2026-06-02@21:10:26 GMT
تلاش کی گنتی: 60433
«مسعود پزشکیان»:
بدنام مالیاتی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کی جائیداد نے ایک اجتماعی مقدمہ نمٹانے کے لیے 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ یہ مقدمہ ایپسٹین کے 2 مشیروں پر اس الزام کے تحت دائر کیا گیا تھا کہ انہوں نے کم عمر لڑکیوں اور نوجوان خواتین کی جنسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پرنس اینڈریو، جو بادشاہ چارلس سوم کے بھائی اور سابق برطانوی شہزادے ہیں، کو حراست کے بعد رہا کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق انہیں تھانے سے نکلتے ہوئے دیکھا گیا، جہاں ان کی گاڑی میں وہ پچھلی نشست پر موجود تھے۔ اطلاعات کے مطابق انہیں کمسنوں سے جنسی تعلقات کے مجرم...
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنے اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں گرفتار جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے تمام ملزمان کو فی کس 30 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ ملزمان کی جانب سے ایڈووکیٹ طاہر عدالت میں...
ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ جنگ نہیں چاہتا، تاہم اگر اس پر حملہ کیا گیا تو وہ دشمن کے فوجی اڈوں اور اثاثوں کو نشانہ بنائے گا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ...
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیراعظم شہباز...
اجلاس میں وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام اور مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شاہ غلام قادر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے خلاف ثانیہ اشفاق نےکہا ہے کہ عماد وسیم مسلسل الزام عائد کرتے رہے کہ وہ اپنے بچوں سے انہیں دور رکھتی ہیں جبکہ حقیقت میں دوران حمل انہوں نے ہی عماد سے رابطہ کیا تھا۔ ثانیہ اشفاق نے جولائی 2025ء کی واٹس ایپ چیٹس کے اسکرین...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیراعظم شہباز شریف سے جواب طلب کر لیا۔ شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانہ کیس پر سپریم کورٹ میں بانی کی درخواست پر سماعت ہوئی، سپریم کورٹ...
سپریم کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف دائر 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو مزید کارروائی سے روک دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران وزیراعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔...
مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوڑی میں عسکریت پسندوں سے ایک جھڑپ میں 4 بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر کئی شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جس کے بعد بھارتی فوج نے علاقے میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ کارروائی راجوڑی کے علاقے...
فرید آباد (ویب ڈیسک) جہاں ایک پرانا سامان خریدنے والے کو سامان کے ڈھیر میں چھپے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات ملے، لیکن اس نے اپنی قسمت سمجھنے کی بجائے اصل مالک کو واپس کر دیے۔ آج کے دور میں جب سونے کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، مفت میں سونا ہاتھ...
بورڈ آف پیس میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں، مارکو روبیو WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی سیکرٹری سٹیٹ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ آج سیکرٹری...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو جوہری معاہدے پر آمادہ کرنے کے لیے محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں۔ یہ انکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ کارروائی میں ایران کے فوجی یا سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اخبار کا کہنا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیراعظم شہباز شریف سے جواب طلب کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانہ کیس پر سپریم کورٹ میں بانی کی...
پشاور(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 پشاور میں کامیابی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں کور کمانڈر پشاور نے انٹرن شپ پروگرام میں شریک طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نشست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی حالیہ معاشی کارکردگی کو مثبت قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں معیشت میں استحکام آیا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ فنڈ کا وفد رواں ماہ (25 فروری) سے...
سینئر بھارتی فلم ساز ایم ایم بیگ اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے۔ وہ معروف چائلڈ آرٹسٹ بیبی گڈو کے والد تھے اور متعدد ہندی فلموں سے وابستہ رہے۔ ان کے پبلسِسٹ حنیف زویری کے مطابق ایم ایم بیگ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ چار سے پانچ روز تک گھر سے باہر نہ...
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں استحکام کی سمت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واضح کیا کہ آئی ایم...
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں اہم ملاقات کی ہے۔ مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی مسلسل حمایت...
سابق کپتان محمد یوسف نے انکشاف کیا کہ انھیں بابر اعظم کی وجہ سے کوچ کی پوسٹ سے استعفا دینا پڑا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ میرا استعفا ابتدائی طور پر قبول نہیں کیا گیا لیکن تیسری بار استعفا منظور ہوگیا۔ محمد یوسف نے انکشاف کیا کہ جب بابر فارم میں نہیں تھے...
جنید ریاض: حکومت نے پیکٹا (PICTA) کے تینوں منیجنگ ڈائریکٹرز (ایم ڈیز) کی تنخواہوں میں 50 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کابینہ کمیٹی کی نشاندہی پر کیا گیا۔ حکومتی تجویز کے تحت اب ایم ڈیز کو ماہانہ 5 لاکھ روپے تنخواہ دی جائے گی، جبکہ اس سے...
چین،اسپرنگ فیسٹیول گالا میں روبوٹس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسپرنگ فیسٹیول گالا میں روبوٹس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی ) کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے جاری کردہ...
ایک امریکی ماہر قلب نے خبردار کیا ہے کہ بہت سے لوگ دل کی بیماری کی ابتدائی علامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں کیونکہ وہ صرف شدید اور واضح علامات کے انتظار میں رہتے ہیں، جو عموماً ظاہر نہیں ہوتیں۔ ماہر قلب، ڈاکٹر سنجے بھوجراج، جو دو دہائیوں سے زائد تجربے کے حامل ہیں،...
ایران کا اقوام متحدہ کو خط، فوجی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) ایران نے ممکنہ امریکی فوجی حملے کے پیش نظر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی فوجی جارحیت...
انسانی اسمگلنگ میں ملوث عالمی گینگ کا اہم کارندگہ گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم کا نام ثاقب ججہ ہے جسے سیکورٹی حکام نے گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔ سیکورٹی ترجمان کے مطابق ملزم سکیورٹی اداروں سے بچنے کیلئے غیرقانونی طور پر ایران بھاگ گیا تھا۔ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ملزم اس...
روسی وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ اس قسم کی اشتعال انگیزی حالیہ برسوں میں خلیج تعاون کونسل کے ممالک اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان تعلقات کے قیام کے مثبت رجحان کو کمزور کر سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سرگئی لاوروف نے کہا کہ ایران کے اردگرد موجود خطے کے ممالک میں سب جانتے ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے وضاحت پیش کر دی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ کے جاری اعلامیے کے مطابق اس نے اپنی مالی ذمہ داریاں بروقت ادا کیں اور انتظامی و آپریشنل خامیاں ہاکی فیڈریشن کی سطح پر سامنے آئیں۔اعلامیے میں کہا گیا...
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی کاز بھرپور انداز میں پیش کیا۔ انہوں نے جمعرات کے روز اپنے بیان میں کہا کہ غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں پاکستان کو نمایاں پذیرائی حاصل ہوئی۔ ان کے مطابق امریکی صدر...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے تحت ’عمران خان رہائی فورس‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو عمران خان کی رہائی تک سرگرم رہے گی۔ وزیر اعلیٰ نے یہ خصوصی فورس بنانے کا اعلان...
گذشتہ روز غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں بھی امریکی صدر نے دھمکی دی تھی کہ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو نتائج انتہائی سنگین ہونگے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، اب وقت آگیا ہے کہ ایران...
ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ موجودہ صورتحال کا نوٹس لے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب سے خبردار کر دیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری...
افغانستان کے بعد ایرانی سرحد پر راہداری نظام ختم کرنے کا فیصلہ، کاروباری طبقے پر ممکنہ اثرات پر تشویش
بلوچستان حکومت نے افغانستان کے بعد ایران سے ملحقہ سرحد پر بھی راہداری نظام ختم کر کے اسے پاسپورٹ سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس سے سرحدی تجارت اور کاروباری سرگرمیوں پر نمایاں اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان محمد حمزہ شفقات نے اعلان کیا ہے...
ہٹیاں بالا (نمائندہ نوائے وقت) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ عوام کی جوق درجوق شمولیت نے واضح کر دیا ہے کہ آزاد کشمیر میں اگلی حکومت مسلم لیگ ن بنائیگی۔ 2021ء میں اگر ہمارا مینڈیٹ چوری نہ کیا جاتا تو اس...
ٹانک ( نوائے وقت رپورٹ )ٹانک میں خوارج نے ہوٹل پر بیٹھے ہوئے افراد پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کر دیا‘ ایک شخص شہید اورپانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ‘ ٹانک میں فتنہ الخوارج نے ایک بار پھر اپنی سفاکی اور بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کواڈ کاپٹر کے ذریعے ہوٹل پر بیٹھے افراد پر...
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم کے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے انیس ارب روپے فوری طور پر جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ اضافی فنڈز مزید ضروریات اور دستیاب مالیاتی وسائل کے مطابق فراہم کرنے پر غور کیا جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے نئی دہلی میں ہونے والی انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ سے اپنی خطاب کی شرکت منسوخ کر دی ہے۔ یہ اعلان ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اْس وقت کیا گیا جب وہ سمٹ میں کلیدی خطاب کرنے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر )کے ایم سی لانڈھی کایٹج انڈسٹریز کی آئینی پٹیشن کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کی آئینی بینچ ll میں جسٹس عدنان الکریم میمن اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی کی بینچ میں ہوئی، سماعت کے آغاز پر بورڈ آف ریونیو کے وکلا نے آئینی بینچ کے استفسار پر لانڈھی کایٹج انڈسٹریز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے قتل کے ایک مقدمے میں ملزم ارشد عرف بلو کی عمر قید کی سزا کم کرکے 15 سال کر دی ہے اور پولیس دستاویزات کے لیے رہنما اصول بھی طے کر دیئے ہیں۔جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کا وہ عظیم معجزہ ہے جس نے نہ صرف ڈھائی ہزار سالہ شہنشاہیت کا خاتمہ کیا، بلکہ دنیا کو ایک نیا سیاسی، دینی اور جمہوری نظام ’’انقلاب اسلامی‘‘ کے نام سے عطا کیا۔ اس نظام کی روح خلافت راشدہ کے کامیاب ماڈل سے ملتی ہے۔ امام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج تیسری تراویح میں سورہ آلِ عمران تلاوت کی جائے گی۔ یہ مدنی سورت ہے، اس سورت کا مرکزی مضمون غزوۂ احد ہے، اس کے ساتھ عیسائی وفد ِ نجران کے احوال بھی مذکور ہیں۔ چونکہ یہ سورت غزوہ بدر کے بعد نازل ہوئی اس لیے سورت میں غزوۂ بدر کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صوبہ خیبر کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی تحریک کی تیاری کے لیے ’’عمران خاں رہائی فورس‘‘ قائم کی جا رہی ہے جس کے لیے ملک بھر میں نوجوانوں کی رکنیت سازی کی جائے گی اور عید کے بعد پشاور میں نوجوانوں سے باضابطہ حلف لیا...
کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں لی مارکیٹ کے قریب واقع رکشہ گودام میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں رکشوں کی پارکنگ ایریا اور متعدد ٹھیلے آگ کی زد میں آگئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں ایمازون کی ڈیلیوری وین جی پی ایس پر نقشہ دیکھتے ہوئے دلدل میں پھنس گئی۔ یہ علاقہ برطانیہ کی وزارتِ دفاع کی شوٹنگ رینج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ایچ ایم کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ اہلکاروں نے ٹیمز ایسچوئری میں 6میل طویل پیدل چلنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے صوبے حمص میں عراق کے جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے انسداد منشیات کے تعاون سے کی گئی مشترکہ کارروائی کے دوران ملک سے باہر منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے2 افراد کو گرفتار کر لیاگیا۔شام کی زارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی/ دمام (کامرس رپورٹر) پاک گلوبل فورم کے زیرِ اہتمام سعودی عرب کے شہر دمام میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں ’’استقبالِ رمضان‘‘ کے عنوان سے ایک پروقار اور روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت اجتماع میں کمیونٹی کی ممتاز سماجی، مذہبی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان میںتیزی سے ترقی کرنے والے اسلامی مالیاتی اداروں میں سے ایک، بینک اسلامی نے مؤرخہ31 دسمبر 2025ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے لیے 13.9 ارب پاکستانی روپے کا ٹیکس سے قبل منافع کا اعلان کیا ہے۔ بینک نے فی حصص 1.25 روپے (12.5 فیصد) نقد منافع...