2026-06-03@08:51:21 GMT
تلاش کی گنتی: 3384
«والد»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260215-8-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں علاج کی مکمل سہولتیں فراہم کی جائیں سپریم کورٹ میں ان کی صحت کے بارے میں جمع کرا ئی گئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ...
امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ جیکب آباد میں مقامی امیر دیدار علی لاشاری کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں دسویں جماعت کی طالبہ نے اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب والدین کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے اور گھر میں صرف ایک بہن اور دادی موجود تھیں۔ شام کو والدین گھر واپس لوٹے...
مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ ملک بھر میں دینی و عصری تعلیم کے فروغ کے لیے اہم اور باوقار ادارہ ہے، علامہ جواد نقوی
سربراہ مجمع المدارس کا کہنا تھا کہ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ ملک بھر میں دینی و عصری تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ایک اہم اور باوقار ادارہ ہے، جو تجارت، سیاست، تفرقہ اور دہشت گردی سے پاک تعلیمی نظام کی بنیاد رکھتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کا سالانہ اجلاس...
یونیورسٹی آف نارووال میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نوائے وقت کے نمائندے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اہم بیان دیا۔ صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت عمران خان کو اسلام آباد کی جیل یا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا، مگر اس سے قبل سیاسی ماحول بحث کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کولمبو میں ہونے والی پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے سوال پوچھا گیا کہ کیا کل بھارتی کھلاڑیوں سے مصافحہ کریں گے؟ جس پر انہوں...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سالہ قانونی کشمکش کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جنہوں نے میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ صلح کے بعد دونوں فریقین نے عدالتی...
اورنگی ٹاؤن میں والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نویں جماعت کی طالبہ نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کرخود کشی کرلی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان بازارتھانے کے علاقےاورنگی ٹاؤن سیکٹرساڑھے 11 ڈسکو موڑ عبداللہ بن مسجد کے قریب گھرسے جوان لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ متوفیہ لڑکی کی لاش قانونی...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے اور گلوکار عاصم اظہر کے رومانوی تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔ حال ہی میں اداکارہ سے ان کے پسندیدہ گلوکار سے متعلق سوال پوچھا گیا، جس پر انہوں نے بے ساختہ اور شرارتی انداز میں جواب دیا جسے سن...
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حنا آفریدی نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی مرحومہ والدہ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی گفتگو کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حنا آفریدی کو ڈرامہ سیریلز پہلی سی محبت، اکھاڑہ، کچھا دھاگا اور راجہ رانی سے شہرت ملی، جبکہ اس وقت وہ مقبول ڈرامے ’غلام باشاہ...
ویب ڈیسک :حکومت نے بیرون ملک تعینات افسران کے والدین کے علاج کے قواعد میں ترمیم کردی۔ وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری خرچ پر والدین کو عام علاج کی سہولت بدستور حاصل رہے گی، ایک ہزار ڈالر سے زائد خصوصی علاج کا خرچ پہلے افسرخود ادا کرے گا۔ خصوصی اور سرجری جیسے علاج پر پہلے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے بیرون ملک تعینات افسران کے والدین کے علاج کے قواعد میں ترمیم کردی۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سرکاری خرچ پر والدین کو عام علاج کی سہولت بدستور حاصل رہے گی، ایک ہزار ڈالر سے زائد خصوصی علاج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ سندھ کی صوبائی اسمبلی میں شراب کی پابندی کی قرارداد مسترد کرنا انتہائی افسوس ناک ہے اور اس پر سب سے زیادہ شرم کی بات یہ ہے کہ یہ قرارداد ایک اقلیتی رکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ اسمبلی میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ محض ایک قرارداد کے مسترد ہونے کی خبر نہیں تھا؛ یہ ہمارے سیاسی اور اخلاقی زوال کی ایک علامت تھا۔ ایک ہندو رکن ِ اسمبلی نے شراب پر پابندی کی قرارداد پیش کی، مگر مسلمان اکثریت نے اسے رد کر دیا۔ دلیل دی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے MEA کے ترجمان نے کہا کہ ہندوستان نے مبصرین انتخابات بھیجنے کے لیے بنگلا دیش کی دعوت کو مسترد کردیا۔رندھیر جیسوال نے کہا کہ ہمیں مبصرین بھیجنے کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ہم نے اپنے مبصرین کو انتخابات کا مشاہدہ کرنے کے لیے بنگلا دیش...
میڈیا بریفنگ میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت کو امریکی حکومت کیجانب سے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے اور اسکی تفصیلات اور ممکنہ عمل درآمد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو تصدیق کی کہ امریکہ نے بھارت کو "بورڈ آف پیس" میں شامل ہونے...
فوٹو: سوشل میڈیا خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے حقوق کی ہر بات میری والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد دلاتی ہے۔کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کی...
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سخت سوالات کرنے والی ایک طالبہ کی ویڈیو گزشتہ دنوں وائرل ہوئی تھی۔ طالبہ کے سوال کے بعد سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کررہا تھا کہ صوبائی حکومت نے اس لڑکی کے والد کو سرکاری ملازمت سے نکال دیا ہے۔ انٹرنیٹ پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن وائرل...
لاہور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج و تعلیم کی سہولتیں صوبے کے ہر ضلع تک لے کر جائیں گے۔ آٹزم سینٹر کی افتتاحی تقریب...
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج و تعلیم کی سہولتیں صوبے کے ہر ضلع تک لے کر جائیں گے۔ آٹزم سینٹر کی افتتاحی تقریب سے...
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، ہر ضلع تک سہولتیں پہنچائیں گے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج...
بھارت کے شہر بنگلور میں گھریلو تنازع پر بیٹے نے اپنے والدین کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلور میں ایک 33 سالہ ٹیک پروفیشنل روہن چندر بھٹ نے بدھ کی صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب اپنے ریٹائرڈ فوجی والد اور ڈینٹسٹ والدہ کو مبینہ طور پر چاقو مار کر...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، کیونکہ اس بار پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کا انتخاب اوپن آکشن کے ذریعے کیا گیا۔ اس آکشن کے بعد تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈ میں نئے کھلاڑی شامل کیے۔ اس موقع پر فاسٹ بولر نسیم شاہ لیگ کے سب سے مہنگے...
فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کے سامنے بلوچ غیورعوام اورسیکیورٹی فورسز ایک آہنی دیوارثابت ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کو سیکیورٹی فورسز اور عوام کے باہمی اتحاد اورعزم نے خاک میں ملادیا۔ بلوچستان پولیس کےبہادرافسر اے ایس آئی محمود الرحمٰن نے دفاع وطن کیلئےجام شہادت نوش کیا۔ شہید...
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ایک تقریب کے دوران سخت سوالات کرنے والی طالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا تھا، فیکٹ چیک میں متعلقہ دعویٰ بے بنیاد ثابت ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا تھا کہ وزیراعلیٰ سے سوال...
پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن حی الرحاب میں پرنسپل ایس ایم سی والدین کانفرنس WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن حی الرحاب میں پرنسپل، اسکول مینجمنٹ کمیٹی اور والدین کے مابین ایک موثر اور بامقصد کانفرنس محترمہ بینظیر بھٹو شہید ہال میں منعقد کی گئی، جس...
امریکا میں برطانوی نژاد 23 سالہ لوسی ہیریسن معمولی بحث پر اپنے ہی والد کی فائرنگ سے جان گنوا بیٹھیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ ریاست ٹیکساس کے شہر پراسپر میں 10 جنوری کو پیش آیا تھا جس کی تفتیش کے دوران افسوسناک انکشاف ہوا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ واقعے کے...
امریکی ریاست ٹیکساس میں برطانوی شہری لوسی ہیریسن کو اس کے والد کرس ہیریسن نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات میں حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ برس 10 جنوری کو برطانوی شہر وارنگٹن کے علاقے چیشائر سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ لوسی ہیریسن...
اسلام ٹائمز: ایک عرب میڈیا آؤٹ لیٹ نے غزہ کے سانحات اور ایک امریکی مالیاتی اور جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے کیس کا حوالہ دیتے ہوئے اخلاقیات اور انسانی حقوق کی پاسداری کے حوالے سے مغرب اور امریکہ کے دوہرے معیارات کی نشاندہی کی۔ خصوصی رپورٹ: القدس العربی اخبار نے ایک نوٹ میں لکھا...
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک سٹوری پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے اداکارہ جویریہ عباسی کی جانب سے کی گئی تنقید کا جواب دیا ہے۔ صبا قمر نے کہا کہ استغفراللہ، ان کے الفاظ کو غلط انداز میں سمجھا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نیٹ بلنگ سے متعلق اعلان کو بم قرار دیدیا۔پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ نیپرا عوام سے بجلی 11 روپے فی یونٹ میں خریدے گی لیکن حکومت عوام کو 40 روپے فی یونٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان (جے یو پی) کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس زوم پر آن لائن ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ملکی اور بین الاقوامی صورتحال، اسلام مخالف قوانین کی منظوری، اتحاد اہلسنّت، 28 مارچ یوم تاسیس جمعیت علماء پاکستان اور رکنیت سازی مہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرحومہ ایک نیک سیرت، باوقار اور دیندار خاتون تھیں، جن کی تربیت...
بھارت کی ریاست کرناٹک میں نوبیاہتا دلہن انجانا بائی شیکھر پاٹل نے اپنی عزت و آبرو کا سودا کرنے کے بجائے موت کو ترجیح دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع بیڈر میں پیش آیا جہاں 22 سالہ لڑکی کی لاش چھت سے لٹکی ہوئی ملی۔ لاش کی شناخت انجانابائی شیکھر...
کراچی: مصطفیٰ عامر کی والدہ نے بیٹے کے قتل کیس میں التوا کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ عامر قتل کیس میں چالان جمع ہونے کے 6 ماہ کے باوجود ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔جس پر مقتولہ کی والدہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا. وکیل...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کردار، جرأت اور قابلیت کو لازوال عسکری اوصاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ اوصاف پاکستانی جوان ثابت کر رہے ہیں۔ 9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں اختتام پزیر ہو...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک)فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں بلوچستان پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے جبکہ شہداء کے لواحقین نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وطن کے دفاع میں دی گئی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کو بلوچ...
ویب ڈیسک: حمزہ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پپارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور...
—تصاویر بشکریہ آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کردار، جرأت اور قابلیت کو لازوال عسکری اوصاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ اوصاف پاکستانی جوان ثابت کر رہے ہیں۔ 9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں اختتام پزیر ہو گئے، اختتامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کل8 فروری 2026ء کو کیڈٹ کالج کرمپور میں چوتھا سالانہ یومِ والدین نہایت جوش و خروش سے منایا گیا، جس میں کمشنر سکھر و لاڑکانہ عابد سلیم قریشی نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔اس تقریب میں معزز مہمانوں میں ڈپٹی کمشنر کشمور آغا...
وزیر سندھ برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں تنقید اور مخالفت نہ ہو تو بعض جماعتوں کی سیاست نہیں چلتی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میڈیا کارنر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پی اے کانفرنس کے بعد عالمی بینک کے صدر اور...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین کا کہنا ہے کہ جب معصوم شہری، نمازی اور عبادت گاہوں میں موجود لوگ دہشتگردی کا نشانہ بنیں، تو خاموشی اختیار کرنا جرم کے برابر ہے۔ سوال اٹھانا، جواب مانگنا اور ریاستی ناکامیوں کی نشاندہی کرنا سیاست نہیں بلکہ ایک قومی اور اخلاقی فریضہ ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک خاتون نے خواب کی مدد سے ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ ساؤتھ کیرولائنا کے شہر کنگسٹری کی ایک خاتون نے خواب کی مدد سے 13 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا، جب انہوں نے اپنی والدہ کے فون نمبر کے ہندسوں کو لاٹری کے ٹکٹوں میں استعمال کیا۔...