2026-06-02@20:52:24 GMT
تلاش کی گنتی: 15135

«پنڈیز»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ انتخابات کی عالمی میڈیا کوریج کے دوران پاکستانی میڈیا ٹیم کی سرگرمیاں توجہ کا مرکز بن گئیں، جہاں خصوصی رپورٹنگ اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا اور صحافتی و سفارتی سطح پر روابط کو فروغ دیا گیا۔روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت میں...
      لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب میں کم عمری کی شادی پرمکمل پابندی عائد کرنے کی تیاری کر لی گئی ، نیا آرڈیننس پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، 18 سال سے کم عمرافراد کی شادی جرم قرار ہوگا، نکاح رجسٹرار کو کم عمر شادی رجسٹر کرنے پر ایک سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ ہوگا۔ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ...
    یہ سمٹ 16 تا 20 فروری نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقد ہورہی ہے، جس میں متعدد ممالک کے سربراہان، عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے قائدین، ماہرین تعلیم اور محققین شریک ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں جاری "اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026" کے دوران اُس وقت مختصر ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جب انڈین یوتھ...
    جے ڈی سی کے دستر خوان پر تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سحر و افطار کرتے ہیں، اہل سنت، اہل تشیع سب اپنے اپنے وقت پر روزہ رکھتے اور افطار کرتے اور انہیں انتہائی منظم اور بہترین طریقے سے گرما گرم کھانے پیش کئے جاتے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ...
    کوئٹہ میں گفتگو کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت کیجانب سے ڈیجیٹل میڈیا کیلئے پالیسی ترتیب دی جا رہی ہے۔ اخبار پڑھنے کا رجحان کم ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈیجیٹل میڈیا پالیسی ترتیب دے رہی ہے۔ صوبے میں اخبارات کم لوگ پڑھتے...
    محمد عارف کیلیفورنیا گورنر کے الیکشن میں مرکزی ڈیموکریٹک امیدوار کے طور پر سامنے آئے WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز کرن کاونٹی(سب نیوز)معروف امریکی سیاست دان محمد عارف 2جون 2026 کے گورنری انتخابات سے قبل جاری ہونے والی سرکاری امیدواروں کی فہرستوں کے مطابق، کیلیفورنیا کے گورنر کی دوڑ میں ایک اہم...
    اسلام ٹائمز: جے ڈی سی کے دستر خوان پر تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سحر و افطار کرتے ہیں، اہل سنت، اہل تشیع سب اپنے اپنے وقت پر روزہ رکھتے اور افطار کرتے اور انہیں انتہائی منظم اور بہترین طریقے سے گرما گرم کھانے پیش کئے جاتے ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی...
    مصطفیٰ کمال — اسکرین گریب وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 90 فیصد لوگ میڈیکل وجوہات پر ڈی پورٹ ہو رہے ہیں، بارڈر ہیلتھ سروسز میں ڈی پورٹ ہونے والوں کی اسکریننگ ہوگی۔اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر صحت کو بریفنگ دی گئی۔ اجلاس...
    ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل اسلام آباد کی بڑی کارروائی میں ایک نجی سو سائیٹی کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد ہوا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق تقریباً 25 کروڑ روپے مالیت کے ہزاروں ڈینٹل امپلانٹس ضبط کیا گیا۔  ہزاروں ڈینٹل  امپلانٹس کی غیر قانونی طور پر تیاری کی جارہی تھی۔...
    میرٹ پر بھرتی یقینی بنانے کا فیصلہ،سکھر آئی بی اے کے تعاون سے اسپیشل ایمپلائمنٹ ایکسچینج قائم وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی خصوصی افراد کیلئے اے آئی جاب پورٹل اور شکایتی نظام کی منظوری وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں خصوصی افرادکے لیے روزگار کے مواقع اور ادارہ جاتی معاونت...
    مکمل ریکارڈ طلب، ایس بی سی اے کہتا ہے جب تک شکایت نہ ہو کارروائی نہیں کرسکتے، جسٹس آغا فیصل 1998 میں نظرثانی شدہ پلان منظور ہوا، 150غیر معیاری دکانیں تعمیر کی گئیں،ڈی جی ایس بی سی اے سانحہ گل پلازا کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے وطن بھیجی جانے والی رقوم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس اسکیم کے تحت مجموعی ترسیلات زر 12 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں، جو ملکی معیشت کے لیے ایک اہم...
    ہالی ووڈ کی معروف فلم ’گریز ایناٹمی‘ کے اداکار ایرک ڈین 53 سال کی عمر میں لاعلاج بیماری سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایرک ڈین طویل عرصے سے ’ایمیوٹروپک لیٹرل سکلروسیس‘ (اے ایل ایس) نامی لاعلاج بیماری میں مبتلا تھے۔ ایرک ڈین کے ترجمان میلیسا بینک...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت اور ٹیکنالوجی سیکٹر نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی معاونت سے نئی بلندیوں کو چھو لیا ہے، جس کے نتیجے میں عالمی ٹیکنالوجی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے...
    روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ منصوبے نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ جس کے تحت ستمبر 2020 میں آغاز کے بعد 10 فروری 2026 تک مجموعی رقوم 12 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2025 کے آخر تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں آمدنی 11.707 ارب امریکی ڈالر...
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی مین پشاور روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آٰیا۔ تیز رفتار گاڑی حفاظتی باڑ سے جا ٹکرائی، حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی بیوی اور بیٹی شدید زخمی ہوگئی، حادثے کی اطلاع پر پولیس کے اعلیٰ حکام بھاری نفری سمیت موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو ٹیموں نے نعش اور زخمیوں...
    اسلام آباد اور راولپنڈی میں پولیس، رینجرز، سی ٹی ڈی، لیڈی پولیس اور انٹیلیجنس اداروں نے مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی اور شناختی جانچ کا عمل مکمل کر لیا۔اسلام آباد کے علاقے ترنول میں165 گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 570 افراد کی شناختی جانچ کی گئی،...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا گیا، جو 23 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پراپرٹی اونرشپ...
    وزیرِ اعظم اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن بینجمن بلیک کی ملاقات ہوئی جس میں ڈی ایف سی کے اسٹریٹجک اقدامات، ترجیحات اور پاکستان میں متوقع پراجیکٹس کے بارے میں گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے یونائیٹڈ اسٹیٹس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے سی...
    جنید ریاض: حکومت نے پیکٹا (PICTA) کے تینوں منیجنگ ڈائریکٹرز (ایم ڈیز) کی تنخواہوں میں 50 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کابینہ کمیٹی کی نشاندہی پر کیا گیا۔ حکومتی تجویز کے تحت اب ایم ڈیز کو ماہانہ 5 لاکھ روپے تنخواہ دی جائے گی، جبکہ اس سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    لنڈی کوتل (نا مہ نگار) اسلام آباد سے افغانستان کے سفارت خانے کے ایک وفد نے پشاور اور ملحقہ علاقوں میں افغان مہاجرین  کی واپسی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا، وفد نے اضاخیل ریٹرن سینٹر اور لنڈی کوتل حمزہ بابا سینٹر کا دورہ کر کے مہاجرین کے مسائل سنے اور UNHCR  کے نمائندوں سے...
    فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) جرائم پیشہ افراد سے رشوت کی ڈیمانڈ کرنے والا کانسٹیبل حوالات میں پہنچ گیا۔ تھانہ صدر میں تعینات کانسٹیبل سپرد علی کی جانب سے جوا کرانے والے ارشاد سکنہ 214 ر ب سے 8ہزار روپے رشوت کی ڈیمانڈ کرنے کی وائس ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ۔انکوائری میں قصور وار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کا ایک اور نیا کنواں دریافت کر لیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ درس ویسٹ-3 کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے، ابتدائی ٹیسٹ میںیومیہ 9.70 ملین مکعب فٹ گیس اور 580 بیرل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کردی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں آتش بازی کا سامان بیچنے والی دکان میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دھماکے کے بعد 50 مربع میٹر احاطے میں آگ بھڑک اٹھی۔ دارالحکومت بیجنگ سمیت بڑے شہروں میں آتشبازی کے سامان پر پابندی عائد ہے،جس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کے اہم اجلاس سے قبل 50جوہری صلاحیت کے حامل راکٹ لانچروں کی نقاب کشائی کی۔انہوں نے تقریب کے دوران 600 ملی میٹر کیلیبری راکٹ لانچروں کو حیرت انگیز اورپرکشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کانگریس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی ۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے حوالے سے بتایا کہ جمعرات کو جنوبی ایران میں زلزلہ برطانوی وقت کے مطابق رات 3بج کر 43 منٹ پر آیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام کی ائرلائنز نے مسافر طیاروں کی خریداری کے لیے امریکی اور یورپی کمپنیوں کے ساتھ 36.9 ارب ڈالر مالیت کے معاہدے کرلیے۔ ویتنام کی 3ایئرلائنز کے امریکی فضائی کمپنیوں کے ساتھ طیاروں اور متعلقہ خدمات کی خریداری کے یہ معاہدے ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ہنوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی کے نیوارک لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عارضی معطلی کے بعد پروازیں بحال کر دی گئیں۔ ائرپورٹ انتظامیہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اس کی تصدیق کی۔گراؤنڈ اسٹاپ اس وقت نافذ کیا گیا جب جیٹ بلیو ایئرلائن کی ایک پرواز کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعت سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 11.923ارب ڈالرتک پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ستمبر2020سے لیکراب تک سمندر پارپاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ مجموعی طورپر 11.923ارب ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیا،جنوری کے مہینہ میں روشن ڈیجیٹل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپانی قانون سازوں نے تاکااچی سانائے کو دوبارہ ملک کی وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔ یہ اقدام ان کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی یعنی ایل ڈی پی، کی 8 فروری کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد سامنے آیا ہے۔بدھ کے روز جاپانی پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی:عالمی ٹیکنالوجی رہنما اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے نئی دہلی میں جاری انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں اپنی متوقع شرکت منسوخ کر دی ہے، جس کی تصدیق ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن نے باضابطہ بیان میں کی۔فاؤنڈیشن کے مطابق یہ فیصلہ غور و فکر  کے بعد...
      نارنگ منڈی: (نیوزڈیسک) ٹرک اور کیری ڈبے میں خوفناک تصادم سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ مریدکے نارووال روڈ پر پیش آیا جہاں تیزرفتار کیری ڈبے اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔...
    ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل نے اپنی فلم ’دی بلف‘ کے پریمیئر پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کو نیلسن منڈیلا سے تشبیہ دے دی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل لاس اینجلس میں اپنی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ‘دی بلف‘ کے پریمیئر پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا...
    یونیورسٹی آف نارووال میں YLSEDP (Young Leaders Social Entrepreneurship Development Program) کی باوقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اساتذہ، طلبہ اور مہمانِ خصوصی نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز ڈاکٹر حسیب سرور نے کیا، جنہوں نے اپنے خطاب میں وزیراعظم کے وژن “اڑان پاکستان پروگرام” سے حاضرین کو آگاہ کیا، جو وفاقی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگرد حملے میں 11 فوجی جوانوں کی شہادت پر افغانستان کو ڈی مارش کردیا ۔ افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے...
    روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 12 ارب ڈالر کی خطیر رقوم پاکستان بھجوائیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے 9...
    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سے 12ارب ڈالر پاکستان بھیج دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)روشن ڈیجیٹل اکاونٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے بیرون ملک مقیم...
    پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی 22 سالہ فائنل ایئر کی میڈیکل طالبہ کی افسوسناک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی ہے اور اس مشکل گھڑی میں صبر و حوصلے کی دعا کی ہے۔ کونسل کی جانب سے جاری...
    سانحہ گل پلازہ  کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے) کو سوالنامہ جاری کردیا۔ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو  47 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری کرتے ہوئے جوابات مانگ لیے جب...
    واشنگٹن  (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی اور وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے امریکہ میں منعقدہ ایک خصوصی اور دعوت نامے پر مبنی تقریب میں شرکت کی، جس کا اہتمام ورلڈ لبرٹی فنانشنل نے کیا۔ یہ ادارہ امریکی صدر کے خاندان سے منسلک بتایا جاتا ہے۔یہ بند کمرہ اجلاس...
    اپنے ایک بیان میں ڈیمٹری پسکوف کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ایران کے بحران کو عسکریت کی بجائے سفارتی ذرائع سے حل کرنے کو ترجیح دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے ساتھ بحری مشقوں کے حوالے سے روس کے صدارتی ترجمان "ڈیمٹری پسکوف" نے کہا کہ مشقوں کا یہ منصوبہ پہلے سے...
    سندھ ہائیکورٹ میں گل پلازا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جنوبی، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ، ڈی جی ایس بی سی اے، سی ای او واٹر کارپوریشن اور صدر گل پلازا ایسوسی ایشن تنویر پاستا کمیشن اجلاس میں شریک ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں درجہ حرارت...
    او جی ڈی سی مسلسل شاندار کامیابیوں کی راہ پر گامزن، او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کا ایک اور نیا کنواں دریافت کر لیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ درس ویسٹ-3 کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے، ابتدائی ٹیسٹ میں یومیہ 9.70 ملین...
    یہ اعلان ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اُس وقت کیا گیا جب وہ سمٹ میں کلیدی خطاب کرنے والے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے نئی دہلی میں ہونے والی انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ سے اپنی خطاب کی شرکت منسوخ کر دی ہے۔ یہ اعلان ان...
    مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے نئی دہلی میں ہونے والی انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ سے اپنی خطاب کی شرکت منسوخ کر دی ہے۔ یہ اعلان ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اُس وقت کیا گیا جب وہ سمٹ میں کلیدی خطاب کرنے والے تھے۔ فاؤنڈیشن کے بیان میں...