2026-06-02@21:10:30 GMT
تلاش کی گنتی: 60433
«مسعود پزشکیان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)عوامی تحریک کا مرکزی وفد، جس کی قیادت مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار، مرکزی رہنما نور نبی پلیجو، عوامی تحریک ضلع جامشورو کے رہنما شیخ جمال برہمانی اور پناہ برہمانی کر رہے تھے، جامشورو میں اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر بے دردی سے قتل...
کراچی: شہر قائد میں گل پلازہ آتشزدگی کے دل دہلا دینے والے حقائق جوڈیشل کمیشن کے سامنے آرہے ہیں، جہاں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں ریسکیو اداروں، فائر بریگیڈ اور انتظامیہ کی کارکردگی پر کڑے سوالات اٹھائے گئے۔ کمیشن کو بتایا گیا کہ گل پلازہ میں ایمرجنسی لائٹس نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھارو(جسارت نیوز)اسسٹنٹ کمشنر میرپور ساکرو اٹ گھارو کے دفتر میں تاجر ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں تجاوزات کی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مین روڈ پر کسی بھی قسم کی تجاوزات برداشت نہیں کی جائیں...
سورہ البقرۃ میں اﷲ تعالی کے ارشاد کا مفہوم: ’’کہو! کہ ہم نے اﷲ کا رنگ اختیار کرلیا ہے اور اﷲ کے رنگ سے بہتر رنگ کس کا ہو سکتا ہے اور ہم اﷲ کی عبادت کرنے والے ہیں۔‘‘ انسانی شخصیت پر اﷲ کا رنگ اﷲ کی بندگی سے چڑھتا ہے۔ ہر لمحے ظاہر و...
اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر شہادت علی اعوان کی صدارت میں جاری رہا، اجلاس میں میٹرو بس سے متعلق بل پیش کیا گیا۔ سی ڈی اے حکام نے کہا کہ میٹرو کے معاملے پر ونگ بنانے کی سفارش کی گئی تھی اور وزارت قانون کی جانب...
کراچی: سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک دفاتر کا وقت صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مقرر کیا گیا ہے جب کہ جمعہ کے روز سرکاری دفاتر...
اسلام ٹائمز: محفل میں تنصیر عباس اور امامِ جمعہ مولانا نذیر حسین مطاہری نے شہداء کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور شہداء کے مشن سے وابستگی کی تلقین کی۔ ریجنل جنرل سیکرٹری عابد رضا نے ترانۂ شہادت پیش کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن...
ریاست کے بیانیہ سے انحراف کرنے والے ہمیشہ مشکلات کا شکار رہتے ہیں۔ جب دنیا بھر میں بادشاہتیں قائم تھیں تو بادشاہ کے بیانیے کو قبول نہ کرنے والے افراد سخت سزا کے مستحق ہوتے تھے۔ عمومی طور پر ان افراد کو غدار قرار دے کر پھانسی پر لٹکا دیا جاتا تھا۔ بادشاہ بہت سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی:بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلمانوں کے لیے تعلیم،ملازمت کا 5فیصد کوٹہ ختم کردیا ہے۔مہاراشٹر حکومت نے سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ مسلم طبقے کو دیے گئے 5 فیصد ریزرویشن سے متعلق تمام باقی ماندہ انتظامی کارروائیوں کو باضابطہ طور پر ختم کر دیا ہے۔ ریاستی حکومت کے تازہ حکم کے...
علامہ سید مجاہد عباس گردیزی نے کہا کہ شہید ہونے والے تمام مومنین کو فوری انصاف فراہم کیا جائے اور قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت کریک ڈاون کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ملتان کے علاقے بلوچ ہاوس سوتری وٹ میں حاجی طاہر حسین بلوچ...
برازیل کی خاتون فٹبالر کیتھلین سوزا نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر کے عمرہ ادا کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر نے منگل کے روز اپنی برازیلین کھلاڑی کیتھلین سوزا کے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور اس اقدام پر کلب میں جشن بھی منایا گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی سمیت ملک بھرمیں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر میں روحانی فضا قائم ہوگئی۔ پہلی تراویح کے موقع پر مساجد نمازیوں سے کھچا کھچ بھر گئیں۔ اور ہر سو عبادت، تلاوت اور دعا کے روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔ مساجد اور اور...
راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ سے شوہر کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک مرد جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور...
تسنیم نیوز ایجنسی کے سیاسی گروپ کے نامہ نگار کے ساتھ انٹرویو میں وزیر انصاف امین حسین رحیمی نے حالیہ واقعات میں بعض حکومتی نمائندوں کے حراستی مراکز کے دوروں کی تفصیل کا ذکر کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انصاف نے حالیہ واقعات میں 18 سال سے کم عمر قیدیوں کی رہائی...
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ رمضان شروع ہو رہا ہے اس لیے دھرنا ختم کر رہے ہیں، جلد اگلا لائحہ عمل طے کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، علامہ ناصر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہترین سہولیات حاصل ہیں اور ان کی رہائش کی صورتحال اے ون ہے جبکہ طبی سہولتیں بھی اعلیٰ معیار کی فراہم کی جا رہی ہیں۔نجی ٹی وی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن:دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت اور ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق بڑھتے خدشات کے پیش نظر کم از کم 9 ممالک نے کم عمر افراد کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے، محدود کرنے یا اس پر قانون سازی کی تیاری شروع کر دی ہے، جسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوجرانوالہ:شہر میں مبینہ زمین فراڈ کے ایک بڑے معاملے میں پولیس نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی، ان کے شوہر احسن جمیل گجر اور متعدد دیگر افراد کے خلاف دھوکا دہی اور فراڈ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے، جس میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کو بھی نامزد کیا...
کنزیومر کورٹ شرقی نے ایک شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے نجی موبائل سم کمپنی کو نوٹس جاری کر دیا اور اس سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ مزید پڑھیں: 71ملین صارفین کیساتھ پاکستان کی کونسی موبائل کمپنی سب سے آگے ہے؟ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ اس نے کمپنی کی موبائل ایپ کے...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو سونپی گئی ہے،بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے لیے انہیں ذمہ دار بنایا ہے اور اس سلسلے میں...
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ سینئرلیگی خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کی ایمرجنسی میں منتقل کیا...
اسلام آباد : ملک میں ماہِ رمضان کا آغاز ہونے کے باعث تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم...
بالی ووڈ کی سینئر اور بے باک اداکارہ نینا گپتا نے ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی، خصوصاً ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرکٹر ویوین رچرڈز کے ساتھ تعلق, بیٹی کی پیدائش اور پھر زندگی بھر شادی نہ کرنے کے فیصلے پر کھل کر گفتگو کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پوڈکاسٹ میں نینا گپتا سے...
ویب ڈیسک : سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کو 19 سال گزر گئے،سمجھوتا ایکسپریس کو پانی پت کے مقام پر آئی ای ڈی بلاسٹ کے بعد آگ لگائی گئی، بھارتی تفتیشی ایجنسی نے تمام مجرموں کو بری کیا۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سمجھوتا ایکسپریس حملے میں 43 پاکستانی اور 10بھارتی شہریوں سمیت 68 افراد جان...
اسلام آباد- سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں اپنے خلاف فیصلہ معطل کرنے کی اپیل سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ۔ بدھ کے روز جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اپیل...
ایک بیان میں پی ٹی آئی کراچی نے کہا کہ سحر و افطار کے اوقات میں بازاروں، تجارتی مراکز اور اہم شاہراہوں پر اضافی پولیس نفری تعینات کی جائے جبکہ مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی کو بھی یقینی بنایا جائے تاکہ شہری بلا خوف و خطر عبادات ادا کر سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کنزیومر کورٹ شرقی کراچی نے موبائل ایپ کے ذریعے پیسے کاٹنے کے باوجود صارف کو پیکج نہ دینے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے نجی موبائل کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔درخواست گزار جو کراچی کا رہائشی ہے،اُس نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ نجی موبائل سم کمپنی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا کہ 26 نومبر 2024 کے پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی کو آفر کی گئی تھی کہ وہ سنگجانی میں بیٹھے، حکومت اس کے ساتھ وہاں مذاکرات کرے گی، پھر پی ٹی آئی یا عمران خان اس بات سے...
وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے بتایا کہ چاروں ہسپتالوں کی کاررکردگی بہتر بنانے کیلئے انہیں نیم خود مختار بورڈ کے حوالے کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے صوبے کے چار بڑے اہسپتالوں کو نیم خود مختار بورڈ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن کی کارکردگی کا جائزہ صوبے کے تمام ہسپتالوں...
اسلام ٹائمز: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "اے لوگو تم پر عظیم مہینہ سائیہ افگن ہو رہا ہے، مبارک مہینہ، ایسا مہینہ کہ اس میں ایک رات ہے، جو ہزار ماہ سے افضل ہے۔ اللہ نے اس کے روزے فرض اور اس کی راتوں کے قیام کو نفل قرار دیا ہے۔ جس...
پھلواری شریف اور اسکے اطراف میں چاند نظر نہیں آیا، لیکن ملک کے دیگر حصوں سے چاند دیکھے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے، جسکی تصدیق کر لی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے کئی خطوں میں آج بروز بدھ ماہِ رمضان المبارک کا چاند دیکھا گیا۔ مختلف رویت ہلال کمیٹیوں نے بھی 29 شعبان...
اسلام ٹائمز: پروگرام میں 120 پاکستانی شعراء کے کلام اور اس کے فارسی تراجم پر مشتمل کتاب ’’ندائے استقامت‘‘ کی رونمائی عمل میں آئی، جو فلسطین و لبنان کی مزاحمت سے اظہارِ یکجہتی کا ادبی مظہر ہے اور ایران و پاکستان کے ثقافتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی علامت ہے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر...
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت میں ایچ 125 ہیلی کاپٹر اسمبلی لائن کا افتتاح کیا، اسکے علاوہ دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں 21 معاہدوں پر دستخط کئے۔ اسلام ٹائمز۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون بھارت کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک اہم میٹنگ...
تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں درجہ حرارت 1000 ڈگری سے زیادہ تھا، چیف فائر فائٹر کا گل پلازا کمیشن کے سامنے بیان
سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللہ نے کمیشن کو بتایا کہ ہمیں رات 10:35 پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔ ہم نے سیڑھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔سینئرلیگی خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کی ایمرجنسی میں...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گورنمنٹ ہاؤس مری میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں مری ڈویلپمنٹ پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مری اور مضافات کی ترقی...
غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کی دو ٹیموں کے درمیان رات کے اندھیرے کے باعث آپس میں ہی مڈبھیڑ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ علی الصبح تقریباً جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے قریب ’یلو لائن‘ کے علاقے میں...
اپنے ایک جاری بیان میں ماریہ زاخارووا کا کہنا تھا کہ ماسکو، کسی حل تک پہنچنے اور ممکنہ معاہدوں پر عملدرآمد کیلئے سیاسی و سفارتی کوششوں میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان "ماریہ زاخارووا" نے ایران-امریکہ جوہری مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کو...
کاروباری برادری کی سہولت کے لیے چیمبر میں مزید فزسلیٹیش ڈسکسس قائم کیے جائیں گے، سردار طاہر محمود WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی)کے صدر سردار طاہر محمود نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ چیمبر کاروباری برادری...
سفیر ڈاکٹر عمر کی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا کے سفیرڈاکٹر عمر حسین اوبا نے اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (اقوامِ متحدہ) عمر صدیق سے خیرسگالی ملاقات کی۔دونوں جانب سے اقوامِ متحدہ کے فریم ورک...
حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ کو خریدنے کی بات کی تو یورپ میں شدید ردِعمل سامنے آیا۔ کئی لوگوں نے اسے پرانے زمانے کی سامراجی سوچ قرار دیا۔ لیکن تاریخ پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ امریکا صرف جنگوں کے ذریعے نہیں، بلکہ زمین خرید...
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک اہم اور دور رس اثرات کے حامل فیصلے میں واضح کیا ہے کہ پولیس کے سرکاری ریکارڈ میں کسی بھی شہری کی ذات، برادری یا مذہبی حیثیت کا ذکر نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز کو پابند کیا...
کراچی: حکومت سندھ نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا سے قبل پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کے 50ویں اجلاس میں کیا گیا، جس میں تعلیم، ٹرانسپورٹ اور سیاحت سے متعلق متعدد منصوبوں کی منظوری...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت...