے کے دوران وفاقی دارالحکومت کی مختلف شاہراہیں عارضی طور پر بند کی جائیں گی۔ اسلام آباد پولیس کےترجمان کاکہنا ہےکہ ایکسپریس وے، مری روڈ اور کلب روڈ پر ٹریفک ڈائیورشنز لگائی جائیں گی،جس کے باعث ایکسپریس ہائی...