2026-07-24@14:56:36 GMT
تلاش کی گنتی: 17176
«ملزم کا اعتراف جرم»:
افغانستان کے اوپنر اور وکٹ کیپر بیٹر رحمٰن اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے دستبرادار ہونے کا اعلان کر دیا حالانکہ چند روز قبل ہی انہیں پشاور زلمی نے بطور ڈائریکٹ سائننگ ٹیم میں شامل کیا تھا۔ گرباز نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں پشتو زبان میں مداحوں کو...
پاکستانی اداکار اور ماہرِ نجوم راجہ حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بعض افراد معروف اداکاراؤں، خصوصاً ڈرامہ ہیروئنز، کے خلاف کالا جادو کروانے کے لیے ان سے رابطہ کرتے رہے ہیں۔ مشک اور جانِ جہاں جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے راجہ حیدر نجوم سے متعلق مشوروں کے...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد کی مسجد میں حالیہ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ داعش سے وابستہ ایک افغان شہری ہے، جس کے ساتھ کل چار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران محسن نقوی نے بتایا کہ خیبرپختونخوا کی انسداد دہشت...
جنوری 31 کی رات نوشکی میں ایک خاندان کی زندگی ختم ہو گئی جب کالعدم بی ایل اے کے مسلح دہشتگردوں نے معروف خطیب اور استاد مفتی امشاد علی کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ اس حملے میں مفتی امشاد علی، ان کی بیوی اور 3 بچے آنیقا (3 سال)، عمر (16 سال) اور طلحہ...
سعودی عرب کی ریلویز نے 2025 میں اپنی کارکردگی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ گزشتہ سال کے دوران ریل نیٹ ورک نے 14 ملین مسافروں کو سروس فراہم کی، جو 2023 میں 11.2 ملین مسافروں کے مقابلے میں کافی اضافہ ہے۔ یہ اعداد و شمار سعودی شہریوں اور زائرین میں ریل سفر...
ترلائی خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ افغان شہری، گرفتار کرلیا گیا، وزیر داخلہ محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ترلائی خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ افغان شہری ہے جسے گرفتار کرلیا گیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
امریکی محکمہ انصاف نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق لاکھوں نئی دستاویزات جاری کی ہیں، جس میں اب بھارت کے ارب پتی بزنس مین انیل امبانی کا نام بھی سامنے آ رہا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری ہونے والی دستاویزات کے مطابق بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین نے بھارت کے...
افغانستان کے جارحانہ ٹاپ آرڈر بیٹر اور وکٹ کیپر رحمان اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں گرباز نے کہا کہ ورلڈکپ کے بعد ذاتی مصروفیات اور افغانستان میں جاری فلاحی کاموں کی وجہ سے وہ پی ایس ایل کے لیے دستیاب نہیں...
اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والے دہشتگرد کے افغانی ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کلاں میں ہونے والے خودکُش دھماکےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جہاں انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری افزودگی ایران کا ناقابلِ تنسیخ حق ہے اور یہ عمل جاری رہنا چاہیے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے بتایا کہ مسقط میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکی وفد سے مصافحہ بھی ہوا۔ انہوں نے واضح کیا...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ اسلام آباد میں پیش آنے والے...
ویب ڈیسک : اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے انٹیلی جینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس بروئے کار...
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے انٹیلی جینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس بروئے...
پاکستان تحریک انصاف نے مجلس وحدت مسلمین کی کل ملک گیر سوگ اور احتجاج کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک بم دھماکے میں درجنوں معصوم شہریوں کی شہادت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے بتاریخ...
لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جمعے کی نماز کے دوران مسلمانوں پر حملہ ہونا انتہائی افسوس ناک ہے، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ان کا واحد مقصد بدامنی پھیلانا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید جبکہ متعدد نمازی زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹس کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور...
اسلام آباد: ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے خودکش حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص اسپتال میں دم توڑ گیا جس کے بعد شہادتوں کی تعداد 33 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ پمز اسپتال میں دھماکے کے بعد کل 149 افراد لائے گئے تھے جن...
اسلام آباد دھماکہ، پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے، داعش کے افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے گئے۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا...
اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار
ترلائی کلاں خود کُش دہشت گردی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے چار سہولت کار گرفتار کرلیے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں میٹرک اور نائن تھ کلاسز کے لیے تعلیمی نظام میں بڑا اصلاحی قدم اٹھاتے ہوئے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے، جس کا اطلاق...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک بم دھماکے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین (MWM) کی جانب سے 7 فروری 2026 بروز ہفتہ دی گئی ملک گیر سوگ اور احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان...
بنگلہ دیش کی 2 بڑی اپوزیشن جماعتیں، بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) اور بنگلہ دیش جماعت اسلامی، نے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ حکومت میں آئیں تو ایک ’سچائی اور شفا یابی کمیٹی‘ قائم کریں گی۔ یہ اقدام جنوبی ایشیا میں سابق آمرانہ یا مضبوط حکومتی دور کے بعد کی سیاسی اصلاحات...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے کی جس کے نتیجے میں انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو روک لیا۔ مسافروں...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ریاست پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف حتمی اقدامات کی جانب بڑھا جائے۔ ایکس پر جاری بیان میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے...
اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک بھر میں وسیع کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ حکام نے اس واقعے میں ملوث افراد کی جلد گرفتاری اور ممکنہ خطرات کے خاتمے کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، خودکش بمبار یاسر ولد بہادر خان کے...
ویب ڈیسک: دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کے شواہد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جمع کر لیے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق شواہد کے حصول کے لیے نیشنل فارنزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی حاصل کی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد میں خودکش حملہ کے بعد دنیا بھر سے ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کے لیے موصول ہونے والے پیغامات پر دوست ممالک اور عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایکس پر ایک بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا...
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان نے اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسردگی کا اظہار کیا۔ کراچی میں موجود پاکستان نزاد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس اور رنج کا اظہار کیا۔ انہوں نے خودکش...
کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان رجیم کے تحت معاشی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جبکہ سرمایہ کار شدید خوف اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی تازہ رپورٹ نے طالبان حکومت کے معاشی استحکام اور سرمایہ کاری سے متعلق دعوؤں کی حقیقت...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق دوران کارروائی خواتین نے...
ویب ڈیسک:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسلام آباددھماکےکےتناظرمیں دنیابھرسےموصول ہونےوالےپیغامات پر مشکورہوں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایکس پرپیغام میں کہا انسداددہشتگردی کی کوششوں میں دوستوں اور شراکت داروں کی حمایت ہمیشہ اہم رہی ہے،اس گھناؤنے جرم کے مرتکب افراد کو پوری قوت کے ساتھ انصاف کے کٹہرے میں لایاجائےگا۔ وزیراعظم نےمزیدکہادہشتگروں کےمذموم عزائم کوکبھی کامیاب نہیں...
—فائل فوٹو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق فیصل آباد کی رہائشی خاتون نے غیر اخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ کراچی ایئر...
تصویر بشکریہ جیو نیوز اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے حملہ آور کا شناختی کارڈ مل گیا۔تفتیشی ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کا شناختی کارڈ دھماکے والی جگہ سے ملا، حملہ آور کی شناخت شناختی کارڈ پر درج نام یاسر سے ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار گزشتہ...
اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان رجیم میں معاشی بحران عروج پر ہے جس سے سرمایہ کار خوفزدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ طالبان رجیم کے ترجیحات دہشتگردوں کی حمایت و سرپرستی پر مرکوز ہے۔ افغان طالبان کی پالیسیوں...
مولانا کوکب مصطفیٰ نے کہا کہ کربلا کسی ایک طبقے کی میراث نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مشترکہ ورثہ ہے اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنا ہی سب سے بڑی عبادت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جشنِ امام حسین (ع) گولڈن جوبلی سیمینار کے دوسرا سیشن میں مرکزی مقرر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)...
بلوچستان میں نام نہاد لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشتگردی ، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتی ہے. تفصیلات کے مطابق31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کو سیکورٹی فورسز کی بروقت اور موثر کارروائیوں سے ناکام بنا دیا گیا۔ مستونگ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی...
بلوچستان نام نہاد لاپتہ افراد کی میں دہشت گردی بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب
کوئٹہ( نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں نام نہاد لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشتگردی، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کو سکیورٹی فورسز کی بروقت اور موثر کارروائیوں سے ناکام بنا دیا گیا۔ مستونگ میں...
ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدر لینڈ کے خلاف صائم ایوب کیساتھ اننگز کا آغاز خواجہ نافع کرسکتے ہیں ۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے کھیلا جائیگا۔سنہالیز اسپورٹس کلب کرکٹ گراونڈ پر گروپ اے میں پاکستان کا مقابلہ نیدر لینڈز کیساتھ ہے۔ اطلاعات...
دنیا بھر کے مختلف ممالک نے اسلام آباد خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور کہا کہ امریکا امن وسلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کی...
پاکستان میں دہشتگردی کا ماسٹر منصوبہ ساز بھارت جبکہ افغانستان سہولت کار ہے، برگیڈیئر آصف ہارون راجہ
پاکستان میں دہشتگردی کے تازہ واقعات کے پس منظر میں برگیڈیئر (ریٹائرڈ) آصف ہارون راجہ نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والے حالیہ حملے بھارت کی سرپرستی اور افغانستان کی سہولت کاری کے نتیجے میں کیے گئے۔ ان کے مطابق بی ایل اے نے بلوچستان کے 12...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ریاست پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ شاہد آفریدی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی سے معصوم شہریوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ترازو (دارِپلہ) کے نشان پر ووٹ دے کر ایک جدید، ترقی یافتہ اور ٹیکنالوجی پر مبنی بنگلا دیش کی ضمانت دی جا سکتی ہے۔جدید ٹیکنالوجی کی روشنی میں نوجوانوں کو عالمی معیار کا باصلاحیت انسانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کے ہمراہ ترقی پانے والے کراچی رینج میں تعینات افسران کاملاقات کے بعد گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KW&SC) کے جینڈر سیل کے زیرِ اہتمام خواتین افسران و ملازمین کے لیے ایک اہم اور تاریخی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد خواتین میں صنفی آگاہی کو فروغ دینا اور ادارے میں محفوظ، مثبت اور امتیاز سے پاک کام کے ماحول کو یقینی...