2026-06-02@20:59:20 GMT
تلاش کی گنتی: 34768
«تباہ»:
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا۔رمضان ریلیف پیکیج کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلے سال رمضان میں مستحقین کو ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم فراہم کی گئی تھی۔انہوں نے...
ماہرینِ فلکیات ایک غیر معمولی پیش رفت سے حیران رہ گئے ہیں جب ایک شہابِ ثاقب کی گردش نہ صرف سست ہوئی بلکہ اس کی سمت بھی الٹ گئی۔ یہ انکشاف نظامِ شمسی میں دمدار ستاروں کے طرزِ عمل سے متعلق موجودہ فہم کو چیلنج کر رہا ہے۔ 2017 میں ناسا کے سوئفٹ خلائی جہاز...
ویب ڈیسک : سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا کہ دہشت گرد روزانہ کئی لوگوں کو شہید کر دیتے تھے، یہاں بم دھماکے ہوتے تھے، ٹارگٹ کلنگ ہوتی تھی لیکن ہم دہشت گردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے ہیں، کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے۔ ان...
علی ساہی:محکمہ ایکسائز پنجاب نے صوبہ بھر کی موٹر برانچز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق موٹر برانچز میں سالہا سال سے استعمال ہونے والا کمپیوٹر سسٹم اب جواب دینے لگا ہے جس کے باعث سٹاف اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ ایکسائز حکام...
سیکرٹری ڈبلیو ڈبلیو ایف، صدر آئی سی سی آئی ورکرز کی فلاح و بہبود کے لیے پر عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز چیمبر تاجر برادری اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا: سردار طاہر محمود اسلام آباد: سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ...
پاکستان کرکٹ بورڈ (آئی سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین جے شاہ کا اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے عہدیداران اور بھارتی بورڈ آفیشلز بھی پاک بھارت میچ میں موجود ہوں گے۔ ذرائع نے...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں کل پاک بھارت ٹاکرا سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ اسپنرز کا کردار اہم ہوسکتا ہے لیکن فاسٹ بولرز کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ‘یہ ممکن ہے کہ اسپنرز...
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد کا دھرنا جاری، مظاہرین آؤٹر گیٹ تک پہنچ گئے،ویڈیو سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے احتجاجی دھرنے آج بھی جاری ہیں جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس اور کے پی کے ہاؤس میں اپوزیشن رہنما کل نمازِ جمعہ کے بعد سے احتجاج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوجوانوں پر بڑھتا ہوا تعلیمی دباؤ ان کی ذہنی صحت کے لیے طویل المدتی خطرات پیدا کر سکتا ہے۔ایک نئی سائنسی تحقیق میں چونکا دینے والے نتائج سامنے آئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جن بچوں اور نوعمر افراد کو کم عمری میں تعلیمی کارکردگی کے حوالے سے غیر معمولی توقعات اور دباؤ...
پشاور (ویب ڈیسک) فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اِن ایکشن ہونے کا موقع مل گیا۔ پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی نے شاہنواز دھانی کو اپنے سکواڈ میں شامل کرلیا، شاہنواز دہانی کو 11 فروری کو ہونے والے آکشن میں کسی ٹیم نے شامل نہیں کیا تھا۔...
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے 100 سال پرانے آبائی گھر کو لگژری ریزورٹ میں تبدیل کر دیا جہاں ایک رات قیام کے چارجز 1 لاکھ 20 ہزار روپے تک ہو سکتے ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ گوری خان ایک...
ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی سے رات گئے اہم حکومتی شخصیات نے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹر کا پینل آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ کرے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اہم حکومتی شخصیات نے ڈاکٹرز کے معائنے سے متعلق چئیرمین پی...
اعجاز وسیم باکھری :محسن نقوی نے آئی سی سی کی عقل ٹھکانے لگادی اورصدر آئی سی سی محسن نقوی کے ساتھ بیٹھنے کیلئے ترلے کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق جے شاہ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کولمبو میں پاک بھارت میچ دیکھنے کی دعوت دے دی ،چیئرمین پی سی بی کل ہونے...
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بارے میں بھارتی بلے بازوں کو خبردار کیا ہے۔ ہربھجن کے مطابق عثمان طارق کا کھیل مضبوط ہے اور بھارتی بیٹرز کو ان کے خلاف محتاط رہنا ہوگا، کیونکہ میچ کے دوران ان کا کردار فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر—فائل فوٹو پولیس نے پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کو روک لیا۔اس حوالے سے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور ساتھی کل سے محبوس ہیں، اُن کے لیے ناشتہ لے کر آیا ہوں۔انہوں نے کہا...
چین اور امریکہ کے درمیان تعاون زیر و سم گیم سے بہتر ہے، چینی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ...
بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کے تھری پمپ ہاؤس کے چار میں سے تین پمپ بند ہوگئے، جس سے شہر کے مختلف علاقوں کو پانی کی ترسیل میں خلل پیدا ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں گزشتہ 6 روز سے جاری پانی کا بحران بدترین شکل اختیار کرگیا ہے، جہاں 84 انچ کی لائن کا...
غزہ میں مجوزہ امن بورڈ کے اجلاس سے قبل فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے مؤقف کو واضح کرتے ہوئے ممکنہ عالمی امن فورس کے کردار سے متعلق اہم شرائط سامنے رکھ دی ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ اگر کوئی بین الاقوامی فورس تعینات کی جاتی ہے تو اس کا دائرہ کار محدود ہونا...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے شام سے آئے ہوئے وفد اور حضرت بی بی زینبؓ کے مزار کے متولی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں زائرین کو سہولتوں کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں مہیا کرنے کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر...
—فائل فوٹو میانوالی کے علاقے کچہ مموں والی میں خاتون اور اس کے بچے کو اغواء کرنے میں اس کا بھائی ملوث نکلا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی نے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بہن اور 2 سالہ بھانجے کو اغواء کیا۔ فیصل آباد: اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواءفیصل...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں شائقین کی توقعات حد سے زیادہ بلند ہو جاتی ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ یہ میچ نہ صرف پاکستان اور بھارت کے بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کی...
اسلام آباد‘جکارتہ (خبرنگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ)سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دور انڈونیشیا کے دوران صدر پربوو سبیانتو سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق انڈونیشیا کے صدر نے ایوان صدر جکارتہ میں ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران سربراہ فضائیہ نے پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین برادرانہ...
نیو دہلی میں ہزاروں کسان سڑکوں پر نکل آئے، معاہدہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا، کسان رہنماؤں کا کہنا تھا کہ معاہدہ مقامی زرعی پیداوار کیلئے تباہ کن ثابت ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کسان امریکا کے ساتھ ہونے والے تجارتی معاہدے پر سراپا احتجاج۔ نیو دہلی میں ہزاروں کسان سڑکوں پر نکل آئے، معاہدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زمبابوے کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور تجربہ کار آل راؤنڈر سکندر رضا نے رواں سیزن کے لیے انگلینڈ کی معروف کاؤنٹی Worcestershire County Cricket Club سے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے بعد وہ وٹیلیٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کاؤنٹی...
حکومتی شخصیات نے تحریک انصاف کو آگاہ کیا ہے کہ ڈاکٹرز کا پینل آج بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے اہم حکومتی شخصیات کا رابطہ ہوا ہے جس میں پی ٹی آئی کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ ڈاکٹرزکا پینل...
اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم چلائی جائے گی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسلام...
’’غفلت نہیں ہوئی‘‘ بانی پی ٹی آئی کا علاج، حکومت نے تفصیلات سینٹ میں پیش کر دیں، صحت سے متعلق قرارداد مسترد ہونے پر اپوزیشن کا احتجاج، باہر دھرنا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ خبر نگار+ نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی تک ان کے ذاتی ڈاکٹر اور فیملی کے افراد کو رسائی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کانسٹیٹیوشن ایونیو پر دھرنا دے دیا۔ اس موقع پر پولیس نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کر رکھے تھے۔ دھرنا...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد جیل دو ماہ میں فعال ہوجائے گی۔ اسلام آباد کے مقدمات کے تمام ملزموں اور مجرموں کو وہاں منتقل کریں گے۔ جو بھی غیر قانونی افغانی پاکستان میں موجود ہے اسے ہر صورت واپس بھجوایا جائے گا۔ دھرنے کی ڈیڈ لائن...
تعاون میں اضافہ، تعلقات مزید مضبوط، شہباز شریف کا اماراتی صدر اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ سے ٹیلی فونک گفتگو میں اتفاق
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف اور صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی مسلسل اور غیر متزلزل حمایت کو سراہا۔ پی ایم آفس کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ امارات کی حمایت سے پاکستان کو مشکلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میں: مجھے تم سے ایک شکایت ہے۔وہ: کوئی نئی بات کہو یہ شکوے شکایت، اعتراض وغیرہ تو تم ہر نشست ہی میں کرتے ہو، اسی لیے ہم نے اپنی گفتگو کا عنوان جوابِ شکوہ رکھا ہے۔ کہو آج کیا شکایت ہے؟میں: کراچی کے ساتھ اتنا ظلم ہورہا ہے، ناانصافیاں ہیں کہ ختم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جمہوریت ایک ایسا سیاسی نظام ہے جس میں حکومت کا انتخاب عوام کی رائے اور ووٹ کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ جمہوریت کا آغاز قدیم یونان میں تقریباً پانچویں صدی قبل مسیح میں ہوا، جب ایتھنز کے شہریوں نے اپنے شہر کو ایک جمہوری نظام کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا۔ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ اور دیگر ادارے کس طرح کام کریں گے یہ ابھی تک واضح نہیں، اسرائیل مسلسل جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، ہر روز غزہ میں معصوم فلسطینیوں کو شہید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پی ٹی آئی کے سرپرست اعلیٰ عمران خان کی تشویشناک صحت اور مناسب علاج کی عدم فراہمی کے خلاف پی ٹی آئی کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر، جنرل سیکرٹری ارسلان خالد،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بار بار بریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہر کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دوپہرڈیڑھ بجے اچانک بجلی کا بریک ڈاؤن پیش آیا، جس کے نتیجے میں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-28 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی ہے اس لیے انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-23 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔میڈیا کے مطابق اس رقم کو 17 اپریل 2026ء تک رول اوور کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے، جس سے پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-20 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جبکہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-1 لاہور (صباح نیوز) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نیانسداد دہشت گردی عدالت میں عبوری ضمانت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا۔ دعا کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتا۔...