2026-06-02@21:12:26 GMT
تلاش کی گنتی: 53660

«مسجد الحرام»:

    پاکستانی نژاد صادق خان لندن کے پہلے مسلم میئر ہیں جنھیں ان کی قائدانہ صلاحیتوں کے باعث تمام ہی طبقات میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صادق خان نے میئر بننے کے بعد ایسے اقدامات اُٹھائے ہیں جن سے وہ ہر دلعزیز شخصیت بن گئے ہیں اور وہ پانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی آسانی کیلیے رمضان المبارک کے دوران دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے۔نادار کے مطابق ہیڈ آفس، ریجنل ہیڈ آفسز اور نادرا رجسٹریشن سینٹرز سمیت وہ تمام نادرا دفاتر جہاں ایک شفٹ میں کام ہوتا ہے ان کے اوقات کارپیر...
    پاکستان میں رمضان المبارک 1447ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل (جمعرات) ہوگا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا، جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوئے۔ ماہ رمضان کے چاند کی رویت کا اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے...
    فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف  گوجرانوالہ کے تھانہ صدر  میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، ایف آئی آر میں ن لیگی رہنما سابق صوبائی وزیر چوہدری اقبال گجر بھی ملزم...
    خصوصی نمائندے گیلس برٹرینڈ نے کہا ہے کہ بعض خیالات کے برعکس افغانستان کے اندر طالبان کے ساتھ مکمل طور پر تعلقات منقطع کرنے کی کوئی سنجیدہ خواہش نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان نے کہاہے  کہ افغانستان میں کوئی نہیں چاہتا کہ عالمی برادری طالبان سے تعلقات منقطع کرے۔ تسنیم...
    برازیل کی خاتون فٹبالر کیتھلین سوزا نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر کے عمرہ ادا کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر نے منگل کے روز اپنی برازیلین کھلاڑی کیتھلین سوزا کے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور اس اقدام پر کلب میں جشن بھی منایا گیا۔...
    غزہ کے پھٹے پُرانے بوسیدہ پناہ گزین کیمپوں میں اسرائیلی بمباری کے شکار اور درد کے مارے فلسطینی خاندان رمضان المبارک کا شایان شان استقبال کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں گزشتہ دو سال سے جاری اسرائیلی جارحیت اور بربریت، جنگ و جدل اور مایوس کن غیر یقینی حالات نے زندگی کو سخت اذیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی سمیت ملک بھرمیں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر میں روحانی فضا قائم ہوگئی۔ پہلی تراویح کے موقع پر مساجد نمازیوں سے کھچا کھچ بھر گئیں۔ اور ہر سو عبادت، تلاوت اور دعا کے روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔ مساجد اور اور...
    اپنے بیان میں جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال، سرکاری نرخ ناموں پر سختی سے عملدرآمد اور گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر فوری قابو پانے کیلئے کرپشن فری ہنگامی اقدامات...
    پاکستان میں رمضان المبارک 1447ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل (جمعرات) ہوگا، ملک بھر کی مساجد میں آج سے نماز تراویح کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی مختلف مساجد اور دیگر مقامات پر نماز تراویح ادا کی گئی۔ مختلف حصوں سے شہادتوں کی وصولی کے بعد یہ رویت...
    پاکستان کی انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) برآمدات میں مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ کے دوران 19.78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد برآمدی آمدن 2.61 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق یہ شعبہ بدستور ملک کا سب سے زیادہ زرمبادلہ کمانے والا سروس سیکٹر...
    تسنیم نیوز ایجنسی کے سیاسی گروپ کے نامہ نگار کے ساتھ انٹرویو میں وزیر انصاف امین حسین رحیمی نے حالیہ واقعات میں بعض حکومتی نمائندوں کے حراستی مراکز کے دوروں کی تفصیل کا ذکر کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انصاف نے حالیہ واقعات میں 18 سال سے کم عمر قیدیوں کی رہائی...
    حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں بجلی اور گیس بلا تعطل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری اور وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے رمضان المبارک کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر مشترکہ پریس کانفرنس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ روزہ داروں کو...
