2026-06-02@21:02:34 GMT
تلاش کی گنتی: 37257
«پی سی بی»:
لاہور (ویب ڈیسک) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاک بھارت میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسے کرکٹ کا پتہ نہیں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہے، ایسے میں ٹیم کیسے جیتے گی۔ بھارتی چینل پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر...
اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔...
کولمبو: پاکستان اور سری لنکا نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے باہمی کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کی وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں انکی سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا سے ملاقات ہوئی۔ سری لنکن وزیر داخلہ و پارلیمانی...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پی آئی اے میں میڈیکل سہولیات آج سے مکمل بند کر دی گئی ہیں۔ میڈیکل سہولیات بند ہونے سے ریٹائرڈ ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم...
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اعتراض عائد...
وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ—فائل فوٹو وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے اور ان کی دوسری آنکھ کی بینائی 6/6 ہے۔شیخو پورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طبی ٹیم نے...
ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات بند کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے بعد یہ سہولیات سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم اب تک بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین کی بائیومیٹرک تصدیق مکمل نہیں ہو سکی، جس کے باعث وہ شدید پریشانی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر70فیصد ہے،دوسری آنکھ کی بینائی 6/6 ہے۔ شیخوپورہ بار ایسوسی ایشن فیروز ولا کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ وکلا کے مسائل کا...
عارف حبیب گروپ کا پی آئی اے کے باقی 25 فیصد شیئرز بھی خریدنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر اور پارلیمنٹ لاجز میں دیے گئے دھرنے ختم کر دیے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل افریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر دھرنے کی جگہ سے واپس چلے گئے، سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ پارلیمنٹ لاجز میں...
عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی...
—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے اراکینِ پارلیمنٹ نے خیبر پختون خوا ہاؤس کے باہر دھرنا ختم کر دیا۔پارلیمنٹ لاجز میں بھی پی ٹی آئی کے ممبرانِ قومی اسمبلی اور سینیٹرز کی جانب سے دھرنا ختم کر دیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی اور علی امین گنڈا پور کے پی ہاؤس دھرنے کی جگہ سے واپس...
معروف ماڈل اور اداکارہ میرب علی نے اپنے سابق منگیتر اور گلوکار عاصم اظہر پر انسٹاگرام کے ذریعے مبہم انداز میں طنزیہ اشارہ کیا ہے۔ میرب علی اور عاصم اظہر کی تین سالہ منگنی ٹوٹنے کے بعد عاصم اظہر کو ایک بار پھر اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ دیکھا گیا۔ جس میں دونوں ڈانس کر...
سٹی42: رمضان المبارک سے قبل حکومت کی جانب سے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے فیصلے پر شہری شدید برہم ہیں۔ جس کے بعد پیٹرول 5 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں ہائی سپیڈ ڈیزل...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کے باہر تحریک انصاف کا دھرنا اچانک ختم ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق دھرنے کے شرکا باہر سڑک سے اٹھ کر خیبرپختونخوا ہاؤس کے اندر چلے گئے۔ منسٹرز انکلیو، ججز کالونی اور پنجاب ہاؤس جانے والے تمام راستے بھی کھول دیے...
غزہ میں بورڈ آف پیس ممالک کے ہزاروں فوجی اہلکار تعینات ہوں گے، ٹرمپ کا بڑا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک نے غزہ میں تعینات ہونے والی انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس کے لیے ہزاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد قومی فضائی کمپنی مکمل طور پر نجی شعبے کے کنٹرول میں آ جائے گی۔اس اقدام سے پی آئی اے کو مکمل نجی حیثیت...
گزشتہ شب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا۔ 4 روپے 73 پیسےفی لیٹر اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180...
شعیب اختر کی محسن نقوی پر کڑی تنقید، بھارت سے شکست کے بعد پی سی بی پر سوالات اٹھا دیے shoaib akhtar WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تباہی کی...
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا جس کے بعد ہائی سپیڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے 32 پیسے کا...
ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض علاقوں میں بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، زیریں خیبرپختونخوا اور تھل کے علاقوں میں شام اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے...
شام کی وزارتِ دفاع نے اتوار کو اعلان کیا کہ اس نے شمال مشرقی علاقے میں واقع الشددادی فوجی اڈا امریکی افواج سے سنبھال لیا ہے۔ یہ پیش رفت چند روز قبل اردن اور عراق کی سرحد کے قریب ایک اور تنصیب کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔ وزارت کے بیان کے...
