2026-07-24@13:17:22 GMT
تلاش کی گنتی: 1052
«سعودی عرب کی خواہش»:
سہیل آفریدی اور وزیراعلیٰ سندھ کی طے شدہ ملاقات اچانک منسوخ کردی گئی حیدر آباد سے کراچی واپسی پرجگہ جگہ رکاوٹیں ڈالی گئیں ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی طے شدہ ملاقات اچانک منسوخ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ سندھ کے دورے پر موجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ...
پشاور(نیوزڈیسک)ریڈیو پاکستان کیس میں پولیس کو نئے شواہد مل گئے جب کہ پولیس نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کیس میں ملزم نامزد کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے مشاورت شروع کردی۔ ذرائع تفتیشی ٹیم نے کہا کہ انویسٹیگیشن آفیسر، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے آئی جی خیبرپختونخوا کو آگاہ کردیا، خیبرپختوا...
ریڈیو پاکستان کیس میں پولیس کو نئے شواہد مل گئے جب کہ پولیس نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کیس میں ملزم نامزد کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے مشاورت شروع کردی۔ ذرائع تفتیشی ٹیم نے کہا کہ انویسٹیگیشن آفیسر، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے آئی جی خیبرپختونخوا کو آگاہ کردیا، خیبرپختوا پولیس نے...
فائل فوٹو پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں منشیات مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے 7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔کیس کی سماعت اے ٹی سی جج ولی محمد خان نے کی، ایس ایچ او حضرت حیات خان، ایڈیشنل ایچ او شاہ زیب خان سمیت 7...
پاکستان میں 450 ارب ڈالر کے جواہرات کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں جواہرات اور قیمتی پتھروں کے لیے قومی پالیسی فریم ورک کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ہدایت کی کہ رواں برس فریم ورک میں تفویض کردہ اقدامات پر فوری عمل درآمد یقینی...
امریکی جریدے نے کہا ہے کہ ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ امریکی جریدہ بلوم برگ نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوجائے...
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ میڈیا ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن...
اسلام آباد :(نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں جواہرات و قیمتی پتھروں کے ذخائر، شعبے کی اصلاحات، برآمدات میں اضافے اور جدید ٹیکنالوجی کے نفاذ پر اعلی سطح اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم نے جواہرات و قیمتی پتھروں کے شعبے کی اصلاحات اور اسے بین الاقوامی...
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے جواہراتی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اسے عالمی منڈی کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک جامع قومی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ جمعے کے روز جواہراتی شعبے سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جواہرات و قیمتی پتھروں(Gemstones) کے شعبے کی اصلاحات اور اسے بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے قومی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دے دی اسلام آباد میں منعقدہ اعلی سطح اجلاس میں وزیرِ اعظم نے رواں برس پالیسی فریم ورک میں تفویض کردہ اقدامات پر عملدرآمد...
طلال چوہدری کیخلاف شواہد ہیں لیکن اثرورسوخ کے باعث انہیں صرف وارننگ جاری کی گئی،حکام الیکشن کمیشن WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)الیکشن کمیشن میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور این اے 96فیصل آباد سے رکن بلال بدر کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کی سماعت...
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بگٹی قبیلے کے چیف منتخب ہونے اور دستار بندی کی رسم ادا ہونے پر دلی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان کب تک، پی پی اور ن لیگ کا...
الیکشن کمیشن میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور این اے 96 فیصل آباد سے رکن بلال بدر کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ طلال چوہدری کے وکیل نے دلائل دیے اور کہا کہ طلال چوہدری غیر مشروط معافی...
پاکستانی میزبان واداکارہ مایا خان نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ کے دوران اپنی بھاری تنخواہ اور اس میں آنے والی کمی پر کھل کر گفتگو کی۔ مایا خان ایک باصلاحیت پاکستانی میزبان اور اداکارہ ہیں جنہوں نے پی ٹی وی کے ڈراموں ’ایک محبت سو افسانے‘ کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ تاہم، انہیں اصل پہچان نجی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا نے ورک ویزا پالیسی تبدیل کرتے ہوئے موجودہ اوپن ورک پرمٹ ختم کرتے ہوئے نیا ورک لائسنسنگ نظام نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ سے موجودہ اوپن ورک پرمٹ ختم کر کے ایک نئے ایمپلائر لنکڈ ورک لائسنس فریم...
سٹی 42: پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوہری شہریت کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوہری شہریت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے تمام رسمی و دستاویزی کارروائی مکمل کرلی گئی، معاہدے کے بعد جرمنی بھی ان ممالک کی فہرست میں...
جرمنی کو صحت کے شعبے میں افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا ہے جس کے باعث پاکستانی نرسوں اور دیگر ہنر مند پیشہ ور افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوچکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا ڈیجیٹل ویزا پلیٹ فارم: طلبہ، اسکلڈ لیبر اور پروفیشنلز کو کیا فائدہ ہوگا؟ بیورو آف امیگریشن...
اسلام آباد: جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران تنخواہ دار افراد نے 266 ارب روپے انکم ٹیکس کی مد میں ادا کیے، جو ملک بھر میں وصول ہونیوالے مجموعی انکم ٹیکس کا تقریباً ہر دس میں سے ایک روپیہ بنتا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جولائی تا...
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے ناظم الامور سے ملاقات کے دوران گہرے دکھ اور افسوس...
لاہور: پنجاب اسمبلی کے احاطے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ہونے والی ہلڑ بازی کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی انکوائری مکمل کر کے تفصیلی رپورٹ تیار کر لی ہے۔ اسمبلی ذرائع کے حوالے سے نجی...
لاہور: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہلڑ بازی کے بعد ویڈیو شواہد کے ساتھ انکوائری رپورٹ تیار کرلی گئی۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ہونے والی ہلڑ بازی کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد...
گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ایک بیان میں کہاکہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے تیار ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے لاہور کے دورے کے دوران غلط زبان کے استعمال پر معذرت بھی کی۔ گزشتہ دنوں جب تحریکِ تحفظ آئینِ پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا...
سٹی42: طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم امیر فتح کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرہ نے قتل کیس کی سماعت کی، جس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جامع رپورٹ...
ویب ڈیسک: پنجاب میں آسان کاروبار فنانس اسکیم کے تحت قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت، آسان کاروبار فنانس اسکیم کی پراجیکٹ سٹئرنگ کمیٹی کا تیسرا اجلاس پیسک ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں اسکیم کے دوسرے مرحلے کی پیشرفت کا جائزہ لیا...
لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا ستھرا پنجاب پروگرام نا صرف مقامی سطح پر کامیابی حاصل کر چکا ہے بلکہ دیگر صوبے اور حتیٰ کہ بین الاقوامی شہر بھی اس سے مستفید ہونا چاہتے ہیں۔ سندھ حکومت نے ستھرا پنجاب پروگرام کے ماڈل کو...
آزاد جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اب امیدوار 41 سال تک سرکاری نوکری کے لیے اہل ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: بینظیر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے سال کے موقع پر اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا میں امن دیکھنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ سے جب یہ سوال کیا گیا کہ ان کی نئے سال کی خواہش کیا ہے تو انہوں نے مختصر مگر معنی خیز...
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آئندہ برس دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آج سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز...
متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے موقع پر نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتی شہریوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کے مطابق یکم جنوری 2026 سے نجی شعبے میں اماراتی شہریوں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 6 ہزار درہم مقرر ہوگی۔ وزارتِ انسانی وسائل نے وضاحت کی...
امریکن ایئرلائنز کے ایک پائلٹ نے اپنی تنخواہ کی تفصیلی تفریق آن لائن شیئر کر کے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے۔ اس انکشاف سے واضح ہوتا ہے کہ امریکا کی بڑی ایئرلائنز میں پائلٹس کی اجرت میں غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی حملے کا خوف، عالمی ایئرلائنز وینزویلا کے...
مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے سیکیورٹی اور ذہنی صحت سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشات کے تناظر میں ایک اہم اے آئی سیفٹی عہدے کے لیے555 لاکھ ڈالر تنخواہ کی پیشکش کی ہے۔ کمپنی ایک نئے ’ہیڈ آف پریپیرڈنیس‘ کی تقرری کی خواہاں ہے جو اے آئی ماڈلز سے پیدا ہونے والے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف اپنے حلقہ میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کے گھروں پر گئے اور مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے پارٹی کارکن رضوان حیدر کی والدہ محترمہ، چوہدری رشید کے گھر ان کی اہلیہ کی وفات اور...
امریکی محکمہ خارجہ کے نئے حکم کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ آج (15 دسمبر) سے تمام ایچ 1 بی ویزا درخواست گزاروں اور ان کے اہلَ خانہ کے ایچ 4 ویزا کے خواہشمندوں کی جانچ پڑتال کے عمل کو مزید سخت کرتے ہوئے ان کے سوشل میڈیا پروفائلز کی بھی اسکریننگ شروع کر رہی ہے۔ غیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: یوکرینی صدر نےکہاہے کہ امن مذاکرات سے قبل نیٹو کی رکنیت کی دیرینہ خواہش چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔زیلنسکی نے اتوار کے روز اپنی اس تجویز کو کیف کی طرف سے دی گئی رعایت کے طور پر بیان کیا جو برسوں تک نیٹو کی رکنیت کے لیے دباؤ ڈالنے اور اب مستقبل...
سٹی 42: خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں ہوئیں جن میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 خوارج جہنم واصل ہوئے جبکہ بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی سے 6 مزید بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہوئے...
امریکا میں موت کی سزا پانے والے شخص نے اپنی آخری خواہش میں ہائی کیلوریز سے بھرپور کھانے کی فرمائش کر ڈالی۔ موت کی سزا پانے والوں سے آخری خواہش پوچھی جاتی ہے جس میں زیادہ تر سزا پانے والے آخری بار اپنے پیاروں سے ملنے کی خواہش ظاہر کرتے ہیں لیکن امریکی ریاست جارجیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں موت کی سزا پانے والے 52 سالہ سٹیسی ہمفریز نے اپنی آخری خواہش میں حیران کن انتخاب کیا، دوہرے قتل کے جرم میں مہلک انجکشن کے ذریعے پھانسی پانے والے ہمفریز نے اپنی آخری خواہش میں ہائی کیلوریز سے بھرپور کھانے کا مطالبہ کیا، جس نے میڈیا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
حکومت نے بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے تحفظ اور نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام کر لیا ہے۔ اب پروٹیکٹر یا کسی بھی سرکاری فیس کی نقد ادائیگی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ بیورو آف امیگریشن نے تمام متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو مراسلہ جاری کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-01-6 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فوجی عدالت سے 14 سال قید بامشقت سزا پانے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید اب شواہد کے ساتھ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کےخلاف گواہی دینے جا رہے ہیں اور یہ شکنجہ یہاں رکے گا نہیں یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-01-5 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف مالی بحران کا شکار ہوگئی۔پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے مالی بحران کے حوالے سے پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کو خط لکھ دیا۔فردوس شمیم نقوی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پارٹی چلانے کے لیے ہر پارلیمنٹرین اپنی...
سٹی42: باخبرسیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ سیاسی سرگرمیوں مین ملوث ہونے اور دوسرے جرائم مین سزا پانے والے آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی فیض حمید 9 مئی کو ریاست کے اداروں اور قومی علامتوں پر منظم حملوں کی منصوبہ بندی سے متعلق شواہد دیں گے۔ ایک نیوز چینل کے...
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ فیض حمید بانی پی ٹی آئی کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے پروگرام’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلنا خارج از امکان نہیں۔ فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ فیض...
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ فیض حمید بانی پی ٹی آئی کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔سینیٹر فیصل واوڈا نےایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلنا خارج از امکان نہیں۔فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ فیض حمید نو مئی کے خلاف گواہی...
