2026-07-24@13:17:26 GMT
تلاش کی گنتی: 1052
«سعودی عرب کی خواہش»:
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے جمعرات کو دھرنے کا فیصلہ کیا تھا، میں نے کسی کو کوئی ہدایات نہیں دی تھیں۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے قریب صحافیوں سے...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ ان کی ذمہ داری پوری کررہی ہے مجھے نہیں لگتا مشال یوسف زئی عمران خان کی خیرخواہ ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پمز اسپتال ایک بہترین ادارہ ہے اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خود خواہش ظاہر کی کہ ان کا علاج اسی اسپتال میں ہو۔ سینیٹ اجلاس کے دوران عمران خان کی صحت سے متعلق سوالات کے جواب میں وفاقی وزیر نے بتایا کہ بانی پی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پمز ایک بہترین اسپتال ہے اور بانی پی ٹی آئی نے خود خواہش کا اظہار کیا کہ مجھے پمز اسپتال میں لے جائیں اور علاج وہی سے کروایا جائے۔ سینیٹ اجلاس میں عمران خان کی صحت سے متعلق سوالات پر جواب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی ملک ہالینڈ کی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کو حکام نے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 10 سال وہاں رہائش کی شرط ختم کردی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچ حکومت نے دوہری شہریت سے متعلق قوانین تو تبدیل نہیں کررہی مگر تارکین وطن کو ایک بڑی سہولت فراہم کردی ہے، تمام غیر...
اقوام متحدہ کا قبرص میں امن فورس کا مینڈیٹ ایک سال کے لیے توسیع، شمالی قبرص کی خواہشات نظرانداز WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز قبرص میں امن قائم رکھنے والی فورس کے مینڈیٹ کی توسیق پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فیصلہ شمالی قبرص کے ترک جمہوریہ کے عوام کی خواہشات...
ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوں نے سرکاری اداروں میں ملازمین کو کم از کم ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی پر عملدرآمد کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ چیئرپرسن نزہت صادق کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف سرکاری اداروں میں کم از کم اجرت...
آپریشن سندور سے متعلق سی ایچ پی ایم کی رپورٹ پر سنجیدہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں جسے ماہرین نے غیر معروضی اور تجزیاتی سختی سے عاری قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ’آپریشن سندور پر آپ ویڈیو بنانے میں جلدی کرگئے‘، پاکستانی کے سوال پر دھرو راٹھی لاجواب ہوگئے ناقدین کے مطابق رپورٹ میں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم عبدالرزاق کو عدم شواہد کی بنیاد پر بری کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر مجرم کو بری کیا۔ ٹرائل کورٹ نے مجرم عبدالرزاق کو سزائے موت دی تھی جسے ہائی کورٹ نے عمر قید میں تبدیل کر...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم عبدالرزاق کو عدم شواہد کی بنیاد پر بری کر دیا۔عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر مجرم کو بری کیا۔ ٹرائل کورٹ نے مجرم عبدالرزاق کو سزائے موت دی تھی جسے ہائی کورٹ نے عمر قید میں تبدیل کر دیا تھا۔عبدالرزاق کی بریت کی درخواست پر...
قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی آر آئی یو جے کے نومنتخب اراکین کے لیے نیک خواہشات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد ((آئی پی ایس) قائم مقام چیئرمین سینیٹ، سیدال خان نے راولپنڈی/اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے سالانہ انتخابات 2026 کے کامیاب اور خوش...
راولپنڈی میں تھانہ واہ کینٹ پولیس کی کارروائی میں شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے اشتہاری نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری کو قتل کیا اور موقعہ سے فرار ہو گیا تھا۔ اشتہاری دسمبر 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔ واہ کینٹ پولیس نے ٹیکنیکل...
راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے علاقے میں گھر کے کنویں سے 7 دن کے بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ پراسرار حالات میں معصوم بچے کی نعش کنویں سے برآمد ہونے پر پولیس نے گھر کے مکینوں کو تحویل میں لے لیا، بچے کے اغوا کا مقدمہ گزشتہ شب بچے کے والد کی...
وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کو چینی قونصل جنرل تعیناتی پرخراج تحسین لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات ک
لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین...
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے معدنیات کےلیے صوبائی کمپنی بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت جیسے انرجی اور تیل و گیس کے لیے اپنی کمپنی کے پی او جی سی ایل بنا چکی ہے ،ایسی ہی معدنیات کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں، کمپنی کے قیام سے صوبے کے عوام اپنے قیمتی وسائل سے فائدہ اٹھا سکیں گے، غیرقانی مائننگ اور مافیاز کا خاتمہ ہوگا؛ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بیانپشاور: خیبرپختونخواہ حکومت نے معدنیات کےلیے صوبائی کمپنی بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان...
پاکستان بلغاریہ کیساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہشمند ہے:سپیکر پنجاب اسمبلی
ویب ڈیسک: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے بلغاریہ کی سفیر آئیرینا گینا ڈیوا گانچیوا نے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ملاقات کے دوران سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعاون...
فوٹو: اے ایف پی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ حکومت کی انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ سنگین غلفت کی مرتکب سندھ حکومت آئینی و قانونی طور پر تحقیقات کرانے کا حق نہیں رکھتی، وزیر اعظم فوری طور پر آزاد اور بااختیار قومی...
خیبر پختونخوا کی تحصیل باڑہ میں چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق باڑہ کے علاقہ شلوبر میں کمرے کی چھت منہدم ہو گئی جس میں حسن نامی ایک سالہ بچہ ملبے تلے دب گیا۔ بچے کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن بچہ جانبر نہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں مالی سال کے اختتام 30 جون تک کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، ٹیکس شارٹ فال ٹیکس اقدامات کی بجائے ٹیکس آمدن بڑھانے سے پورا کرنے کی کوششیں کی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی حکمت...
( سٹی 42) ترجمان خیبر پختونخواہ حکومت شفیع اللہ جان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے8 فروری کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی، پی ٹی آئی کے کارکن کسی نتیجے کے بغیر تحریک جاری رکھیں گے ۔ہ نتائج کچھ بھی ہوں ، ہماری جدوجہد جاری رہے گی، آٹھ فروری سے...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے 26 میں سے 13 لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ کمشنر کراچی حسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ سانحہ گل پلازہ میں 26 افراد کی لاشیں ملیں جن میں 13 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے جبکہ کچھ ناقابل شناخت ہیں اور لاشوں کا ڈی این اے...
طیب سیف: پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد کے خیبر پختونخواہ ہاوس میں جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں، اجلاس میں 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل تشکیل دیا جائے گا۔ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کے بعد ایوان...
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مودی حکومت کو کوئی پرواہ نہیں۔ اے ایس دولت نے کشمیریوں میں مایوسی کا ذکر چنئی میں منعقدہ لیٹریچر فیسٹول میں کیا۔ سابق ’را‘ چیف نے کہا کہ کشمیر میں موجودہ سیاسی صورتحال میں بے بسی کا...
—فائل فوٹو ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔گل پلازا کے دور ے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک 14 افراد کی لاشیں نکالی جا...
بالی ووڈ کے سینئر اور ورسٹائل اداکار منوج باجپائی کے ایک جملے نے بھارتی فلموں اور ٹیلیویژن کے معروف اداکار جیدیپ اہلاوات کو اس وقت رلا دیا جب انھوں نے مشہور کرائم اور تھرلر ویب سیریز پاتال لوک کے 45 سالہ اداکار کو فون کیا۔ اداکار جیدیپ اہلاوات اس سیریز میں مرکزی کردار ادا...
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخواہ میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں نئی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی...
کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہفتے کو اپنی نوعیت کے سب سے بڑے قرار دیے گئے پرپل سٹار نیلم کی نمائش کی گئی، 3,563 قیراط وزنی پتھر کے مالکان اسے فروخت کرنے کے لیے تیار ہیں، جس کی قیمت کم از کم 300 ملین ڈالرز لگائی گئی ہے۔ جیمولوجسٹ اشان امرسنگھے...
صدر گل پلازہ تاجر ایسوسی ایشن تنویر قاسم نے کہا کہ عمارت کے اندر کئی افراد پھنسے ہونے کا خدشہ ہے، ہمارا بھی اپنے 12 افراد سے رابطہ نہیں ہو رہا۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے سے اربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے ، ہمیں مال کی کوئی پرواہ نہیں لیکن جانی نقصان...
لاہور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں جاری نیشنل ورکشاپ کے شرکاء کی لاہور آمد کے موقع پر کمانڈر لاہور کور کے ساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ ملاقات خوشگوار اور سنجیدہ ماحول میں ہوئی جس میں قومی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر کور کمانڈر...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لئے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔ صدر مملکت نے شاہ سلمان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستان میں معاشی استحکام، اقتصادی بہتری کی تعریف کی اور پاکستان کے اصلاحاتی عمل، میکرو اکنامک ایجنڈے کو سراہا۔ نیٹلی بیکر نے امریکہ کی جانب سے پاکستان...
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے وفاقی وزیرخزانہ سےملاقات کے دوران پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات...
واشنگٹن: وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران اپنا نوبیل امن انعام کا تمغہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کر دیا، جسے صدر ٹرمپ نے قبول کر لیا ہے۔ وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق صدر ٹرمپ اس تمغے کو اپنے پاس رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صدر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس افسران کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں، چاہتا ہوں کہ ہر افسر کی تنخواہ بہتر ہو۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محسن نقوی نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور وہاں کی...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں زوروں پر ہیں جس میں شرکت کے لیے بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی وطن پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’محفوظ بسنت‘: لاہور میں سخت ضوابط کے ساتھ 3 روزہ تہوار کی تیاریاں مکمل امریکا کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے بانی عدنان منور کے مطابق لاہور کی فضا جلد ہی...
زمیندار نے زبردستی شراب پلاکر مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مقامی زمیندار کو گرفتار کرلیا، پولیس ترجمان کیمطابق خاتون کا میڈیکل کروالیا گیا، فرانزک شواہد کی رپورٹ آنے پر کیس میں مزید پیشرفت ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے ہیڈبکائنی میں اعجاز نامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات: متحدہ عرب امارات کی عدالت نے سابق ملازم کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے کمپنی پر 2 لاکھ 28 ہزار 666 درہم جرمانہ عائد کیا، کمپنی تقریباً 23 ماہ تک ملازم کی ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی کا ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی۔عدالتی ریکارڈ کے مطابق متاثرہ ملازم نے تنخواہیں...
متحدہ عرب امارات کی عدالت نے سابق ملازم کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق عدالت نے فیصلے میں کہا کہ کمپنی تقریباً 23 ماہ تک ملازم کی ماہانہ تنخواہیں ادا کرنے کا ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی۔ عدالتی ریکارڈ کے مطابق متاثرہ ملازم نے تنخواہیں...
والدین کی دیکھ بھال نہ کرنے پر بھاری قیمت چکانی پڑے گی، سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے بڑی کٹوتی کا انتباہ
بزرگ والدین جو اپنی زندگی کے سنہری لمحات بچوں کے ساتھ گزارنے کے خواب دیکھتے ہیں، بعض اوقات انہی بچوں کی لاپرواہی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ایسے بزرگ شہریوں کے تحفظ اور عزتِ نفس کو یقینی بنانے کے لیے تلنگانہ حکومت ایک اہم قانون سازی کرنے جا رہی ہے۔ بھارتی ریاست تلنگانہ کے چیف...
فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر کی ملاقات، تعلقات بڑھانے کی خواہش: انڈونیشیا کی جے ایف17 تھنڈر خریداری میں دلچسپی
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف‘ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) جعفری شمس الدین نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے...
برطانیہ کے سب سے بڑے رومی قبرستانوں میں سے ایک میں 300 سے زائد قبریں دریافت کی گئی ہیں۔ برطانیہ کے علاقے کمبریا میں 33 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر کے لیے کھدائی کے دوران قدیم رومی قبرستان کی باقیات کے شواہد سامنے آئے۔ ماہرِینِ آثارِ قدیمہ نے 2025 میں پینرتھ اور اسکاچ کارنر کے...
انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، پاکستان کیساتھ دفاعی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیردفاع نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشیا کے وزیردفاع نے پیر کو جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل...
فوٹو: آئی ایس پی آر انڈونیشیا نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون...
سابق ڈچس آف یارک اور شاہ چارلس کی سابق بھابھی سارہ فرگوسن اپنے مستقبل کے بارے میں ایک مشکل فیصلے سے دوچار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شاہی خاندان کی معمر ترین رکن شہزادی کیتھرین انتقال کرگئیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں جیفری ایپسٹین سے تعلقات کے حوالے سے بڑھتی ہوئی جانچ پڑتال کے...