2026-07-24@16:20:26 GMT
تلاش کی گنتی: 17563
«پوسٹ ا فس»:
حیدرآباد: خلجی برادری کی جانب سے خیرپور میں غلام علی پر قاتلانہ حملے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بحالی عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت اور خاص طورپر میئر حیدرآباد کاشف شورو حیدرآباد دکی تعمیر وترقی کیلئے سرگرم ہیں ، ماضی میں اس شہر کو نظرانداز کیا گیا لیکن اب بلاامتیاز ترقیاتی کام کرائے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو...
مالی سال 2024-25کے دوران سرکاری اداروں (ایس او ایز)کامجموعی منافع 13 فیصد کمی کے ساتھ 820.7 ارب روپے سے کم ہو کر709.9ارب روپے رہ گیا ، وزارتِ خزانہ نے خبردارکیا ہے کہ ایس او ایز کے بڑھتے ہوئے قرضے پاکستان کی مالیاتی استحکام اور معاشی ترقی کیلیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں،ان اداروں کی جانب...
وزیر مملکت قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ عدالتی معاون کی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بیماری کی ٹائم لائن میں بہت تضاد ہیں۔پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تحریری حکم کے بغیر نہ میڈیکل بورڈ تشکیل دے سکتے ہیں اور...
ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے شمالی اناطولیہ کی خطرناک دراڑ کے تحت مرمرہ سمندر کے نیچے چھپی چٹانوں کی سختی میں چھوٹے مگر اہم فرق کو بے نقاب کیا ہے جو مستقبل میں بڑے زلزلوں کی ممکنہ وجہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق استنبول کے قریب بحیرہ مرمرہ کے نیچے موجود چٹانیں...
یوکرین جنگ کے سائے میں روس کی افرادی قوت بڑھانے کی کوششوں سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کم از کم 1417 افریقی شہریوں کو روسی فوج میں شامل کیا گیا، جن میں سے 300 سے زائد محاذِ جنگ پر جان...
وزارت خزانہ نے نفع و نقصان میں چلنے والے حکومتی ملکیتی اداروں کی فہرست جاری کردی۔وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق حکومتی کمپنیوں نے مالی سال 25-2024ء میں سرکاری خزانے کو 833 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے جبکہ اس سے پچھلے مالی سال میں 851 ارب کا مجموعی نقصان ہوا تھا۔رپورٹ کے مطابق مالی...
کراچی ایئر پورٹ۔فوٹو: فائل ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ کے امیگریشن ڈپارچر کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال ہیں۔ شہزاد اکبر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی پورٹ اور بن قاسم پورٹ سے امیگریشن ملازمین کا کراچی ایئر پورٹ پر تبادلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر...
رہنماء پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر ذاتی معالج اور فیملی کو ملنے کی اجازت دے، اگر اجازت نہ دی تو حالات خراب ہو جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شوکت یوسفزئی نے حکومت کو خبردار...
بنگلہ دیش میں 11 جماعتوں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد نے زور دیا ہے کہ ملک میں نئی اور صحت مند سیاست کو فروغ دیا جائے اور ماضی کی روایتی سیاست کے تاریک ابواب کو مسترد کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: بی این پی کی بھاری اکثریت کے بعد طارق رحمان پر سب کی نظریں، کیا بنگلہ...
رہنماء پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر ذاتی معالج اور فیملی کو ملنے کی اجازت دے، اگر اجازت نہ دی تو حالات خراب ہو جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء رہنما شوکت یوسفزئی نے حکومت کو...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ رپورٹ کے بعد بانی چیئرمین کا فوری علاج شروع ہونا چاہیے تھا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق سلمان صفدر نے رپورٹ جمع...
ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی خدمات کے اوقات میں تبدیلی کی جائے گی جبکہ انتظامی...
اہلیہ کو تاحیات الگ پورشن میں رکھیں ،اسلام آبادہائیکورٹ کا شوہر کو حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ہائیکورٹ میں 3سالہ قانونی جنگ کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح ہوگئی ،عدالتی حکم نامے پر میاں بیوی نے اکٹھے رہنے کی رضامندی کے دستخط کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے...
امریکا اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات میں اس ہفتے سفارتی، تعلیمی اور ثقافتی سرگرمیاں نمایاں رہیں، جب امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری جان مارک پومرشائم نے پاکستان کا دورہ کیا اور اعلیٰ حکومتی شخصیات، کاروباری رہنماؤں اور مصنوعی ذہانت کے شعبے سے وابستہ ماہرین سے ملاقاتیں کیں۔ یہ بھی پڑھیں:پاک امریکا تعلقات:...
لاہور: لاکھوں روپے ٹکٹ خرچ کرکے گھنٹوں طویل ترین قطاروں میں خوار ہونے ہاتھوں اور ٹرالیوں میں بھاری بھرکم سامان سمیت بچوں کو گود میں اٹھائے کھڑے رہنے کے باوجود 2 کروڑ 68 لاکھ 15 ہزار ملکی و غیر ملکی مسافروں نے لاہور، کراچی، اسلام آباد، ملتان سمیت سات ائیرپورٹس سے اندرون اور...
لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے۔ لاہورمیں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ قید کے دوران بانی پی ٹی آئی کو جس طرح قید تنہائی میں...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان 2026 کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی خدمات کے اوقات میں...
لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم دہشتگردی کے اس مذموم، مکروہ اور انتہائی گھناؤنے واقعے پر شدید دکھ میں مبتلا ہے، ہمارے بزرگ، بھائی، بیٹے اور بچے اس دہشتگردی کا نشانہ بنے، ہم سب سوگوار ہیں اور میں پوری قوم کی جانب سے تعزیت کے لیے حاضر ہوا...
ویب ڈیسک: پاکستان بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان 2026 کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی خدمات کے اوقات میں تبدیلی کریں...
اسلام ٹائمز: تقریب سے مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے خطاب کیا۔ تقریب کے آخر میں گورنر سندھ سمیت دیگر وزراء نے ایرانی قونصل جنرل و غیر ملکی قونصل جنرلز کے ہمراہ انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر...
بنگلہ دیش کے 13ویں جاتیا سنگسد (قومی پارلیمنٹ) کے انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے فیصلہ کن کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں موجود جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی۔ الیکشن حکام کی جانب سے جاری کردہ تازہ...
تین ماہ سے دائیںآنکھ کی بیماری کو سنجیدہ نہیں لیا گیا، بانی چیئرمین کی عدالتی معاون سے ملاقات دو سال سے دانتوں کا معائنہ نہیں کرایا گیا، باقاعدگی سے بلڈ ٹیسٹ بھی نہیں کیے جا رہے، رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت بارے رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، اس حوالے...
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم...
ایک بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال خطے کے امن کے لیے سنگین چیلنج بنتی جا رہی ہے اور سرحد پار دراندازی و دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے یوروشیا ریویو کے مطابق افغانستان سے شدت پسند عناصر کی جانب سے حملے اور دراندازی...
استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ میں او آئی سی کی استنبول وزارتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کو روسی نائب وزیر نے روس میں ہونے والے عالمی فورم میں شرکت کی دعوت دے دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاک روس زمینی اور فضائی رابطوں کو فروغ دینے پراتفاق کرلیا۔ نجی...
اقوامِ متحدہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کی پروقار تقریب: ’پاکولی‘ کے وفد کی بھرپور شرکت اور پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی
اقوامِ متحدہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کی پروقار تقریب: ’پاکولی‘ کے وفد کی بھرپور شرکت اور پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز نیویارک (سب نیوز): اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ’یومِ یکجہتی کشمیر‘ کے حوالے سے ایک اہم تقریب منعقد ہوئی جس میں عالمی سفیروں اور پاکستانی امریکن...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جس بھی ڈاکٹر سے آنکھ کا چیک اپ کرانا چاہیں کروایا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران...
اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان، عمران خان کی طبی سہولیات کا معاملہ بھی زیرِ بحث
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں کے اجلاس میں طے پایا کہ مطالبات کی منظوری تک پرامن احتجاج جاری رکھا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ ملک کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم کو عوام نے مجموعی طور پر سراہا اور اس عمل میں بھرپور دلچسپی لی، اگرچہ بعض مقامات پر ’کمزوریاں اور بے ضابطگیاں‘ بھی دیکھنے میں آئیں۔ بدھ کی سہ پہر میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کی جانب سے زینب زون، سائٹ ایریا جو نیجو کالونی میں استقبال رمضان کے سلسلے میں ایک پروقار اور روحانی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ استقبال رمضان سے طاہرہ عمر نے ماہِ رمضان کی عظمت، اس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260213-8-1 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومتی غفلت کے باعث عمران خان کی بینائی کو شدید نقصان پہنچنا باعثِ تشویش ہے، سلمان صفدر کی رپورٹ نے کئی سنگین سوالات کو جنم دیا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر احمد آباد میں 12 جون 2025 کو پیش آنے والے ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی تحقیقات میں ایک نہایت چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ کسی تکنیکی خرابی یا مشینی نقص کی وجہ سے نہیں بلکہ جان بوجھ کر کی...
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے افغان سرزمین پر سرگرم دہشتگرد گروہوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اقوام متحدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ میں کراچی کے مختلف علاقوں سے 20 سے زاید لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت، عدالت نے پیش رفت رپورٹس طلب کرلیں۔ پولیس رپورٹ میں لاپتا شہری شاہ میر کا پولیس مقابلے میں مارے جانے کا انکشاف ہوا، عدالت نے ایس ایس پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی ائر پورٹ پر سیکورٹی چیک کے لیے جدید ترین اسکینرز نصب کر دیے گئے۔حکام کے مطابق مسافروں کو اب بیگ سے لیپ ٹاپ نکالنے کی زحمت نہیں اٹھانا پڑے گی، مسافروں کو پانی اور جوس کی بوتل الگ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ حکام کے مطابق سیکورٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر ثروت اعجاز قادری نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بھارتی ریاست دہشت گردی قرار دیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاپوش نگر میں بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے 32 سالہ زاہدہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ منظرِ عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ گارڈ نے خاتون کو اے ٹی ایم پر بلایا اور تلخ کلامی کے بعد ان کے سینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) لائنز ایریا میں بجلی کی شکایت دور کرنے والی کے الیکٹرک کی ٹیم کو مسلح ملزمان نے اغوا کر کے واردات کے لیے استعمال کیا۔ ملزمان نے مغوی ملازمین اور گاڑی کو آرام باغ میں چوری شدہ تانبا لوڈ کرنے کے لیے استعمال کیا، تاہم جی پی ایس ٹریکر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق کی زیرِ صدارت سیکیورٹی صورتحال کے جائزے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ ایس ایس پی ملیر نے واضح کیا کہ اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی کے خلاف زیرو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ صوبے بھر میں 3,633 عمارتوں کے معائنے کے دوران 889 عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث ‘ہائی رسک’ پائی گئی ہیں۔ چیف سیکریٹری نے ہائی رسک عمارتوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی مظہر نواز شیخ سے پاکستان گڈز الائنس کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تجاوزات کے خاتمے اور سڑکوں کی ابتر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے وفد کو تمام حل طلب امور پر تعاون کا یقین دلایا، تاہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بورڈ آف سیکنڈری اسکول ایجوکیشن کراچی کے تحت منعقدہ “اسٹیم ایکسپو 2026” میں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سندھری (میرپورخاص) کے طلبہ نے سلائی مشین کے ذریعے مفت بجلی بنانے کا کامیاب عملی مظاہرہ پیش کیا ہے۔ بارہویں جماعت کے طلبہ عبدالغفور اور عمران علی نے ایک ایسی ڈیوائس متعارف...
لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر انتظامی افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے، جبکہ متعدد افسران کو ریلیو کر کے رپورٹ کرنے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالباسط صدیقی کو اے سی ماڈل ٹاؤن لاہور کے عہدے سے ریلیو کر کے...
کوئی ہیر پھیر یا پوشیدہ منصوبہ بندی نہیں، نجی ذرائع کے اعدادو شمار سرکاری نہیں، چیف الیکشن کمشنر بنگلہ دیش
بنگلہ دیش کے چیف الیکشن کمیشنر (CEC) ای ایم ایم ناصرالدین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے شفاف اور قابل اعتماد انتخابات کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ناصرالدین نے واضح کیا کہ ٹی وی یا دیگر نجی ذرائع پر جاری کیے جانے والے اعداد و شمار سرکاری یا حتمی نتائج نہیں ہیں...