2026-06-02@21:10:30 GMT
تلاش کی گنتی: 60433

«مسعود پزشکیان»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے بعد قائم کی جانے والی ’رہائی فورس‘ کو ختم کردیا جائے گا اور یہ کوئی سیاسی ونگ نہیں ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ اس فورس کا مقصد صرف مخصوص حالات میں اسٹریٹ موومنٹ کو منظم کرنا...
    پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو سونپی گئی ہے،بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے لیے انہیں ذمہ دار بنایا ہے اور اس سلسلے میں...
    لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کی اپنی فضائی سروس شروع کرنے کا منصوبہ تیز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پنجاب ایئر لائن کی پہلی پرواز آئندہ اپریل میں شروع کی جائے گی، جس کے لیے ابتدائی مرحلے میں سات طیارے حاصل کیے جا رہے ہیں، یہ ایئر لائن صوبے کی ملکیتی فضائی کمپنی ہوگی...
    اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہترین سہولیات حاصل ہیں اور ان کی رہائش کی صورتحال  اے ون ہے جبکہ طبی سہولتیں بھی اعلیٰ معیار کی فراہم کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں...
    کراچی: شہر قائد میں گل پلازہ آتشزدگی کے دل دہلا دینے والے حقائق جوڈیشل کمیشن کے سامنے آرہے ہیں، جہاں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں ریسکیو اداروں، فائر بریگیڈ اور انتظامیہ کی کارکردگی پر کڑے سوالات اٹھائے گئے۔ کمیشن کو بتایا گیا کہ گل پلازہ میں...
    اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، علامہ ناصر عباس کے مطابق رمضان کے باعث دھرنا ختم کیا گیا ہے۔   سپریم کورٹ کے باہر گفت گو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں عوام نے خود دھرنا دیا اور پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کا احترام...
    بلوچستان حکومت کی جانب سے نوجوانوں کو مثبت سمت دینے اور انہیں معاشی و سماجی ترقی کا حصہ بنانے کے لیے بلوچستان یوتھ پالیسی 2024 پر عملدرآمد جاری رکھنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، تاہم نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد اس پالیسی کے عملی نتائج پر سوالات اٹھا رہی ہے، جس سے یہ بحث...
     ویب ڈیسک:شہر قائد میں گیس سلنڈر دھماکے سے چھت گر گئی جس کے باعث بچی سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔گل رعنا کالونی سولجر بازار میں حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان سکول کے علاقے میں پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ...
    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے میڈیا میں بانئ پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانئ پی...
    ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، جبکہ شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر  حملہ کرسکتی ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
    صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا نے بھارتی پنجاب سے پاکستان آکر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور سے متعلق کا ہے کہ سربجیت کور پر بھارت میں مقدمات ہیں، انہیں پاکستان میں نہیں رکھنا چاہیے، انہیں واپس بھیجنا چاہیے۔ وزارت داخلہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ اگر ہم انہیں واپس نہیں...
    وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ایک فون کال میں عراقچی نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور اپنے سعودی ہم منصب کو ایران امریکہ جوہری مذاکرات سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ تسنیم نیوز ایجنسی انٹرنیشنل گروپ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی...
    بیان میں برطانوی وزیر اعظم کو سخت لہجے میں خبردار کیا گیا ہے کہ "برطانیہ کو کسی بھی حالت میں ڈیاگو گارشیا کا کنٹرول نہیں کھونا چاہیے۔" اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی خوش فہمیوں کو جاری رکھتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔ تسنیم نیوز کے انٹرنیشنل گروپ...
    انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے بھی گفتگو میں گزشتہ اجلاس کے نتائج کا مثبت جائزہ لیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے مذاکراتی فریم ورک کا مسودہ تیار کرنے کی ضروریات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ تسنیم نیوز کے فارن پالیسی...
    ترجمان کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ اپنی مصروفیات میں سفارت کاری کے استعمال پر زور دے رہی ہے اور سمجھوتے تک پہنچنے کو ترجیحی آپشن سمجھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم معاہدے میں ابھی دوری...
    اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا وفد اٹلی پہنچ گیا جہاں اس نے ویٹی کن سٹی کا دورہ کیا اور پوپ سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری چوہدری منظور ججہ نے کی۔ ویٹی کن سٹی میں پوپ نے وفد کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے گل رانا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکہ کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے ایک شخص جاں بحق اور دس افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی...
    مذہبی آزادی کے حقوق کو ملحوظ رکھ کر مسلمانوں نہ صرف کو تحفظ فراہم کیا جائے گا بلکہ حکومت بہتر سہولیت کی دستیابی کو ممکن بنانے میں اپنا رول ادا کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ماہِ مقدس رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے عہدیداران اور اراکین کا ایک اہم...
    کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نمائش چورنگی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سحری دسترخوان پر موجود شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے معاشرتی مساوات، ملکی صورتحال اور علاقائی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن) دفاعِ وطن میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدائے پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے لاہور میں ایک پْروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ برسوں کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے اہلکاروں کے لواحقین کو خصوصی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا سے قبل پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کے 50ویں اجلاس میں کیا گیا، جس میں تعلیم، ٹرانسپورٹ اور سیاحت سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے شوہر کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-08-6 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے شوہر کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں جب بھی کوئی بڑا واقعہ پیش آتا ہے تو اس کے اثرات صرف سیاسی یا سماجی نہیں ہوتے بلکہ فکری اور نظریاتی سطح پر بھی جھٹکے محسوس کیے جاتے ہیں۔ حالیہ عالمی انکشافات اور اخلاقی بحرانوں نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھایا ہے کہ انسانیت کی رہنمائی کا اصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حال ہی میں عالمی میڈیا کی رپورٹوں میں بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سنگین جرائم کو آشکار کیا ہے۔ ان رپورٹوں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی ایجنسیاں، خاص طور پر ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) نے دوسرے ممالک میں مخالفین یا مبینہ دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج دوسری تراویح میں سورہ البقرہ کے چھٹے پارے سے اختتام سورت تک تلاوت کی گئی۔ جو تیسرے پارے کے نصف تک مشتمل ہے۔ چھٹے رکوع کا آغاز میں نیکی کے حقیقی تصور کو اجاگر کیا گیا کہ نیکی صرف چند خود ساختہ رسوم کا نام نہیں بلکہ حقیقی نیکی ایمان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اس وقت ملک میںجو سنگین نوعیت کے مسائل ہیں ان کا حل ہم ایک ایسی قومی حکومت کی صورت میں دیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی کو ممکن بنایا جا سکے۔ اگرچہ پہلے ہی تمام سیاسی جماعتیں کسی نہ کسی صورت میں موجودہ حکومتی اتحاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) بینک الفلاح نے مالی سال 2025 میں بعد از ٹیکس منافع 28.34 ارب روپے حاصل کیا، جس کے نتیجے میں فی حصص آمدنی 17.97 روپے رہی، جبکہ گزشتہ سال 2024 میں اسی مدت میں فی حصص آمدنی 24.30 روپے تھی۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فی حصص 3 روپے (30...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن،جنیوا،ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ ایران بعض ریڈلائنز پر بات کے لیے تیار نہیں،تہران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تمام آپشنز استعمال کرینگے۔تفصیلات کے مطابق نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ماہِ رمضان کا آغاز ہونے کے باعث تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجاناصر عباس نے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت،ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے جواب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف مختلف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے طول و عرض سے رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی 22 شہادتیں موصول ہوئیں، جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر میں جمعرات 19 فروری کو پہلا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)عدالت عظمیٰ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شخص وارث مسیح کی اپیل خارج کرتے ہوئے اس کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھاہے ،عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ریاست جامع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ (جسارت نیوز) کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن شہمیر خان بھٹو نے ماہِ صیام کے دوران عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے سلسلے میں کمشنر آفیس کے کمیٹی روم میں صحافیوں سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈویژنل و تینوں اضلاع کی ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز ) ملیر بار کونسل کے رکن اور ریٹائرڈ جوڈیشل آفیسر ذوالفقار علی کمبوہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ضلع لاڑکانہ کے تعلقہ باقرانی، دیہ ٹھلہ گوٹھ حکیم سندیلوی میں واقع ان کی خاندانی ملکیت کی تقریباً ڈھائی ایکڑ زرعی زمین پر مبینہ طور پر قبضہ کرلیا گیا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت منتظم جج میںایس آئی یو اہلکاروں کی جانب سے زیر حراست ملزم کے اکاؤنٹ سے دس لاکھ روپے نکلوانے کا الزام ۔عدالت نے گرفتار ایس آئی یو کے سب انسپکٹر اویس اور قاسم حیدر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،عدالت نے کیس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر راجا اظہر نے سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رمضان المبارک سے قبل شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے سخت اور مؤثر پالیسی تشکیل دی جائے تاکہ شہریوں کو محفوظ اور پْرسکون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار