2026-07-24@16:23:54 GMT
تلاش کی گنتی: 8049
«علی کمال»:
خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق یہ سلسلہ 23 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور...
پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کی بیٹی فرال نے اپنے والد کی دوسری شادی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس پر اداکارہ کی جانب سے دیے گئے ردعمل پر صارفین تبصرے کررہے ہیں۔ پروگرام ’مارننگ ود فضا‘ کی میزبان فضا علی اکثر اپنے بیانات یا تصاویر کی...
پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی تیاری کر رہی تھیں۔ اس ویڈیو نے صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو میں فرال نے کہا کہ ہیلو دوستو آئیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مبینہ تشدد اور کریک ڈاؤن کے الزامات پر ایران کے 5 اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کر دیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندیوں کا ہدف وہ حکام ہیں جو مظاہرین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت ایک واضح مؤقف اپنانا ہوگا، کیونکہ صوبے کے وزیراعلیٰ کو خود یہ معلوم نہیں کہ زمینی صورتحال کیا ہے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی قیادت آپس میں فٹبال میچ کھیل رہی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کمیٹی برائے سول سروس اصلاحات نے جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکی سول بیوروکریسی کی تشکیلِ نو کے سلسلے میں پاک فوج، کارپوریٹ سیکٹر اور عالمی تجربات میں رائج انسانی وسائل (ہیومن ریسورس) کے طریقہ کار کا مفصل جائزہ لیا ہے، جس میں تربیت، بھرتی، کارکردگی کے نظم و نسق، معاوضوں...
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش اور برفباری کا نیا اور طاقتور سلسلہ متوقع ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے متعدد علاقوں کے لیے الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں...
سابق مس انڈیا اور بالی ووڈ میں ابتدائی 2000 کی دہائی میں مقبولیت حاصل کرنے والی مشہور اداکارہ سلینا جیٹلی نے شوہر سے طلاق کی تکلیف دہ کہانی پہلی مرتبہ کھل کر بیان کی ہے اور بتایا کہ شادی کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر طلاق ہوئی اور شوہر پر تشدد، بچوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-15 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن پاکستان کا اہم اجلاس ہوا جس میں لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل جج مستقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ جوڈیشل کمیشن کے اعلامیے کے مطابق جسٹس حسن نواز مخدوم، جسٹس ملک وقار حیدر اعوان، جسٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-13 اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے زنا بالجبر کے ملزم مدثر کی ضمانت منظور کرلی ہے جبکہ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جتنا سنگین الزام ہو اتنی سنجیدہ تحقیقات بھی ہونی چاہیے۔ایسے تمام واقعات تو رپورٹ بھی نہیں ہوتے میڈیکل رپورٹ بھی ملزم کے خلاف نہیں؟ ہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-6 لاہور(آن لائن) احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے نیب کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیبریفرنس پر سماعت کی،...
منامہ : صدر مملکت آصف علی زرداری بحرین کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-37 جسارت نیوز
واشنگٹن: امریکا نے حالیہ فسادات اور ہنگائی آرائی کے دوران مظاہرین پر تشدد کے الزام میں علی لاریجانی سمیت 5 اعلیٰ حکام پر پابندی عائد کردی اور خبردار کیا ہے کہ ایرانی قیادت کے فنڈز کا سراغ لگا رہے ہیں جو دنیا بھر کے بینکوں میں منتقل کیے جا رہے ہیں۔ امریکی محکمہ...
امریکا کی مظاہرین پر تشدد کے الزام میں 5 اعلی ایرانی حکام پر پابندی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس )امریکا نے حالیہ فسادات اور ہنگائی آرائی کے دوران مظاہرین پر تشدد کے الزام میں علی لاریجانی سمیت 5 اعلی حکام پر پابندی عائد کردی اور خبردار کیا ہے...
اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ، وزارت پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی۔ مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مشترکہ اجلاس میں مجموعی طور پر 29 بل منظوری کیلئے پیش ہوں گے18 نجی 11 حکومتی...
مزدور حقوق کی تنظیم، چائنا لیبر واچ (CLW) نے دعویٰ کیا ہے کہ لیبوبو گڑیا بنانے والی چینی فیکٹری میں مزدوروں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔ تنظیم کے مطابق گوانگ ڈونگ صوبے میں واقع شنجیا ٹوائز کمپنی لمیٹڈ میں ملازمین کو اضافی اوور ٹائم پر کام کرنا پڑتا ہے، نامکمل یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد( رپورٹ: سید وزیر علی قادری) پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں دو روزہ لیول ون اینالسٹ کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی۔کورس کے دوران پی سی بی اینالیسس وِنگ کے ماہرین کی جانب سے شرکا کو پرفارمنس اینالیسس سے متعلق تفصیلی لیکچرز...
اسلام ٹائمز: شہید ضیاء الدین، ان مسائل کو ملت پاکستان کی زندگی اور موت کا مسئلہ سمجھتے تھے اور ان کے حل کیلئے آخری حد تک جانے کیلیے بھی تیار تھے۔ دشمن جانتا تھا کہ انہوں نے نظامِ تعلیم اور نصابِ تعلیم کی بات کرکے دشمن کی شہ رگ پر ہاتھ رکھا تھا، شہید سید...
لاہور: عدالت نے گجرات کرپشن ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سمیت دیگر شریک ملازمان پر فردِ جرم عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں فردِ جرم احتساب عدالت لاہور نے عائد کی اور ملزمان کو فردِ جرم پڑھ کر سنائی گئی جبکہ...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں کے لیے سردی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان، عالمی اداروں کی حیران کن پیشگوئی این ڈی ایم اے کی جانب سے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے ذریعے...
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔ قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تعمیر نو کے بعد بننے والے سٹیٹ لاوئنج کا دورہ کیا۔ سیکرٹری ڈیفنس...
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔ قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تعمیر نو کے بعد بننے والے سٹیٹ لاوئنج کا دورہ کیا۔ سیکرٹری ڈیفنس محمد...
سیالکوٹ(نامہ نگار) چیئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ حسن علی بھٹی، وائس چیئرمین وقاص افضل‘سیال بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران بشمول سابق چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سیال ائر وائس مارشل(ر) تنویر اشرف بھٹی نے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکرودیگر معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ امریکی ناظم الامور کے ہمراہ قونصل جنرل لاہور، سٹیٹسن سینڈرز، پولیٹیکل آفیسر...
چیچہ وطنی (نامہ نگار) گاوں 18 گیارہ ایل میں سیکنڈ ایئر کے طالب علم نے خودکو گولی مار کر خودکشی کر لی۔صبح مردہ پایا گیا، چھاتی پر گولی لگی ہوئی تھی۔ پولیس نے پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہسپتال منتقل کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پوسٹمارٹم رپورٹ آ نے پر ہی اصل حقائق کا پتا...
اسلام آباد: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے اور 6 ماہ گزرنے کے باوجود یہ اہم عہدہ تاحال ایڈہاک بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے۔ وزارت تعلیم کے ذرائع کے مطابق اس وقت سیکرٹری وزارت تعلیم نعیم محبوب بطور قائم مقام چیئرمین ایچ ای سی خدمات...
سپریم کورٹ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زنا بالجبر کے ملزم مدثر کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ 3 رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس جمال خان مندوخیل نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے مقدمے میں ثبوتوں اور تحقیقات کے معیار پر تفصیلی گفتگو کی اور مقدمے میں لڑکی اور ملزم کے مؤقف دونوں پر...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے...
حکومت کی تبدیلی کے آثار نظر نہیں آ رہے، عمران خان مشکل سے نکلنے کے لیے حکمت عملی بنائیں، مجیب الرحمان شامی
سینیئر تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ معیشت بہتری کی راہ پر گامزن ہے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ برسوں کی خراب چیزیں ایک دن میں درست ہوجائیں، وزیراعظم سمیت حکومت کے تبدیل ہونے کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے، ’ونڈر بوائے‘ کو جس نے تخلیق کیا ہے وہی بتائیں گے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مرحوم ڈاکٹر محمد کمال ایک باعزت اور کامیاب زندگی گزار کر اللہ تعالیٰ کے دربار میں حاضر ہوگئے وہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ اور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر رہے۔ کامیاب زندگی اس شخص کی ہے جو اپنا مقصد زندگی رضائے الٰہی کو بنائے اور اس کے حصول کے لیے...
کراچی:پاپولر گروپ آف انڈسٹریز اور پاکستان ٹیب بال پریمیئرکے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد ایم ڈی پاپولر گروپ آف انڈسٹریزشہباز علی ملک اور پاکستان ٹیب بال پر یمیئر لیگ کے سی ای او خرم مجیددستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان طبی کانفرنس سندھ کے تحت سیمینارسے حکیم نسیم قاسمی‘ حکیم محمد احمد سلیمی ‘ منظورالعزیز ‘ڈاکٹر احسن قوی ، حکیم مختار برکاتی ودیگرخطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری مظاہروں کے تناظر میں ایرانی عوام سے احتجاج جاری رکھنے اور ریاستی اداروں پر دباؤ بڑھانے کی اپیل کی ہے، ساتھ ہی یہ دعویٰ بھی کیا کہ مدد راستے میں ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومت نے پیپلز پارٹی کا اسپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرڈیننس کی واپسی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح اور ٹھوس دستاویزی شواہد موجود ہیں، یہ شواہد صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس موجود ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے...
منامہ:(ویب ڈیسک) منامہ میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا اور پاکستان و بحرین کے برادرانہ تعلقات کو نئی جہت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ قصر القضیبیہ آمد پر صدرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے تازہ ترین رینکنگ نتائج جاری کر دیے ہیں، بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے چار سال بعد ون ڈے بیٹرز کی دنیا کی نمبر ایک پوزیشن حاصل کر کے شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری سنائی ہے۔آئی سی سی کی...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی کو کھری کھری سنادیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان نے سردار عبدالقیوم نیازی سے سوال کیا کہ آزاد کشمیر کے کارکنان کہاں ہیں؟ جس پر قیوم نیازی نے جواب دیا...
کنزیومرز ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش کا بھارت کے اڈانی گروپ کے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ
کنزیومرز ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش (سی اے بی) کے یوتھ ونگ نے بھارت کے اڈانی گروپ کے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے 13 اہم نکات پر مشتمل اپنے مطالباتی ایجنڈے میں شامل کیا ہے، جنہیں وہ آئندہ قومی انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور...
صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جے یو آئی کی خاتون رکن اسمبلی ایمن جلیل نے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سال سے لفٹ چیئر نہ چلنے پر اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں واقع سیاحتی مقام ایوبیہ میں گزشتہ پانچ سال سے چیئر لفٹ...
افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہورہی ہے، واضح دستاویزی ثبوت موجود، سابق وزیراعلیٰ KP، گنڈاپور
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ’’واضح دستاویزی ثبوت‘‘ موجود ہیں کہ خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے۔ نجی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ تحریکِ طالبان پاکستان...
جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ دینی اداروں کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔ جے یو آئی کے ترجمان نے کہا کہ صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے حکومتی عیاری نمایاں ہوگئی ہے اور اس سے صدر کے دفتر، پارلیمنٹ، سیاست دانوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن ،سابق مرکزی آڈیٹر ویوسی چیئرمین بشارت علی 98برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کچھ دنوں سے علیل تھے۔مرحوم شعبہ آڈٹ میں ملازم تھے، روہتک بھارت سے ہجرت کے بعد 10 سال تک لاہور میں ملازمت کی۔1950میں جماعت اسلامی سے وابستہ ہوئے اور75سال تک تحریک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پختونخوا کی آمد سے قبل تھریٹ الرٹ موصول ہوا تھا، عوامی سطح پر ظاہر نہیںکیا، انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی تھی، استقبال بھی خلوص دل سے کیا تھا، جناح گراؤنڈ میں جلسے کی زبانی اجازت بھی دی تھی...