2026-07-24@16:23:11 GMT
تلاش کی گنتی: 8049
«علی کمال»:
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی نیوز چینل کے صحافی اور اسلام آباد بیورو کے پروڈیوسر خرم اقبال کو سادہ لباس میں ملبوس افراد کے گھر سے لے جانے کے واقعے نے سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، انہیں کئی گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کیا گیا۔ خرم اقبال کے اہل خانہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ آج کے احتجاج میں نہ کسی کو گالی دی جائے گی نہ پتھراٹھایا جائےگا، احتجاج بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق ہے۔ اپنے مطالبات کے پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت میں محمود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کے قومی اسمبلی کے انتخابات میں جماعتِ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر شفیق الرحمان نے ڈھاکا-15 کے پارلیمانی حلقے سے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ شفیق الرحمان نے 85,131 ووٹ حاصل کر کے اپنے قریبی حریف بی این پی کے امیدوار...
اورنگی ٹاؤن میں والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نویں جماعت کی طالبہ نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کرخود کشی کرلی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان بازارتھانے کے علاقےاورنگی ٹاؤن سیکٹرساڑھے 11 ڈسکو موڑ عبداللہ بن مسجد کے قریب گھرسے جوان لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ متوفیہ لڑکی کی لاش قانونی...
پولیس اور میڈیا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر موجود ،لیکن تحریک انصاف تاحال غائب ، تازہ ترین مناظر سب نیوز پر
پولیس اور میڈیا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر موجود ،لیکن تحریک انصاف تاحال غائب ، تازہ ترین مناظر سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پی ٹی آئی کے دھرنے اور احتجاج کے اعلان کے بعد میڈیا اور پولیس کی بھاری نفری تو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر موجود ہے...
پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کر دی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، جس میں اداکارہ کو آبدیدہ دیکھا گیا۔ویڈیو میں عابدہ بیگ نے کہا کہ انہوں نے 35 سال فن کی خدمت کی اور ان کے مرحوم...
استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ میں او آئی سی کی استنبول وزارتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کو روسی نائب وزیر نے روس میں ہونے والے عالمی فورم میں شرکت کی دعوت دے دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاک روس زمینی اور فضائی رابطوں کو فروغ دینے پراتفاق کرلیا۔ نجی...
پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔ حال ہی میں اداکارہ عابدہ بیگ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ کو آبدیدہ دیکھا گیا۔ ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں عابدہ بیگ ہوں جس نے...
ریاض (ویب ڈیسک) بیلاروس نے ڈرون کے خلاف لیزر ہتھیار متعارف کرا دیا جو شہری علاقوں میں فوجی اور سویلین تنصیبات کی حفاظت کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مطابق یہ ہتھیار بیلاروسی کمپنی لمیٹڈ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو 2026ء میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ کے ضلع ہٹ یائی میں ایک اسکول میں فائرنگ کے دلخراش واقعے نے تعلیمی ماحول کو ہلا کر رکھ دیا، جس میں اسکول کی 54 سالہ خاتون پرنسپل ہلاک اور ایک طالبہ زخمی ہو گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 سالہ نوجوان ایک پولیس اہلکار سے چوری شدہ ایم...
زعیم قادری---فائل فوٹو سینئر سیاستدان اور سابق رکنِ پنجاب اسمبلی زعیم قادری انتقال کر گئے۔رپورٹس کے مطابق وہ گزشتہ 3 روز سے دل کے عارضے کے باعث نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکے۔ان کے انتقال کے باعث سیاسی حلقوں اور کارکنوں میں گہرے...
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ناکام سفارتکاری، جعلی ڈگریوں کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورکس اور کرپٹ نظام کے باعث بھارت سے بیرونِ ملک تعلیم کے لیے جانے والے طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ بیرونِ ملک بھارتی طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی نے مودی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا...
عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ریڈیو سے وابستہ تمام پیشہ ور افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریڈیو اعتماد، شمولیت اور سماجی ہم آہنگی کا مؤثر ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل دور میں جدید ذرائع ابلاغ کی تیز رفتار ترقی کے باوجود...
وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم طلبا کے لیے اسکول ’مِیل پروگرام‘ کی تفصیلات جاری کر دیں۔ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے مطابق اس وقت وفاقی دارالحکومت کے 254 تعلیمی اداروں میں قریباً 57,045 طلبا کو روزانہ مفت لنچ فراہم کیا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وطن عزیز میں جس بھی فرد سے بات کیجیے وہ خود کو اللہ تعالیٰ کا عاجز بندہ، نبی آخر الزماں رسول کریم محمد مصطفیؐ کا عاشق صادق، آپ کے صحابہ کرامؓ اور اہل بیت اطہار کا مطیع و تابع فرمان قرار دیتا ہے مگر اسے بدقسمتی کے سوا کیا نام دیا جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ کراچی کے حق ، مسائل کے حل اور با اختیار شہری حکومت کے لیے کل 14 فروری بروز ہفتہ سندھ اسمبلی کے سامنے بھرپور دھرنا دیا جائے گا ۔ قابض میئر کے خلاف عدم اعتماد...
سٹی 42 : حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے حوالے سے علیمہ خان کے مطالبہ پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین اور علیمہ خان کی جانب سے دئیے گئے نجی ادارے کے ماہر چشم کے نام پر حکومت نے اتفاق کرلیا۔ بانی چیئرمین کو نجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا:بنگلادیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے دوران جعلی ووٹ ڈالنے کی کوشش کرنے پر دو افراد کو عدالت نے دو، دو سال قید کی سزا سنا دی، جبکہ ایک خاتون پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نےکل جمعہ کے روز سے پُر امن احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا۔احتجاجی دھرنا پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر دیا جائے گا،تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان...
ٹھٹھہ(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ K-4 منصوبے کے تحت کراچی کو یومیہ 260 ملین گیلن پانی فراہم کیا جائے گا اور منصوبہ دسمبر 2026 تک مکمل کر لیا جائے گا۔ وہ K-4 منصوبے کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے،انہوں نے کہا کہ...
نگراں وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج بدامنی اور ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بزدلانہ کاروائیاں کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیر داخلہ گلگت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کے حقوق، شہری مسائل کے حل اور بااختیار بلدیاتی نظام کے مطالبے پر 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے سامنے بھرپور دھرنا دیا جائے گا، جبکہ قابض میئر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی لائی جائے گی، ظلم...
اپوزیشن لیڈروں نے الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کے دباؤ میں آ کر ملک کے وقار اور کسانوں کے مفادات کو نقصان پہنچایا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف آج پارلیمنٹ کے احاطے میں حزب اختلاف کے ارکان نے زبردست احتجاج کیا۔ نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے مکر دروازہ...
بانی پی ٹی آئی تین ماہ سےکہتے رہےکہ مجھے نظر نہیں آرہا، یہ دو ہفتے سے کیمروں کے ذریعےدیکھ رہے تھےکہ بانی کی آنکھ دیکھنا بند ہوگئی، علیمہ خان کا الزام
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کئی ہفتوں تک نہیں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ خراب ہو رہی ہے، بانی کا علاج شفاء میں ہوگا اور ان کے ذاتی معالج کی موجودگی میں ہوگا ۔ اسلام آباد پریس کانفرنس کے دوران...
استنبول (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے او آئی سی ٹرانسپورٹ وزراء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کی مثالی ترقی اور صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت کو سراہا اور کہا کہ زمینی رابطے اب محض انتخاب نہیں بلکہ ناگزیر ضرورت ہیں، اقتصادی اور ڈیجیٹل رابطہ خوشحالی اور استحکام کا بنیادی محرک...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل میں مبینہ بدسلوکی اور خراب حالات سے متعلق بیانیہ بے بنیاد ثابت ہوا ہے اور روزمرہ معمولات اور خوراک سے متعلق رپورٹ نے تمام ابہام دور کر دیا ہے۔ The narrative which was being propagated to International Media by Aleema...
طارق رحمان کا انتخابی نتائج فوری جاری کرنے کا مطالبہ، دھاندلی کی صورت میں نتائج مسترد کرنے کا انتباہ
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین تاریق رحمان نے عام انتخابات کے نتائج فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی قسم کی دھاندلی یا انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو نتائج قبول نہیں کیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش عام...
--فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ متعلقہ حکام کے پاس دو دن ہیں، بہتر ہے کہ وہ بانی کا علاج کرالیں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کے لیے بہتر ہے کہ فوری علاج کرایا جائے اور صحت پر کام کیا جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...
خان شہزاد: نیپرا کی بلنگ پالیسی پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے، جبکہ بزنس کمیونٹی نے نیٹ بلنگ پالیسی میں فوری ترامیم کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تاجر نمائندوں کا کہنا ہے کہ موجودہ نیٹ بلنگ پالیسی میں کئی خامیاں موجود ہیں جن کے باعث صنعتکاروں اور کمرشل...
