2026-07-24@13:50:05 GMT
تلاش کی گنتی: 758
«ٹرانسلیٹ»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت پیٹرولیم سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قیمتوں میں استحکام کا اطلاق 16...
ٹیک کمپنی اوپن اے آئی نے جمعرات کو چیٹ جی پی ٹی ٹرانسلیٹ متعارف کرادیا جو ایک علیحدہ ویب بیسڈ ٹول ہے اور براہ راست گوگل ٹرانسلیٹ کے مقابلے پر بنایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: طبی مشوروں کے لیے ’چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ‘ متعارف کرانے کا اعلان یہ نیا سروس 50 سے زائد زبانوں...
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں چند سالوں سے خبروں کی سرخیوں میں رہتی ہیں کیوں کہ حکومت ہر 15 دنوں کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کرتی ہے اور ہر خاص و عام کو تجسس ہوتا ہے کہ اب کی بار پیٹرول کی قیمت بڑھے گی یا کم ہو گی؟...
سٹی 42: میدانی علاقوں میں شدیددھند کے باعث ٹرین شیڈول بری طرح متاثر ہو ا ہے ۔ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی اورکوئٹہ سمیت مختلف شہروں سےآنےوالی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہو گئیں۔کراچی سے آنیوالی پاکستان ایکسپریس 7 گھنٹے 20 منٹ تاخیرکاشکار جبکہ عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 30 منٹ ،رحمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 4 روپے 59 پیسے تک کمی متوقع ہے۔ اندازوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر...
اسلام آباد(آئی این پی )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں امکان ہے۔ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمت میں...
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے، ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 2 روپے 70 پیسے تک کم ہونے ہونے کا تخمینہ ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 1 روپے 82 پیسے اور لائٹ ڈیزل 2 روپے 8 پیسے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جنوری سے بڑی کمی کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے...
پیٹرولیم مصنوعات 16 جنوری سے 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے 59 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔آئندہ 15 روز کےلیے مٹی کا تیل 1 روپے 82 پیسے اور لائٹ ڈیزل 2 روپے 8 پیسے...
پیٹرولیم مصوناعات کے صارفین کو ایندھن کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے باعث کچھ ریلیف مل سکتا ہے. جس سے نہ صرف ٹرانسپورٹ کے اخراجات کم ہوں گے بلکہ گھریلو ایندھن اور صنعتی سرگرمیوں پر پڑنے والا دباؤ بھی کم ہو سکتا ہے۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، کیروسین...
اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-24 کوئٹہ(نمائندہ جسارت) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجراء کیا گیا۔ محکمہ خزانہ بلوچستان میں تاریخ میں پہلی بار 111 سرکاری اسامیوں پر 100 فیصد میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی...
ایسٹ اینڈرز کے مشہور کردار چارلی سلیٹر سے مشہور ہونے والے اداکار ڈیریک مارٹن 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈیریک مارٹن نے سن 2000 میں مقبول برطانوی ڈراما سیریز ’ایسٹ اینڈرز‘ میں ایک ٹیکسی ڈرائیور چارلی سلیٹر کے کردار سے شہرت حاصل کی تھی۔ 92 سال کی عمر میں دنیا سے...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجراء کیا گیا۔ محکمہ خزانہ بلوچستان میں تاریخ میں پہلی بار 111 سرکاری آسامیوں پر 100 فیصد میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ اس...
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجرا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ میں بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار 111 سرکاری آسامیوں پر سو فیصد میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وزیر...
وزیرخارجہ اسحاق ڈار جدہ میں او آئی سی کے غیر معمولی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر(تصویر سوشل میڈیا)۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار جدہ میں او آئی سی کے غیر معمولی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے۔ انھوں نے جدہ میں پاکستان قونصلیٹ کی نئی چانسلری کا افتتاح...
ویب ڈیسک : وزیرخارجہ اسحاق ڈار جدہ میں او آئی سی کے غیر معمولی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے۔ اسحاق ڈار نے جدہ میں پاکستان قونصلیٹ کی نئی چانسلری کا افتتاح بھی کیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دورے میں مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ پر حاضری بھی دی...
عالمی سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں 2 ڈالر 74 سینٹ کی کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 69.27 ڈالر سے گھٹ کر 66.54 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔ مزید پڑھیں: ریفائنریز میں تیار...
لاہور: (نیوزڈیسک) نجی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ کی حالت مستحکم ہو گئی، مریِضہ وینٹی لیٹر سے ہٹا دی گئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریِضہ بغیر آکسیجن کے سانس لینے کے قابل ہو گئی، زبانی غذا بھی شروع کر دی گئی، فاطمہ ہوش و حواس میں ہے، GCS سکور 15/15 برقرار ہے۔ انتظامیہ کا کہنا...
جدہ‘ مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ روز جدہ میں قونصلیٹ جنرل پاکستان کی نئی چانسلری عمارت کا ایک باوقار تقریب میں افتتاح کیا۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، سعودی معززین، قونصل جنرل پاکستان جدہ سید مصطفیٰ ربانی، او...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا۔ تقریب میں سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل سید مصطفی ربانی، سعودی معززین، پاکستانی کمیونٹی کے ارکان اور قونصلیٹ کے حکام نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میںاسحاق ڈار نے قونصل خانے...
کراچی: قراقرم ایکسپریس کا انجن جنگ شاہی کے قریب فیل ہوگیا۔ کراچی سے لاہور جانے والی قرارقرم ایکسپریس جنگ شاہی اسٹیشن پر شام 5 بجے سے انجن کی خرابی کے باعث رکی ہوئی ہے۔قراقرم ایکسپریس کی روانگی میں 5 گھنٹے سے زائد کی تاخیر ہوگئی ہے، شدید سردی سے مسافر پریشان ہوگئے ہیں۔ ریلوے حکام...
فوٹو: سوشل میڈیا۔وزارت خارجہ پاکستان نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں قونصل جنرل آف پاکستان کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح کردیا۔ تقریب میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، سعودی معززین، جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی، ممتاز پاکستانی شخصیات اور پاکستانی...
سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب پاکستان میں مزید 600 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، دونوں ممالک میں اتفاق ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں پاکستان کے...
سٹی 42: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے جدہ میں پاکستان کے نئے قونصلیٹ چانسیری عمارت کا افتتاح کیا ۔ ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افتتاحی تقریب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، سعودی حکام، قونصل جنرل سید مصطفی ربانی نے شرکت کی ۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے نمایاں...
امریکی نیوی دو ڈھائی ماہ سے وینزویلا کا محاصرہ کیے بیٹھی تھی۔ اس دوران اس نیوی نے کئی جنگی جرائم کا بھی ارتکاب کیا۔ صدر ٹرمپ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو مسلسل دھمکیاں بھی دے رہے تھے۔ یہ جیوپالیٹکس کے لحاظ سے سے ہمارا موضوع تھا، مگر ہم نے اس پر قلم اٹھانے کی...
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس وقت ایندھن پر تقریباً 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے۔وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیان پر ردعمل میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اپریل سے جون 2022ء میں اپنا راستہ نہ بدلا ہوتا تو پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہوتا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام ٹائمز: تقریب سے ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے، صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، نائب چیئرمین ایم ڈبلیو ایم مولانا احمد اقبال رضوی، سابق سفارتکار حسن حبیب، دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر عرفان سومرو، رہنما جماعت اسلامی محمد حسین محنتی، رہنما ایس یو سی علامہ شبیر میثمی، علامہ عقیل انجم قادری اور مولانا آزاد جمیل...
تقریب سے ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے، صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، نائب چیئرمین ایم ڈبلیو ایم مولانا احمد اقبال رضوی، سابق سفارتکار حسن حبیب، دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر عرفان سومرو، رہنما جماعت اسلامی محمد حسین محنتی، رہنما ایس یو سی علامہ شبیر میثمی، علامہ عقیل انجم قادری اور مولانا آزاد جمیل نے خطاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں صحت عامہ کے مفاد میں آج سے نیا ٹیکس نافذ کر دیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ میں العربیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے انرجی ڈرنکس اور تمام گیس دار مشروبات کے خلاف قوانین مزید سخت کرتے ہوئے انتخابی ٹیکس عائد کر دیا ہے۔متحدہ عرب امارات...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کرتے ہوئے پٹرول فی لیٹر 10 روپے 28 پیسے سستا کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجاویز کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ردوبدل کر دیا...
ابوظبی : نئے سال پر متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ اماراتی فیول پرائس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول میں پاکستانی تقریباً 12 روپے، ڈیزل میں 22 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول سپر 98 کی قیمت 2.53 فی لیٹر درہم (193.23 روپے) ہوگئی ہے۔دسمبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن...
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر 10 روپے 28 پیسے سستا کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجاویز کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں...
متحدہ عرب امارات میں نئے سال کے آغاز پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اور مارکیٹ کے رجحانات کا جائزہ لینے کے بعد نئی قیمتوں کی منظوری دیدی۔ جس...
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے کمی کے بعد 263 روپے 45 پیسے سے کم ہو کر 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 57پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
متحدہ عرب امارات(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔فیول پرائس کمیٹی کےمطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر تھی۔ پیٹرول اسپیشل 95 کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو کہ دسمبر میں 2.58...
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاکستان گزٹ میں شائع کرنے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کے مطابق دیسی اور درآمدی ایل پی جی کی زیادہ سے زیادہ قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں۔ ایل پی جی پروڈیوسر...
نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہ ے کہ مٹی کا تیل 8 روپے 92 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے جب...