    متنازع ٹویٹس کیس،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹس ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کل اپیلوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کی اپنی فضائی سروس شروع کرنے کا منصوبہ تیز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پنجاب ایئر لائن کی پہلی پرواز آئندہ اپریل میں شروع کی جائے گی، جس کے لیے ابتدائی مرحلے میں سات طیارے حاصل کیے جا رہے ہیں، یہ ایئر لائن صوبے کی ملکیتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن:دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت اور ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق بڑھتے خدشات کے پیش نظر کم از کم 9 ممالک نے کم عمر افراد کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے، محدود کرنے یا اس پر قانون سازی کی تیاری شروع کر دی ہے، جسے...
    اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت ماہ کے صدقے ہماری سرزمین بلوچستان اور پاکستان میں امن، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پوری امت مسلمہ کو ماہ رمضان کی آمد پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں...
    سٹی 42: اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد ادریس رفیق بھٹی کے والد انتقال کر گئےمرحوم محمدرفیق بھٹی کی نمازجنازہ کل156شاہ جمال اچھرہ میں اداکی جائےگیوکلاءاور سماجی شخصیات نے  ادریس رفیق بھٹی سےوالدکےانتقال پر اظہارتعزیت کی ۔
    ایف آئی اے میں گریڈ 16سے اوپر بھرتیوں اور پروموشنز کیلئے نئے ڈرافٹ رولز تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ایف آئی اے میں گریڈ 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور پروموشنز کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے۔ وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد تمام رولز...
    صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اہل پاکستان کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد پیش کی ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہاکہ میں اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ ہمیں رمضان المبارک کی حقیقی روح کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق...
    پاکستان میں رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھر میں روحانیت کا سماں قائم ہوگیا۔ مساجد میں پہلی تراویح کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے ربِ کائنات کے حضور سجدہ ریز ہو کر مغفرت، رحمت اور برکتوں کی دعائیں مانگیں۔ یہ بھی پڑھیں: ملک میں رحمتوں اور برکتوں...
    لاہور/کراچی: پنجاب اور سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے نئے اوقاتِ کار سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے ہیں تاکہ عوام اور ملازمین دونوں کے لیے روزوں کے دوران سہولت اور دفتری امور میں توازن برقرار رکھا جا سکے۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر تا جمعرات (پانچ روزہ...
    بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ‘ریڈی’ کی ساتھی اداکارہ پروینا دیشپانڈے کینسر سے طویل جنگ کے بعد 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ پروینا دیشپانڈے فلم ’ریڈی‘، ’ایک ولن‘، ’جلیبی‘ سمیت متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔  ان کے...
    بالی ووڈ کے اسٹار اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا انتقال کرگئے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا کے انتقال کی خبر خود ان کے بیٹے نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔  سنیل ملہوترا کا انتقال 14 فروری کو دہلی میں ہوا تھا اور اداکار سدھارتھ آخری رسومات ادا کرنے...
    رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے اور کل پہلے روزے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت پشاور میں ہوا۔ اس کے علاوہ کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت دیگر علاقوں میں بھی زونل کمیٹیوں...
    ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ ماہِ رمضان میں ہمیں نادار و مفلس لوگوں کا خاص خیال رکھنا ہے، ماہِ رمضان ضرورتمندوں کے احساس کا نام ہے، ایک دوسرے کے کام آنا سب سے بڑی نیکی ہے، اسلام ہمیں غریبوں کے کام آنے اور ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے کا درس...
    فرحت شہزادی المعروف فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف تھانہ صدر میں فراڈ اور دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں: فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم پولیس کے مطابق درج ایف آئی آر میں مسلم لیگ (ن)...
    ویب ڈیسک : سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کو 19 سال گزر گئے،سمجھوتا ایکسپریس کو پانی پت کے مقام پر آئی ای ڈی بلاسٹ کے بعد آگ لگائی گئی، بھارتی تفتیشی ایجنسی نے تمام مجرموں کو بری کیا۔  بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سمجھوتا ایکسپریس حملے میں 43 پاکستانی اور  10بھارتی شہریوں سمیت 68 افراد جان...
