2026-07-24@15:21:26 GMT
تلاش کی گنتی: 758
«ٹرانسلیٹ»:
پاکستان بھر میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق صرف ایک ہفتے کے دوران کوکنگ آئل کی قیمت میں فی لیٹر 60 روپے تک اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد خوردہ قیمت 550 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی، اس ضمن میں دکانداروں کا مؤقف ہے کہ کوکنگ آئل پہلے 490...
اسلام آباد(صغیر چوہدری ) عنبرین جان پاکستان الیکٹرنک میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی پیمرا کی پہلی خاتون چئیرپرسن تعینات ہوگئیں صدر مملکت آصف زرداری نے چیئرپرسن پیمرا کیلئے عنبرین جان کی تقرری کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کی تقرری کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت کو ارسال کی...
پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) نے حکومت سے ڈبا پیک دودھ بنانے والی کمپنیوں کو مؤثر طور پر ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم کے مطابق ڈیری مصنوعات روزمرہ استعمال کی بنیادی ضرورت ہیں، مگر اس شعبے میں مناسب نگرانی کا فقدان ہے۔ فورم کا کہنا ہے کہ دودھ بنانے والی...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بزنس فورم نے حکومت سے ڈبے والے دودھ کی قیمت 50 روپے لیٹر کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) نے حکومت سے ڈبا پیک دودھ والی کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) 05 فروری 2026 کو مملکت سعودی عرب میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ اس موقع پرپاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس آغازمحمد قاری آصف کی تلاوتِ قران پاک و ترجمہ سے ہوا۔ بعد...
جدہ: پاکستان قونصلیٹ میں نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
جدہ: پاکستان قونصلیٹ میں نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز جدہ:(خالد نواز چیمہ) شیخ سعید احمد اور چوہدری محمد اکرم گجر کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل سید مصطفیٰ...
بارسلونا قونصلیٹ میں عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم قونصل جنرل مراد وزیر علی کی مخلص قیادت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے امید کی کرن
بارسلونا قونصلیٹ میں عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم قونصل جنرل مراد وزیر علی کی مخلص قیادت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے امید کی کرن WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز بارسلونا:جدہ (خالد نواز چیمہ)امیگریشن سے متعلق خبر بریک ہونے کے بعد پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا شدید عوامی دباؤ کی زد میں آ گیا، وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈا برسوں سے ناشتے کا لازمی حصہ سمجھا جاتا ہے اور غذائیت کے اعتبار سے اسے ایک مکمل غذا قرار دیا جاتا ہے۔کوئی اُبلا ہوا انڈا پسند کرتا ہے تو کوئی آملیٹ کی صورت میں، مگر جب مقصد وزن کم کرنا ہو تو یہ سوال اہم ہو جاتا ہے کہ کون سا طریقہ...
دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں قائم ایک نئی کمپنی نے ایسی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جو شمسی توانائی کے ذریعے ہوا سے نمی حاصل کر کے روزانہ تقریباً ایک ہزار لیٹر پانی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ نظام شمسی پینلز سے حاصل ہونے والی توانائی کے ذریعے ہوا میں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کا کہنا ہےکہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے مکمل آگاہ ہیں، بارسلونا قونصلیٹ روزانہ تقریباً 600 اتھارٹی لیٹرز برائے کیریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کر رہا ہے۔ایک بیان میں چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ اوورسیزپاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہماری اولین...
انڈے ناشتے کی میز پر برسوں سے موجود ہیں اور انہیں غذائیت سے بھرپور غذا مانا جاتا ہے۔ کوئی انہیں اُبال کر کھانا پسند کرتا ہے تو کوئی آملیٹ کی شکل میں۔ دونوں ہی صورتوں میں جسم کو پروٹین ملتا ہے، مگر جب بات وزن کم کرنے کی ہو تو پکانے کے طریقے اور شامل...
بارسلونا: اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے قونصلیٹ کے غیر معمولی اقدامات، ہفتہ وار تعطیلات ختم، طویل اوقات میں خدمات جاری — چوہدری سالک حسین
بارسلونا: اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے قونصلیٹ کے غیر معمولی اقدامات، ہفتہ وار تعطیلات ختم، طویل اوقات میں خدمات جاری — چوہدری سالک حسین WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزارتِ اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اور پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارتِ اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اور پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور ان کے حل کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-6 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ طور پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔مسافر بسوں کے کرایوں میں پچاس روپے سے ایک سو پچاس روپے تک کا اضافہ کیاگیاہے راولپنڈی سے لاہور اور دیگر شہروں کے لیے کرایہ میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد لاہور میں ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ طور پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔ مسافر بسوں کے کرایوں میں پچاس روپے سے ایک سو پچاس روپےتک کا اضافہ کیاگیاہے،لاہورسے راولپنڈی کا کرایہ 1600 سے بڑھا کر سے 1750کردیا گیا،ڈیڑھ سو روپےاضافے کےساتھ لاہورسےرحیم یارخان کے 1900 روپےوصول...
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن میں ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا تاہم پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
کراچی: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے ردعمل کے طور پر کرایوں میں 4 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے اگلے 15 روز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے صارفین کو ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈال دیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈیزل فی لیٹر 11 روپے 30 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے، جس...
متعلقہ حکام کی جانب سے تیار کردہ تخمینوں کے مطابق یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9.47 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ حکام کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.69...
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔خلیج کے خطے میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی مخاصمت کے تناظر میں یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات (POL) کی قیمتوں میں 9.47 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ متوقع ہے۔متعلقہ حکام...
جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے کے تعلیمی نظام کے حوالے سے بنائے گئے گیت ’لیٹ ہوگئے‘ کے معترف ہوگئے، ساتھ ہی کیس نمبر 10 کیلئے مانگ لیا، جس پر شہزاد رائے رضامند بھی ہوگئے۔ شہزاد رائے کا گانا ’لیٹ ہوگئے‘ اس وقت خاصہ مقبول ہو رہا...
آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے وفد کی ہیلتھ ریگرلیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر ضعیم ضیا سے ملاقات
آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے وفد کی ہیلتھ ریگرلیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر ضعیم ضیا سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے ایک وفد نے چیئرمین سعید اللہ جان مروت...
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 9 روپے 47 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 69...
یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کا کہناہےکہ ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول 36 پیسے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 47 پیسے فی لیٹرتک مہنگا ہونے کا امکان ہےانڈسٹری ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 3 روپے 69 پیسے فی لیٹر مہنگا...
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کرلی اور نئی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سمری کل پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت...
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق اپنی ورکنگ مکمل کر لی ہے، جبکہ نئی قیمتوں کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں تبدیلی کا امکان ہے۔اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی ہے اور نئی قیمتوں کی سمری کل پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے 47 پیسے...
سٹی 42: اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گاڑی کی خریداری و ٹرانسفر پر بڑی سہولت مل گئی ۔ اب گاڑی کی خرید وفروخت پر بائیو میٹرک پاک آئی ڈی ایپ سےکرائی جاسکےگی۔ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ سے سی ای او نادراعمرخان آزاد کی ملاقات ہوئی ۔ ایپ میں گاڑی نمبر،چیسز نمبر ،مالک کا نام ڈال کر بائیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ڈھاکا میں ماریا بی آؤٹ لیٹ کا افتتاح، بنگلہ دیش میں داخل ہونے والی پہلی بین الاقوامی خواتین فیشن برانڈ قرار
پاکستانی فیشن لیبل ماریا بی نے اس ہفتے ڈھاکا میں اپنی پہلی برانچ قائم کر کے بنگلہ دیش میں باضابطہ طور پر قدم رکھ دیا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ بنگلہ دیش میں موجود پہلی بین الاقوامی خواتین ملبوسات کی برانڈ بن گئی ہے۔ یہ پیش رفت اس لیے بھی اہم ہے کہ بنگلہ...
اسلام آباد:امریکی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز نٹالی اے بیکر نے نیو یو ایس ای ایف پی عمارت میں قائم لنکن کارنر میں ’’لیٹ فریڈم رنگ‘‘ کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سعید احمد:شدید دھند کے باعث ملک کے میدانی علاقوں میں ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے،کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں سے آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی، کوئٹہ سمیت دیگر شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس:...
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ (گریڈ 14) کی 111 آسامیوں پر مکمل طور پر پیپر لیس، ڈیجیٹل اور آن لائن نظام کے تحت شفاف بھرتیوں کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ آن لائن ٹیسٹ، انٹرویوز، نتائج کا اعلان اور کامیاب امیدواروں میں تقرر ناموں کی تقسیم ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) جدہ میں پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 10 جنوری 2026 قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب نہایت سادگی اوروقار کے ساتھ منعقد ہوئی جس کا آغاز قاری محمد آٓصف نے آیاتِ ربانی کی تلاوت و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے...
وفاقی حکومت نےپیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کےعوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کر دیا ہے،تاہم قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے،جس کےبعد پیٹرول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے ایک جدید فیچر متعارف کروایا ہے جو صارفین کو بہت پسند آئے گا۔اس نئے فیچر کے تحت چیٹ جی پی ٹی ٹرانسلیٹ نامی ٹول متعارف کیا گیا ہے، جو ٹیکسٹ، آڈیو ریکارڈنگ اور تصاویر میں موجود تحریروں کو اردو سمیت 50 سے زائد...
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کرتے ہوئے عوام کو متوقع ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں 4 روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد یہ 79 روپے 62 پیسے سے بڑھ کر 84 روپے 27 پیسے ہو گئی...
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے 65 پیسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث عوام ممکنہ ریلیف سے محروم ہو گئے ہیں، تاہم قیمتیں فی الحال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں 4 روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے...
وفاقی حکومت نے لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر ملنے والے ریلیف سے محروم کردیا۔حکومت نے پیٹرول پر ملنے والے 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر کے ریلیف سے محروم کیا جبکہ ڈیزل پر بھی لیوی 80 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔وفاق کی جانب سے لیوی میں اضافہ کر کے...