خیبرپختونخوا حکومت نے جامعات میں طالبات کے تحفظ کیلئے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق فیکلٹی اور طالبات کے میل جول پر سخت ضابطہ اخلاق نافذ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے جبکہ طالبات کی شکایات کے فوری حل کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کو واضح احکامات دیے گئے ہیں۔ اعلامیے میں کہا...
وزیراعلیٰ سندھ----فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کے گھروں کی تعمیر کا تخمینہ ہمارے کئی سال کے بجٹ سے زیادہ تھا، ہمیں عالمی بینک نے پہلی امداد دی، ایک ہفتے میں ہم نے وفاقی حکومت اور عالمی بینک کے ذریعے 900 ملین ڈالر جمع کیے۔کراچی میں ایشیا پیسیفک شیلٹر...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں سولر سسٹم کنکشنز دینے کی خودساختہ پابندی تاحال برقرار ہے۔ نیپرا کی جانب سے نیٹ بلنگ کے تحت ریگولیشنز کی منظوری اور پالیسی جاری ہونے کے باوجود کنکشنز پر کام شروع نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق لیسکو نے 16 دسمبر کے بعد ہر قسم کے دستاویزات...
لندن (ویب ڈیسک) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی طالبات کے لئے سکالرشپ کا اعلان کر دیا۔ نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ جب انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی تو ان کے لئے یہ نہایت اہم تھا کہ وہ ان لڑکیوں کے...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ چین اور کینیڈا کے درمیان شراکت داری کسی تیسرے فریق کو ہدف بنانے کے لئے نہیں ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین اور کینیڈا کے درمیان نئی سٹریٹجک شراکت داری...
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی طالبات کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد ان کی خواہش تھی کہ وہ ان لڑکیوں کے لیے کچھ کریں جو تعلیم کے حق کے...
کے پی کے صوبائی وزیر صحت میاں خلیق الرحمان خٹک کی ہدایت پر جعلی ویکسین فروخت کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں خلیق الرحمان خٹک کا کہنا تھا کہ عوامی شکایت، اقدامات نہ کرنے والے متعلقہ آفیسر کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی طالبات کے لیے خصوصی اسکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد ان کے لیے یہ انتہائی اہم تھا کہ وہ اُن لڑکیوں کے لیے عملی قدم اٹھائیں...
ایس ایس پی ویسٹ کے ذریعے معطل پولیس اہلکار سیف الرحمان اور ممتاز علی کو بحال کروالیا تھانہ پاکستان بازار اور اقبال مارکیٹ ایس ایچ اوز نے منشیات و گٹکا ماوا کی ہفتہ وصولی کیلئے بحال کروایا (رپورٹ ایم جے کے)ضلع ویسٹ’ اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی معطلی اور بحالی کسی مذاق سے کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ کے شہرہات یائی کے اسکول میں فائرنگ سے 2افراد شدید زخمی ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ مسلح نوجوان نے اسکول میں گھس کر گولیاں برسائیں اور متعدد طلبہ کو یرغمال بنا لیا جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسکول کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کے...
مشترکہ مزدوراتحاد ڈاک لیبر بورڈ کے تحت 44ویں دن جاری بھوک ہڑتال اوراحتجاجی دھرنے سے خالد خان ‘اکرام خان‘حسین بادشاہ ‘ارشاد بھٹو اور احمد سعید خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گور نرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ‘‘میڈ اِن پاکستان کانفرنس اینڈ ایوارڈز’’ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی جب بیرونِ ملک اپنی مصنوعات پر ‘‘میڈ اِن پاکستان’’ دیکھتے ہیں تو فخر اور خوشی محسوس کرتے ہیں، ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ عالمی معیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اگر اللہ نے اْن کے حق میں جلا وطنی نہ لکھ دی ہوتی تو دنیا ہی میں وہ انہیں عذاب دے ڈالتا، اور آخرت میں تو ان کے لیے دوزخ کا عذاب ہے ہی۔ یہ سب کچھ اس لیے ہوا کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کیا، اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-6 چارسدہ (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قومی سطح پر پالیسی سازی کے لیے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کمیٹی کو فعال کیا جائے اور فیصلے بند کمروں کے بجائے ایوان میں ہونے چاہئیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-10 کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت کراچی کے تحت جامعہ ملیہ ملیر میں 75ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا،واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح رکن سندھ اسمبلی فاروق فرحان نے کیا ۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ائرپورٹ چودھری اشرف،ٹاؤن چیئر مین ملیر ٹاؤن ظفر خان ،ڈائریکٹر واش پروگرام گوہر الاسلام ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط لکھتے ہوئے مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی لگا دی۔محکمہ اعلیٰ تعلیم کے...