2026-07-24@16:23:44 GMT
تلاش کی گنتی: 8049
«علی کمال»:
شارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں دن دہاڑے گاڑی چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا، تاہم شارجہ پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چند ہی گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا اور چوری شدہ گاڑی بھی برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد سڑکوں اور مختلف مقامات پر...
ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتاری میں تعاون کے الزامات پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا موقف سامنے آ گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد علی گیلانی نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری میں تعاون کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ صدر ہائیکورٹ بار نے کہا، “میں درود شریف پڑھ کر قسم کھاتا ہوں کہ ہم نے انہیں جان بوجھ کر پولیس کے حوالے نہیں کیا۔ جو...
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ کے طلبا وطالبات کے 46 رکنی وفدنے جبکہ سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبا کے وفد نے...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری میں تعاون کے الزامات پر موقف سامنے آگیا۔ صدر ہائیکورٹ بار واجد علی گیلانی نے موقف دیا کہ میں درود شریف پڑھ کر قسم کھاتا ہوں ہم نے جان بوجھ کر پولیس کے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبائی کابینہ کے تمام اراکین کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی ٹریننگ حاصل کرنے کی واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز گوگل کی اعلیٰ سطحی ٹیم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں اے آئی ٹیکنالوجی کے استعمال پر تبادلہ...
کراچی مسائل کا حل صوبائی یا وفاقی کنٹرول نہیں، بااختیار کراچی سٹی گورنمنٹ ہے، حافظ نعیم یکم فروری کو شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی مارچ کیا جائے گا، پریس کانفرنس سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے منگل کے روز ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے...
یورپ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افغان شہریوں کے ایک منظم نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے، جس کے تحت اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو سے ایک افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی جریدے کے مطابق برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے الزامات پر افغان شہری کو...
ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے مقدس ماہ کی آمد سے قبل ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر آ گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرا دی ہے، جس کی منظوری کی صورت میں بجلی ایک ماہ...
دیر بالا کے مقام گوالدی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی گاڑیاں مسافروں سمیت پھنس گئیں، وام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ حکومتی مشینری غائب ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ حالیہ مغربی سسٹم کے تحت ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس سے...
روس، چین متحد ہوگئے: ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز ماسکو: (آئی پی ایس) روس اور چین کی قیادت نے دفاعی اتحاد کے تحت ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ایم کیو...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی نے ڈی جی ایچ ای سی کی حد69 سال عمر کی منظوری دیدی۔ بہاولپور میں ترقیاتی کام نہ کروانے پر ڈپٹی سپیکر کی اعلیٰ حکام پر سخت تنقید سیکرٹری بلدیات کی ایوان میں عدم دستیابی پر اجلاس کچھ دیر کے لیے مؤخر کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف(انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد 1330 رہائشی عمارتیں حرارت سے محروم ہوگئیں۔ کیف کے میئر نے بتایا کہ بجلی اور گیس کے نظام کو شدید نقصان پہنچا، تاہم مرمتی کام تیزی سے جاری ہے۔ میئر کے مطابق ہفتے کی شام تک شہر کی 3ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے صنعتی بجلی کے ٹیرف کی فوری درستگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کراس سبسڈی کے خاتمے، پاور ہولڈنگ لمیٹڈ (پی ایچ ایل) سرچارج کی واپسی اور پیک آورز چارجز کی از سرِ...
آئیووا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے امریکا میں تیل کی قیمتیں کم کر دی ہیں اور ملک کی سرحدوں کو محفوظ بنا دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہزاروں جرائم پیشہ افراد کو واپس بھیجا جا چکا ہے...
چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور یورپ ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے یہ بات چین کا دورہ کرنے والے فن لینڈ کے وزیرِ اعظم پیٹّری اورپو سے ملاقات کے دوران کہی۔ اُنہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جارہا ہے۔عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع پر رپورٹ جاری کی جس میں عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس بیس بڑھانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی...
فائل فوٹو پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کے معاملے میں قائمہ کمیٹی نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور قائمہ کمیٹی سفارشات حتمی منظوری کے لیے اسپیکر کو بھیجے گی۔کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ پارلیمانی وفدکے ہوائی ٹکٹوں، مدینہ...
پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی 2 سالہ چیئرمین شپ سنبھال لی ہے، جو 2026 اور 2027 کے عرصے پر محیط ہوگی۔ اس موقع پر پاکستان نے 2025 کے دوران ای سی او کی قیادت پر قازقستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کے فعال اور مؤثر کردار کو سراہا۔ پاکستانی سفیر...
بھارتی ریاست پنجاب میں پولیس نے بیرونِ ملک مقیم مطلوب گینگسٹر گولڈی برار کے والدین کو ایک پرانے بھتہ خوری کے مقدمے میں حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گولڈی برار کے والد شمشیر سنگھ اور والدہ پریت پال کور کو ضلع مکسر کے آدیش نگر میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رکن سحر کامران نے کہا ہے کہ ہمارے تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال بڑھتا جارہا ہے، کالج اور یونیورسٹیوں میں بچوں کی اسکریننگ ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں راجہ خرم نواز کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران انہوں...
سٹی 42: سال 2026 میں پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز مل گیا ۔ پاکستان چیئرمین ای سی او بن گیا پاکستان نے آج اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او )کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے ای سی او کی چیئرمین شپ دو برس کے لئے سنبھالی ہے۔پاکستان اب...
