2026-06-02@21:01:54 GMT
تلاش کی گنتی: 734
«ایمبولینس»:
متعلقہ حکام کی جانب سے تیار کردہ تخمینوں کے مطابق یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9.47 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ حکام کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.69...
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔خلیج کے خطے میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی مخاصمت کے تناظر میں یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات (POL) کی قیمتوں میں 9.47 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ متوقع ہے۔متعلقہ حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-8 حیدرآباد (نمائندہ جسارت)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آج ریاست خود ان کو فتنہ الفساد اور فتنہ الخوراج کہتی ہے جبکہ 40 سال پہلے جب ولی خان نے یہ بات کہی تو انہیں اسلام دشمن کہا گیا،باچا خان کا نظریہ آج بھی مثبت راستہ ہے، ہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)سندھ انٹیگریٹیڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز حیدرآباد ریجن کے 8اضلاع میں مفت ایمبولینس سروس مہیا کررہا ہے۔ غریب ونادر طبقہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کے ساتھ ہسپتال سے گھر پہنچانے کی سہولت بھی دی جارہی ہے جوکہ سندھ حکومت کی فری سروس ہے جس کے تحت ہزاروں افراد فائدہ اٹھا...
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر سعودی ولی عہد نے واضح کیا کہ سعودی عرب اپنی سرزمین یا فضائی حدود کو ایران کے خلاف کسی بھی جارحانہ کارروائی یا اشتعال انگیزی کے لیے...
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسے ایسا جواب دیا جائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کسی غلط...
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران سعودی ولی عہد نے واضح کیا کہ سعودی عرب ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت اور اشتعال انگیزی کو مسترد کرتا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس کے دوران پیٹرولیم سیکٹر میں ہونے والی اربوں روپے کے بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔پی اے سی نے اجلاس میں مالی سال 23-2022 میں آر ایل این جی پر برآمد کنندگان کو 28 ارب روپے سبسڈی دینے کے معاملے کا بھی جائزہ لیا۔آڈٹ حکام کے مطابق پٹرولیم ڈویژن...
شکرگڑھ میں اسپتال جاتے ہوئے راستے میں خاتون کے ہاں ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوئی۔ مقامی حکام کے مطابق بارش اور خراب راستے کے باعث ایمبولینس میں خاتون کی ڈلیوری کی گئی۔ جتار سے اسپتال پہنچنے میں تاخیر سے خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ خاتون اور بچے کو ڈسٹرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے لیے اچھے اور برے کی نہیں بلکہ مکمل خاتمے کی پالیسی بنائیں۔اگر ریاست نے طے کر لیا یے کہ دہشت گرد خوارج اور فتنہ الہندوستان ہیں تو ماضی...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا کہ بدقسمتی سے سب کچھ ہائبرڈ ہو گیا، اس میں چچا آصف زرداری اور اْن کی پارٹی بھی شامل ہے۔ کراچی میں باچا خان کی برسی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ سمجھتے تھے...
کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے سانحہ گل پلازہ بوسیدہ نظام اور کرپشن کی داستان ہے،پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم الزام تراشی کے بجائے شہدا کے زخموں پر مرہم رکھیں، کراچی کی ترقی کیلیے اے این پی سب کے ساتھ مل کام کرنے کو تیار...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہے گزشتہ انتخابات میں اے این پی کو دھاندلی سے ہرایا گیا، خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کو گھر بھیجنا ہوگا۔ چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی کے موقع پر خطاب میں اے...
بدقسمتی سے چچا آصف زرداری اور نواز شریف کی پارٹیز بھی ہائبرڈ ہو گئیں ، ایمل ولی خان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سب کچھ ہائبرڈ ہو گیا، اس میں چچا آصف...
ایمل ولی خان—فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سب کچھ ہائبرڈ ہو گیا، اس میں چچا آصف زرداری اور اُن کی پارٹی بھی شامل ہے۔کراچی میں باچا خان کی برسی کے جلسے سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ جو...
ایرانی سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان کے اصولی کردار کو قابل تحسین قرار دیا۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان نے ایران کے خلاف غیر منصفانہ قرارداد پر ووٹنگ کا مطالبہ کر کے جرات مندانہ اقدام کیا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل...
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جنیوا میں ایران کے حق میں اصولی مؤقف اختیار کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک بیان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ دیا، شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی...
فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ہوگا ۔چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ دہشت گردوں کے حامیوں کو سزا دی جائے،...
علی ساہی: ٹوکن نادہندہ،غیر نمونہ نمبرپلیٹ اور مطلوب گاڑیوں کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیفالٹر ،سسٹم میں بلاک گاڑیوں کو موٹر وے پر اور اسلام آباد میں بھی داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسی طرح ڈیفالٹر،نان رجسٹرڈ،غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو ایم ٹیگ بھی جاری نہیں ہوگا۔ عمر شیر چٹھہ...
لاہور میں عوامی خدمت پر مامور ریسکیو 1122 کو خود بھی ریسکیو کی ضرورت پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کینال روڈ پر ریسکیو 1122 کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کی اپنی ایمبولنس گاڑی نہر میں جا گری۔ ایمبولینس کو حادثہ ٹھوکر سے جانب جناح اسپتال انڈر پاس کے قریب پیش آیا۔ ایمبولینس کا ٹائر...
سٹی42: لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث بڑے نقصان سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گجومتہ کے قریب واقع شان گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے فیکٹری کے عملے اور اطراف کے علاقوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-11 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے مرکزی تجارتی علاقوں صدر، گارڈن اور ایمپریس مارکیٹ میں آج ٹریفک کا بدترین بحران دیکھا گیا، جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔ سانحہ گل پلازہ کے بعد سڑکوں کی بندش اور متبادل راستوں پر دباؤ کے باعث ہزاروں گاڑیاں گھنٹوں سڑکوں پر رینگتی...
