2026-07-24@16:23:08 GMT
تلاش کی گنتی: 8049
«علی کمال»:
سعودی عرب کی ریلویز نے 2025 میں اپنی کارکردگی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ گزشتہ سال کے دوران ریل نیٹ ورک نے 14 ملین مسافروں کو سروس فراہم کی، جو 2023 میں 11.2 ملین مسافروں کے مقابلے میں کافی اضافہ ہے۔ یہ اعداد و شمار سعودی شہریوں اور زائرین میں ریل سفر...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بدترین بربریت ہے جس پر خاموشی مزید...
سیمنار سے حجۃالاسلام مولانا اصغر حسین شہیدی نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر ٹاک شو بعنوان ظہور امام زمانہ عجل اور ہمارا کردار کے عنوان پر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موسی نے سوالات کے جواب دیئے، ٹاک شو کے ماڈریٹر ظفر جعفری تھے۔ اس سیمنار میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ سعید طالبی...
لاہور میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ڈی-8 رکن ممالک کے اعلیٰ سطحی وفد کا تاریخی پونچھ ہاؤس میں پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر بسنت کی رنگا رنگ ثقافتی تقریب کے دوران ڈی-8 غیر رسمی ریٹریٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکرٹری جنرل ڈی-8 سہیل محمود کی سربراہی میں پاکستانی اور بین...
وفاقی حکومت نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کے گھریلو صارفین پر ماہانہ 200 سے 675 روپے تک فکسڈ چارج عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس کے ذریعے تقریباً 125 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے۔ اس رقم سے صنعتی صارفین کو فی یونٹ 4.04 روپے ریلیف فراہم کیا جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے دباؤ میں پسے عوام کو جزوی ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں اہم ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں پاور ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-5 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ نے اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔انہوں نے شہدا ء کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر محمد فیروز خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے دفتر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال کر دی۔ گوشوارے جمع کرانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کی رکنیت بحال کی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ الیکشن ایکٹ 2017ء کے تحت شکیل احمد کی معطلی ختم کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ کل 8 فروری کوبدترین انتخابی دھاندلی کے 2 سال مکمل ہونے اور فارم 47والی حکومت مسلط کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن سندھ کے باہر سہ پہر 3بجے عوامی پریس کانفرنس کریں گے ،حکومت ایف آئی آر درج...
اپنے مذمتی بیان میں مرکزی جنرل سیکرٹری رمضان علی انقلابی نے کہا کہ ترلائی جامع مسجد میں ہونیوالا خودکش دھماکہ ایک سنگین قومی سانحہ ہے، عبادت گزاروں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری رمضان علی انقلابی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ترلائی جامع مسجد میں ہونے والا...
رکن اسمبلی آغا سید منتظر مہدی نے اپنی نمائندگی میں کہا کہ ایف آئی آر ان نوجوانوں کے خلاف درج کی گئی ہیں جنہوں نے فلسطین سے متعلق انسانی تشویش کا اظہار کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی اخلاقیات کمیٹی کے رکن اور بڈگام سے ایم ایل اے آغا سید...
متحدہ عرب امارات کے سالم محمد سالم البواب الزیبی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال کیے جائیں گے، اس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ بیان انہوں نے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن( پوئپا) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران دیا، جس کی قیادت پوئپا چیئرمین...
سٹی 42 : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے راولپنڈی کے مضافاتی علاقے کی امام بارگاہ میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلی سہیل افریدی نے کہا کہ راولپنڈی کے مضافاتی علاقے کی امام بارگاہ پر خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عبادت گاہ پر حملہ...
— فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازا کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان کے ایم سی کے مطابق رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے...
لاہور میں بسنت کے دوران فلائٹ آپریشنز کو محفوظ رکھنے کیلئے اہم حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اطراف میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ ایریازمیں پتنگ بازی پر پابندی کانوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پابندی پاکستان...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جاری سال کراچی کے لیے عملی تبدیلی کا سال ثابت ہوگا اور شہریوں کو اس کے واضح اثرات نظر آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر کے مسائل پر محض باتیں نہیں بلکہ زمینی سطح پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو حقیقی سہولت...
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب...
میسوری (ویب ڈیبسک) امریکا کی ریاست میسوری میں ایک جذباتی منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب تقریباً 1 سال سے لاپتہ بلی مائیکرو چِپ کی مدد سے اپنے مالک سے دوبارہ مل گئی۔ ری مور اینیمل کنٹرول حکام کے مطابق ایک شہری کی اطلاع پر ایک آوارہ بلی کو ری مور میسوری سے تحویل...
لاہور: صوبائی دارالحکومت آج سخت حفاظتی انتظامات میں 3 روزہ ہائی رسک بسنت کیلیے تیار ہے۔ پنجاب اور دنیا بھر سے پتنگ باز پاکستانی شائقین لاہور پہنچے ہیں۔ 2007 میں بسنت پر پابندی عائد کی گئی تاہم یکے بعد دیگرے حکومتیںاور حکام خونی ڈور کے باعث بڑھتے ہوئی ہلاکتو ں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیان کو پاکستان کی سالمیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں ، یہ نہ میری اور نہ ہی عمران خان اور اس کے خاندان کے جاگیر...
حیدر آباد : صدر چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری سلیم میمن اور جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی فاروق نظامانی چیمبر سیکرٹریٹ کے دورے پر تاجروں سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیان کو پاکستان کی سالمیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں ، یہ نہ میری اور نہ ہی بانی پی ٹی آئی اور اس کے خاندان کے جاگیر...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے آغاز پر ایک بیان میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب کے لیے محفوظ بنائیں۔مریم نواز...
امریکا اور روس نے ابوظہبی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد اعلیٰ سطحی فوجی رابطوں کو دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوجی رابطے بحال کرنے کے اقدام کو امریکا اور روس کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی جانب ایک اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (کامرس ڈیسک) حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب کی قیادت میں حیسکو ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری سے ملاقات کی۔ وفد میں جنرل سیکرٹری شاہد قائم خانی اور منیجنگ کمیٹی...
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیان کو پاکستان کی سالمیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں ، یہ نہ میری اور نہ ہی عمران خان اور اس کے خاندان کے جاگیر ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کےخلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج...
ویب ڈیسک : پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت باضابطہ طور پر سنبھال لی، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا صدارت سنبھالنے کا بعد کہنا تھا کہ پاکستان ڈیجیٹل تعاون، سائبر سکیورٹی، ڈیجیٹل شمولیت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کو فروغ دے گا۔...
اسلام آباد: پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت باضابطہ طور پر سنبھال لی، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا صدارت سنبھالنے کا بعد کہنا تھا کہ پاکستان ڈیجیٹل تعاون، سائبر سکیورٹی، ڈیجیٹل شمولیت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کو فروغ دے گا۔...
بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر ہونیوالی اہم پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ علی مدد جتک نے میڈیا کے سامنے کوئی گفتگو نہیں کی۔ جس پر صحافیوں نے ان سے سوال کیا، تاہم معاون نے انہیں بولنے نہیں دیا۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر داخلہ علی مدد جتک کو صحافیوں نے ایک بار پھر آڑے ہاتھوں...
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر نے جموں و کشمیر سے باہر مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف مبینہ ہراسانی اور تشدد پر بھی تشویش ظاہر کی اور ارکانِ پارلیمان سے مطالبہ کیا کہ وہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں اور متعلقہ ریاستی حکومتوں کے سامنے یہ معاملہ اٹھائیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی...