2026-07-24@12:10:42 GMT
تلاش کی گنتی: 15199

«پنڈیز»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں واقع سونے کی کان میں پیش آنے والے حادثے میں ایک کارکن ہلاک ہو گیا۔ عالمی سطح پر معروف کان کنی کمپنی نیومونٹ نے تصدیق کی کہ واقعہ آسٹریلیا کے شمالی علاقے ناردرن ٹیریٹری میں واقع تانامی گولڈ مائن میں پیش آیا۔امریکی کمپنی نیومونٹ کارپوریشن کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبے خوست میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کی 3 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ صوبائی پولیس کے ترجمان طاہر احرار نے بتایا کہ واقعہ جمعہ کی شام کو پیش آیا جب متاثرہ خاندان سرد موسم میں گھر کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ ( جسارت نیوز) 8 فروری 2024 کو جمہوریت پر مینڈیٹ چرایا گیا اور اس دن سے سندھ میں ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار جی ڈی اے ضلع خیرپور کے کنوینر نثار ابڑو، فنکشنل مسلم لیگ ضلع خیرپور کے جنرل سیکرٹری شاہد رسول چیمہ، جی ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    راولپنڈی (نیوزڈیسک) مصافاتی علاقےترلائی کلاں میں مسجد میں خودکش دھماکے میں 31 نمازی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خودکش دھماکے پرقومی قیادت افسردہ ہے۔ صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی جانب سے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت، ذمہ داروں کو جلد از جلد گرفت میں لینے کا حکم دیا۔ المناک واقعے کے فوری...
    پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے جب کہ...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے  بعد راولپنڈی کے تمام اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 25 ایمرجنسی ایمبولینسز اسلام آباد روانہ کردی گئی ہیں جبکہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے تمام اسپتال ہائی الرٹ پر ہیں۔مریم نواز نے کہاکہ اسپتالوں میں...
    سٹی 42 : امریکہ کی جانب سے راولپنڈی کے مضافاتی علاقے کی امام بارگاہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی ہے ۔  مذمتی بیان پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی جانب سے جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ آج راولپنڈی میں ہونے والے دہشت گرد...
    سٹی 42 : ترکیہ وزارت خارجہ نے راولپنڈی کے مضافاتی علاقے کی امام بارگاہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔  ترجمان ترکیہ وزارت خارجہ کے مطابق ہم راولپنڈی میں آج (6 فروری) نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) فیز 8 میں خیابانِ اتحاد پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرین پر نازیبا ویڈیو چلنے کے واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز گزری تھانے میں درج کیا...
    اسلام آباد میں دھماکہ، رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹوئنیسکو کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد میں جمعہ کی نماز کے دوران امام بارگاہ پر ہونے والے حملے کی رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹوئنیسکو نے شدید مذمت کی ہے۔دھماکے کے نتیجے میں کئی بے...
    فائل فوٹو  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسلام آباد کی مسجد میں ہونیوالے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے متاثرین کیلئے 25 ایمرجنسی ایمبولینس اسلام آباد روانہ کی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے تمام اسپتالوں کو...
    گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو میں جمیل احمد نے کہا کہ مہنگائی قابو میں ہے مالیاتی شعبہ مستحکم ہے توجہ معاشی نمو پر ہے، اس حوالے سے پیشرفت پائیدار ہے، یہ...
    سٹی 42: ترلائی خود کش دھماکہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے  ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو اسلام آباد انتظامیہ سے بھرپور معاونت کی ہدایت  کی ۔ترلائی خود کش دھماکہ کے زخمیوں کو راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت  کردی ۔ وزیراعلی  نے  زخمیوں کے لئے متعلقہ بلڈ...
    معرکہ حق میں شاندار فتح سے کشمیر کا مسئلہ پوری دنیا میں اجاگر ہوا،وزیراعظم جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی ، کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز...
    پاکستان کو 2026 کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت مل گئی ہے، جسے وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے ملک و قوم کے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ذمہ داری کے ذریعے پاکستان کو عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت، آئی ٹی اور...
    سٹی42: پنجاب کی بلند ترین عمارت  ’’سی بی ڈی ون ٹاور‘‘ے ڈیزائن کا تاریخی معاہدہ لیک سٹی اور عالمی شہرت یافتہ فوسٹر پلس پارٹنرز کے درمیان طے پا گیا ہے،  یہ پہلی مرتبہ ہے کہ فوسٹر پلس پارٹنرز پاکستان میں کسی منصوبے کا ڈیزائن کریں گے۔ سی بی ڈی ون ٹاور کے منصوبے میں...
    کراچی (نیوز ڈیسک) قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ٹیم نے ٹریننگ کے دوران جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی ہے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مشغول ہے، قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کراچی میں پریس کانفرنس...
    لندن (ویب ڈیسک) ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل ایک اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی بیرل سستا ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 67 اعشاریہ 87 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی خام...
    اس سے قبل، ایرو ڈائنامک، وائبریشن اور مکینیکل پیچیدگیوں کی وجہ سے اس طرح کے آلات کی تیاری چند محدود جاپانی اور مغربی کمپنیوں کی اجارہ داری میں تھی۔ اب ایران ان کمپریسرز کو تیار کر کے ہائی پریشر ڈیزائننگ اور مینوفیکچرنگ میں دنیا کے چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران...
    — فائل فوٹو کراچی کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 8 میں خیابانِ اتحاد کے سگنل پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو کلپس چلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم ایڈورٹائزنگ کمپنی کا ہی ملازم ہے، واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز گزری تھانے میں درج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کو 2026 کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت مل گئی ہے، جسے ڈیجیٹل سفارت کاری اور آئی ٹی شعبے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔اس انتخاب کے بعد پاکستان کو عالمی سطح پر ٹیکنالوجی سے متعلق پالیسی سازی میں مؤثر کردار ادا کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان متوقع مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں بے چینی کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں ایک اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی...
    ڈیرہ اسماعیل خان؍ نوشکی (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ  اسماعیل خان میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کئے گئے گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ واقعہ میں دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واقعہ تحصیل درازندہ میں پیش آیا، زخمی جوانوں کو قریبی ہسپتال منتقل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت) سندھ حکومت نے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت سندھ نے ائیرپورٹ پر ریپڈ ٹیسٹنگ کٹس، ایکس رے سہولت اور تربیت یافتہ عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 5 سالہ بچے کی گردن کٹ گئی۔ اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اسکیم نمبر 3 راولپنڈی میں پیش آیا جہاں ایک 5 سالہ بچہ ابوبکر گردن میں پتنگ کی ڈور کٹنے سے موت کے منہ میں جانے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان ( صباح نیوز)ڈیرہ شہر کے چھوٹا بازار مسجد حضرت بلال کے قریب گھر کے اندر گیس سلنڈر لیک ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی، آگ کی لپیٹ میں آکر ماں اور اس کے3 بچے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثہ تھانہ سٹی کی حدود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)شہید کیپٹن عباس شنواری کی نماز جنازہ آبائی گائوں لنڈی کوتل خوگہ خیل میں ادا کر دی گئی، آئی جی ایف سی رائو عمران سرتاج میت کے ہمراہ بائے روڈ جنازہ میں شرکت کیلئے پہنچے۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مقامی افراد، عمائدین اورسیکورٹی فورسز کے افسران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ اتحاد میں نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ اسکرینز پر نامناسب ویڈیو چلنے کے واقعے پر گذری پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ مقدمہ کمپنی کے لیگل ایڈوائزر شاکر علی کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا...
    فوٹو: پی آئی ڈی  وزیراعظم شہباز شریف سے ازبک صدر شوکت مرزایوف کی ملاقات  ہوئی، دو طرفہ تجارت کا حجم 5 سال میں 2 ارب ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ازبک صدر کو پاک ازبک تعلقات کے فروغ پر اعزازی پی ایچ ڈی اور پروفیسر شپ سے نوازا گیا، ازبک صدر نے وزیراعظم...
