2026-06-02@20:50:29 GMT
تلاش کی گنتی: 1065
«میسیجنگ ایپ»:
پاکستان میں مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے پیٹرول پمپ تلاش کرنا اب آسان ہو گیا ہے کیونکہ وفاقی حکومت نے ایک موبائل ایپلیکیشن ’راہگزر‘ متعارف کرائی ہے، جو ملک بھر کے رجسٹرڈ اور مجاز پیٹرول پمپس کی تفصیلات فراہم کرے گی۔ ایپ کا مقصد اور جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق یہ...
سٹی42: آل پنجاب یونین کونسل سیکرٹریز ایسوسی ایشن (ایپسا) نے 21 جنوری کو کنونشن کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ کنونشن فائیوسٹار شادی ہال، مون مارکیٹ، گلشن راوی میں منعقد ہوگا جس کی صدارت ایپسا کے صدر سردار عبدالعزیز چانڈیو کریں گے۔ کنونشن میں چیئرمین سجاد حسین علوی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) لکی انوسٹمنٹس نے موبائل سرمایہ کاری ایپلیکشن ’’لکی فنڈز‘‘ متعارف کرادی ہے۔ یہ ایپ سرمایہ کاروں کو شریعہ کے مطابق سرمایہ کاری تک محفوظ،آسان اور شفاف رسائی فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ لکی فنڈز گوگل پلے اسٹور (Android) اور ایپل ایپ اسٹور (iOS) دونوں پر دستیاب ہے۔...
واٹس ایپ جلد ہی ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائلز کے لیے کور فوٹو منتخب کر سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بیٹا اپ ڈیٹ میں اسٹیٹس پرائیویسی انفارمیشن فیچر متعارف کرادیا ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق میٹا کے زیر ملکیت اس پلیٹ فارم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)لکی انوسٹمنٹس نے موبائل سرمایہ کاری ایپلیکشن “لکی فنڈز” متعارف کرادی ہے۔ یہ ایپ سرمایہ کاروں کو شریعہ کے مطابق سرمایہ کاری تک محفوظ،آسان اور شفاف رسائی فراہم کرنے کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔لکی فنڈز گوگل پلے اسٹور (Android) اور ایپل ایپ اسٹور (iOS) دونوں پر دستیاب ہے۔ ایپ کے ذریعے سرمایہ...
اسلام آباد: چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر شیری رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس...
ٹک ٹاک نے سوشل میڈیا سے باہر مختصر تفریحی مواد کے میدان میں قدم بڑھاتے ہوئے ایک نئی مختصر ڈراما ایپ پائن ڈراما خاموشی سے ریلیز کر دی ہے۔ پائن ڈراما میں ایک منٹ کی قسطوں پر مشتمل مائیکرو ڈرامے دکھائے جاتے ہیں، جن میں ہر ویڈیو ایک اسکرپٹڈ کہانی کا حصہ ہوتا ہے اور...
سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے، یومیہ 10...
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو گھر بیٹھے برتھ سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کی سہولت پیش کردی۔ نادرا کی جانب سے متعارف کرائی گئی سروس کے بعد شہریوں کو پیدائش کے اندراج کے لئے اب یونین کونسل جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کے مطابق پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں اور گھر بیٹھے اپنی...
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا بیٹا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جس میں اسٹیٹس پرائیویسی انفارمیشن فیچر شامل ہے۔ یہ فیچر فی الحال کچھ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے، اور مستقبل میں اسے عام صارفین تک بھی پہنچانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ اس نئے فیچر کا مقصد صارفین...
رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران واٹس ایپ ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ اکاؤنٹس کا ہیک ہونا اب ایک معمول بنتا جا رہا ہے اور اسمبلی کے متعدد ارکان اس مسئلے کا شکار ہو چکے ہیں۔...
کراچی میں سیف سٹی کے کیمروں کے ذریعے ای چالان کے بعد اب موبائل فون کے خصوصی ایپ کے ذریعے بھی ای چالان کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اس سلسلے میں ایک خصوصی ایپ تیار کرالی گئی ہے جس سے جلد ہی تجرباتی طور پر کام شروع کیا جائے...
ویب ڈیسک: کراچی میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ای چالان کے بعد اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے لیے موبائل فون کی خصوصی ایپ کے ذریعے بھی ای چالان کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اس سلسلے میں ایک خصوصی ایپ تیار کرلی گئی ہے اور جلد ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سیف سٹی کے کیمروں کے ذریعے ای چالان کے بعد اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر موبائل فون کی خصوصی ایپ کے ذریعے بھی چالان کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔پولیس حکام کے مطابق اس مقصد کے لیے ایک خصوصی ایپ تیار کرلی گئی ہے جس پر جلد تجرباتی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خواتین کے مختلف گروپس پر مشتمل ایک اتحاد، ٹیکنالوجی واچ ڈاگز اور سماجی کارکنوں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل سے مطالبہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور اس کے چیٹ بوٹ گروک کو اپنے ایپ اسٹورز سے ہٹا دیا جائے۔بدھ کے روز جاری کیے گئے ایک کھلے خط میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)عالمی موبیلیٹی اور سروسز پلیٹ فارم ان ڈرائیو(inDrive)نے پاکستان میں اپنی خدمات کے دائرہ کار کو مزید وسعت دیتے ہو ئے کریومارٹ (Krave Mart)کے ساتھ اشتراک میں ان ڈرائیو گروسریز (inDrive.Groceries) کا آغاز کر دیا ہے۔ اس نئی سروس کے ذریعے صارفین ان ڈرائیو(inDrive)ایپ کے اندر ہی روزمرہ کی ضروری اشیاء آرڈر...
ایلون مسک کو ایک اور چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ خواتین کے حقوق کے گروپس، ترقی پسند کارکنان اور ٹیک ریگولیٹرز نے گوگل اور ایپل کمپنی سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ایپ اسٹورز سے ایکس اوراے آئی چیٹ بوٹ گروک کو ہٹا دیں۔ بدھ کے روز شائع ہونے والے ایک کھلے خط میں...
چین میں ایک انوکھی مگر سنجیدہ نوعیت کی موبائل ایپ ان دنوں غیر معمولی توجہ حاصل کر رہی ہے، جس کا نام سننے میں چونکا دینے والا ہے۔ ’آر یو ڈیڈ‘ یعنی ’’کیا آپ مرچکے ہیں؟‘‘ نامی یہ ایپ تیزی سے مقبول ہورہی ہے، خاص طور پر ان افراد میں جو تنہا زندگی گزار رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-6 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہائی جیک کرنے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، جس پر قومی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔نیشنل سرٹ کے مطابق سائبر مجرم جعلی کالز، فیک لنکس، ون ٹائم پاس ورڈز (او...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہائی جیک کرنے کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ گئے ہیں، جس پر قومی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔نیشنل سرٹ کے مطابق سائبر کرائم کرنے والے جعلی کالز، فیک لنکس، ون ٹائم پاس ورڈز (OTP) اور کیو آر...
واٹس ایپ صارفین خبردار، ہائی جیکنگ خطرات میں اضافہ، کیسے بچا جائے؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز واٹس ایپ صارفین خبردار ہوجائیں کیونکہ واٹس ایپ اکاونٹ ہائی جیک کرنے کےخطرات میں اضافہ ہوگیا۔ کابینہ ڈویژن کےتحت نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی ۔ ایڈوائزری میں واٹس ایپ ہائی...
ویب ڈیسک: واٹس ایپ صارفین خبردار ہوجائیں کیونکہ واٹس ایپ اکاونٹ ہائی جیک کرنے کےخطرات میں اضافہ ہوگیا۔ کابینہ ڈویژن کےتحت نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی ۔ ایڈوائزری میں واٹس ایپ ہائی جیک مہم 2026 سے خبردار کردیا گیا ، ایڈوائزری میں واٹس ایپ صارفین کوسائبرخطرات کےخلاف چوکس رہنےکا مشورہ دیاگیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واٹس ایپ صارفین کے لیے تشویش ناک خبر سامنے آ گئی ہے کیونکہ واٹس ایپ اکاؤنٹس ہائی جیک کیے جانے کے خطرات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔اس صورتحال کے پیش نظر کابینہ ڈویژن کے تحت نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے باقاعدہ ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس میں صارفین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی نے ممبرسازی ایپ تیا رکرلی ہے ، رواں ماہ شہر بھر میں 10لاکھ ممبران بنائیں گے ہر یوسی 4ہزار ممبران بنائے گی، پورے شہر میں کیمپ لگائے جائیں گے، شہر بھر میں خدمت خلق کے لیے عوامی...
امیر جماعت اسلامی کراچی نے ذمہ داران کو ہدایت کی کہ ماہ رمضان کے استقبال کی بھر پور تیاری کی جائے اور ہر گھر تک جماعت اسلامی کی دعوت پہنچانے کا اہتمام کیا جائے، ممبر سازی اورعوامی کمیٹیوں کا جائزہ لیں اور کمیٹیوں کے عہدیداران و ممبران کی تربیت کریں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی...
چین کی نئی ایپ ’آر یو ڈیڈ‘ یعنی کیا آپ مرچکے ہیں انٹرنیٹ پر دھوم مچا رہی ہے اور خاص طور پر اکیلے رہنے والوں میں مقبول ہوچکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا چینی ایپ ڈیپ سیک مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب ہے؟ یہ ایپ ایک سیفٹی ایپلیکیشن ہے جو ان لوگوں کے لیے بنائی...
دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کے اب تک لاکھوں کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ پاکستان میں بھی واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے جس کی وجہ سے ہیکنگ اور سائبر خطران کا سامنا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی...
واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کو زیادہ منظم اور بامعنی بنانے کے لیے نئی اور جامع فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، تازہ اپ ڈیٹ کے تحت صارفین کو ممبر ٹیگز، کسٹم ٹیکسٹ اسٹیکرز اور ایونٹ ریمائنڈرز کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کو مینول اپ ڈیٹ کرنے کا درست طریقہ کیا...
میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے اولین فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا کے مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم میں گروپ چیٹس کے حوالے سے 3 نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک فیچر ممبر ٹیگز ، دوسرا ٹیکسٹ اسٹیکرز اور تیسرا ایونٹ ریمائنڈر ہے۔ ان سب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واٹس ایپ آج کے دور میں دنیا بھر کے صارفین کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا میسجنگ پلیٹ فارم ہے، مگر حالیہ دنوں میں اس کے صارفین کو ہیکنگ اور ڈیٹا ضائع ہونے کے متعدد واقعات نے تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ایسے میں صارفین اکثر یہ نہیں جان پاتے کہ...
اکثر صارفین شکایت کرتے ہیں کہ واٹس ایپ میں وہ نیا یا اپڈیٹڈ فیچر نظر نہیں آ رہا جو دوسروں کے پاس موجود ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق ایسا ہونا غیر معمولی بات نہیں اور اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ بیٹا ٹیسٹنگ پروگرام واٹس ایپ کے بعض صارفین بیٹا ٹیسٹنگ پروگرام کا حصہ...
واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو ہمیشہ واٹس ایپ کا تازہ ترین ورژن استعمال کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے، کیونکہ نئے ورژن میں نئی سہولیات (Features)، سیکیورٹی بہتری اور سافٹ ویئر کی خرابیوں (Bug Fixes) شامل ہوتی ہیں۔ اگر واٹس ایپ اپ ڈیٹ نہ ہو تو بعض اوقات فون نمبر رجسٹریشن بھی ناکام ہو...
ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم مبارک کو جوا ایپ کی پروموشن کے کیس میں عدالت سے ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ رجب بٹ اور ندیم مبارک کو سخت...
لاہور(نیوزڈیسک) مقامی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر جوئے کی ایپلی کیشنز کی تشہیر سے متعلق مقدمے میں یوٹیوبرز رجب بٹ اور ندیم مبارک عرف نانی والا کی پیشگی ضمانت میں توسیع کر دی۔ دونوں ملزمان آج (منگل کو) اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت پہنچے تو پولیس کی جانب سے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے...
راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے دو مختلف کاروائیوں میں خود کو ایس ایس پی ظاہر کرکے شہری سے رقم ہتھیانے جبکہ خاتون اور اسکی بیٹی کی نازیبا تصاویر وائرل کرکے انھیں حراساں کرنے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے۔ حکام کے مطابق ملزمان وقاص علی...
این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے خواتین کو ہراساں کرنے کے سنگین مقدمے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اہم اور کارآمد فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے اب صارفین ایپ کے اندر رہتے ہوئے چند سیکنڈز میں کسی بھی دستاویز کو اسکین کر کے سینڈ کر سکتے ہیں۔اس نئے فیچر کے بعد صارفین کو الگ سے کسی اسکیننگ ایپ یا ٹول...
کراچی: وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی میں فشنگ ٹیکنالوجی میوزیم کا افتتاح اور ماہی دوست ایپ کی سافٹ لانچنگ کردی۔ میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ میں "ماہی دوست ایپ" کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیربحری امور جنید انوار چوہدری، چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد، ڈی...
جدید دور میں وقت کی بچت اور کاموں کو بہتر منظم کرنا ہر شخص کے لیے اہم ہوگیا ہے اور خوش قسمتی سے ٹیکنالوجی نے ایسے ٹولز فراہم کردیے ہیں جو ہمارے ایسے کام آسان بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر یا موبائل فون پر دستیاب مختلف ایپس نہ صرف کاموں کو تیز کرتی ہیں بلکہ...
ویب ڈیسک : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئی ڈی ایپ کے صارفین کیلیے شناختی دستاویزات کی تیاری کے دوران پیش آنے والی خامیوں کو دور کرنے اور مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ جب کوئی شہری پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے اپنی...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے محکمہ آبپاشی کے تحت ای آبیانہ ایپ کا اجراء کر دیا۔ صوبائی محکموں کے 60 سے 70 فیصد امور ڈیجیٹائز ہو چکے ہیں۔ رواں مالی سال جون تک ڈیجیٹائزیشن کا عمل 100 فیصد مکمل کر لیں گے۔ جدید ایپ سے ریکارڈ کی درستگی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے نئے سال کے موقع پر صارفین کے تجربے کو مزید دلچسپ اور خوشگوار بنانے کے لیے ایک خصوصی تعطیلاتی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اس نئے اپ ڈیٹ میں 2026 تھیم والے اسٹیکرز، اینیمیٹڈ تاثرات اور انٹرایکٹو بصری اثرات شامل کیے گئے...
لاہور: ڈرائیونگ ایپ کے ذریعے ڈیزل کی لوٹ مار میں ملوث گروہ کو قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ رضوان اصغر چیمہ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان ڈرائیونگ ایپ کے...
