2026-07-24@16:23:56 GMT
تلاش کی گنتی: 8049
«علی کمال»:
فائل فوٹو متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی کو تاحال گرفتارنہ کیا جا سکا، ملزمان کی عدم گرفتاری پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ سے متعلق سخت مؤقف اور یورپی ممالک پر نئے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد عالمی منڈیوں میں ایک بار پھر بے یقینی اور اتار چڑھاؤ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکا کو گرین لینڈ خریدنے کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یوآئی کے سابق ممبرقومی اسمبلی مولانا محمد یوسف انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کےمطابق خاندانی ذرائع کاکہنا ہے کہ مولانا محمدیوسف چنددنوں سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے، مولانا قاری محمدیوسف کی نمازجنازہ 3بجے جامعہ اشاعت الاسلام بٹگرام میں ادا کی جائے گی۔ قاری محمد یوسف...
مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ خریدنے کی کوشش اور اس کے لیے یورپ پر ٹیرف لگانے کی دھمکی نے عالمی مالی مارکیٹس میں ہلچل مچا دی ہے۔ اسٹاک مارکیٹس گر گئی ہیں، ڈالر کی قدر کم ہوئی اور یورپی صنعتیں سخت دباؤ کا سامنا کر رہی ہیں۔ جرمن کار ساز کمپنیاں...
ہانگ کانگ فلم انڈسٹری کے لیجنڈری مارشل آرٹس اداکار سیو لونگ لیونگ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پُرسکون طور پر دنیا سے رخصت ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں:بروس لی کی موت کیسے ہوئی؟ میڈیا رپورٹ کے مطابق...
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان اور پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم اور فیصلہ کن سنگِ میل عبور کرتے ہوئے محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ کی 111 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے پہلی بار مکمل شفاف، جدید اور ڈیجیٹل آن لائن ٹیسٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تاریخی عمل کے تحت نہ صرف آن...
لاہور: گرین لینڈ میں ابھی ’’ نایاب معدنیات‘‘کی کان کنی عنقا مگر ڈنمارک جیولوجیکل سروے کے مطابق وہاں 3 کروڑ 61 لاکھ ٹن نایاب معدنی وسائل موجود ہیں۔ وہاں ان 34 میں سے 25 معدن مل چکے جو کہ انتہائی اہم (Critical) اور نایاب ہیں۔ یہ الیکٹرک کاروں کی موٹر سے لے...
پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کراچی ڈاک لیبر بورڈ کو منہدم کرنے کے ممکنہ خدشے اور ہزاروں مزدوروں کو بے روزگار کرنے کی دھمکی کے خلاف ’’دی کراچی ڈاک لیبر بورڈ‘‘ کے کارکنوں کی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بگ بیش لیگ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے رویے سے بابراعظم نے بے عزتی محسوس کی اور وہ غصے میں آگئے، میچ ختم ہونےکے بعد سڈنی سکسرز کے بابراعظم چینجنگ روم میں...
ریاض :(ویب ڈیسک)سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ فیوچر منرلز فورم کے دوران پاکستانی معدنی اور توانائی کے شعبے کو غیرمعمولی عالمی توجہ اور پذیرائی حاصل ہوئی، جہاں وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان کے وسیع معدنی وسائل، سرمایہ کاری کے مواقع اور اصلاحاتی اقدامات کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا۔ اس موقع پر...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری جمہوری عمل کے لیے خوش آئند پیش رفت ثابت ہوگی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں نئی...
سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے کراچی میں گل پلازہ آتشزدگی کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے فائر فائٹر فرقان علی کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا گیا ہے۔ صدرِ مملکت کی جانب سے فرقان علی کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت، کہا کہ فرقان علی کی...
بگ بیش لیگ میں اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم کے درمیان رن نہ لینے کا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے اسٹرائیک نہ دینے کے معاملے کو بابر اعظم نے توہین قرار دیا، سڈنی سکسرز کے بابر اعظم چینجنگ روم میں رہے، کسی سے نہیں ملے۔...
مکران (ویب ڈیسک) مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق گوادر، پسنی، جیوانی اور اورماڑہ میں الجی (کائی) جمع ہونے سے آکسیجن کی سطح میں کمی ہوئی جس کے باعث سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچا اور درجنوں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔ ان کا...
اسلام آباد: نیپرا نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023 میں بجلی کمپنیوں کے نقصانات 18.31 فیصد رہے، نیپرا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) نیپرا نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025ء جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023ء میں بجلی کمپنیوں کے نقصانات 18.31 فیصد رہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)بلوچستان ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس محمد نجم الدین کو مستقل جج تعینات کردیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو اور اپنے اِس خیال میں سچے ہو، اْس وقت اْس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے؟۔ پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو۔ تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے۔ اور اگر وہ...
پنجاب میں سرکاری سطح پر معیاری اورسستی ترین اشیاء کی ہوم ڈیلیوری کے پہلے پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 35شہروں کے 46 سہولت بازاروں سے فری ہوم ڈیلیوری جاری ہے۔پراجیکٹ کے تحت عوام کو گھر کی دہلیز پر تین لاکھ 12ہزار سے زائد آرڈرز کی ڈیلیوری کامیابی سے مکمل کی گئی، پنجاب سہولت بازار اتھارٹی...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پشاور کے بازاروں، تجارتی مراکز سمیت دیگر مقامات پر استعمال کیلیے جعلی کرنسی اسمگل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے جعلی پاکستانی کرنسی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بڑی کارروائی کے دوران دو ملزمان...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ فیوچر منرلز فورم کے دوران پاکستانی معدنی اور توانائی کے شعبے کو غیرمعمولی عالمی توجہ اور پذیرائی حاصل ہوئی، جہاں وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان کے وسیع معدنی وسائل، سرمایہ کاری کے مواقع اور اصلاحاتی اقدامات کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان...
مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہو گیا ہے، جس کے ساتھ ساحلی علاقوں میں بدبو پھیل گئی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق پسنی، اورماڑہ اور جیوانی میں سمندر میں کائی (الجی) جمع ہونے کی وجہ سے پانی کا رنگ بدل گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں...
افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )افغانستان پر قابض طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آریانہ نیوز اور افغان انٹرنیشنل نے روسی عہدیدار ضمیر کابولوف کے بیان کا حوالہ دیا جس میں...
ایس ایم تنویر کا قومی معیشت کی تنزلی سے متعلق موقف حقائق کی عکاسی ہے، زاہد اقبال چوھدری WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )آ سابق نائب صدر ایف پی سی آئی زاھد اقبال چوھدری نے قومی معیشت کی تنزلی سے متعلق سرپرست اعلی یونائیٹڈ بزنس گروپ...
مشرقِ وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی خطے کیلئے خطر ناک ہے، امجد علی خان WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پیٹرن اِن چیف پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر امجد علی خان نیازی نے ایران اور امریکہ کے مابین موجودہ کشیدہ صورتِ حال پر اپنے بیان...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی پاور سیکٹر اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 کے مطابق ٹیکسز، ڈیوٹیز اور مختلف سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں عام صارف کے لیے ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کی بڑی وجہ پیداواری لاگت نہیں بلکہ حکومتی...
صدر و وزیراعظم کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی علالت پر اظہار تشویش، جلد صحت یابی کی دعا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی علالت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے جلد...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری بحرین کا 4 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ دورے کا مقصد پاکستان اور بحرین کے مابین موجود برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینا تھا۔ دورے کے اختتام پر بحرین کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبد...
منامہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کو ایئرپورٹ پر بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی رخصت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)ماتلی شہر اور گرد و نواح کے دیہاتوں میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کی جانب سے موسمِ سرما کے دوران بھی روزانہ 16 سے 18 گھنٹے کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ بجلی کی مسلسل بندش اور حیسکو حکام کی ہٹ دھرمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیشن جج ملیر میں ضعیف العمر خاتون قتل کیس کی سماعت ، عدالت نے گرفتار ملزم محمود کی درخواست ضمانت مسترد کردی کراچی کی مقامی عدالت میں ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جہاں سرکاری وکیل کاکہنا تھا کہ ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں ضمانت کا مستحق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تیراہ (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار چھوٹے آپریشنز کے بعد اب کیا ضمانت ہے کہ امن قائم ہو سکے گا، ناکام پالیسی کی تبدیلی کا مطالبہ کریں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے ارکانِ قومی اسمبلی کو ایک سال سے زائد عرصے کی بقایا تنخواہیں ادا کر دی گئی ہیں۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق تنخواہیں وصول کرنے والوں میں 16 خواتین اور 3 اقلیتی ارکانِ قومی اسمبلی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق بحال ارکانِ اسمبلی کو مجموعی...
خیبر: خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار چھوٹے آپریشنز کے بعد اب کیا ضمانت ہے کہ امن قائم ہو سکے گا، ناکام پالیسی کی تبدیلی کا مطالبہ کریں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل...
چیٹ جی پی ٹی اور عصر حاضر کی جدت کے بعد کراچی کے 13 سالہ طالب علم نے کم عمری میں او لیول امتحانات میں امتیازی نمبروں سے تاریخی کامیابی حاصل کر کے سب کو حیران کردیا۔ سید محمد عبیر نے صرف 13 سال کی عمر میں کیمبرج کے امتحانات میں امتیازی نمبرز سے کامیابی...
پشاور:(نیوزڈیسک) اپر چترال میں پشاور سے چترال جانے والی ایک فلائنگ کوچ کو کوراغ کے مقام پر دریا کے کنارے حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے وقت گاڑی میں 13 مسافر سوار تھے، جن میں سے 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج نے شدید موسمی حالات...
کوئٹہ: یونیورسٹی آف تربت کے تیسرے کانووکیشن نے علمی وقار اور تاریخی اہمیت کے ساتھ ایک نئی مثال قائم کر دی۔ کانووکیشن میں 50 فیصد فارغ التحصیل طالبات کی شمولیت نے تعلیمی تاریخ میں سنہری باب رقم کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر بلوچستان و چانسلر یونیورسٹی آف تربت، شیخ جعفر مندوخیل نے...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست میں سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روکتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اور ہدایت کی ہے کہ سی ڈی اے کا ذمہ دار افسر عدالت پیش ہو۔ انہوں...
لاہور (نیٹ نیوز) معروف اینکر اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور نام کا اعلان کر دیا پریس کانفرنس میں پاکستان عوام راج تحریک کا اعلان کیا۔ اقرار الحسن نے اعلان کیا کہ میں کبھی کوئی سیاسی پارٹی عہدہ یا پھر سرکاری پوزیشن نہیں لوں گا میں اللہ اور ان کے نبی کو...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کیلئے جوڈیشل کمشن اجلاس میں گیارہ ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج راجہ غضنفر علی خان مستقل نہ ہو سکے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس حسن نواز مخدوم، جسٹس ملک وقار حیدر اعوان اور جسٹس سردار...
اسلام آباد (نیٹ نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے تھائی لینڈ کے سفیر مسٹر رونگ و دھی ویرا بوتر نے جس میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان تھائی...