    کراچی: گزری پولیس نے ڈیفنس خیابان اتحاد میں ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ اسکرینز پر نامناسب ویڈیو چلنے کا مقدمہ درج کرلیا اور ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ خیابان اتحاد میں ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ اسکرینز پرنامناسب ویڈیوچلنے کا مقدمہ نمبر 56 سال 2026 کمپنی کے لیگل ایڈوائزر شاکر علی کی مدعیت میں...
    ڈی آئی خان : ایف سی ہیڈ کوارٹر پر کواڈ کاپٹر حملہ،1 شہید، 2 جوان زخمی ڈیرہ اسماعیل خان (نیوزڈیسک)واقعہ درازندہ میں ہیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، کواڈ کاپٹر کی سمت کا اندازہ کرکے تفتیش شروع کردی گئی ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ...
    ویب ڈیسک : پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت باضابطہ طور پر سنبھال لی، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا صدارت سنبھالنے کا بعد کہنا تھا کہ پاکستان ڈیجیٹل تعاون، سائبر سکیورٹی، ڈیجیٹل شمولیت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کو فروغ دے گا۔...
    اسلام آباد: پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت باضابطہ طور پر سنبھال لی، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا صدارت سنبھالنے کا بعد کہنا تھا کہ پاکستان ڈیجیٹل تعاون، سائبر سکیورٹی، ڈیجیٹل شمولیت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کو فروغ دے گا۔...
    پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب، چارج سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب، وزیر مملکت شزا فاطمہ خواجہ نے پاکستان کی جانب سے صدارت سنبھالی۔کویت میں ڈی سی او کی پانچویں جنرل اسمبلی ہوئی جس میں 16 ممالک کے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) جنگِ عظیم اوّل کی یادگار مسمار نہیں کی گئی، محفوظ مقام پر منتقل کی جا رہی ہے۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جنگِ عظیم اوّل (WWI) کی تاریخی یادگار سے متعلق پھیلنے والی خبروں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ اسے تحفظ اور...
    ڈبلیو ڈبلیو آئی یادگار کی مسماری کا دعوی بے بنیاد اور گمراہ کن ہے، سی ڈی اے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے کا ڈبلیو ڈبلیو آئی یادگار کی منتقلی سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آ گیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ یادگار کی منتقلی...
      لاہور: (نیوزڈیسک) برطانیہ کے پولیٹیکل کاؤنسلر مارک بیل نے وفد کے ہمراہ گورودوارہ ڈیرہ صاحب لاہور کا دورہ کیا۔ مارک بیل نے صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا کے ساتھ گورودوارہ کا وزٹ کیا، رمیش سنگھ اروڑا نے بطور میزبان وفد کا استقبال کیا۔ وفد نے گورودوارہ ڈیرہ صاحب میں ارداس کی،...
    راولپنڈی (نیوزڈیسک)ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز مہمان اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ صدر ازبکستان کو جدید دفاعی ٹیکنالوجی اور صنعتی صلاحیتوں پر بریفنگ دی گئی۔ وفد نے دفاعی مصنوعات اور اہم پیداواری سہولیات کا معائنہ کیا۔پاکستان کی مقامی دفاعی...
    اگر وزیراعلی کا 9مئی میں نام ہے تو حکومت ایکشن لے،گورنر فیصل کریم کنڈی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ...
    اجلاس کے دوران لینڈ ایکوزیشن اور ری سیٹلمنٹ سے متعلق تیسرے ریوائزڈ پی سی ون کی منظوری کے لیے ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت لائیولی ہوڈ اسکیموں، چلاس واٹر سپلائی و سیوریج منصوبوں، چلاس سیف سٹی منصوبے اور دیگر ترقیاتی اسکیموں پر ہونے والی پیش رفت...
    چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری اور مستقبل میں شروع کئے جانے والے ترقیاتی منصوبوں...
      واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبرایجنسی کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 فیصد کم ہوگئی،برطانوی برینٹ کروڈ آئل 2.07 فیصد کمی کے بعد68.02 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ اسی...
      بھارتی شہر ممبئی میں پیش آنے والے ایک انتہائی افسوسناک اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والے واقعے میں 20 سالہ سماعت و گویائی سے محروم خاتون کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے نتیجے میں وہ حاملہ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد متاثرہ خاتون کا والد...
    ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں دو جوان...