2026-06-02@21:11:16 GMT
تلاش کی گنتی: 624
«پاکستان تحریک انصاف»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنی اسٹریٹ موبلائزیشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ مہم کی قیادت پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں اور قافلہ اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ یہ تین روزہ دورہ عوامی رابطہ مہم کا حصہ ہے، جس کا مقصد...
تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کے قافلے پر نامعلوم افراد کا حملہ، 2رہنما زیر حراست WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ۔ تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں...
(عثمان خادم)حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف...
عثمان خادم :حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ تحریک...
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کی سطح پر کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں پر واضع پیغام جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور فوکل پرسن پنجاب...
بیجنگ میں ہونے والے پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک مکالمے کے ساتویں دور کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں افغانستان پر ایک ایک بار پھر زور دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دوسرے ملکوں میں دہشتگرد کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔ پاکستان اور چین کا یہ کہنا کہ...
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس شیڈول احتجاج کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-29 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس شیڈول احتجاج کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج...
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میرا برانڈ پاکستان اسلامی یکجہتی اور معاشی خودداری کی علامت ہے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے تحت چوتھے میرا برانڈ پاکستان ایکسپو کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرائی سیریز کے ایک اہم میچ میں افغانستان انڈر 19 کو 133 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان انڈر 19 نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں...
فوٹو: آن لائن پاکستان اور بھارت نے بنگلادیش میں ہاتھ ملا لیا۔ مصافحے کی تصویر کو مبصرین نے پاک بھارت ’’کرکٹ ہینڈ شیک تنازع‘‘ میں نیا موڑ قرار دے دیا۔بنگلادیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کی تدفین کے لیے ڈھاکا پہنچے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود چل کر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پاک فوج کے بہادر افسر میجر عدیل زمان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی نے شہید افسر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وطن عزیز کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ...
شین بر کے کئی خاندان گذشتہ 32 سالوں سے پاکستان پیپلز پارٹی اور الیکشن 2020ء میں تحریک انصاف کے ووٹر تھے جنہوں نے اب اسلامی تحریک پاکستان میں شمولیت اختیار کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حلقہ چار نگر میں موضع برشین بر میں دوسری جماعتوں کے تعلق رکھنے والے بولیو فیملی کے پچیس گھرانوں کے بیسیوں...
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ گلشن اقبال اتوار بازار میں شہریوں میں اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کی سیاست اب کارکردگی نہیں بلکہ شور، الزام تراشی اور دوسرے صوبوں میں مداخلت تک محدود ہو چکی ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بدامنی، معاشی ابتری،...
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریرسے اظہار لاتعلقی سے متعلق اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔اس سے قبل سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریرسے اُن کوئی تعلق نہیں، متعلقہ خاتون پارٹی...
حکومت چاہتی ہے پوری اپوزیشن مذاکرات میں بیٹھے لیکن پی ٹی آئی نے خود کو مذاکرات سے علیٰحدہ کرلیا، رانا ثنااللہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے پوری اپوزیشن مذاکرات میں بیٹھے لیکن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خود کو مذاکرات سے علیٰحدہ کرلیا۔ ’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام’’ نیا پاکستان ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا...
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کو نااہل قرار دیدیا۔اسلام آباد میں سابق ایم این اے محمود مولوی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عمران اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت نااہل ہے،واضح نظر آرہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس اب کوئی راستہ نہیں۔انہوں نے کہا...
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سابق ایم این اے محمود مولوی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عمران اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت نااہل ہے،واضح نظر آرہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس اب کوئی راستہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مصالحت کی بات کرے ورنہ شرمندگی...
افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خطرات کے تناظر میں افغان ہمسائیہ ممالک کی کانفرنس کل تہران میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق افغانستان پر نمائندگان خصوصی اجلاس میں شریک ہونگے، نمائندہ خصوصی محمد صادق کابل میں پاکستانی سفیر عبید الرحمن نظامانی، تہران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو شریک ہونگے۔ روسی نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف، چینی نمائندہ...
راولپنڈی (نیوزڈیسک) جیل ذرائع کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ سے کہیں اور منتقل کیے جانے پر غور کی تردید کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقلی کی کوئی بات زیر...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے رابطے کرنے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کو دو روزہ قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت،نون لیگ کو نہیں دی جائیگی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بڑا سیاسی فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی مفاہمت کے لیے ایک قدم آگے بڑھانے پر تیار ہوگئی ہے۔میڈیا ذرائع...
