2026-07-24@14:56:36 GMT
تلاش کی گنتی: 17176
«ملزم کا اعتراف جرم»:
ایران امریکا مذاکرت سے منسلک ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عمان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران یورینیم...
پاکستان تحریک انصاف نے 5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ محض سرحدوں کا نہیں بلکہ انسانوں کی آزادی، عزتِ نفس اور حقِ خودارادیت کا سوال ہے۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ آج مقبوضہ...
اسلام آباد میں مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد بھارت کی وزارتِ خارجہ نے ایک سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے، تاہم ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور لاحاصل قرار دیا ہے۔ Our...
معروف پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسا دلچسپ انکشاف کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر تعجب اور حیرانگی کا طوفان برپا کرکے رکھ دیا۔ وائرل ہونے والے اس انٹرویو میں اداکارہ اسما نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹ ChatGPT کے ساتھ اتنا گہرا تعلق بن گیا ہے کہ وہ مجھے...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں...
ویب ڈیسک : مجلس وحدت مسلمین نے جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ سانحہ پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ علامہ صادق جعفری کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں نکالی جائیں گی، شہداء کی بلندیٔ درجات، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔مجلس وحدت مسلمین...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن کے دشمن ہیں،...
مجلس وحدت مسلمین نے جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ سانحہ پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ علامہ صادق جعفری کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں نکالی جائیں گی، شہداء کی بلندیٔ درجات، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب...
In the wake of the Islamabad tragedy, I am cancelling all my Basant-related activities that were scheduled for tomorrow. The mega Basant show at the Liberty Square also stands cancelled. P.S: It is imperative that the nation remains united against the Khwarji menace and their… — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 6, 2026 وفاقی...
سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و رہنما ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں خودکش دھماکہ وفاقی حکومت کی بدترین سکیورٹی ناکامی اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے ذمہ دار کی شناخت ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ترلائی کی مسجد میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بمبار نے افغانستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کی تربیت...
لاہور ، نشتر کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے 2افراد جاں بحق، ریسکیو حکام لاہور (نیوزڈیسک) علاقہ نشتر کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاہور کےعلاقےنشترکالونی میں ایک گھرمیں سلنڈر پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں...
اسلام آباد(طارق سمیر)ترلائی کی مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید ہو چکے ہیں اور متعدد نمازی زخمی ہیں – خود کُش بمبار کی شناخت ہو چکی ہے۔ حکومتی ذرائع مصدقہ اطلاعات کے مطابق خود کُش بمبار نے افغانستان سے دہشت گردانہ کاروائیوں کی تربیت حاصل کی۔ خودکش بمبار متعدد بار افغانستان...
سال 2025 پاکستان کے لیے سیکیورٹی کے اعتبار سے نہایت تشویشناک ثابت ہوا، جہاں خودکش حملوں اور دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان میں سے متعدد کارروائیاں افغان سرزمین سے سرگرم شدت پسند گروہوں، بالخصوص تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، سے جڑی ہوئی ہیں، جس نے...
لاہور بسنت: پتنگ بازی سے متعلق حادثات، نوجوان جاں بحق اور 5 افراد زخمی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس
لاہور میں بسنت کی تقریبات کے دوران پتنگ بازی سے متعلق مختلف حادثات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ کم از کم 5 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور، بسنت نے معیشت میں نئی جان ڈال دی ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعات شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آئے۔ بسنت کا تہوار جمعرات...
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق 31 جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں کو فورسز نے ناکام بنایا، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لاپتا افراد کی فہرست میں شامل دہشتگرد برہان بلوچ اور حفیظ بلوچ بھی اس دوران ہلاک ہوئے جبکہ...
شمال مشرقی بھارت میں واقع ریاست میگھالیہ کے ضلع ایسٹ جینتیا ہلز کے ایک دور افتادہ علاقے میں غیرقانونی طور پر چلنے والی کوئلہ کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 18 کان کن ہلاک ہو گئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: گووا نائٹ کلب میں آتشزدگی: ایک...
ترکیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی ٹی (MIT) نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک سرکاری خبر رساں ادارے اناطولو ایجنسی کے مطابق گرفتار افراد پر موساد کو ایسی معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے جن کی بنیاد پر اسرائیلی ایجنسی نے...
بلوچستان میں نام نہاد لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشتگردی ، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتی ہے. تفصیلات کے مطابق31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کو سیکورٹی فورسز کی بروقت اور موثر کارروائیوں سے ناکام بنا دیا گیا۔ مستونگ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی نام...
اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور کی لاش ابھی بھی امام بارگاہ میں موجود ہیں۔ پولیس اور ریسکیو...
اسلام آباد؛ امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 25 سے زائد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد کے ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ پولیس...
امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک اور کشتی کو نشانہ بنایا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر منشیات لے کر جا رہی تھی، اس کارروائی میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق یہ کشتی نامزد دہشت گرد...
بلوچستان میں نام نہاد لاپتا افراد کے بیانیے کی آڑ میں دہشتگردی کو جواز فراہم کرنے والا فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع اور ماہرین کے مطابق، حالیہ واقعات نے اس امر کی ناقابلِ تردید تصدیق کر دی ہے کہ نام نہاد...
9مئی واقعات میں میرا نام شامل کرنے کیلئے پولیس پر دباؤ ہے،ہماری کارکردگی نہ ہوتی تو تیسری بار حکومت نہ ملتی ؛سہیل آفریدی
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 9مئی واقعات میں میرا نام شامل کرنے کیلئے پولیس پر دباؤ ہے،خاتون کے سوال کا برا نہیں منایا، جواب دیا ہے،اگرہماری کارکردگی نہ ہوتی تو تیسری بار حکومت نہ ملتی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سہیل آفریدی نے پولیس کو بلٹ پروف...
پشاور میں تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو آج یاد دہانی کی یادداشت پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی رہنما سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ناحق قید میں رکھا گیا ہے...
ویب ڈیسک: پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم الزابی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی افرادی قوت کے لیے یو اے ای کے ورک ویزے جلد دوبارہ جاری کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ سفیر سالم الزابی نے یو اے ای ایمبیسی میں پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز...
بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں جبری گمشدگیوں کا المیہ شدت اختیار کر چکا ہے، جہاں ہزاروں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ یہ صورتحال مقبوضہ علاقے میں قابض بھارتی حکام کے مجرمانہ چہرے کو بے نقاب کرتی ہے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی عکاسی کرتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس...
اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں بارودی سرنگیں اور غیر پھٹا دھماکہ خیز مواد عوام کے لیے ایک سنگین اور جان لیوا خطرہ بن چکے ہیں، جبکہ طالبان حکومت کے بارودی سرنگوں کے خاتمے سے متعلق دعوے عملی طور پر ناکام نظر آ رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے افغانستان میں امدادی مشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں پہلے ہی مہنگائی، کم تنخواہوں اور معاشی عدم استحکام کا شکار تنخواہ دار طبقہ اب مزید ٹیکس بوجھ تلے دب گیا ہے۔ایف بی آر کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران تنخواہ دار افراد کی جانب سے ادا کیے گئے انکم...
لاہور: بسنت 2026 کا آغاز ہوتے ہی خوشیوں پر خون کے سائے منڈلانے لگے، شہر کے مختلف علاقوں میں قاتل ڈور اور بسنت سے جڑے حادثات نے 3 بچوں سمیت 6 افراد کو زخمی جبکہ ایک نوجوان کی جان لے لی۔ ریسکیو حکام کے مطابق رات 12 بجے کے بعد...
قطر نے کاروباری افراد اور اعلیٰ عہدوں پر فائز سینیئر ایگزیکٹوز کے لیے 10 سالہ طویل المدتی اقامہ پروگرام متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے۔ اس پروگرام کا اعلان ویب سمٹ قطر 2026 میں کیا گیا، جسے غیر ملکی ماہرین کے لیے ایک بڑی پالیسی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ کن افراد کو اہل...
کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف خصوصی کارروائی جاری رکھی ہے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایات پر مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کی گئیں، جن میں پانچ افغان باشندے بغیر کسی شناختی دستاویز کے حراست میں لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت) سندھ حکومت نے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت سندھ نے ائیرپورٹ پر ریپڈ ٹیسٹنگ کٹس، ایکس رے سہولت اور تربیت یافتہ عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ...
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے انکشاف کیا ہے کہ روس کے ساتھ جاری جنگ میں اب تک تقریباً 55 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ بڑی تعداد میں فوجی تاحال لاپتہ ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر زیلنسکی نے کہا کہ...
فرانسیسی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر زیلنسکی نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں پیشہ ور فوجی اور جبری بھرتی کیے گئے اہلکار دونوں شامل ہیں۔ انہوں نے لاپتہ فوجیوں کی درست تعداد بتانے سے گریز کیا۔ اسلام ٹائمز۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے انکشاف کیا ہے کہ روس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جب کہ مشترکہ اعلامیے میں 8 فروری کو ملک گیر پرامن ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیہل آفریدی نے خصوصی طور پر...
سٹی 42: ایبٹ آباد میں ممتاز کاروباری شخصیت برا خان فائرنگ سے قتل بیٹا سمیت تین افراد زخمی ہو گئے تھانہ میر پور کی حدود لوہر جناح آباد میں مبینہ طور پر جرگہ کے دوران فائرنگ کی گئی ۔ جس سے گولیاں لگنے سے برا خان جاں بحق ہو گئے۔ بیٹا شیری خان سمیت شجاح...
راولپنڈی (ارسلان لون سے) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ایم نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت براہِ راست ملوث ہے۔مشعال ملک نے مطالبہ کیا کہ مسئلہ کشمیر پر غزہ طرز کا بورڈ آف پیس تشکیل دیا جائے۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عالمی...
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کو ماڈل گڈ گورننس اضلاع میں تبدیل کرنے اور متاثرہ اضلاع کے لیے خصوصی پیکج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ہے، اس کے لیے سول حکومت، انتظامیہ ، پاک فوج اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: بسنت تہوار کے باعث لاہور کا رخ کرنے والے مسافروں کے لیے فضائی سفر ایک آزمائش بن گیا جہاں پروازوں کی منسوخی اور طویل تاخیر نے ہزاروں افراد کے سفری منصوبے متاثر کر دئیے۔ملک بھر میں ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کے باعث پروازوں کے شیڈول میں شدید خلل پیدا ہوا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف:یوکرینی صدر نے یہ بات فرانسیسی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہی، جس میں انہوں نے جنگ کے انسانی نقصانات اور موجودہ سفارتی کوششوں پر کھل کر بات کی۔زیلنسکی کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجیوں میں پیشہ ور سپاہی بھی شامل ہیں اور وہ اہلکار بھی جو...
ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بنگلہ دیش میں 12 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات سے قبل فیس بک پر جعلی ری ایکشنز، بالخصوص ’ہاہا‘ ایموجی، کے ذریعے سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنے اور عوامی تاثر کو متاثر کرنے کے لیے بوٹس اور کلک فارمز کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا۔...
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے انکشاف کیا ہے کہ روس کے ساتھ جاری جنگ میں اب تک تقریباً 55 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ بڑی تعداد میں فوجی تاحال لاپتہ ہیں۔ فرانسیسی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر زیلنسکی نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں پیشہ...