سرکاری خرچ پہ روضہ رسول پر حاضری کیلئے قائمہ کمیٹی کی سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال parliament WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ۖ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے تحریری سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں جس میں کہا گیاہے کہ ہرسال بارہ ربیع الاول کے موقع پر دس رکنی پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول ﷺپر حاضری کے لیے بھیجا جائے۔ تحریری سفارشات کےمطابق دس رکنی پارلیمانی وفد کے ہوائی...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےصوبے کے تمام اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا،اس مقصد کے لیے پنجاب میں گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ لاہورمیں منعقدہ آفیشل ورکشاپ “ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی”کا باقاعدہ آغاز پنجاب کابینہ کے ارکان...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ اے این پی مردان کے رہنما محمد جمال ناصر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ہیں۔ انجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی دعوت پر محمد جمال ناصر نے پارٹی جوائن کی ہے...
ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے وزراء کے لیے اے آئی ٹریننگ کا آغاز کیا گیا، جس کی قیادت خود وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کی۔ اس موقع پر وزراء کی آفیشل ورکشاپ "ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی" کا باقاعدہ آغاز منسٹرز کی حاضری سے کیا گیا۔ ورکشاپ میں پنجاب کابینہ کے ارکان کو...
سوشل میڈیا پر شخصیات کی نجی زندگی کو موضوعِ بحث بنانا اب ایک معمول بنتا جا رہا ہے اور اسی سلسلے میں حالیہ دنوں میں صحافی و ڈیجیٹل کریئٹر فرح یوسف اور ان کے شوہر اقرار الحسن کے تعلقات بھی افواہوں کی زد میں رہے۔ ان قیاس آرائیوں پر فرح یوسف نے خاموشی توڑتے ہوئے...
عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد سبسڈی کے نظام کو زیادہ شفاف، مؤثر اور مستحق طبقے تک محدود بنانا ہے۔ یہ بات عالمی بینک کی جانب سے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کرانے سمیت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے مکمل ازالے کا فیصلہ، سندھ کابینہ نے اہم منصوبوں کی منظوری دے...
پاکستانی صحافی اور ڈیجیٹل کریئٹر فرح یوسف نے اپنے شوہر اقرار الحسن کے ساتھ تعلق اور طلاق کی افواہوں پر اپنا موقف بیان کردیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ فرح یوسف نے بطور صحافی اپنے کریئر کا آغاز 2007 میں نجی ٹی سے بطور نیوز اینکر کیا جس کے وہ پی ٹی وی ہوم سمیت...
سینیئر گلوکارہ شازیہ منظور نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزہ شاہ کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے اور انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں شازیہ منظور نے ان تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے اسکولوں میں مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کے استعمال کو لازمی قرار دیتے ہوئے تعلیم اور حکمرانی کے نظام میں ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب ایک بڑا اور فیصلہ کن قدم اٹھا لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت پنجاب...
افغانستان میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کی کھلے عام فروخت ایک سنگین انسانی بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ بی بی سی افغان سروس کی تحقیق کے مطابق ملک بھر کی منڈیوں میں اصلی اور جعلی ادویات میں فرق کرنا عام شہری کے لیے تقریباً ناممکن ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں...
عالمی بینک نے کہا ہےکہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جارہا ہے۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع پر رپورٹ جاری کی جس میں عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا جب...
ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے ایم کیو ایم وزرا کی سکیورٹی واپس لینے کے دعووں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک بار پھر جھوٹے بیانیے اور منفی پروپیگنڈے پر اتر آئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ ایم کیو ایم کے...
—فائل فوٹو آئی جی سندھ جاوید عالم نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر خالد مقبول کی سیکیورٹی واپس لینے پر لاعلمی کا اظہار کر دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات سے اسلام آباد میں ہوں، واپس جاکر دیکھوں گا۔ دونوں وزراء کو کوتھریٹ اسیسمنٹ کمیٹی کی...
فائل فوٹو وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن افراد کو قانون اور سیکیورٹی کے پیش نظر سیکیورٹی دی گئی ہے وہ فراہم کی جارہی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول اسلام...
وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر ہنر مندی، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور شفاف بھرتی نظام کے فروغ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، تاکہ پاکستانی محنت کش بین الاقوامی معیار کے مطابق مواقع سے مستفید ہو سکیں۔...
فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت اور رہنما ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال نے کئی ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کی تصدیق کر دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مجھ سے بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، یہ سمجھتے ہیں سیکیورٹی لے کر ہمیں ڈرا لیں گے لیکن...
اسکرین گریب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت گل پلازا کے متاثرین کے ساتھ ہے اور سندھ حکومت گل پلازا کے متاثرین کو ہر صوررت بحال کرے گی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں سانحہ گل پلازا کے شہداء کے لیے دعا...
مشہور ماڈل بیلا حدید اور ایڈن بانیولوس نے دو سال کے تعلقات کے بعد علیحدگی اختیار کر لی ہے جو کہ کافی عرصے سے اتار چڑھاؤ کا شکار تھے۔ ذرائع کے مطابق، دونوں کے درمیان مشترکہ کاروباری اور ذاتی مفادات نے اس فیصلے کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جوڑا دوران تعلقات کئی...
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا کہ 8 فروری کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منائیں گے، جمہوریت دن بدن کمزور ہو رہی ہے، آئین پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان راولپنڈی میں مرکزی احتجاجی پروگرام سے خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی نے 8 فروری 2024...