2026-06-02@20:50:30 GMT
تلاش کی گنتی: 1065
«میسیجنگ ایپ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-03-8 دنیا کی تاریخ میں بعض واقعات محض وقتی اسکینڈل نہیں ہوتے بلکہ وہ پوری تہذیب کے چہرے سے نقاب نوچ لیتے ہیں۔ جیفری ایپسٹین کی افشا شدہ فائلیں بھی اسی نوعیت کا واقعہ ہیں۔ یہ دستاویزات چند افراد کی جنسی گراوٹ تک محدود نہیں بلکہ اس عالمی اشرافیہ کے اخلاقی، فکری...
سیکس آفینڈر جیفری اپسٹین کی سابقہ ساتھی اور مجرم گیلین میکسویل امریکی ہاؤس اوور سائیٹ کمیٹی کے سوالات کے جواب دینے سے گریز کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایپسٹین فائلز: معروف فنکارہ شیریل کرو کا ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ بی بی سی کے مطابق خاتون کے وکیل کا کہنا ہے کہ...
یورپی یونین نے میٹا کے خلاف دباؤ میں اضافہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر واٹس ایپ پر مصنوعی ذہانت کے حریفوں کو رسائی دینے سے روکا گیا تو ٹیکنالوجی کمپنی کے خلاف سخت عبوری اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک سوشل میڈیا ایڈکشن کیس میں تصفیہ، میٹا اور یوٹیوب کیخلاف...
واٹس ایپ صارفین کو ایک نئی سیکیورٹی وارننگ کے بعد اپنی پرائیویسی سیٹنگز پر فوری توجہ دینے کا مشورہ دیا گیا ہے کیونکہ ایک تکنیکی خامی کے باعث صارفین کا ذاتی ڈیٹا ہیکرز کے نشانے پر آ سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ میں انسٹاگرام کی طرح ’کلوز فرینڈز‘ فیچر متعارف کرانے کی تیاری سیکیورٹی...
برطانیہ کے شاہی جوڑے، شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین نے امریکی سرمایہ کار اور مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق تازہ انکشافات پر پہلی مرتبہ عوامی طور پر ردِعمل دے دیا ہے۔ برطانوی شاہی جوڑے نے کہا ہے کہ وہ ان پیش رفتوں پر ’’گہری تشویش‘‘ رکھتے ہیں اور ان کی توجہ متاثرین پر مرکوز ہے۔...
واٹس ایپ میں جلد انسٹاگرام سے مشابہ ’کلوز فرینڈز‘ فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے اسٹیٹس اپڈیٹس مخصوص افراد تک محدود کر سکیں گے۔ واٹس ایپ کی نئی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق یہ فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں دیکھا گیا ہے۔...
امریکی کانگریس آج بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین کی قریبی ساتھی گھسلین میکسویل سے بند کمرے میں بیان ریکارڈ کرے گی، تاہم امکان ہے کہ وہ سوالات کے جواب دینے سے انکار کر دیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سال قید کی سزا کاٹنے والی گھسلین میکسویل، جو ایپسٹین کے لیے کم...
بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ دلائی لامہ کی سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب چینی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز میں دلائی لامہ کا...
کراچی: واٹس ایپ جلد ہی انسٹاگرام طرز کا نیا ’کلوز فرینڈز‘فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی اسٹیٹس اپ ڈیٹس صرف منتخب دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت صارفین ایک مخصوص فہرست تیار کر سکیں گے جس میں شامل افراد ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ دلائی لامہ کی سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔یہ وضاحت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب چینی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی حکومت کی جانب سے جاری ایپسٹین...
معروف امریکی گلوکارہ شیریل کرو نے جیفری ایپسٹین کیس کی دستاویزات سامنے آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نغمہ نگار اور گلوکارہ شیریل کرو نے بڑا مطالبہ کیا ہے، وہ امریکی صدر کو حراست میں لیے جانے کے خواہشمند ہیں، ایپسٹین فائلز سے متعلق مختلف ممالک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز سے جڑے انکشافات کے دباؤ اور امریکا کی جانب سے عاید تجارتی پابندیوں کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واضح پسپائی اختیار کی ہے۔اپوزیشن کے مطابق بھارت کا حالیہ تجارتی معاہدہ دراصل امریکا کے سامنے دباؤ...
اسلام ٹائمز: مغربی سیاست دان اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم کے بھیانک جرائم پر کیوں خاموش رہتے ہیں؟ یا بلا روک ٹوک مالی اور فوجی مدد فراہم کرتے رہتے ہیں؟ اس کا جواب ایپسٹین کے جزیرے کے بیڈ رومز میں ریکارڈ ہونے والی فوٹیجز میں مل سکتا ہے۔ ایپسٹین کے اپارٹمنٹس میں اسرائیل کے سابق...
لاہور(نیوز ڈیسک) ایپسٹین فائلز سے منسلک ممکنہ انکشافات کے دباؤ اور خوف کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی واضح پسپائی سامنے آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعتوں نے بھارت کے حالیہ تجارتی معاہدے کو ایپسٹین فائلز کے دباؤ میں امریکہ کے سامنے ’’سر تسلیم خم‘‘ کرنے کے مترادف قرار دیا...
امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار شیریل کرو نے جیفری ایپسٹین تحقیقات سے متعلق دستاویزات کے اجرا کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے اور ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، جس سے بااثر شخصیات کے احتساب پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ انسٹاگرام اسٹوریز پر جاری بیان میں شیریل کرو نے کہا کہ...
یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق، جیفری ایپسٹین فاؤنڈیشن نے "فرینڈز آف دی اسرائیل ڈیفنس فورسز" نامی تنظیم کو فنڈز عطیہ کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شائع شدہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اسرائیلی فوج کو اہم مالی عطیات فراہم کیے تھے۔ خبررساں ادارے تسنیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کل دنیا کے ہر اخبار، الیکٹرونک میڈیا، سوشل میڈیا اور ڈرائنگ روموں میں ایپسٹین فائلز کے بڑے چرچے ہیں تو آئیے ہم بھی دیکھتے ہیں کہ ہماری جو نسلیں مغربی معاشروں کے بارے میں اکثر خواب دیکھتی ہیں۔ فلمیں، میوزک، فیشن اور سوشل میڈیا ہمارے ذہنوں میں ایک روشن اور آزاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپسٹین فائلز میں پاکستان سے متعلق دو مرکزی شخصیات عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام درج ہیں۔ عمران خان کا ذکر 2013 اور 2018 کی ای میلز میں ملتا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا حوالہ 2010 کی ایک ای میل میں ہے۔ یہ تمام حوالہ جات ای میل خطوط کی...
بھارتی فلم ساز انوراگ کشیپ نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق تازہ سامنے آنے والی دستاویزات میں نام آنے کے بعد وضاحت بیان سامنے آگیا ہے۔ انوراگ کشیپ نے بیان جاری کرتے ہوئے ان خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ...
امریکی محکمہ انصاف نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق لاکھوں نئی دستاویزات جاری کی ہیں، جس میں اب بھارت کے ارب پتی بزنس مین انیل امبانی کا نام بھی سامنے آ رہا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری ہونے والی دستاویزات کے مطابق بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین نے بھارت کے...
بھارتی فلم ساز انوراگ کشیپ نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق حال ہی میں سامنے آنے والی دستاویزات میں اپنا نام شامل ہونے کے بعد وضاحت جاری کی ہے۔ انوراگ کشیپ نے اپنے بیان میں خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایپسٹین سے ان کا کسی بھی قسم کا...
امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے ایپسٹین کیس سے متعلق کانگریس کی تحقیقات میں بند کمرے کی کارروائی کے بجائے عوامی سماعت کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایلون مسک کا نام ایپسٹن جنسی زیادتی فائلز میں، الزامات کی تردید بل اور ہلیری کلنٹن نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی میٹا نے اپنی ٹیکسٹ ٹو ویڈیو سروس ’وائبز‘ کو مزید وسعت دینے کے لیے اس کی باقاعدہ اور خودمختار موبائل ایپ تیار کرنے پر کام شروع کر دیا ہے، جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ ویڈیوز کی ایک متحرک فیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ ٹیکنالوجی سے...
بدنامِ زمانہ امریکی جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے کے بعد بھارت کی سیاسی فضا شدید ہلچل کا شکار ہو گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس انکشاف کے بعد نہ صرف بھارتی اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف متحرک ہو گئی ہیں بلکہ پارلیمنٹ...
بھارتی معروف فلم ساز اور ہدایت کار انوراگ کشیپ نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی تازہ دستاویزات میں نام سامنے آنے کے بعد خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوراگ کشیپ نے انٹرنیٹ پر زیرِ گردش خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سزا یافتہ پیڈوفائل جیفری ایپسٹین سے...
اوسلو (ویب ڈیسک) ناروے کی ولی عہد شہزادی میٹ ماریٹ نے ان لوگوں سے معذرت کی ہے جنہیں انہوں نے مایوس کیا، یہ معذرت جنسی جرائم کے مرتکب امریکی ارب پتی جیفری ایپسٹین کے ساتھ ان کے ماضی کے رابطوں کی جانچ پڑتال اور اس صورتحال پر سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے شاہی...
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی فائلز میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے کے بعد بھارتی سیاست میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔ اس معاملے نے بھارتی پارلیمنٹ میں بھی ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے جہاں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت سے فوری اور واضح جواب...
ترجمان وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ وہ سعودی ایپ کی مدد سے بائیو میٹرک تصدیق 8 فروری تک لازمی کروالیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ویزا بائیو ایپ سے بائیو میٹرک...
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بائیو میٹرک نہ کروانے والے عازمین کے حج ویزہ نہیں لگیں گے، ترجمان وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ وہ سعودی ایپ کی مدد سے بائیو میٹرک تصدیق 8 فروری تک لازمی کروالیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلیے نیا ہدایت...
ایپسٹین فائلز میں بھارت کے نامور فلمساز انوراگ کشیپ کا نام بھی سامنے آگیا تاہم بالی ووڈ ڈائریکٹر نے روابط کی تردید کرتے ہوئے ان دعوؤں کو کلک بیٹ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ساز انوراگ کشیپ کا نام ایپسٹین فائلز میں مبینہ طور پر ’بالی ووڈ بوائے‘ کے طور پر لیا گیا...
وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو سعودی ویزا بائیو ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کو سعودی ویزا بائیو ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک مکمل کرنے کی آخری تاریخ 8 فروری 2026 ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور پاکستان...
واشنگٹن (نیوزڈیسک)دنیا بھر کے صارفین نے فیس بک کے کمپیوٹر براؤزر (جیسے Chrome، Edge وغیرہ) سے سائٹ نہ کھلنے یا ایرر دکھانے کی شکایات کی ہیں، خاص طور پر ونڈوز کمپیوٹرز پر۔ ایکس پر صارفین کا کہنا ہے کہ وہ ویب براؤزر سے Facebook.com تک رسائی نہیں پا رہے، جبکہ یہی سروسز موبائل ایپ اور...
روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مغربی حکام نے مرحوم جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے جڑے عالمی سطح کے بچوں کی اسمگلنگ نیٹ ورک کو تحفظ فراہم کیا، جبکہ سامنے آنے...
سمندر کے بیچوں بیچ ایک خاموش جزیرہ، جسے دنیا ’پیڈوفائل آئی لینڈ‘ یا عیاشی کا جزیرہ کہتی آئی ہے۔ ایک اسپیثل چارٹرڈ پلین جس کا نام ’لولیتا ایکسپریس‘ رکھا گیا اور جس کے مسافر دنیا کے طاقتور ترین سیاستدان، ارب پتی بزنس مین اور ہالی ووڈ کے ستارے تھے۔ اس جزیرے کے بند کمروں میں...
مشہور ناول ’ہیری پوٹر‘ کی مصنفہ جے کے رولنگ نے جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کو ’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘ کی براڈوے افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کی تردید کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی مصنفہ نے بدنام زمانہ اور بچوں کے جنسی جرائم میں سزا یافتہ مجرم جیفری...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ویزا پراسیسنگ کیلئے بائیو میٹرک کا عمل ہر صورت 8 فروری تک مکمل کریں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج بائیو میٹرک...