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی تک رسائی کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں قید تنہائی میں رکھنے اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کسی دوسری جیل منتقلی کی سازش حکومت کی شکست اور بوکھلاہٹ کی علامت ہے۔حکومتی ترجمانوں کے عمران خان کو کسی اور جیل منتقلی کے بیانات پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل آیا ہے۔ اس حوالے سے پارٹی کے مرکزی شعبہ اطلاعات...
—فائل فوٹو محمود خان اچکزئی کی صدارت میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی سے اپوزیشن ارکان پارلیمانی پارٹی شریک ہوئے۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی، آئینی، پارلیمانی صورتحال اور وفاق کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان اور سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاک فوج کے ترجمان کے نام ایک کھلا خط جاری کیا ہے۔ اس خط کے مندرجات پر بات کرنے سے پہلے یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں، شیخ وقاص اکرم کا موقف ہے کہ تحر یک...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی بہنوں کے حالیہ متنازع بیان کو پارٹی مؤقف نہ سمجھا جائے، وہ ان کی ذاتی رائے ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے مقام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کی جانب سے دی گئی پیشکش کو پی ٹی آئی نے قبول کر لیا جس میں بانی چیئرمین عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی...
—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی اعلامیے اور فیصلوں میں اختلافات سامنے آگئے۔ارکان کلی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ اعلامیہ کس نے بنایا، اجلاس کے اعلامیے میں شامل نکات پر بات نہیں ہوئی، ارکان نے گروپس میں کہا کہ پارلیمانی پارٹی میں کچھ بات ہوتی ہے باہر کچھ بتایا جاتا ہے۔عاطف...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں بڑا دو ٹوک پیغام دیا ہے، پی ٹی آئی کو واضح پیغام دیا گیا اس کو مذاق سمجھیں گے تو نقصان اٹھائیں گے۔ حکومت نے ڈی جی آئی...
بانی پی ٹی آئی بانی ایم کیوایم کے راستے پرتیزی سےگامزن ہیں، وہ جلد اپنے انجام کو پالیں گے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی وزیراعظم تھے ہم نے گوجرانوالہ میں جلسہ کیاتھا، نوازشریف نے ادارے کےخلاف کوئی لفظ نہیں بولا تھا، نوازشریف نے کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی حکومت تباہی لائی،ذمہ داری قمرباجوہ پرہے، بانی پی ٹی آئی کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اینٹی پاکستان بیانیے سے اظہار لاتعلقی نہیں کررہی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اداروں کے خلاف بیانیہ بنایا جاتا ہے۔ انہوں نے...
تحریک انصاف کا پشاور میں سیاسی پاور شو، آئندہ اتوار کوہاٹ میں جلسے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز پشاور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں جلسہ کا انعقاد کیا جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پی ٹی آئی نے آئندہ اتوار کوہاٹ میں جلسے کا...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جلسہ سے خطاب میں کہا کہ حق و باطل کی جنگ کا آخری مرحلہ شروع ہو گیا ہے، ہماری تحریک سے ان کے اوسان خطا ہو گئے ہیں، آئین پاکستان کے مطابق جو آئین توڑتا ہے وہ سیکورٹی رسک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو تحریکِ انصاف اور 10 مئی کو بھارت کو شکست دی، تحریکِ انصاف پاکستان کا دفاع کمزور کرنا چاہتی ہے۔ لاہور میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کو کھنڈر بنادیا ہے۔عطاء اللّٰہ...
وزیر اطلات و ثقافت پنجاب عظمٰی زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ترجمان پاک فوج نے ذہنی مریض بانی تحریک انصاف کا ملک دشمن ایجنڈہ بے نقاب کر دیا- تفصیلات کے مطابق عظمٰی زاہد بخاری نے کہا کہ بھارتی میڈیا کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف بیانیے کی چال چلنے والے ذہنی مریض...
ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ سماہنی میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا گیا ۔ میجر (ر) طارق محمود نے کہا کہ جو پارٹی پاک...
پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی کے طور پر تقرری فی الحال قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری خط میں واضح کیا گیا ہے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر لاہور ہائیکورٹ...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پاک فوج اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے خود ساختہ جلا وطن رہنما شہزاد اکبر کی تصویر اسکرین پر شدید ردعمل دیا ہے۔ راولپنڈی میں پُرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا پر...