2026-07-24@16:21:16 GMT
تلاش کی گنتی: 17563

«پوسٹ ا فس»:

      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی کونسل رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی نگرانی ٹیم کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی خطے کیلئے تشویش ہے اور...
    اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر وضاحت کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ غلط رپورٹنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق 4 سے...
    پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ پر مسافر کی بنائی گئی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق ڈائریکٹرجنرل پی اے اے آفس نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایئر پورٹ پر سامان کے...
      راولپنڈی (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے مقرر کردہ فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہی۔سلمان صفدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرانے تک اس...
    مودی اور ٹرمپ کے مابین طے پانے والا یہ معاہدہ کشمیریوں کے مفاد میں نہیں کیونکہ اسکے تحت امریکہ سے آنے والے ڈرائی فروٹ، سیب اور دیگر پھلوں پر صفر ڈیوٹی عائد کی جائے گی، جس کا نقصان ہماری میوہ صنعت کو ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اُس وقت ہلچل...
    فائل فوٹو بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، ہمیں بانی تک پوری رسائی دی گئی ہے۔بانی چیئرمین سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے نکلنے کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔انہوں نے کہا...
    شیخ حسینہ کے بعد بنگلادیشی نوجوانوں میں بھارت کا اثر ختم ہونے لگا، بی بی سی کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )بی بی سی کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بنگلا دیش کے نوجوانوں میں بھارت کے خلاف شدید ناراضی پائی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025 جاری کردیا ۔2024 کے مقابلے میں پاکستان کا مجموعی اسکور ایک درجہ بہتری کے ساتھ 28 تک پہنچ گیا ۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ 136 ویں پوزیشن حاصل کی۔ 2025 میں بھی گزشتہ چار...
    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025 جاری کر دیا ہے، جس میں پاکستان کی مجموعی کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ 136 ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ ملک کا مجموعی اسکور بڑھ کر 28 تک پہنچ گیا ہے۔ یہ پیش رفت...
    ارسلان ایش کے نام سے معروف پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ٹیکن اسٹار ارسلان صدیقی،نے پیشہ ورانہ ای اسپورٹس میں اعلیٰ ترین سطح پر تربیت اور مقابلے کے لیے جاپان منتقل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ارسلان ایش نے اس فیصلے کو اپنے شاندار کیریئر کا ’نیا باب‘ قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار کو کم سزا دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جب کہ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ جج صاحب امپورٹڈ ہیں، لاہور سے آئے ہیں، لاہور سے آنے کے بعد معلوم نہیں ہوتا کیا کرنا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار...
    اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان (یوناما) نے افغان طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک تشویشناک رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری ہیں، جبکہ ریاستی جبر اور عوامی آزادیوں پر سخت پابندیاں برقرار...
    ---فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ناقص انتظامات اور بدانتظامی پر شدید احتجاج کیا۔ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق نے کہا کہ کراچی ایئر پورٹ خستہ حالی کا شکار ہو رہا ہے، امیگریشن سسٹم کو اپ گریڈ کیا جانا چاہیے، ایئر پورٹ پر عوام ذلیل...
    — فائل فوٹو وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے گل پلازا انکوائری کمیشن کو غفلت کے مُرتکب افسران اور بلڈنگ مینجمنٹ کے خلاف ذمے داری فکس کرنے کی ہدایت کر دی۔گل پلازا انکوائری کمیشن کے حوالے سے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ جسٹس آغا فیصل کی...
    ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس پر تازہ رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری آگئی۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں ایک درجے بہتری کے بعد 182 ممالک میں 136 ویں نمبر  پر رہا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 میں بھی گڈ گورننس اور مسلسل ادارہ جاتی اصلاحات کی وجہ...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے بیرسٹر سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرنے سے متعلق دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے ۔ تحریری حکمنامے کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے متعلق کیس میں...
     سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور میں...
    —فائل فوٹوز سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل سلمان صفدر کو ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون فریم ورک سست روی کا شکار ہو گیا، الیکشن کمیٹی بلدیاتی انتخابات کے قوانین کی رپورٹ جمع نہ کروا سکی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز رپورٹ آج بھی الیکشن کمیشن میں جمع نہ کرائی جاسکی۔ ڈپٹی کمشنر...
    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر...
    ملک میں ادارہ جاتی اصلاحات کے نتیجے میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ اور اسکور میں بہتری آئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) 2025 جاری کر دیا ہے، جس میں 2024 کے مقابلے میں پاکستان کے مجموعی اسکور میں ایک درجہ بہتری ریکارڈ کی گئی ہے اور اسکور...
    اجلاس میں مزید آگاہ کیا گیا کہ اس پروگرام کے لیے آن لائن رجسٹریشن پورٹل گزشتہ شب رات 9 بجے سے باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِاعظم پاکستان کے مفت سولر پینل پروگرام سے متعلق تفصیلی بریفنگ...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان...
    ایڈووکیٹ سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی جیل میں حالت کی رپورٹ دیں، سپریم کورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق رپورٹ جمع...
    لاہور (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ پر 32 کارٹنز پر مشتمل کھیپ...
    سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم...
    بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مثبت سے مستحکم کر دیا ہے۔ موڈیز کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معاشی حالات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، تاہم معاشی بحالی کی رفتار اب بھی سست ہے، جب کہ آئندہ 12 سے 18 ماہ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ٹنڈوجام میں8 روز سے لاپتا نوجوان کی لاش پانی کی ٹنکی سے برآمد ،اطلاع ملنے پر ٹنڈوجام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کرکے ابتدائی تفتیش شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے قریبی علاقے موسی کھٹیان کے قریب پاشا فارم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ، عبدالقیوم شیخ نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔اس موقع پر مرکزی رہنما راشد نسیم، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ سفیان ناصر اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کل8 فروری 2026ء کو کیڈٹ کالج کرمپور میں چوتھا سالانہ یومِ والدین نہایت جوش و خروش سے منایا گیا، جس میں کمشنر سکھر و لاڑکانہ عابد سلیم قریشی نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔اس تقریب میں معزز مہمانوں میں ڈپٹی کمشنر کشمور آغا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت)پ ٹ الف کے انتخابات 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، اعظم ہزاروی کے خادم استاد پینل نے اپنے انتخابی نشان قلم کے ساتھ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں بھاری اکثریت سے شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پینل میں محمد یونس بھنگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) پولیس کارروائی میں 3 قمار باز (جواری)، 5 منشیات فروش گرفتار، 1300 گرام، چرس، 645 گرام گٹکا، 20 لیٹر کچی شراب برآمد، مورو پولیس نے ایک کارروائی میں 3 قمار باز(جواری) رضا محمد عالمانی، رجب علی اور منظور سومرو کو جوا پر لگی 8 ہزار کی نقدی، تاش کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی سنت نبوی ؐ پر عمل کرتے ہوئے استقبال رمضان کا اہتمام کرتی ہے،رمضان نیکیوں کا موسم بہار ہے۔ہمیں رمضان کی تیاریاں بھرپور طریقہ سے کرنی چاہیے اور برائیوں سے اجتناب اورنیک کوفروغ دینا چاہیے۔ یہ بات جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری ضلع شمالی شکیل احمد نے جماعت اسلامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں رواں سال کے پہلے ہی ماہ کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ فائربریگیڈ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری کے مہینے میں شہر بھر میں آتشزدگی کے مجموعی طور پر 225 واقعات پیش آئے، جن میں سب سے بڑا اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) نے کراچی پورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 41 کلوگرام کوکین برآمد کر لی ہے۔ اس کامیاب کارروائی نے بین الاقوامی منشیات اسمگلرز کے نیٹ ورک کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔اے این ایف کے پورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)مہران ورکرز یونین (واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن حیدرآباد)کے جنرل سیکرٹری محمد اسلم عباسی نے کہا ہے کہ ہم گورنمنٹ آف سندھ سے اپنے قانونی، انتظامی اور اخلاقی فرائض کے پیش نظر، حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے 16ماہ کی تنخواہوں اور پنشنز سے محروم محنت کشوں کے مالی اور ادارے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز )خیرپور کالج آف ایگریکلچر اینڈ مینجمنٹ سائنسز (KCAMs) میں ATI انسٹیٹیوٹ اور ایم اسٹک ٹیکنالوجیز انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشتراک سے ای ایل وی (ایکسٹرا لو وولٹیج) سسٹمز پر ایک انتہائی اہم، جدید اور مستقبل ساز ایک روزہ تربیتی سیشن منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ، نوجوان انجینئرز اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز) عظیم صوفی بزرگ سخی عبدالوہاب المعروف حضرت سچل سرمستؒ کے 205ویں سالانہ عرس کے سلسلے میں چیئرمین سچل یادگار کمیٹی و ڈپٹی کمشنر خیرپور الطاف احمد چاچڑ نے 12 فروری 2026ء بروز جمعرات دوپہر 1 بجے ڈی سی آفس کے سچل سرمست ہال میں ایک اجلاس طلب کر لیا...