2026-07-24@16:21:16 GMT
تلاش کی گنتی: 17563

«پوسٹ ا فس»:

    فائل فوٹو سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس  اور ٹرالر میں ٹکر کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو خیرپور اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق مسافر...
    ہمارے یہاں بعض طلبا رپورتاژکو روداد، روزنامچہ (ڈائری) یادداشت نویسی اور نوٹ بک کے ہم معنی سمجھتے ہیں جوکہ غلط تصور ہے۔ رپورتاژ فنی اور علمی لحاظ سے ایک علیحدہ صنف ہے، اس لیے ضروری ہے کہ پہلے ان چند اہم اصلاحات کے مفہوم کو سمجھ لیا جائے تاکہ غلط فہمی دور ہو سکے۔ آئیے!...
    نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے افغان سرزمین پر سرگرم دہشتگرد گروہوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کے حقوق کے لیے پورے پاکستان میں احتجاج کیا جائے گا ۔جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ پوری دنیا کے سامنے پاکستان پیپلز پارٹی کا جبر سب کے سامنے...
    کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کے حقوق کے لیے پورے پاکستان میں احتجاج کیا جائے گا اور اتوار کو کراچی کے 10 مختلف مقامات پر احتجاج کریں گے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس میں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کرسکیں۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق منافقت کی گئی پہلے غلط معلومات فراہم کی گئی،...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کے حق میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل ہونے والا اہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ انتہائی سنسنی خیز ہوگا اور پوری قوم کی نظریں اس مقابلے پر مرکوز ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات...
    پون کھیڑا نے کہا کہ ہردیپ سنگھ پوری کے حالیہ انٹرویوز متضاد اور گمراہ کن ہیں، وزیر نے کہا کہ "اگر کچھ ہوا ہوتا تو میں بتا دیتا" جسے پون کھیڑا نے "حیران کن ذہنیت" قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے مودی حکومت کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے استعفیٰ کا مطالبہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:  ال سبجیکٹس ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کے قائدین اور اراکینِ کور کمیٹی کے وفود نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت منعقدہ اسٹیم ایکسپو 2026 میں بھرپور شرکت کی۔ اسٹیم ایکسپو 2026 میں سیکڑوں کی تعداد میں اسٹالز اور پروجیکٹس ایکسپو میں شامل ہیں،چیئرمین غلام حسین سہو نے اسٹا کی مرکزی...
    وفاقی حکومت کا عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں کرانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں ماہرین...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آنکھوں کا علاج خصوصی اسپتال میں ماہر چشم ڈاکٹرز کی نگرانی میں کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عطا اللہ تارڑ نے کہا:...
    پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و سینیٹر شیری رحمان ایئرپورٹس پر ناکافی سہولیات اور بدانتظامی پر برہم ہو گئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹر شیری رحمان نےکہا کہ ٹیکس دینے والے عوام بہتر سہولیات کے حق دار ہیں، انہوں نے محسن نقوی اور خواجہ آصف سے معاملے کا نوٹس لینے...
    آڈیٹر جنرل کی تازہ رپورٹ میں یہ نشان دہی ہوئی ہے کہ صوبہ سندھ کے 8 پبلک سیکٹر ادارے سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس جمع کروانے سے گریز کر رہے ہیں۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی سندھ کے پبلک سیکٹر اداروں پر آڈٹ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چند اداروں میں مالی نظم و...
    محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مغربی ہواؤں کے کمزور سسٹم کی 16 فروری کو داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق 16 اور 17 فروری کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش متوقع ہے۔رپورٹ کے مطابق اس دوران بلوچستان کے شمالی علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے جبکہ زیارت،...
    فائل فوٹو محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق 16 فروری کو ملک کے مغربی حصوں میں ایک کمزور سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق 16 اور 17 فروری تک کوئٹہ، زیارت، چمن اور پشین...
    قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے خلاف بڑے میچ سے قبل اسپنر عثمان طارق کو ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا ہمارے لیے یہ سب کھلاڑی ایک جیسے ہیں، عثمان طارق کو...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرا لیا گیا ہے۔کچا میں آپریشن پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں نے ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی ہوئی تھی اور...
