2026-07-24@16:23:17 GMT
تلاش کی گنتی: 8049
«علی کمال»:
برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلےکی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی...
العلاء کانفرنس 2026 میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی اور عالمی بینک حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔ مشیر وزیرِخزانہ خرم شہزاد کے مطابق العلاء کانفرنس 2026 میں ابھرتی معیشتوں کے عالمی مکالمے میں پاکستان نے بھرپور شرکت کی۔ ابھرتی معیشتوں کے مستقبل اور پالیسی تعاون پر وزرائے خزانہ و عالمی اقتصادی رہنما ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے ایک اور اہم اور پروقار اعزاز اپنے نام کر لیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے تاریخی لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کر دی گئی ہے، جسے پاکستان کے لیے ایک بڑے اعزاز کے طور...
ویب ڈیسک: نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور پروقار اعزاز اپنے نام کرلیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کردی گئی ہے۔ ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا...
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کی تصویر آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد آویزاں کر دی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں ماہرینِ تعلیم کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: یونیورسٹی میں منشیات کا استعمال طالبان حملے کی خوفناک یاد تازہ کر گیا،...
برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل...
ملک بھرکے گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار،نیپراآج سماعت کرے گا حکومتی درخواست پر پہلی بارماہانہ300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پرفکسڈچارجزلگیں گے ملک بھرکے کروڑوں گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار، گھریلوصارفین پرفکسڈچارجزکی حکومتی درخواست پر نیپراآج سماعت کرے گا، حکومت نے301 یونٹ سے زائد بجلی استعمال پر بنیادی ٹیرف میں کمی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
فائل فوٹو نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور پروقار اعزاز حاصل کرلیا، آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں بینظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کردی گئی۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے...
بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے پولنگ کے روز پولنگ اسٹیشنز کے احاطے میں موبائل فون لے جانے پر پابندی واپس لے لی ہے۔ بنگلہ دیش میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد کے ایک وفد نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور حالیہ نوٹیفیکیشن پر عوامی تحفظات سے آگاہ کیا، جس میں آئندہ...
پنجاب لاء کالج میں ایک طالب علم نے کلاس میں اپنی ساتھی طالبہ کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کرلی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے صوبہ پنجاب کے ضلع ترن تارن میں واقع ایک لا کالج میں پیر کو انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں فرسٹ...
وزیراعلیٰ مریم نواز سے صدر عالمی بینک کی ملاقات، شراکت داری بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پنجاب حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان شراکت داری بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی وفد کے ہمراہ ملاقات...
رمضان المبارک 2026 کی آمد میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں ، جس کے لیے دنیا بھر کے مسلمان ایک بار پھر اس مقدس مہینے کے استقبال کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس سال بھی جغرافیائی محل وقوع کے باعث مختلف ممالک میں روزوں کے دورانیے میں واضح فرق دیکھنے کو ملے گا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، جو ریاست کے لیے ایک بڑا مالی دباؤ بن چکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے طبقے کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن (NLF) پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمن سواتی کی قیادت میں بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر، پسنی، اورماڑہ، حب چوکی اور کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کا تفصیلی دورہ کیا گیا۔ دورے کا مقصد ماہی گیروں، بوٹ میکنگ انڈسٹری اور صنعتی مزدوروں کو درپیش مسائل کا براہِ راست جائزہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول( جسارت نیوز) سجاول کے سینئر صحافی علی نواز بھرگڑی کے نوجوان بھائی غلام حسین بھرگڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق تعلقہ سجاول کے معروف زمیندار اور سیاسی شخصیت مرحوم حاجی گل حسن بھرگڑی کے فرزند اور صحافی علی نواز بھرگڑی کے بہائی غلام حسین بھرگڑی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-17 اسلام آباد/ دبئی(آن لائن)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا میں دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے۔یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانوں کے درمیان روابط عالمی استحکام اور طویل المدتی تعاون کی بنیاد ہیں۔اُنہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-8 نوشہرہ (صباح نیوز) صاحبزادہ وسیم حیدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ منتخب ہوگئے۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا3 روزہ سالانہ اجتماعِ ارکان مسلم ایجوکیشن کمپلیکس اضاخیل نوشہرہ میں ہوا۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ارکان نے خفیہ رائے دہی کے ذریعے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ کے پی...
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جلادو، گرادو کی کال تھی، مگر اس مائنڈ سیٹ کو ناکام بنادیا، نوجوان نسل اور عوام نے کال کو مسترد کیا۔ حویلی آصف جاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور اور پاکستان کی فتح ہوئی ہے، ہم اگلے سال اس...
غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پارلیمانی کمیٹیوں کو مضبوط بنانےکے لیے قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔فافن کی پالیسی بریف میں تجویز دی گئی ہے کہ آرٹیکل 66 کے تحت کمیٹیوں کو قابل نفاذ اختیارات دیے جائیں۔فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو مضبوط بنانے کے لیے قانون سازی کا مطالبہ کیا اور...
بھارت عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکاہے ، طالبان رجیم کے پیداکردہ حالات نائن الیون سے زیادہ خطرناک ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری
(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکاہے جبکہ طالبان رجیم کے پیداکردہ حالات نائن الیون سے زیادہ خطرناک ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد واقعے پر عالمی برادری کی جانب سے یکجہتی کے اظہار پر شکریہ ادا...
اسلام آباد: فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پارلیمانی کمیٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے آرٹیکل 66 کے تحت فوری قانون سازی کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک کی پالیسی بریف کے مطابق واضح قانونی اختیارات نہ ہونے کے باعث پارلیمانی کمیٹیوں کی نگرانی کمزور اور غیر مؤثر...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اس جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اپوزیشن کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اقتدار کی خواہش کے لیے نہیں بلکہ آئین اور...
جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اس جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اپوزیشن کے طور پر...
فافن کا پارلیمانی کمیٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے قانون سازی کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے آرٹیکل 66کے تحت فوری قانون سازی کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری فافن کی پالیسی بریف کے مطابق واضح قانونی اختیارات...
بھارت پورے خطے اور عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے، آصف زرداری WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز...
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت گرد عناصر کو...
ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق اپنے بیان میں صدر مملکت آصف...
دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی اہمیت کا ثبوت ہے: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا میں دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانوں کے درمیان روابط عالمی استحکام اور طویل المدتی تعاون کی بنیاد ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان...
پارلیمان مکالمے اور اعتماد سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں : چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز دبئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امن، مکالمے اور باہمی اعتماد کے فروغ میں پارلیمان کا کردار نہایت اہم اور ناگزیر...
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ صرف ایک ہفتے کی دوری پر ہے، روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کی مدت 16گھنٹے جب کہ کچھ مقامات پر 20گھنٹے رہے گی۔اس کے علاوہ برازیل، جنوبی افریقا، چلی، نیوزی...
لاہور (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ صرف چند دن کی دوری پر ہے، روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کی مدت 16 گھنٹے جبکہ کچھ مقامات پر 20 گھنٹے رہے گی، اس کے...
ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور دنیا کے مختلف ممالک میں روزے کے دورانیے میں واضح فرق دیکھا جا رہا ہے۔ اس سال شمالی ممالک میں دن زیادہ لمبے ہونے کی وجہ سے روزے 16 گھنٹے یا اس سے زائد رہ سکتے ہیں، جبکہ جنوبی...
رمضان المبارک 2026 کی آمد میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں اور دنیا بھر میں روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مختلف ممالک میں دن اور رات کے فرق کے باعث روزے کے اوقات میں نمایاں فرق دیکھنے کو ملے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ممالک جیسے...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) نیدرلینڈز نے 3500 سال قبل چوری کیا گیا مجسمہ مصر کو واپس کر دیا۔ ڈچ پولیس اور ثقافتی ورثہ انسپکٹریٹ کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں 2025 ء میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ یہ مجسمہ چوری گیا تھا اور اسے غیر قانونی طور پر مصر سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا۔ پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اس حوالے سے باقاعدہ درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حبب (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ اگر معیاری تعلیم اور انصاف کو یقینی بنا دیا جائے تو ملک خود بخود بدل جائے گا۔ ہم آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف، پرامن اور انصاف پر مبنی بنگلا دیش چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں۔حبب ضلع...
الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال کر دی۔ گوشوارے جمع کروانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کی رکنیت بحال کی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت شکیل احمد کی معطلی ختم کی گئی تھی۔ Tagsپاکستان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر...