2026-06-02@20:50:33 GMT
تلاش کی گنتی: 1065
«میسیجنگ ایپ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ ایک بار پھر صارفین کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک نئے اور منفرد فیچر پر کام کر رہی ہے، جس کے تحت اسٹیٹس اپ ڈیٹس تک رسائی کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان اور فوری بنانے کی تیاری...
لاہور (نیوز ڈیسک) سیشن کورٹ نے آن لائن جوا ایپ کی پروموشن کیس میں رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور قریشی نے یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم مبارک سمیت تین ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت...
علی ساہی: شہریوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی خرید و فروخت اور ٹرانسفر کے عمل کو آسان بنانے کے لیے پاک آئی ڈی ایپ باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی ہے۔ اب گاڑی کے نمبر، چیسز نمبر اور مالک کا نام ایپ میں ڈال کر بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے گاڑی کی منتقلی...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: انقلاب...
بھارت کے ارب پتی بزنس مین انیل امبانی اور جیفری ایپسٹین کے درمیان ہونے والی گفتگو کی مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے سوالات اٹھا دیے۔ مزید پڑھیں: ’ایک لمبی سویڈش سنہرے بالوں والی خاتون‘، انیل امبانی کی جیفری ایپسٹین سے فرمائش کا انکشاف انیل امبانی اور جیفری ایپسٹین کے...
یہاں ایپسٹین فائلز کا جامع اور واضح خلاصہ بیان کیا جارہا ہے اور ساتھ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ یہ فائلز کیا ہیں اور کیوں اور کیسے منظرِعام پر آئیں۔ ایپسٹین فائلز کیا ہیں؟ ایپسٹین فائلز جیفری ایپسٹین کے مقدمات، قانونی دستاویزات، اور اس کے نیٹ ورک کے حوالے سے شواہد کا مجموعہ ہیں۔...
کانگریس لیڈر نے دعویٰ کیا تھا کہ انکے پاس ایسی مصدقہ معلومات ہیں جو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور انل امبانی کے نام سے متعلق ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھیلیش یادو نے رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری اور...
بھارت کے علاقے نوئیڈا میں ایک جوڑے کی موت نے علاقے میں خوف و حیرت پیدا کر دی۔ پولیس کو کار میں مرد اور عورت کے جسم گولیوں کے زخموں کے ساتھ ملے، جبکہ کار سے ایک پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ ابتدائی تحقیقات خودکشی کی طرف اشارہ کر رہی ہیں، مگر خاندان...
پرتگال سے سن 2007 میں لاپتہ ہونے والی تین سالہ برطانوی بچی میڈلین میک کین کا معاملہ ایک بار پھر عالمی سطح پر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس نئی بحث کا آغاز امریکا میں جاری ہونے والی حالیہ عدالتی دستاویزات سے ہوا ہے جنہیں ایپسٹین فائلز کہا جا رہا ہے۔ ان دستاویزات میں...
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار کرلیا۔ ایمپریس روڈ، لاہور میں خاتون کے ساتھ ہراسانی کی شکایت سیف سٹی پبلک سیفٹی ایپ** پر موصول ہوئی، متاثرہ خاتون کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے قریب آ کر نازیبا حرکات کیں۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے کانفرنس...
کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ کے مقدمات میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی بلکہ ممکنہ طور پر ان کا گلا دبایا گیا تھا۔ یہ دعویٰ ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھلے وقتوں کی بات ہے جب خط لکھنا عبادت سے کم نہ تھا جب خط لکھنا محض لکھائی نہیں، ایک باقاعدہ تقریب ہوا کرتی تھی۔ قلم تراشا جاتا، روشنائی سے دو دو ہاتھ کیے جاتے، کاغذ سیدھا کیا جاتا اور دل کا حال یوں اُتارا جاتا جیسے کسی مزار پر منت مانی...
ایپسٹین فائلز نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں، یہ کیا ہو چکا ہے اور ہوتا رہا ہے؟ کیا واقعی ایسا ہی تھا۔ ایسا تو کہانیوں کی کتابوں اور ہارر فلموں میں دیکھا تھا لیکن ایسی کوئی حقیقت بھی ہو سکتی ہے، سوچنا بھی دشوار ہے۔ ایپسٹین کون تھا، کیا کرتا تھا اور کیوں کرتا تھا؟...
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنما جماعت اسلامی نے کہا کہ کمسن بچیوں کے استحصال کے انکشافات مغربی دنیا میں موجود تضاد کو نمایاں کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما راشد نسیم نے کہا ہے کہ ایپسٹین فائلز نے چوہے بلیوں کے حقوق کے دعویدار مغربی دنیا کی درندگی اور عالمی اشرافیہ...
بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل کی اپیسٹین فائلز میں سامنے آنے والی ای میلز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے جس نے بڑے بڑوں کے پردے فاش کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسی ہی کچھ ای میلز کے باعث بنین الااقوامی بندرگاہوں کی آپریٹر کمپنی ڈی پی ورلڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو...
پون کھیڑا نے کہا کہ ہردیپ سنگھ پوری کے حالیہ انٹرویوز متضاد اور گمراہ کن ہیں، وزیر نے کہا کہ "اگر کچھ ہوا ہوتا تو میں بتا دیتا" جسے پون کھیڑا نے "حیران کن ذہنیت" قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے مودی حکومت کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے استعفیٰ کا مطالبہ...
انسانی اسمگلنگ اور جنسی جرائم میں سزا یافتہ بدنامِ زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی تھی بلکہ ممکنہ طور پر اس کا گلا دبایا گیا تھا۔ دریں اثناء...
اسلام ٹائمز: جیل میں ایپسٹین کی پراسرار موت، اس کے سخت نگرانی کے اقدامات اور "اہم دستاویزات" کے غائب ہونے اور اس کی موت سے متعلق دستاویزات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نے عوامی اعتماد کو ایک مہلک دھچکا پہنچایا ہے۔ اس سے ایک ہنر مندانہ طریقہ کار کا پتہ چلتا ہے کہ جب بھی نظام...
معروف پیتھالوجسٹ ڈاکٹر مائیکل باڈن، جنہوں نے جیفری ایپسٹین کے پوسٹ مارٹم کے دوران معائنہ کیا، نے کہا ہے کہ دستیاب شواہد ‘خودکشی کے بجائے قتل کے امکان’ کی حمایت کرتے ہیں اور اس وجہ سے اپسٹائن کی موت پر نئی تحقیقات ضروری ہیں۔ ڈاکٹر باڈن، جو نیویارک سٹی کے سابق چیف میڈیکل ایگزیمینر ہیں،...
جنسی زیادتی میں ملوث ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، ممکنہ طورپرانکا گلادبایا گیا، ڈاکٹر کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز کمسنوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ...
امریکا میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کو امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی نے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ روابط کے سلسلے میں انٹرویو دینے اور سوالات کے جواب جمع کرانے کے لیے کہا ہے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کی ہاؤس اوورسائیٹ کمیٹی کے ارکان رابرٹ گارسیا اور سُہاس سبرا منیم کی جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایپسٹین فائلز نے مغرب کا حقیقی شیطانی چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب کر دیا ہے جس سے تمام سیکولر، لبرل حلقوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔ سندھ اسمبلی میں ایک اقلیتی رکن کے شراب کی خرید و فروخت پر پابندی لگانے کے مطالبہ کو مسلم اراکین کا رد کر دینا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایڈ ورڈ سعید کی کتاب ’’Orientalism‘‘ بمعنی مشرق شناسی ایک نادر کتاب ہے۔ جس میں مغرب کی جانب سے مشرق خاص طور پر مسلمان معاشروں کو ایک خاص متعصب زاویے سے دیکھنے اور پیش کرنے کے تنقیدی فریم ورک پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مغرب کس طرح مشرق کو غیر منطقی، کمتر...
عرضی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان فائلوں میں ای میل، رابطہ لسٹ، فلائی لاگ اور دیگر ریکارڈس شامل ہیں، ان ریکارڈس میں کچھ ہندوستانی ہستیوں کے نام مبینہ طور پر سامنے آنے کی بات کہی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ "ایپسٹین فائلز" نے پوری دنیا میں ہلچل مچا رکھی ہے اور اب یہ معاملہ...
ماسکو: روس نے امریکی میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ روسی قوانین کی پابندی کرنے میں ناکام رہا ہے۔ چند دن قبل ہی روس نے مخالف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام تک رسائی محدود کر دی تھی۔ روسی حکومت صارفین کو مقامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ سوال اب محض ایک اسکینڈل تک محدود نہیں رہا کہ اگر یہ معلومات برسوں سے عدالتی ریکارڈ کا حصہ تھیں تو انہیں اب، اسی وقت، اس شدت کے ساتھ کیوں نمایاں کیا جا رہا ہے؟ اصل سوال یہ ہے کہ جدید دنیا میں معلومات کب محض معلومات رہتی ہیں اور کب...
روس نے میسجنگ سروس واٹس ایپ کو مبینہ قانونی خلاف ورزیوں کے باعث بلاک کر دیا ہے اور صارفین کو سرکاری سرپرستی میں تیار کردہ متبادل پلیٹ فارم استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس اقدام کو یوکرین جنگ کے تناظر میں آزادی اظہار پر مزید قدغن لگانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس میں واٹس ایپ سروس بند کردی گئی،ملکی انتظامیہ نےواٹس ایپ کو آن لائن ڈائریکٹری سے نکال دیا اور روسی انٹرنیٹ سے بھی خارج کردیا گیا۔روسی حکومت نے کچھ عرصے قبل کہا تھا کہ وہ چاہتی ہے کہ صارفین ایک مقامی میسجنگ ایپ میکس پر منتقل ہو جائے جو کہ وی...
1993 کے اوسلو امن معاہدے کے مرکزی معمار اور نارویجن سفارتکار ٹرجے روڈ لارسن پر بدعنوانی اور بلیک میلنگ کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ امریکی محکمہ انصاف کی نئی دستاویزات اور نارویجن میڈیا تحقیقات کے مطابق لارسن کے بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین سے قریبی روابط تھے، جن میں مشکوک قرضے، مبینہ ویزا...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’ون ایپ‘ کا افتتاح کر دیا۔ ترجمان کے مطابق ملکی سطح پر پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان کیا جائے گا اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس حوالے...
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ملکی سطح پر پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا، ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان، شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا، ٹریفک خلاف ورزیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ملکی سطح پر پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے، ویڈیو ثبوت کے...
علی ساہی: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ون ایپ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، اس جدید نظام کے ذریعے صوبے میں پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق نئی ایپ کے تحت ٹریفک خلاف ورزیوں پر ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان جاری...
یوتھ کانگریس کے سربراہ نے کہا کہ ابھی بھی ایپسٹین فائلوں میں بہت سے انکشافات ہونے ہیں، جنہیں جاری نہیں کیا جا رہا ہے، پورا بھارت جاننا چاہتا ہے کہ ایپسٹین فائلوں میں کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق جنرل منوج نروانے کی کتاب "فور اسٹارز آف ڈیسٹینی" اور "ایپسٹین فائلز" کے اردگرد جاری تنازعہ کے...
تہواروں کا سیزن چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے سنہری موقع ثابت ہوتا ہے۔ اس دوران مؤثر کمیونیکیشن نہ صرف فروخت میں اضافہ کرتی ہے بلکہ برانڈ پر اعتماد بھی مضبوط بناتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میٹا کا واٹس ایپ میں اشتہارات متعارف کرنے کا فیصلہ، صارفین کے اعتراضات کیا ہیں؟ واٹس ایپ بزنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے صارفین کے لیے ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔طویل انتظار کے بعد اب ویب پلیٹ فارم پر بھی آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کا مطالبہ صارفین عرصہ دراز سے کرتے آ...
اسلام ٹائمز: ایک عرب میڈیا آؤٹ لیٹ نے غزہ کے سانحات اور ایک امریکی مالیاتی اور جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے کیس کا حوالہ دیتے ہوئے اخلاقیات اور انسانی حقوق کی پاسداری کے حوالے سے مغرب اور امریکہ کے دوہرے معیارات کی نشاندہی کی۔ خصوصی رپورٹ: القدس العربی اخبار نے ایک نوٹ میں لکھا...
لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے جوا ایپ پروموشن کیس میں ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کروانے کی استدعا منظور کرلی۔ سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے عروب جتوئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، عروب جتوئی اپنے وکیل عثمان اور آفتاب ایڈووکیٹ کے ہمراہ پیش ہوئیں۔ تفتیشی افسر...
جیفری ایپسٹین کیس میں ایک نیا موڑ اُس سامنے آیا جب دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک ایک چونکا دینے والی پیشکش لے کر سامنے آگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدنام زمانی جنسی اسکینڈل جس میں جیفری ایپسٹین نامی شخص کے کم عمر بچیوں کا سیکس ریکٹ چلانے کا الزام سامنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ کے وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں۔عالمی میڈیا رپورٹ میں برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا ہے، تاہم برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر اسٹارمر کی حمایت کر دی ہے۔اس کے علاوہ اسکاٹ لینڈ لیبر...
واٹس ایپ جلد اپنے ویب ورژن میں وائس اور ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کے بعد صارفین کسی اضافی سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر براہ راست براؤزر کے ذریعے کالز کر سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کو اے آئی حریفوں کو رسائی نہ دینا مہنگا پڑگیا، یورپی...
امریکی کانگریس کی ہاؤس اوور سائٹ کمیٹی کے سامنے جےفری ایپسٹائن کی معاون گیسلین میکس ویل نے پیر کو سوالات کا جواب دینے سے انکار کر دیا، تاہم ان کے وکیل نے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انہیں معافی دیں تو وہ بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ 64 سالہ میکس ویل 20...
برطانیہ کے وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں، وزیراعظم کےمشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا۔ برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر اسٹارمر کی حمایت کی ہے، جبکہ اسکاٹ لینڈ لیبر کے رہنما انس سرور نے قیادت تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایپسٹین فائلز...
کمسنوں سے زیادتی میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی رازداں دوست گزلین میکسویل نے اراکین کانگریس سے کہا ہے کہ وہ صرف اسی صورت زبان کھولے گی جب صدر ٹرمپ کی جانب سے معافی کا اعلان کردیا جائے۔ صدر ٹرمپ نے میکسویل کو معافی دینے کا واضح جواب نہیں دیا تھا، میکسویل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی تاریخ میں بعض واقعات محض وقتی اسکینڈل نہیں ہوتے بلکہ وہ پوری تہذیب کے چہرے سے نقاب نوچ لیتے ہیں۔ جیفری ایپسٹین کی افشا شدہ فائلیں بھی اسی نوعیت کا واقعہ ہیں۔ یہ دستاویزات چند افراد کی جنسی گراوٹ تک محدود نہیں بلکہ اس عالمی اشرافیہ کے اخلاقی، فکری اور...
