2026-07-24@16:23:50 GMT
تلاش کی گنتی: 8049
«علی کمال»:
عالمی غذائی کمپنی نیسلے (Nestlé) نے پاکستان میں مزید 60 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان نیسلے کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ ریمی ایجل نے عالمی اقتصادی فورم (WEF) کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ڈیووس میں منعقدہ ایک بزنس راؤنڈٹیبل اجلاس کے دوران کیا، جس کی صدارت وفاقی وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پنشن یافتگان کے بارے میں سرکاری اداروںکا جو رویہ رہا ہے، اس کے بارے میں ایک بار راقم الحروف نے اپنے کالم میں لکھا تھا کہ پنشن خیرات نہیں ہے بلکہ یہ ایک شخص کی ایک مدت کی خدمات کا اعتراف ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ نے حال ہی میں ایک سرکاری ملازم محمد عثمان کو...
اداکارہ اور میزبان فضا علی سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کو نمایاں کرنے کے معاملے پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اس حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فضا علی کے پیرنٹنگ انداز پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔ ماہین انوری کا...
اپنے بیان میں تاجروں نے مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت فوری طور پر متاثرین تاجروں کو معاوضہ دے اور انکے کاروبار کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کرے۔ اسلام ٹائمز۔ ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ کے صدر حاجی محمد ایوب مریانی و دیگر نے کوئٹہ کے مرکزی علاقے لیاقت بازار میں واقع حلیم پلازہ میں...
پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اداکارہ اور میزبان فضا علی کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کے پیرنٹنگ انداز پر سخت تنقید کی ہے۔ ماہین کا کہنا ہے کہ والدین کی جانب سے بچوں کو سوشل میڈیا پر نمایاں کرنا مستقبل میں ان کی ذہنی صحت...
پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات مسترد کردیے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے تحریری...
اپوزیشن کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اپوزیشن نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر ایوان میں بحث اور اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر نے کہا کہ...
امریکا باضابطہ طور پر عالمی ادارۂ صحت سے علیحدہ ہونے جا رہا ہے جس کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2020 سے کوششیں جاری رکھے ہوئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت اس کے ایک سال بعد سامنے آئی جب صدر ٹرمپ نے اپنی نئی مدتِ صدارت کے پہلے دن ایک ایگزیکیٹو آرڈر کے ذریعے ڈبلیو ایچ...
فائل فوٹو اپوزیشن نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر حکومت سے ایوان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعظم نے فلسطین کیلئے غزہ بورڈ آف پیس کو بغیر مشورہ خوش آئند قرار دیا، حکومت نے ایوان کو نظر...
پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے تحریری رپورٹ جمع کروا دی، رپورٹ کے مطابق سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی ،چوری،قتل سمیت دیگر جرائم میں واضح کمی آئی، 7 ماہ میں سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے صف اول کے ڈیجیٹل مائیکروفنانس بینک، موبی لنک بینک نے آئی ایس او کی جدید عالمی سرٹیفکیشن (ISO/IEC 27001:2022) حاصل کرلی ہے۔ یہ سرٹیفکیشن اسکے انفارمیشن سیکیورٹی مینجمنٹ سسٹمز (آئی ایس ایم ایس)کے لیے عالمی سطح پر تسلیم شدہ معیار ہے۔یہ سرٹیفکیشن اُن اداروں کو دی جاتی ہے...
سیدہ فاطمہ موسوی نے آغا سید باقر الحسینی کی زیرِ نگرانی جاری فیالونگ واٹر ڈائی ورژن پروجیکٹ کو ایک اہم، عوام دوست اور دیرپا فلاحی منصوبہ قرار دیتے ہوئے آغا باقر الحسینی اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کی مشیر برائے سوشل ویلفیئر و ویمن...
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے پیپسی کو کی ریگولیٹری امور کی قیادت پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی۔ وفد میں محترمہ نٹالیہ ڈوئیک، نائب صدر اور گلوبل ہیڈ آف ریگولیٹری افیئرز، مسٹر ورنن رِخٹر، ریجنل ڈائریکٹر، اور مسٹر شہزاد سکندر، ہیڈ آف ریگولیٹری افیئرز شامل تھے۔ ملاقات...
سٹی42: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے ایک اور معطل رکن کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ مالی گوشوارے جمع کروانے پر ایم پی اے شاہد رضا کی معطلی ختم کر دی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے...