    امریکی محکمہ خارجہ میں معاون نائب وزیر برائے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور جان مارک پومر شائم کا پاکستان کا پانچ روزہ دورہ اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ دورہ امریکا اور پاکستان کے درمیان جاری قریبی تعاون کی علامت ہے اور ایسے اہم وقت پر انجام پایا جب دونوں ممالک مشترکہ معاشی ترقی اور قومی سلامتی...
    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی—فائل فوٹو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بانی کی صحت سےمتعلق جو رپورٹ آئی ہے وہ خطرناک ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے کہا...
    برطانیہ نے دوہری شہریت رکھنے والوں کیلئے نیا قانون لاگو کردیا۔ برطانیہ کے ہوم آفس نے خبردار کیا ہے کہ 25 فروری 2026 کے بعد دوہری شہریت رکھنے والے برطانوی شہری صرف اسی صورت میں برطانیہ داخل ہو سکیں گے جب ان کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہوگا۔ بصورتِ دیگر انہیں پرواز، فیری یا ٹرین پر...
    سٹی42: پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں کیش لیس نظام کے فروغ کے لیے ڈیفرینشل فیئر ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نئے ماڈل کے تحت ٹی کیش اور بینک کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے مسافروں سے کم جبکہ نقد ادائیگی کرنے والوں سے زیادہ کرایہ وصول کیا جائے گا۔ حکومت کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پلیٹ فارمز ایک بار پھر تنازع میں آ گئی ہے کیونکہ تازہ رپورٹس کے مطابق کمپنی اپنے اسمارٹ گلاسز میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ مجوزہ فیچر، جسے ’نیم ٹیگ‘...
    اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سرکاری اداروں کے بڑھتے ہوئے قرضے اور مالی ضروریات قومی معیشت کیلئے سنجیدہ چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران سرکاری ملکیتی اداروں کا مجموعی منافع کم ہو کر تقریباً...
      ویب ڈیسک :کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کیلئے امیگریشن ڈیپارچر کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال کر دیئے گئے۔   ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن کراچی شہزاد اکبر نے بتایا کہ مصروف اوقات میں ڈیپارچر کے تمام 20 کاؤنٹر پر مستعد عملے کی تعیناتی سے اب ایک مسافر کی امیگریشن اوسط ایک منٹ میں ہو جاتی ہے۔...
    پنجاب میں کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے پاک ہوگیا، راجن پوراوررحیم یار خان کے جزیرہ نماعلاقے کلیئر کردیے گئے،راجن پور کے علاقوں سے 42اوررحیم یار خان کے علاقے سے 200ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے جب کہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کچے کے علاقوں کیلئے ڈویلپمنٹ کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ سو فیصد کلیئر کر لیا گیا ہے اور اب پنجاب محفوظ ہو چکا ہے۔ کچا میں آپریشن پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں نے ریاست کے اندر...
    معروف پیتھالوجسٹ ڈاکٹر مائیکل باڈن، جنہوں نے جیفری ایپسٹین کے پوسٹ مارٹم کے دوران معائنہ کیا، نے کہا ہے کہ دستیاب شواہد ‘خودکشی کے بجائے قتل کے امکان’ کی حمایت کرتے ہیں اور اس وجہ سے اپسٹائن کی موت پر نئی تحقیقات ضروری ہیں۔ ڈاکٹر باڈن، جو نیویارک سٹی کے سابق چیف میڈیکل ایگزیمینر ہیں،...
    تصویر، اسکرین گریب وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ 100 فیصد کلیئر کر لیا گیا ہے۔کچہ آپریشن کی کامیابی پر اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی گئی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ...
    —فائل فوٹو ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے 1 مسافر کو گرفتار کر لیا جو وزٹ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی طور پر ملائشیا جا رہا تھا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا۔ رشوت وصول کر کے اکیلی خاتون...
    وزیر مملکت قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ عدالتی معاون کی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بیماری کی ٹائم لائن میں بہت تضاد ہیں۔ پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تحریری حکم کے بغیر نہ میڈیکل بورڈ تشکیل دے سکتے ہیں...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے کچے کے علاقوں میں گزشتہ عرصے میں ایک ایسا علاقہ تھا جو مکمل طور پر قانون سے باہر تھا، جہاں نہ کوئی ریاستی قوانین نافذ تھے، نہ کوئی آرڈیننس چلتا تھا اور نہ ہی وہاں پولیس یا کسی ادارے کی کوئی گرفت تھی۔ کچے کے...
    نیو دہلی: مودی کی زیر سرپرستی بھارتی دارالحکومت دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا۔ بھارتی جرائد نے مودی کی ناقص سیکیورٹی اور جرائم پیشہ  عناصر کی پشت پناہی کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق حالیہ اعداد و شمار  مطابق رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں میں بھارتی...
    اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ 2026 کے آغاز سے اب تک تقریباً ایک لاکھ 50 ہزار افغان شہری پاکستان اور ایران سے واپس افغانستان جا چکے ہیں۔ اکتوبر 2023 سے اب تک دونوں ممالک سے مجموعی طور پر 54 لاکھ افغان وطن لوٹ چکے ہیں۔ ادارے کے...
    پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل جمعہ کو بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ہائی وولٹیج مقابلہ اتوار کو کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بار بار بریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہر کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دوپہرڈیڑھ بجے اچانک بجلی کا بریک ڈاؤن پیش آیا، جس کے نتیجے میں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا یے کہ حاجی ملک کے سفیر ہیں،2026ء میں حاجیوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاقی حکومت اقدام کررہی ہے۔پاکستان حج کے حوالے سے مربوط تعاون پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکرگزار ہے۔نئے صوبے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-14 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاکھوں روپے ٹکٹ خرچ کرکے گھنٹوں طویل ترین قطاروں میں خوار ہونے ہاتھوں اور ٹرالیوں میں بھاری بھرکم سامان سمیت بچوں کو گود میں اٹھائے کھڑے رہنے کے باوجود 2 کروڑ 68 لاکھ 15 ہزار ملکی و غیر ملکی مسافروں نے لاہور، کراچی، اسلام آباد، ملتان سمیت 7 ائرپورٹس سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ایکسپورٹرز ممبران کی جانب سے بین الاقوامی سفر کیلئے کراچی ایئرپورٹ پر بند نظمی اور ناقص انتظامات کے باعث تاخیر اور دشواریوں کی متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر بدانتظامی اور نظم و ضبط کی کمی کے باعث پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر ) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر محمد اکرام راجپوت نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے ملکی برآمد کنندگان کے لئے ایکسپورٹ ری فنانس فیسلٹی (ERF) پر شرح سود میں 3 فیصد کمی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)جمعہ کومقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر6 پیسے کی کمی سے 280.66روپے رہی جبکہ انٹربینک میں بھی ڈالر5پیسے کی کمی سے 279.75روپے رہا۔ ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یورو58پیسے کی کمی سے 334.80 روپے اور برطانوی پاؤنڈ95پیسے کی کمی سے384.33 روپے رہا۔سعودی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز) ہنگورجہ میں بے رحم بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو قتل کر دیا ملزم گرفتار واقع گھریلو تنازعہ پر پیش آیا تفصیلات کے مطابق ہنگورجہ تھانے کی حدود میں بے رحم بیٹے عزیز سہتو نے والدہ زینت کو فائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)چراغ تلے اندھیرا، محکمہ بلدیہ محراب پور کے مرکزی دروازے پر معصوم بچی کھلے گٹر میں گر گئی، مقامی نے ڈوبنے سے بچالیا،سیاسی سماجی رہنماؤں کی مذمت، محراب پور کے معروف اسپتال روڈ پر دفتر محکمہ بلدیہ کے سامنے بغیر ڈھکن کھلے گٹر میں وارڈ نمبر 15 کی رہائشی معصوم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ملیر سٹی کے گانچی مارکیٹ میں واقع سنار کی دکان میں ایک بڑی چوری کی واردات ہوئی ہے، جس میں نامعلوم ملزمان نے دکان کے تالے توڑ کر تجوری چرا لی۔ چوری کیے جانے والے سونے کی مالیت تقریباً پونے تین کروڑ روپے ہے، اور اس کے ساتھ...