    نشست سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی نے کہا کہ ماہ رمضان کا استقبال بھرپور مذہبی جوش و جذبے سے سرشار ہوکر کیا جائے، ایمانی تقاضا ہے کہ رمضان کے پورے روزے رکھنے کے ساتھ تراویح اور نماز کی پابندی یقینی بنائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی میں مسلسل رہنے والے افراد میں دماغی بیماری الزائمر لاحق ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ سکتا ہے اور یہ خطرہ خاص طور پر بزرگ افراد میں زیادہ شدت اختیار کر سکتا ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا...
    ایک بیان میں پی ٹی آئی کراچی نے کہا کہ سحر و افطار کے اوقات میں بازاروں، تجارتی مراکز اور اہم شاہراہوں پر اضافی پولیس نفری تعینات کی جائے جبکہ مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی کو بھی یقینی بنایا جائے تاکہ شہری بلا خوف و خطر عبادات ادا کر سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک...
    لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے رمضان اسلامی دنیا میں خیر و برکت، سلامتی اور استحکام لے کر آئے۔ صوبائی دارالحکومت میں جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا ماہِ صیام کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمتِ مسلمہ کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں فری لانسنگ کے شعبے نے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے معیشت کے لیے اہم ستون کی حیثیت اختیار کرلی ہے اور اندازہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب میں شامل ہو جائیں گے...
    وفاقی سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ...
    فرانسیسی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریگا۔ فرانسیسی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع...
    رمضان المبارک کی آمد، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا، سہ ماہی قسط اب بڑھا کر 14ہزار 500روپے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان نے رمضان کا چاند نظر آنے پر مسلمانوں کو ماہ مقدس کی خصوصی مبارکباد دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان عبادت، روزہ، دعا اور خیرات میں مشغول رہنے کا مہینہ ہے اور یہ خدا کی نعمتوں پر شکر...
    ادارہ فروغ قومی زبان کے زیراہتمام ڈاکٹر سعدیہ کمال کی کتاب تریمت کتھا کی تقریب رونمائی و پذیرائی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ادارہ فروغ قومی زبان کے زیراہتمام ڈاکٹر سعدیہ کمال کی کتاب “تریمت کتھا” کی تقریب رونمائی و پذیرائی اسلام آباد میں ہوئی جس کی صدارت پیپلزپارٹی...
    کراچی :(نیوزڈیسک) افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے پھنسے کارگوز کو کراچی اورگوادر سےدوبارہ برآمد کی اجازت مل گئی۔ ایف بی آر کے حکم نامہ کے مطابق چمن اور کوئٹہ پر پھنسا ہوا کئی ممالک کا تجارتی سامان اب کراچی اورگوادر کی بندرگاہوں پر منتقل ہو گا، ٹرانزٹ ٹریڈ کی ریورس موومنٹ تمام قواعد و ضوابط کے...
    روسی سفیر البرٹ پی خوریف کا بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ کو روس پاکستان تعلقات پر لیکچر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آ باد (سب نیوز)سفیر البرٹ پی خوریف نے بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ سے روس۔پاکستان تعلقات پر ایک لیکچر دیا۔سفیر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بین الاقوامی تعلقات کی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رمضان المبارک کی آمد پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ رمضان المبارک کی آمد پر وائٹ ہاوس کی آفیشل ویب سائٹ پر ایک خصوصی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: رمضان المبارک 1447 ھ کے آغاز پرصدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے اپنے الگ الگ خصوصی پیغامات جاری کر د یئے ہیں ۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک کے بابرکت آغاز پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ بے شک رمضان عبادت،تقویٰ...
    ممبر جی بی کونسل و صدر مجلس علماء مکتبِ اہلِ بیت بلتستان نے ایک بیان میں کہا کہ ضلعی و صوبائی انتظامیہ رمضان المبارک کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کرے تاکہ عوام الناس بالخصوص غریب اور متوسط طبقہ کو ریلیف مل...