اسلام آباد: پاکستان میں ایک سال کے دوران 65 لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک کی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران انکشاف ہوا کہ ملک میں ایک سال کے دوران فائر وال کے ذریعے 65لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک...
کوپن ہیگن(نیوز ڈیسک) ڈنمارک کے وزیراعظم نے گرین لینڈ پر امریکا سے مذاکرات کو مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ امریکی صدر کے فوجی طاقت استعمال نہ کرنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیووس میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ گرین لینڈ...
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی ،چوری، قتل، راہزنی کی وارداتوں میں واضح کمی آئی۔ لاہور ہائی کورٹ...
لاہور میں پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ میں تحریری رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سی سی ڈی کے قیام کے بعد صوبے میں ڈکیتی، چوری، قتل اور دیگر سنگین جرائم میں واضح...
پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور انفلوئنسر ماہین انوری نے معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کو مبینہ طور پر خراب پیرنٹنگ پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ماضی کے ڈرامے مہندی سے شہرت کی بلندیوں کو جھونے والی فضا علی کے دیگر مقبول ڈراموں میں سات سُر رشتوں کے، لگن، موم، ساتھ نبھانا ہے شامل ہیں۔...
--فائل فوٹو پنجاب پولیس نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے اپنی تحریری رپورٹ جمع کروادی جس کے مطابق سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی، چوری اور قتل سمیت دیگر جرائم میں کمی آئی ہے۔پولیس...
ایم کیو ایم پر برستے برستے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کرکام کرنے کی دعوت قومی اسمبلی اجلاس میں تقریر کے دوران ایم کیو ایم پر شدید تنقید کر رہے تھے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تقریر کے دوران آصفہ بھٹو کی پرچی پڑھتے ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی عبد القادر پٹیل کا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے حوالے سے ایک ممکنہ معاہدے کا ابتدائی فریم ورک نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے سے ملاقات کے بعد طے پا گیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے ورلڈ اکنامک فورم، ڈیووس میں خطاب اور بعد ازاں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کیا۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا مذاق اُڑایا، جنہوں نے ایک روز قبل ڈیووس میں اپنی تقریر کے دوران ہوا بازوں جیسے سن گلاسز پہن رکھے تھے۔ سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی سیاحتی مقام ڈیووس میں ہونے والے سالانہ عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے کل...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو کے سربراہ مارک روٹے سے ملاقات کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر ایک ممکنہ معاہدے کا ابتدائی فریم ورک طے پا گیا ہے۔ عالمی اقتصادی فورم ڈیووس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے پہلی بار واضح طور پر کہا کہ امریکا گرین لینڈ کے حصول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی کے اسلامی امور اور فلاحی سرگرمیوں کے محکمے نے اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی 50 طالبات کو تعلیمی کامیابی پر انعام کے طور پر خاندان کے ساتھ عمرہ کی زیارت کروانے کا اعلان کردیا۔ ۔ طالبات دبئی کے مختلف کمیونٹی سینٹرز سے منتخب کی گئیں، جن میں المظہر اسلامک کلچرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع اور ڈیوڈنڈ کی منتقلی میں 27 فیصد کا تیزی سے اضافہ ہوا جو پاکستان سے حاصل شدہ آمدنی کے بیرونِ ملک اخراج میں شدت کو ظاہر کرتا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی جس میں زراعت، لائیو اسٹاک، انشورنس اور ماربل سٹی منصوبوں سمیت اہم شعبوں کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یہ ملاقات وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر صنعت جام اکرام اللہ دھاریجو،...
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 280 ارب روپے زیادہ بیرونی قرضہ لینے کا انکشاف ہوا ہے اور اس دوران قرض اور گرانٹ کی مد میں مجموعی طور پر 1272 ارب روپے موصول ہوئے جبکہ عالمی...
اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیروں لیپاری اور سِسِلّی میں کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ہیری نے تباہی مچا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 میل فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے 9 میٹر تک اونچی موجیں پیدا ہوئیں۔ سمندری طوفان سے اُٹھنے والی یہ طاقتور لہریں اپنے حدود کو عبور کرتی ہوئی جزیرے میں...
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کی گئی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دینے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو...
فیصل آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے. وہ پانچ مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رکن قومی اسمبلی راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے ہیں، مرحوم کی عمر 78 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ راجہ نادر پانچ...
سٹی 42: پنجاب اسمبلی کے 36 معطل ارکان کی رکنیت بحال ہوگئی ۔اپوزیشن اور حکومت کے 36 ارکان اسمبلی نے گوشوارے جمع کروادیئے۔الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کروانے پر ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔50 ارکان کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کروانے پر معطل کی گئی تھی۔14 ارکان پنجاب اسمبلی نے تاحال گوشوارے جمع...
پاکستان (نیوزڈیسک)دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نے غزہ بورڈ آف پیس میں شرکت کی امریکی دعوت قبول کر لی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو عالمی بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی۔ پاکستان نے یہ دعوت قبول کر لی ہے۔ ...
فیصل آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے. وہ پانچ مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رکن قومی اسمبلی راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے ہیں. مرحوم کی عمر 78 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔راجہ نادر پرویز کی نماز...
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکا کی جانب سے گرین لینڈ پر ممکنہ ٹیرف کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیاکہ کینیڈا آرکٹک میں سلامتی اور خوشحالی کے لیے بامقصد مذاکرات کی حمایت کرتا ہے اور گرین لینڈ و...
اتر پردیش کے 70 سالہ ونود کمار نے سوشل میڈیا پر اپنی معصوم اور دل کو چھو لینے والی و لاگ کے ذریعے دھوم مچا دی ہے۔ جب زیادہ تر لوگ ریٹائرمنٹ کے بعد سکون کی زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں، ونود کمار نے ثابت کر دیا کہ عمر صرف ایک عدد ہے اور نئے...
پاکستان میں مقامی موبائل فون کی تیاری اور اسمبلنگ کے شعبے میں دسمبر 2025 کے دوران سست روی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس کمی کی بڑی وجہ صارفین کی جانب سے مقامی موبائل کی طلب میں کمی اور موبائل فونز کے طویل ری پلیسمنٹ...
دبئی کے اسلامی امور اور فلاحی سرگرمیوں کے محکمے (IACAD) نے 50 اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی خواتین طلبہ کو تعلیمی کامیابی پر انعام کے طور پر خاندان کے ساتھ عمرہ کی زیارت کروانے کا اہتمام کیا۔ یہ انعام دائرۂ کار "Year of the Family 2026" کے تحت دیا گیا۔ یہ طلبہ دبئی کے مختلف کمیونٹی...
وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی کا کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی 25ویں سالگرہ کی تقریبات سے خطاب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی 25ویں سالگرہ (سلور جوبلی) کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے تعلیمی معیار، تحقیق اور قومی خدمات کے شاندار سفر پر فخر کا اظہار کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جس میں وفاقی سیکرٹری وزارتِ سائنس و...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ راجہ نادر پرویز کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ راجہ نادر پرویز کے انتقال پر اظہارِ تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد، (سب نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ راجہ نادر پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ...
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بدھ کو جاری بیان میں نیتن یاہو کے دفتر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی وزیراعظم اس عالمی فورم کے رکن کی حیثیت سے شامل ہوں گے۔ بیان...
سعودی عرب اور کویت سے تعلق رکھنے والے کے الیکٹرک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے خلاف 2 ارب ڈالر کا بین الاقوامی ثالثی کیس دائر کردیا۔مقدمے میں حکومت پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے اور مدعی کے مطابق ریگولیٹری مداخلت، سرکاری واجبات کی عدم ادائیگی اور معاہدے میں رکاوٹ سے شدید مالی نقصان ہوا۔...
ویب ڈیسک: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف نئی ایف آئی آر سامنے آنے کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں موجود لیگل برانچ کو تالا لگا دیا گیا۔ ذرائع نے کہا کہ لیگل برانچ کے عملے پر ایف آئی آر کو لیک کرنے کا الزام ہے، پولیس کے سینئر افسران کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: روس کی جانب سے رات گئے ہونے والے شدید میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد یوکرینی دارالحکومت کیف ایک بار پھر سنگین انسانی بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں شہر کا تقریباً نصف حصہ سخت ترین سردی میں بجلی اور پانی سے محروم ہو چکا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق...
کینیڈا نے گرین لینڈ کے معاملے پر امریکا کی جانب سے ممکنہ ٹیرف عائد کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ گرین لینڈ سے متعلق کسی بھی قسم کے ٹیرف ناقابل قبول ہیں اور کینیڈا اس معاملے پر گرین لینڈ اور...