2026-07-24@12:10:44 GMT
تلاش کی گنتی: 15199

«پنڈیز»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-21 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے نئے سیکرٹریٹ کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات جام خان شورو اور میئر حیدرآباد کاشف شورو بھی ان کے ساتھ تھے، چیئرمین محمد وسیم اور اراکین نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا، آئی ایم ایف وفد کو حالیہ ٹیرف سے متعلق ری اسٹرکچرنگ اور سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق مستقبل میں صرف مستحق صارفین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں حالیہ موسلادھار بارش کے بعد آنے والے شدید سیلاب نے تباہی مچا دی، جس کے باعث متعدد علاقوں میں نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ حکام کے مطابق دریائے دریائے گارون کے بند ٹوٹنے کے بعد نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے اور ہر طرف پانی...
    کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے گھر پر چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، کلاشنکوف اور ہینڈ گرینڈ برآمد ہوئے۔ کارروائی میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ہلاک دہشتگردوں میں جلیل، نیاز اور حمدان شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) جاز ورلڈکی پاکستان میں معروف کنیکٹیویٹی فراہم کرنے والی کمپنی، جازاور یونیورسل سروس فنڈ (USF) نے سندھ کے ضلع بدین میں ڈیجیٹل کنیکٹوٹی کو بڑھانے کے لیے بدین پروجیکٹ پر دستخط کیے۔ یہ پروجیکٹ ضلع کے کم سہولیات والے علاقوں میں موبائل وائس اور براڈبینڈ سروسز فراہم کرنے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم (جسارت نیوز)مفتی طاہر مکی کی اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم سے ملاقات،رمضان آرڈیننس پر سختی سے عمل درآمد گی کا مطالبہ، اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی ٹنڈو آدم کی مکمل تعاون کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق تنظیم تحفظ ناموس سے خاتم الانبیا پاکستان کے سربرا مفتی محمد طاہر مکی مرکزی...
    کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شاہ لطیف ٹاؤن کے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں...
    پدم بھوشن ، گولڈن گلوب ، گرامی ایوارڈز اور آسکر انعام یافتہ موسیقار اے آر رحمان سے کون واقف نہیں۔انھوں نے ہندی اور غیر ہندی فلموں میں شاندار موسیقی دی ، کامیاب ترین بین الاقوامی کنسرٹس کیے ، آزادی کی گولڈن جوبلی پر وندے ماترم کی ایسی نئی دھن تخلیق کی جو اب بھارت کا...
      فی لیٹر پیٹرول پر 100روپے 21 پیسے ٹیکسز ہیں، جو 39 فیصد بنتے ہیں، جبکہ ایک لیٹر ڈیزل پر 94 روپے 93 پیسے ٹیکسز ہیں، فی لیٹر ڈیزل پر ٹیکسز 34 فیصد ہیں۔وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 13روپے 31 پیسے کسٹم ڈیوٹی ہے، فی لیٹر پیٹرول پر 84 روپے 40...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان / فائل فوٹو  سپریم کورٹ آف پاکستان نے فرینڈ آف دی کورٹ کی رپورٹ اور اٹارنی جنرل کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بچوں سے ٹیلی فونک رابطے اور علاج کی سہولت کی یقین دہانیوں کے بعد جیل میں سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے...
    فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ تو چل رہے ہیں مگر خیبر پختونخوا جام ہے، صوبائی حکومت کو پرواہ نہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی ہاؤس تو خود خیبر پختونخوا حکومت کا حصہ ہے، صبح نہا دھو کر...
    چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ، موجودہ سیکٹرز کی خوبصورتی اور بحالی و بہتری کے حوالے سے جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں موجودہ سیکٹرز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے شادی کے جھوٹے وعدے کے ذریعے جنسی زیادتی کے ایک اہم کیس کی سماعت کے دوران شادی سے پہلے کے تعلقات پر سخت ہدایت دی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا۔ مستقبل میں صارفین سے بجلی اور گیس کی پوری قیمت وصول کی جائے گی۔ صرف مستحق بجلی صارفین کو بے نظیر انکم اسپورٹس پروگرام کے تحت سبسڈی دی جائے گی۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق پاور ڈویژن نے مستقبل میں...
    سٹی 42: این ڈی ایم اے  نے 2026  کے دوران ممکنہ آفات سے نمٹنے کی پیشگی اورموئثر تیاری کے لیے فلاحی اداروں کے ساتھ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کی مشترکہ صدارت چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعا م حیدر ملک اور اقوام متحدہ کے علاقائی و فلاحی کوآرڈینیٹر محمد یحیی نے کی۔کانفرنس...
    سٹی 42: حکومت بلوچستان  نے 3 لاکھ 28  ہزار خاندانوں کو رمضان پیکیج  دینے کا اعلان کردیا  ڈی جی  ڈسٹرکٹ کورڈینیشن  کمیٹی  جہانزیب خان نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ  وزیراعلی بلوچستان نے 3لاکھ 28ہزار خاندانوں کے لئے رمضان پیکج کا اعلان کیا۔ صوبے کے تمام اضلاع میں یہ پیکج تقسیم کیاجائے گا،تقسیم کا...
    سڈنی: آسٹریلیا کے علاقے بونڈی بیچ میں مبینہ فائرنگ واقعے کے مرکزی ملزم نوید اکرم پیر کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ ان کی پہلی عوامی پیشی تھی جو دسمبر میں پیش آنے والے مہلک حملے کے بعد عمل میں آئی۔ استغاثہ کے مطابق نوید اکرم اور ان کے والد...
    اسلام آباد: پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا، آئی ایم ایف وفد کو حالیہ ٹیرف سے متعلق ری اسٹرکچرنگ اور سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق مستقبل میں صرف مستحق صارفین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے یہ سبسڈی دی...
    اسلام آباد (آئی این پی )وزیردفاع  خواجہ آصف نے  بانی پی ٹی آئی  کی جانب سے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کے مطالبے کی تمام خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان یمں  خواجہ آصف نے مختلف عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے...
    سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس نے کورنگی چکرا گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ رینجرز حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان میں یاسرعرفات، خدا بخش اور زاہد حسین عرف بارکزئی شامل ہیں جبکہ ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے ایک بڑی اور بروقت کارروائی کے دوران شہر کو ممکنہ تباہی سے بچاتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے وابستہ تین مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور انتہاپسندانہ لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ...
    علیمہ خان---فائل فوٹو  راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے غیر حاضری پر بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے...
    — فائل فوٹو کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو) نے اپنی مختلف فیکلٹیز کے لیے 2 نئے ڈینز کی تقرری کا اعلان کر دیا۔یہ تقرریاں وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی کی سفارش پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میٹرو پولیٹن یونیورسٹی ایکٹ 2022ء کے تحت کی ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر ناصر علی خان...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا۔ مستقبل میں صارفین سے بجلی اور گیس کی پوری قیمت وصول کی جائے گی۔ صرف مستحق بجلی صارفین کو بے نظیر انکم اسپورٹس پروگرام کے تحت سبسڈی دی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا بانی پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں پر کہنا ہے کہ شادی سے پہلے رضا مندی ضروری ہے، اگر دونوں اطراف سے رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہو جائے گی، ہر قیدی کی طرح بانی پی ٹی آئی کا علاج ہونا ان کا...
    راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروشوں سے روابط پر اے ایس آئی ملازمت سے برطرف WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی پولیس نے خود احتسابی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے منشیات فروشوں سے مبینہ روابط ثابت ہونے پر اے ایس آئی محمد اختر کو ملازمت سے برخاست...
    راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا بانی پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں پر کہنا ہے کہ شادی سے پہلے رضا مندی ضروری ہے، اگر دونوں اطراف سے رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہو جائے گی، ہر قیدی کی طرح بانی پی ٹی آئی کا علاج ہونا ان کا حق ہے۔...
    سٹی42: رمضان المبارک سے قبل حکومت کی جانب سے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے فیصلے پر شہری شدید برہم ہیں۔  جس کے بعد پیٹرول 5 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں ہائی سپیڈ ڈیزل...
    راؤ دلشاد: حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں فائبرآپٹک نیٹ ورک کی توسیع کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں فکسڈ لائن آپریٹرز پر رائٹ آف وے فیس ختم کرنے کی سفارشات مرتب کی گئی ہیں تاکہ شہری اور دیہی علاقوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ سروسز سستی اور آسان دستیاب ہوں۔ حکومت...
    گزشتہ شب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا۔ 4 روپے 73 پیسےفی لیٹر اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180...
    کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی سے فتنۃ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار سہولت کاروں کی شناخت یاسرعرفات، خدابخش اور زاہد حسین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے 32 پیسے کا...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے مقدس مہینے رمضان المبارک کے آغاز سے محض ایک ہفتہ قبل عوام پر مہنگائی کا بڑا جھٹکا دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں 5روپے...
    راولپنڈی: تھانہ گوجرخان کے علاقے میں نجی کالج کے قریب لب سڑک سے 35 سالہ خاتون کی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کی تاحال شناخت میں نہیں ہو سکی اور بظاہر جسم پر زخم کا نشان بھی نہیں، پولیس اور فرانزک ماہرین موقع پر پہنچ گئے۔ ایس ایچ او طیب ظہیر...
    اسامہ ملک: کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،کورنگی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار کر لئے گئے ۔   تفصیلات کے مطابق  سندھ رینجرزاور سی ٹی ڈی پولیس نے کورنگی چکرا گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت...
    عالمی ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں حالیہ شدید مندی کے بعد پاکستان میں بھی اس شعبے کے مستقبل پر بحث جاری ہے۔ بڑی ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے سرمایہ کاروں میں تشویش پائی جا رہی ہے اور مالیاتی حلقے اسے ایک اہم معاشی اشارہ قرار دے رہے ہیں۔ بٹ کوائن کی قیمت میں...
     راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آل سٹیل اینڈ آئرن ٹریڈرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کی قیادت کے ساتھ ایک اہم  ملاقات کی، جس میں  شہر کی تجارت کو فروغ دینے اور مقامی کاروباری برادری مسائل کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد کی قیادت آل آئرن...
    لاہور(این این آئی+آئی این پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ...
    اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر  دیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے لٹر ہو گی۔ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-16 میونخ(مانیٹر نگ ڈیسک) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کی ثالثی میں روس کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔ میونخ میں سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین سے رعایتیں مانگی جا رہی ہیں مگر روس سے نہیں، روس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-15 انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیے کے حکام نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 18 افغان مہاجرین کو صوبہ ادرنہ سے گرفتار کرلیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق گرفتار افغان مہاجرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جنہیں ملک بدری کی کارروائی کیلیے متعلقہ مراکز منتقل کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-13 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ڈی جی آئی آر ایس پی احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے رواں ہفتے ڈھاکہ میں اپنا پہلا آؤٹ لیٹ کھولا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ بنگلہ دیش میں باضابطہ طور پر قدم رکھنے والا پہلا بین الاقوامی خواتین کا ملبوساتی برانڈ بن گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش ملبوسات کی پیداوار کے حوالے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(ر پورٹ: واجد حسین انصاری) جسارت کی خبر پر کارروائی، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ اس سلسلے میں تمام ایس ایس...