2026-07-24@13:02:30 GMT
تلاش کی گنتی: 409
«کچن بجٹ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-17 میرپورخاص (نمائندہ جسارت)میونسپل کارپوریشن میرپورخاص میں میئر عبدالرؤف غوری کی واضح، دو ٹوک اور سخت ہدایات کی روشنی میں شہر بھر میں مین نالوں اور میگا نالوں کی صفائی کا ہنگامی اور بھرپور آپریشن جاری ہے اس خصوصی مہم کے دوران نالوں سے جمع شدہ کچرا، ملبہ، پلاسٹک، گاد اور دیگر رکاوٹیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: دبئی حکام نے گلیوں میں کچرا پھینکنے پر پابندی کا قانون نافذ کرتے ہوئے سزا کے طور پر سیکڑوں درہم جرمانہ لگا دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دبئی میونسپلٹی نے صفائی کا معیار اور اس کے نظام کو شہر کی بہتری کے لیے خلاف ورزیوں پر فوری کارروائی کا مرحلہ شروع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے شہر سیبو سٹی میں کچرا کنڈی میں ملبہ گرنے کے نتیجے میں خاتون ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے۔ سیبو سٹی کے اسسٹنٹ پبلک انفارمیشن آفیسر جیسن موراتا نے بتایا کہ نجی طور پر چلنے والے بنالیو لینڈفل میں کچرے کا بلند ڈھیر گرنے سے صفائی کے درجنوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی میونسپلٹی نے صفائی کے معیار کو بہتر بنانے اور خلاف ورزیوں پر فوری کارروائی کے لیے اسمارٹ کیمروں کے ایک نئے سسٹم کا آزمائشی مرحلہ شروع کر دیا ۔ یہ اقدام اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ فریم ورک کے تحت کیا گیا ہے، جس کا مقصد شہر کی سڑکوں اور رہائشی...
ایتھوپیا کے سب سے بڑا ایویشن انفراسٹرکچر پروجیکٹ کا افتتاح WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ادیس ابابا(سب نیوز )ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد اور زیناش طیاچو نے سینیئر حکومتی عہدیداروں کے ساتھ مل کر بیشوفٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا افتتاح کیا۔ یہ ایئرپورٹ ایتھوپیا کو افریقہ کا سب سے بڑا...
ویب ڈیسک :حکومت سندھ نے اعلان کیا ہے کہ سڑکوں پر کچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہر میں کچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ کراچی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں کچرا کنڈی سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے، جس کی شناخت 36 سالہ آسیہ زوجہ جوار کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتولہ کے شوہر کے مطابق وہ یکم جنوری کو نازک ہاشمی نامی شخص کے ساتھ گھر سے گئی تھی اور لاپتا ہو گئی...
بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا بڑا منصوبہ رواں سال اپریل میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ ریلوے ٹریک کا یہ منصوبہ ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی سے سبی تک تقریباً 600 کلومیٹر طویل ہے، جس کی اپ گریڈیشن سے ریلوے نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق...
اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ میں تالاب سے خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 حوا گوٹھ سلطان زیب کا ڈیرے کے قریب تلاب سے خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے کرائم سین...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) مون سون 2026 سے قبل تیاری کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں تعمیرات کے جائزے کے لیے نیشنل انفراسٹرکچر آڈٹ پروگرام 2026 کے حوالے سے سیمینار...
چورپنکچر کے بارے میں گاڑیوں والے جانتے ہیں کہ صبح جب وہ چابیاں انگلیوں میں گھماتے ہوئے اورسیٹی بجاتے ہوئے گاڑی کے پاس پہنچتے ہیں تو دھک سے رہ جاتے ہیں ، گاڑی کا کوئی ٹائر بیٹھا ہوا دیکھ کر ۔ پنکچر لگانے والے بھی اس چورپنکچر کوڈھونڈتے رہ جاتے ہیں لیکن کم بخت چورپنکچر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ حکومت نے صوبے کی اہم شاہراہوں پر کچرا جلانے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی اور مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ فیصلہ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ایک اعلیٰ...
حکومت نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کے اسٹرکچر میں ممکنہ تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاشی گروتھ بڑھانے، غربت اور بے روزگاری میں کمی اور پالیسی ریٹ میں کمی جیسے اقدامات زیرِ غور ہیں، تاکہ ملک کی معیشت مستحکم رہ سکے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جا...
سی ویو کے ساحل پرکچر ا جوکہ وزیٹرز کیلیے مشکلات اورغیر صحت مند ماحول پیداکررہاہے جومتعلقہ حکام کی غفلت کوظاہر کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شاہراہ پر کچراجلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائی گی اجلاس میں میر کراچی مرتضیٰ وہاب ،سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ، ایم ڈی سالیڈ ویسٹ منیجمنٹ اور دیگر افسران نے شرکت کی...
لاہور (نیوز رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباءاور طالبات بھی شامل تھے۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے طلباءاور طالبات نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ملاقات پر مسرت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے اہل پنجاب...
حیدرآباد: انتظامیہ کی نااہلی کے سبب لطیف آباد نمبر12کے مین شاہراہ پر کچرے کا ڈھیر حکام کی غفلت واضح ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کاعدالتی انفرااسٹرکچر اور عوامی سہولت کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلیے منعقدہ اجلاس کے شرکا کیساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی ہدایت پر جی ٹی ایس امتیاز ضلع شرقی میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کی نشاندہی پر پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے 4افراد کو گرفتارکیا ہے جس میں گروہ کا سربراہ غلام الدین عرف ماما پٹھان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سال 2025ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اسٹیڈیم اپ گریڈیشن منصوبوں نے ملک میں کرکٹ انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے وڑن کے تحت بڑے بین الاقوامی ایونٹس، خصوصاً آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے...
پاکستانی سیاست پر اس سے بہتر کوئی دوسرا شعر ہو ہی نہیں سکتا: نہ بوئے گل نہ باد صبا مانگتے ہیں لوگ وہ حبس ہے کہ لُو کی دعا مانگتے ہیں لوگ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہوا وہ سب کو پتا تھا کہ ایسا ہی فیصلہ آئے گا، تاہم ان کی اہلیہ...
نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر الیون جی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب کچرا کنڈی سے چادر سے لپٹی ہوئی 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوکراچی صنعتی ایریامیں کچرا کنڈی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلشن اقبال کا 14 واں اجلاس چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی زیرِ صدارت ہوا۔ اجلاس میں ٹاؤن وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی سمیت ارکان کونسل نے شرکت کی۔ اجلاس میں گلِ داؤدی کی نمائش، پرندوں کی نمائش، ملازمین کے لیے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (DPC) کی...
زہریلی فضا، ٹوٹی سڑکیں اور کچرے کے ڈھیر: بھارتی شہر رہنے کے قابل نہیں، برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ
بھارت کے بڑے شہر، جو کبھی ترقی اور خوشحالی کی علامت سمجھے جاتے تھے، آج زہریلی فضا، ٹریفک کے شدید مسائل، ٹوٹی سڑکوں اور کچرے کے انباروں کے باعث تیزی سے ناقابلِ رہائش بنتے جا رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے’ بی بی سی‘ نے حال ہی میں اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-6 سکھر (نمائندہ جسارت)سکھر بیراج کی تعمیر کے سو برس بعد پہلی مرتبہ اس کے انفراسٹرکچر کی مکمل اور جدید بنیادوں پر جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے، جبکہ بیراج کے 27 گیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بات صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے سکھر بیراج پر...
اسلام ٹائمز: علاقائی منصوبہ ساز ڈاکٹر سید نواز الہدی نے کہا کہ کراچی میں جاری میگا پراجیکٹس کے حوالے سے وفاقی اور سندھ حکومتوں کا غیر متوازن رویہ ایک عرصے سے جاری ہے۔ ڈاکٹر الہدی نے کہا کہ پانی، سیوریج اور ماس ٹرانزٹ سے متعلق منصوبوں کا اعلان دو دہائیاں قبل کیا گیا تھا، لیکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)انجمن تاجران سندھ نے واضح کیا ہے کہ حیدرآباد کی عوام پر ای چالان کا غیر منصفانہ بوجھ قبول نہیں یہ اصول حکومتوں اور اداروں کے لیے واضح پیغام ہے کہ عوام پر ظلم، ناانصافی اور غیرمنصفانہ بوجھ ڈالنا اللہ کے حکم کے خلاف ہیم شہر تباہ، نظام مفلوج مگر سزا عوام...
---فائل فوٹو بلوچستان کے گورنر جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین آج زندگی کے ہر شعبہ میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ لڑکیوں نے مستقبل میں صرف کچن نہیں بلکہ ملک کا مستقبل سنبھالنا ہے۔جعفرخان مندوخیل نے کانووکیشن سے خطاب کے دوران کہا کہ تعلیم ہی کے ذریعے کوئی معاشرہ ترقی کی جانب...
اسلام آباد(خبرنگار)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہاہے کہ ڈیٹا سینٹر کا افتتاح پاکستان کی تیز رفتار ڈیجیٹل تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے مضبوط اور جدید قومی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر ملک کی اقتصادی ترقی جدت اور روزگار کے مواقع کے لیے ناگزیر ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف پورٹر)صوبائی وزیر بلدیات سندھ و HTP سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت صفائی ستھرائی، پانی کی دستیابی اور WASH انفراسٹرکچر کی بہتری کے حوالے سے اپنی پالیسیوں پر سختی سے عمل پیرا ہے اور صوبے میں اسکولوں، ہیلتھ کیئر سہولیات اور عوامی مقامات پر صنفی، معذور افراد کے...
اسلام آباد: ستھرا پنجاب پراجیکٹ کے ڈائریکٹر جنرل بابر صاحب دین نے کہا ہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن عالمی میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہا ہے۔ فوبز کے بعد اب بلومبرگ نے بھی اپنی رپورٹ میں صوبے کے ویسٹ ٹو ویلیو منصوبے کو قابلِ قدر قرار دیا...
شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا لال گرلز سینکنڈری اسکول کے قریب کچرے میں لگنے والی آگ پر قابو پاکر کولنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کچرے میں آگ لگنے کی وجہ سے اطراف میں شدید دھواں پھیل گیا۔ مکینوں کو سانس لینا مشکل...
ترجمان ینگ ڈاکٹرز نے کہا کہ احتجاج کا مقصد ٹراما سینٹر اور بی آئی سی وی ڈی سے متعلق قوانین، سروس اسٹرکچر اور شفافیت کے حوالے سے پائے جانیوالے مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی سپریم کونسل نے کل ریڈ زن میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا...
کے الیکٹرک اور کانٹریکٹر کے درمیان ادائیگی کا معاملہ حل نہیں ہوسکا، تنازع ایک بار پھر عدالت میں پہنچ گیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے نیو جام صادق برج کی تعمیر کے دوران کے الیکٹرک کے انفراسٹرکچر کی منتقلی کے تنازعے سے متعلق درخواست پر تعمیرات کو گرانے سے روک دیا۔ ہائیکورٹ کے...
وزارت آئی ٹی کی دستاویز کے مطابق نیشنل سائبر سکیورٹی پالیسی میں عالمی معیارات کے مطابق اہم تبدیلیاں کی جائیں گی۔ سرکاری و نجی اداروں کے موجودہ سائبر سکیورٹی انفرا اسٹرکچر اور پیکا ایکٹ سمیت دیگر سائبر سکیورٹی قوانین کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ قومی سلامتی، اہم ریاستی اداروں کے ڈیٹا اور...
ملک میں قومی سلامتی اور اہم ریاستی اداروں کے ڈیٹا و حساس معلومات کے تحفظ کو مزید مستحکم کرنے کے لیے حکومت نے سائبر سیکیورٹی پالیسی 2021 پر نظرثانی اور ملکی سائبر سیکیورٹی انفراسٹرکچر کا جامع آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس عمل کے دوران عالمی معیار کے مطابق کئی اہم تبدیلیاں متعارف کرائی...