پشاور: مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہےے کہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسلہ تیراہ ہے، جو نقل مکانی ہوگی اس میں دہشتگرد بھی نکلیں گے، ہم سمجھتے ہیں کہ نقل مکانی کا مقصد کچھ اور ہے۔ ایمل ولی خان نے کہا...
پاکستان میں مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے پیٹرول پمپ تلاش کرنا اب آسان ہو گیا ہے کیونکہ وفاقی حکومت نے ایک موبائل ایپلیکیشن ’راہگزر‘ متعارف کرائی ہے، جو ملک بھر کے رجسٹرڈ اور مجاز پیٹرول پمپس کی تفصیلات فراہم کرے گی۔ ایپ کا مقصد اور جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق یہ...
حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں بہتری اور شفافیت کے لیے جامع اصلاحات پر عمل ہے جب کہ پیٹرول پمپس اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام متعارف کرا دیا گیا۔ حکومت پاکستان کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ قانونی پیٹرول پمپس کی معلومات کے...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ظفروال (نامہ نگار) شدید دھند میں ہسپتال پہنچنے میں تاخیر کے باعث خاتون نے ایمبولینس میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ کرتار پور کے نواحی گاو ں موضع لیل بررائے کی رہائشی خاتون کو ریسکیو 1122 ہسپتال لے جا رہی تھی کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ پانچ میٹر سے بھی کم ہونے...
اسلام آباد (عترت جعفری) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں ترقی، مستقبل کے اہداف، سرمایہ کاری کے مواقع، صحت، زراعت، آبپاشی اور تعلیم کی دستیاب سہولتوں کے حوالے سے کامیابیوں اور آئندہ کے وژن کو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے ٹیکس کی کلیکشن کو بھی صوبوں کے سپرد کر دیا جائے۔...
اسلام آباد: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے اور 6 ماہ گزرنے کے باوجود یہ اہم عہدہ تاحال ایڈہاک بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے۔ وزارت تعلیم کے ذرائع کے مطابق اس وقت سیکرٹری وزارت تعلیم نعیم محبوب بطور قائم مقام چیئرمین ایچ ای سی خدمات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے معاملے پر ضرورت پڑنے کی صورت میں فوجی طاقت کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کیرولین لیوٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ ہمیشہ سفارتکاری کو ترجیح دیتے ہیں، تاہم...
ایران کے جلاوطن ولی عہد رضا پہلوی کا عوامی بغاوت کا اعلان، تہران واپسی کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز ایران کے سابق جلا وطن ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور...
کاٹن ایئر 2025-26 کے دوران سندھ کے کاٹن جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی ترسیل میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق کاٹن ایئر 2025-26 کے دوران پنجاب اور بلوچستان سے ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر کپاس کی خریداری سرگرمیوں کے نتیجے سندھ کے کاٹن جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی...
لاہور: پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پی سی بی نے ملتان سلطانز ٹیم بھی فوری فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دو نئی ٹیموں کی کامیاب بولی کے بعد اب ملتان سلطانزکے آکشن کیلئے بھی پی سی بی حکام اشتہار کا پیپر ورک تیار کرکے جلد...
ایران کے سابق ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور ’قومی انقلاب کی فتح‘ کے موقع پر ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں۔ رضا پہلوی نے مظاہرین کے نام ویڈیو پیغام میں گزشتہ 2 راتوں...
عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کرنے والے ایران کے سابق ولی عہد رضا پہلوی کون ہیں؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز تہران (سب نیوز )ایران کے سابق بادشاہ کے بیٹے اور سابق ولی عہد رضا پہلوی نے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت...
پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے نمائندگان کی ملاقات، شہباز شریف نے مبارکباد دی پی ایس ایل کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوں گی، محسن نقوی،عطاء تارڑ موجود تھے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان نے ملاقات کی...
کاوش میمن: پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ میں اہم تقرریاں، نیا سی ای او اور ڈائریکٹر تعینات، مرزا ناصرالدین مشہود احمد پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے نئے ڈائریکٹر مقرر ہوگئے۔ نئے ڈائریکٹر وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کے اسپیشل سیکریٹری ہیں، مرزا ناصرالدین مشہود احمد نے عمران احمد کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں۔ محمد خالد رحمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ...
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ‘سیالکوٹ’ کامیاب بولی کے بعد خریدنے والے حمزہ مجید نے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم میں موجود اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے نام بتا دیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بیٹنگ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں محمد رضوان اور بابر اعظم اچھے لگتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا...
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی بولی جیتنے والی کمپنیوں او زی ڈویلپرز (سیالکوٹ) اور ایف کے ایس (حیدرآباد) کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور بورڈ کی انتظامیہ...
لاہور+ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا، جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ ڈویلپرز نے ریکارڈ 185 کروڑ روپے میں خرید لیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی فرنچائز شامل کرنے...
پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175کروڑ،8ویں 185کروڑ روپے میں فروخت WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ...
پاکستان سپرلیگ کے سیزن 2026 میں دو نئی فرنچائزز کو شامل کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے جناح کنوننشن میں پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی فروخت کے حوالے سے بولی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ابتدائی طور پر دس گروپ شامل تھے تاہم آخری وقت میں علی ترین گروپ نے دستبرداری...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کی نیلامی کیلئے بولی کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل جاری ہے، آٹھویں فرنچائز کے لیے ریکارڈ 181 کروڑ روپے کی پیش کش کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل میں دو...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کیلیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ تقریب کے آغاز میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رائزنگ اسٹار ایشیا...