ؒ ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس دھرنے سے پیغام میں کہا کہ ہمارا دھرنا بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے ہے، عمران خان...
سعودی سنیما ایسوسی ایشن اور کنگ عبدالعزیز سینٹر فار ورلڈ کلچر کے اشتراک سے منعقد ہونے والا سعودی فلم فیسٹیول 23 سے 29 اپریل تک ظهران میں منعقد ہوگا۔ اس تقریب کو سعوی فلم کمیشن کی معاونت حاصل ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب میں یورپی سینما کا میلہ، ثقافتی تبادلے کا نیا باب فیسٹیول میں عرب...
ویب ڈیسک :سپارکو نے نیوی گیشن پوزیشننگ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ چولستان ریلی میں جدید ترین نیویگشن سسٹم کامیابی سے لانچ کردیا گیا ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سپارکو کا جدید پاک ایس بی اے ایس نیویگیشن سسٹم متعارف کروایا گیا ہے ۔ جس نے صحرا میں اعلیٰ درستی اور سگنل کی پائیداری...
موٹروے بند کیا گیا، لوگ تکلیف برداشت کر رہےہیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام
وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سوات سے اسلام آباد آیا تو راستے میں بچے، خواتین اور مریض پھنسے ہوئے تھے۔امیر مقام نے کہا کہ ریاست کو ایکشن لینا چاہیے، عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، موٹروے بند کیا گیا جس سے لوگ تکلیف برداشت کر...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے...
یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) کے تحت اسلام آباد میں، امریکا میں تعلیم کے حوالے سے ایجوکیشن فیئر کا انعقاد کیا جس میں 16 امریکی یونیورسٹیوں نے اپنے اسٹالز لگائے اور طلبہ کو رہنمائی فراہم کی۔ ایونٹ کے لئے ملک بھر سے دو ہزار طلبہ نے رجسٹر کیا تھا،...
پاکستان میں سستی بجلی کے خواب کو مہنگائی کا گرہن لگ گیا ہے۔ ملک بھر میں سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد عام صارفین کے لیے شمسی توانائی کا حصول مزید مشکل ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور میں سولر پینلز کا اربوں کا فراڈ،...
ونٹر انٹرن شپ پروگرام، گوادر، کوئٹہ کے طلباء کا نیول بیس کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے لاہور میں تعلیمی اداروں کے دورے
لاہور(این این آئی+آئی این پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ...
تجارت، سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون پر توجہ مرکوز رہے گی، شہباز شریف: آسٹریا پہنچ گئے، کرپشن کیخلاف اقدامات، ٹرانسپیرنسی رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن سٹاکر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر ویانا پہنچ گئے۔ ائرپورٹ پہنچنے پر حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ آسٹرین فوج کے دستے نے وزیراعظم کو سلامی پیش کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار‘ عطا تارڑ‘ طارق...
اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے لٹر ہو گی۔ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے...
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے دھرنے سے لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیوانکیشمنٹ، پنشن کے تحفظ سمیت تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں سمیت قوم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
نیویارک: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹر پارلیمانی یونین (آئی پی یو)کی قیادت سے ملاقات کررہے ہیں، ان سیٹ میں آئی پی یو کی صدر ڈاکٹر تولیا ایکسن اور سیکرٹری جنرل مارٹن چنگونگ کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سندھ اسمبلی پر پر امن احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے کارکنان عدالت میں پیشی سے واپس آتے ہوئے وکٹری کا نشان بنارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-23 ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی نئی حکومت کے سربراہ طارق رحمن کی جانب سے اسلام آباد اوردہلی کو پیغام دیا گیاہے کہ ان کی پہلی ترجیح بنگلا دیش اور اس کے مفادات ہیں،بنگلا دیش کے عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد بنگلا دیش نیشنلسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (جسارت نیوز ) لاڑ کی ساحلی پٹی کی خوبصورت نریڑی جھیل پر محبتوں کے عالمی دن کے موقع پر چھٹا نریڑی فیسٹوول نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ سوشل ورکرز اور صحافیوں نے جھیل پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر خراجِ عقیدت پیش کیا اور ساحلی حسن کو اجاگر کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-13 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ڈی جی آئی آر ایس پی احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ایک مغربی لہر کے زیر اثر کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی لہر 16 فروری کو ملک کے مغربی حصوں تک پہنچ سکتی ہے۔ سسٹم کے زیر اثر کراچی میں 17 فروری کو گرج چمک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-5 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا دیے ہیں۔پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت نے اوگرا کی تجاویز کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار