2026-06-02@20:50:29 GMT
تلاش کی گنتی: 1065
«میسیجنگ ایپ»:
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) امریکا میں بدنام زمانہ جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام بھی سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کے ساتھ مودی کے تعلق کو بھارت کیلئے انتہائی شرمناک قرار دیا ہے۔ ...
نریندر مودی کا نام ایپسٹین فائلز میں آنا اس کے مشکوک عالمی کردار کا ثبوت ہے، پلوشہ خان - فوٹو: فائل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما پلوشہ خان نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملہ بھارت کی منصوبہ بند سازش ہے، سازش کے پیچھے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ہاتھ ہے۔ اسلام آباد...
واٹس ایپ ایک نئے اختیاری پریمیم سبسکرپشن پلان پر کام کررہا ہے، جس کے تحت صارفین کو خصوصی اور اضافی فیچرز تک رسائی دی جائے گی۔ اس سبسکرپشن کے ذریعے صارفین عام واٹس ایپ کے مقابلے میں مزید جدید سہولیات حاصل کرسکیں گے، تاہم یہ پلان مکمل طور پر اختیاری ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ...
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کے لیے ایک نیا اور اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت چینل ایڈمنز اب یہ دیکھ سکیں گے کہ ان کی چینل اپڈیٹس کتنی بار فارورڈ کی گئی ہیں۔ یہ نیا فیچر گوگل پلے بیٹا پروگرام کے ذریعے جاری کیے گئے تازہ اپڈیٹ میں شامل کیا...
امریکی محکمہ انصاف نے حال ہی میں جیفری ایپسٹین سے متعلق 3 ملین سے زائد صفحات پر مشتمل دستاویزات جاری کیں، جن میں سے کچھ میں ایپسٹین کی مائیکل وولف کے ساتھ خط و کتابت بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپسٹین سے کسی بھی تعلق کی تردید کی اور امریکی...
نئی دہلی: امریکا میں بدنامِ زمانہ جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق سامنے آنے والی نئی دستاویزات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے پر بھارت میں سیاسی تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے...
رپورٹ کے مطابق جیفری ایپسٹین کے روابط امریکی اور اتحادی انٹیلی جنس اداروں سے بھی رہے، جبکہ وہ اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود باراک کے قریب تھا اور مبینہ طور پر جاسوسی کی تربیت بھی حاصل کی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق مزید خفیہ سرکاری دستاویزات منظرِ عام...
ایپسٹین فائلز سے ہوئے نئے انکشاف پر کانگریس نے مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اب صاف ہے کہ وزیراعظم کا جیفری ایپسٹین سے بہت ہی گہرا اور پرانا رشتہ ہے، جو ہندوستان کیلئے شرمناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بے حد شرمناک ہے کہ "ایپسٹین فائلز" میں نریندر مودی کا نام آ...
امریکا کی وزارتِ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی جیفری ایپسٹین سے متعلق تازہ دستاویزات میں ایک ای میل میں بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے کے بعد بھارت میں سیاسی ہلچل مچ گئی ہے، جبکہ نئی دہلی نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق،...
امریکا: جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں مودی کا نام سر فہرست امریکا میں جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں بھارتی وزیراعظم مودی کا نام بھی سامنے آگیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیرعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے بدنام زمانہ ایپسٹین کے ساتھ مودی...
برطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے شاہی خاندان کے فرد اور سابق شہزادے اینڈریو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہوکر گواہی دے۔ سر کئیر اسٹارمر نے یہ مطالبہ اینڈریو ماونٹ بیٹن کی قابل اعتراض تصاویر سامنے آنے پر کیا ہے جو کہ بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کی نئی فائلز...
امریکی محکمۂ انصاف نے ایک بار پھر بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل جیفری ایپسٹین سے متعلقہ 3 ملین سے زائد صفحات، 2 ہزار ویڈیوز اور پونے دو لاکھ تصاویر پر مشتمل دستاویزات عام کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس نئی جاری شدہ دستاویزات میں 21 اکتوبر 2009 کی ایک ای میل بھی شامل ہے جو معروف ہالی وڈ...
امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے نئے عدالتی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کے بدنام زمانہ فنانسر اور جنسی جرائم میں سزا یافتہ مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات پہلے سمجھے جانے سے کہیں زیادہ اور خوشگوار نوعیت کے تھے۔ ان...
ذرائع کے مطابق ایپسٹین فائلز پر تحقیقات جیسے جیسے آگے بڑھتی جا رہی ہیں، اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں کے ایپسٹین سے گہرے تعلقات بھی منظر عام پر آ رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایپسٹین فائلز پر تحقیقات جیسے جیسے آگے بڑھتی جا رہی ہیں، اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں کے ایپسٹین سے گہرے تعلقات بھی منظر عام...
ایپسٹین فائلز پر تحقیقات جیسے جیسے آگے بڑھتی جارہی ہیں، اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں کے ایپسٹین سے گہرے تعلقات بھی منظر عام پر آرہے ہیں۔ حال ہی میں کئی نئی دستاویزات اور ایپسٹین فائلز کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ جنسی جرائم میں ملوث بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کی نیویارک میں واقع رہائش گاہ میں سابق اسرائیلی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے ویزے کے بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔ انہوں نے بتایا کہ حج ویزے کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )قومی شناختی کارڈ، بی فارم اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) سمیت مختلف نادرا دستاویزات کی تیاری اور موبائل ایپ کے ذریعے بایومیٹرک نظام کی آن لائن سہولیات سے متعلق آگاہی سیمینار زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ایم اے شیخ آڈیٹوریم ہال میں منعقد کیا گیا اب شہری گھر بیٹھے...
وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا کہ عازمین حج ’’سعودی ویزا بائیو‘‘ ایپ کے ذریعے اپنی بائیومیٹرک جلد مکمل کرلیں۔ اسلام آباد سے ترجمان نے کہا کہ حج ویزا کے لیے سعودی بائیومیٹرک کرانا لازم ہے۔ اگر ایپ سے بائیومیٹرک نہ ہوسکے تو قریبی سعودی تاشیر سینٹر سے 8 فروری سے قبل بائیومیٹرک کرالیں۔ ترجمان کے...
اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے ویزے کے بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔ انہوں نے بتایا کہ حج ویزے کے لیے سعودی...
سٹی 42: وزارت مذہبی امور کا سعودی ویزہ بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان آگیا ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔حج ویزہ کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے۔ اگر ایپ سے بائیو میٹرک نہ ہو سکے...
وزارت مذہبی امور نے سعودی حج ویزہ کے لیے بائیو میٹرک کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ترجمان وزارت نے کہا کہ تمام عازمین حج ’سعودی ویزہ بائیو‘ ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کریں۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=sa.gov.mofa.saudivisabio&pcampaignid=web_share مزید پڑھیں: سعودی وزارت حج و عمرہ کا عرفاتِ جبل پر زائرین کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی اور ڈیجیٹل سکیورٹی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جسے کمپنی نے ’اسٹرکٹ اکاؤنٹ سیٹنگز‘ کا نام دیا ہے۔ٹیکنالوجی سے متعلق معتبر ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وفادار امریکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے اکثریتی حصص خریدنے کے بعد پلیٹ فارم کی متبادل ایپس کی مقبولیت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جب ٹک ٹاک پر ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ سے متعلق...
لاہور: وائلڈ لائف رینجرز پنجاب نے شہریوں کو فراہم کی جانے والی آن لائن سہولیات کے نظام میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے وائلڈ لائف سروسز کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا۔ وائلڈ لائف رینجر کے مطابق اب وائلڈ لائف سے متعلق تمام آن لائن سروسز وائلڈ لائف پاس ایپ کے بجائے پنجاب...
سٹی 42: اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گاڑی کی خریداری و ٹرانسفر پر بڑی سہولت مل گئی ۔ اب گاڑی کی خرید وفروخت پر بائیو میٹرک پاک آئی ڈی ایپ سےکرائی جاسکےگی۔ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ سے سی ای او نادراعمرخان آزاد کی ملاقات ہوئی ۔ ایپ میں گاڑی نمبر،چیسز نمبر ،مالک کا نام ڈال کر بائیو...
UpScrolled: فلسطینی ٹیکنالوجسٹ کی بنائی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کے مقابلے میں تیزی سے مقبول
ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم UpScrolled دنیا کے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے TikTok، Instagram اور X کے مقابلے میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ یہ پلیٹ فارم فلسطینی ٹیکنالوجسٹ عصام حجازی نے بنایا ہے اور اسے ایک غیر سنسر شدہ اور آزادی اظہار کا پلیٹ فارم قرار دیا جا رہا ہے۔...
میٹا (Meta) نے واٹس ایپ صارفین کو سائبر حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک نیا اور سخت سیکیورٹی فیچر متعارف کروا دیا ہے، جسے ’اسٹرکٹ اکاؤنٹ سیٹنگز‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ فیچر ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب میٹا کو واٹس ایپ کی پرائیویسی سے متعلق مبینہ غلط دعوؤں پر قانونی...
میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ پر نئی سبسکرپشنز آزما رہا ہے، جو صارفین کو خصوصی فیچرز، زیادہ کنٹرول اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی اضافی صلاحیتیں فراہم کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کے ملکیتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بنیادی سروسزمفت رہیں گی، ہر ایپ کی سبسکرپشن...
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ کو ڈیٹا سیکیورٹی کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا اور صارفین سے کہا کہ وہ ایکس چیٹ استعمال کریں۔ ایلون مسک کی یہ پوسٹ میٹا کے خلاف دائر ایک مقدمے کے تناظر میں سامنے آئی ہے جس میں...
نیویارک (ویب ڈیسک) دنیا کے امیر ترین کاروباری شخص، ایلون مسک نے واٹس ایپ کی سکیورٹی پر ایک بار پھر سوال اٹھاتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ واٹس ایپ محفوظ نہیں ہے۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے صارفین کو ایکس چیٹ استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیا، ایلون مسک کی...
لاہور کی سیشن عدالت نے جوئے ایپ کی تشہیر اور ترغیب دینے کے مقدمہ میں ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت میں 16 فروری تک توسیع کردی۔ یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پرعدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی...
سیشن کورٹ لاہور نے جوئے کی ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک عرف نانی والا کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ عدالت نے ملزمان کی ضمانت 16 فروری تک برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈکی بھائی کی طرح ’بگ برادر ‘کی مدد ملی؟ رجب بٹ...
مانچسٹر (نیوز ڈیسک) برطانیہ کی ایک عدالت نے واٹس ایپ گروپ بنانے پر گرومنگ گینگز کیس کی جیوری کو فارغ کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر کراؤن کورٹ میں 6 ملزمان پر زیادتی اور دیگر الزامات کے تحت درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت یہ انکشاف ہوا کہ جج کی ہدایات کے باوجود...
ویب ڈیسک: نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کے لیے ایک نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری پہلی بار یہ جان سکیں گے کہ ان کا شناختی ڈیٹا کہاں اور کس مقصد کے لیے استعمال ہوا۔ نادرا کے مطابق اس ایپ میں ڈیٹا ویری فکیشن کی مکمل تفصیلات...
شناختی کارڈ کہاں اور کب استعمال ہوا، شہریوں کو فراڈ سے بچانے کے لیے نادرا نے ایپلی کیشن متعارف کرا دی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی، شہری پہلی بار اپنے شناختی ڈیٹا کے استعمال پر خود نگرانی کر سکیں گے۔نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری خود جان سکیں گے کہ ان کا شناختی...
سائبر سیکیورٹی ماہرین نے ایک نئے اور خطرناک اینڈرائیڈ میلویئر کا انکشاف کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے اشتہارات میں فراڈ کرنے کے ساتھ ساتھ صارفین کی موبائل اسکرین تک غیر قانونی رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ ہیکنگ اور سائبر فراڈ سے بچاؤ، پی ٹی اے کی صارفین کو...
راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) راولپنڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے واٹس ایپ پر رشتے دار بن کر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والے گروہ کو بے نقاب کر دیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم دانش توقیر شہریوں سے رشتے دار بن کر...
واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے والدین اپنے بچوں کے لیے الگ اکاؤنٹ بنا سکیں گے، جس میں محدود خصوصیات اور سخت پرائیویسی کنٹرولز ہوں گے۔ کمپنی کا مقصد بچوں کی آن لائن حفاظت کو بڑھانا ہے اور نامعلوم رابطوں کے ساتھ غیر ضروری رابطے روکنا ہے۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) برسوں سے ڈیجیٹل پلاننگ ایک بوجھ محسوس ہوتی رہی ہے، خواہ خاندان کے لیے تعطیلات کی منصوبہ بندی ہو یا کسی خاص یادگار لمحے کو تلاش کرنا، لوگوں کو ایک ’’انسانی راؤٹر (human router)‘‘ کے طور پر کام کرنا پڑتا ہے یعنی کام کو مکمل کرنے کے لیے ای میلز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) برسوں سے ڈیجیٹل پلاننگ ایک بوجھ محسوس ہوتی رہی ہے‘ خواہ خاندان کے لیے تعطیلات کی منصوبہ بندی ہو یا کسی خاص یادگار لمحے کو تلاش کرنا۔ لوگوں کو ایک ’’انسانی راؤٹر‘‘ کے طور پر کام کرنا پڑتا ہے یعنی کام کو مکمل کرنے کے لیے ای میلز کی مسلسل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلا آبادمیں ایپ بیسڈ ٹیکسی اور آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز کو پہلی مرتبہ باقاعدہ قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اسلام آباد میں آن لائن رائیڈ بْکنگ کے لیے نیا قانونی فریم ورک متعارف کرانے پر مشتمل بل سینیٹ سے منظور کر لیا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں ایپ بیسڈ ٹیکسی اور آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز کو پہلی مرتبہ باقاعدہ قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اسلام آباد میں آن لائن رائیڈ بُکنگ کے لیے نیا قانونی فریم ورک متعارف کرانے پر مشتمل بل سینیٹ سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بل کے...
علی ساہی: اوورسیز پاکستانیوں کو گاڑی کی خریداری اور ٹرانسفر کے عمل میں بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اب گاڑی کی خرید و فروخت اور منتقلی پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق سے ممکن ہو سکے گی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور سندھ میں پاک آئی ڈی...
لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے 30 ہزار سے زائد تعلیمی اداروں کو سیف سٹی کے سسٹم سے منسلک کردیا گیا۔ سکول کالجز ، یونیورسٹی کے نمائندگان دن میں تین بار سیفٹی ایپ پر سکیورٹی سٹیٹس اپڈیٹ کریں گے۔ پنجاب کے سرکاری وغیرسرکاری تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ایک کلک پر چیک ہوگی۔ ورچوئل سینٹر فار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی ایپ تھریڈز نے ایلون مسک کے زیرملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو موبائل ڈیوائسز میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔حالیہ رپورٹ کے مطابق جنوری 2026 میں تھریڈز کو روزانہ موبائل فونز پر استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 14 کروڑ 15 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جبکہ ایکس کو روزانہ...