2026-06-03@08:53:17 GMT
تلاش کی گنتی: 3384
«والد»:
بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات نہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے ذریعے عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں پنجاب حکومت، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور دیگر متعلقہ حکام کو...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق بھارت کی کمزور اور غیر مستقل معاشی اصلاحات مودی حکومت کی بڑی ناکامی ہیں۔ اخبار نے نشاندہی کی ہے کہ مودی حکومت آزاد منڈی کا کوئی واضح اور دلیرانہ وژن پیش کرنے میں ناکام رہی، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اگست 2025 میں امریکا نے بھارت پر...
گلوکار سانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا۔ پاکستانی موسیقی کے لیجنڈ گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی اور ان کے صاحبزادے نوجوان گلوکار سانول عیسی خیلوی نے ماضی کے مقبول گیت بے وفا کو ایک نئے انداز میں ریلیز کر کے...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وال اسٹریٹ جرنل میں بھارت سے متعلق چھپے آرٹیکل کے مطابق بھارت کی کمزور اور غیر مستقل معاشی اصلاحات مودی حکومت کی بڑی ناکامی ہیں۔ اخبار نے نشاندہی کی ہے کہ مودی حکومت آزاد منڈی کا کوئی واضح اور دلیرانہ وژن پیش کرنے میں ناکام رہی، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اگست...
ظفروال (نامہ نگار) شدید دھند میں ہسپتال پہنچنے میں تاخیر کے باعث خاتون نے ایمبولینس میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ کرتار پور کے نواحی گاو ں موضع لیل بررائے کی رہائشی خاتون کو ریسکیو 1122 ہسپتال لے جا رہی تھی کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ پانچ میٹر سے بھی کم ہونے...
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی، دائر درخواست میں پنجاب حکومت ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست...
وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں فائر وال اور پیکا ون، پیکا ٹو سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد کسی بھی صورت اظہارِ رائے کی آزادی کو محدود کرنا نہیں بلکہ سائبر دنیا میں بڑھتے جرائم اور غیر منظم سرگرمیوں کو ریگولیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار لڑکی جاں بحق ہوگئی اور اس کے والد شدید زخمی ہوگئے۔جاں بحق لڑکی کی شناخت کائنات جبکہ والد کا نام عطر خان بتایا گیا ہے۔ حادثے کے بعد ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہوگیا جسے پولیس نے بعد...
پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کی بیٹی فرال نے اپنے والد کی دوسری شادی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس پر اداکارہ کی جانب سے دیے گئے ردعمل پر صارفین تبصرے کررہے ہیں۔ پروگرام ’مارننگ ود فضا‘ کی میزبان فضا علی اکثر اپنے بیانات یا تصاویر کی...
راولپنڈی: راولپنڈی ڈھوک سیداں روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار لڑکی جاں بحق اور اسکے والد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق لڑکی کی شناخت کائنات اور والد کی عطر خان کے ناموں سے ہوئی، واقعے کے بعد ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہو گیا جسے پولیس نے قبضہ میں لے لیا۔...
پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی تیاری کر رہی تھیں۔ اس ویڈیو نے صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو میں فرال نے کہا کہ ہیلو دوستو آئیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (ر پورٹ:قاضی جاوید ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے جسارت کے سوال کیا 2026ء پاکستان میں سیاسی تبدیلی کا سال ہو گا؟کے جواب کہاہے کہ جس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے کیا اس ملک میںکوئی مثبت سیاسی تبدیلی کا امکان ہو سکتا ہے۔...
اسلام ٹائمز: کمیٹی نے اعلان کیا کہ جمعہ کو ملک بھر میں یومِ پیغامِ پاکستان منایا جائے گا اور ریاست و افواجِ پاکستان کے ساتھ اتحاد پر زور دیا گیا۔ پیغامِ پاکستان کو بنیادی قومی اتفاقِ رائے قرار دیا گیا۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی نے قرار دیا کہ دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق...
فیملی کا تعلق آبائی گاؤں رانی پور سے ہے، یہ خاندان مشرف کالونی سے نیاز کھا کر گھر واپس آ رہا تھا، راستے میں ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہاکس بے روڈ پرانے ماڑی پور اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، نتیجے...
تازہ ایڈوائزری میں تہران میں بھارتی سفارت خانے نے طلبہ، زائرین، کاروباری افراد اور سیاحوں سمیت سبھی بھارتی شہریوں کو کسی بھی دستیاب ذرائع حتی کہ کمرشل پروازوں کے ذریعے بھی بلا تاخیر ایران چھوڑنے کی ہدایت دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کی موجودہ صورتحال کے دوران ایران چھوڑنے سے متعلق بھارتی ایڈوائزری کے بعد...
یوٹیوب نے کم عمر صارفین کے لیے پلیٹ فارم کے استعمال کو بہتر اور محفوظ بنانے کے لیے والدین کے کنٹرولز میں مزید توسیع کر دی ہے، جس کے تحت اب والدین یوٹیوب شارٹس دیکھنے کے دورانیے پر بھی حد مقرر کرسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: وہ یوٹیوب ویڈیو جو آپ نے آج دیکھنی شروع کی...
جے یو پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امریکہ معدنی وسائل پر قبضے کے لیے دنیا بھر میں انتہاپسندانہ رویہ اختیار کر چکا ہے اور ایران کے داخلی معاملات میں کھلی مداخلت کرتے ہوئے مظاہرین کی حمایت اور ایرانی قیادت کو دھمکیاں دے رہا ہے، جو عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ان...
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ایک عوامی تقریب کے دوران ٹیم کے حوالے سے شائقین سے دلچسپ انداز میں بات چیت کی۔ اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے شائقین سے سوال کیا کہ آیا حارث رؤف کو ٹیم میں شامل کیا جائے یا نہیں، جس پر حاضرین نے بلند آواز میں...
ظفروال ( نامہ نگار ) مکان کا حصہ دینے میں لیت ولعل پر چھوٹے بھائی نے چھ بچوں کے باپ بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔ ظفروال محلہ زیلدار کا عمیر اکثربڑے بھائی حماد سے مکان کا حصہ مانگتا تھا جبکہ بڑا بھائی ہر بار یہ کہہ کر کہ تیرا حصہ تیری شادی کے بعد...
اسلام ٹائمز: فروری 2021ء میں، سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی افتتاحی تقریب کے ایک ماہ سے بھی کم عرصے بعد، اسرائیلی روزنامہ یروشلم پوسٹ نے نئے صدر کی 15 یہودی سیاستدانوں کی تقرریوں کا جشن منایا۔ کالم نگار شلومو مائیٹل نے اخبار میں لکھا کہ "امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی نئی انتظامیہ کے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت اہم اقدام سا منے آ گیا، چائلڈ لیبر کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کے والدین کی مالی معاونت کی جائے گی، بچوں کو مزدوری سے نکالنے پر والدین کو مشروط کیش سپورٹ دینے کا...
قیادت محض اقتدار کا نام نہیں، یہ دراصل تاریخ کے ساتھ ایک مکالمہ ہوتی ہے۔ کچھ رہنما وقت کو اپنے تابع کر لیتے ہیں اور کچھ وقت کے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد اور عمران خان اسی دوسری صف کے لوگ ہیں وہ جو رائج نظام سے سمجھوتہ نہیں کرتے، بلکہ اسے...
زارا نور عباس کی والدین بننے کے احساسات پر مبنی جذباتی پوسٹ نے مداحوں کا دل چھولیا ہے۔ پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے حال ہی میں والدین بننے کے تجربے اور خاص طور پر ماں بننے کے سفر پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے، جس نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زیادہ تر والدین اپنے بچوں کی خوراک کو لے کر فکرمند رہتے ہیں اور عام طور پر یہ سوچتے ہیں کہ وہ انہیں صحت مند غذائیں فراہم کر رہے ہیں، لیکن ماہرین صحت کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق والدین کی یہ نیت بعض اوقات بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت...
لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور والدہ کے اغوا کا معاملہ، ڈویژن بنچ کا بڑا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا سے متعلق کیس...
چین اور پاکستان کی لازوال دوستی کا عملی مظاہرہ، جدہ میں چینی ٹرک معاہدہ طے پا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز جدہ ( خالد نواز چیمہ)چین اور پاکستان کی عظیم دوستی صرف پاکستان میں نہیں بیرون ملک بھی یہ دونو ں ممالک اس لازوال دوستی کو آہم سمجھتے ہیں اور عملیُ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(اسپورٹس ڈیسک )افغانستان کے آل رائونڈ محمد نبی کو بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان سے متعلق پوچھا گیا، سیدھا سوال بھی ٹیڑھا لگ گیا۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں میچ کے بعد پریس کانفرنس میں محمد نبی مستفیض کو بھارت کی جانب سے آئی پی ایل سے نکالنے سے متعلق سوال پر برہم ہوگئے۔...
والدین کی دیکھ بھال نہ کرنے پر بھاری قیمت چکانی پڑے گی، سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے بڑی کٹوتی کا انتباہ
بزرگ والدین جو اپنی زندگی کے سنہری لمحات بچوں کے ساتھ گزارنے کے خواب دیکھتے ہیں، بعض اوقات انہی بچوں کی لاپرواہی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ایسے بزرگ شہریوں کے تحفظ اور عزتِ نفس کو یقینی بنانے کے لیے تلنگانہ حکومت ایک اہم قانون سازی کرنے جا رہی ہے۔ بھارتی ریاست تلنگانہ کے چیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی سے جب بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کے حوالے سے سوال کیا گیا تو وہ اس پر ناخوش دکھائی دیے۔بنگلادیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران محمد نبی سے مستفیض الرحمان کو بھارت میں آئی پی ایل سے نکالے جانے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-29 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ہے پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ خشک سردی سے بچوں میں نمونیا اور سانس کی نالی میں انفیکشن بڑھا ہے۔ پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ او پی ڈی میں روزانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طویل عرصے سے کہا جاتا ہے کہ بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں اور اب سائنسی تحقیق نے بھی اس خیال کو مضبوط بنیاد فراہم کر دی ہے۔ نئی طبی تحقیق کے مطابق بیٹیوں کی موجودگی نہ صرف والدین کی زندگی میں جذباتی خوشی کا باعث بنتی ہے بلکہ بڑھاپے میں ذہنی صحت کو بہتر...
لاڑکانہ میں ایک لیڈی ہیڈ کانسٹیبل کو منشیات رکھنے اور استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزمہ کے گھر سے 150 گرام آئس برآمد ہوئی۔ اس دوران گرفتار ملزمہ کی والدہ سے بھی تقریباً 2 کلوگرام چرس قبضے میں لی گئی۔ لاڑکانہ میں لیڈی ہیڈ...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ اب تک کا ان کا شاندار کرکٹ سفر کسی خواب کی تعبیر سے کم نہیں، کیونکہ وہ اپنے کھیل کے ذریعے بے شمار لوگوں کو خوشی اور مسکراہٹ دے پا رہے ہیں۔ 37 سالہ ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف...
معروف بھارتی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا تجزیہ کار دھرو راٹھی نے حال ہی میں ایک سوال کے جواب میں وضاحت پیش کی ہے جس میں ان سے آپریشن سندور کے بعد بنائی گئی ایک ویڈیو سے متعلق تحقیق پر سوال اٹھایا گیا تھا جس نے انہیں لاجواب کر دیا۔ ایک پاکستانی یوٹیوبر نے دھرو راٹھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں۔ اور ان کے لیے خوبصورت آنکھوں والی حوریں ہونگی۔ ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی۔ یہ سب کچھ اْن اعمال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے۔ وہاں وہ...
کرکٹ میں بھارت کے سیاسی طرزِعمل اور اس پر آئی سی سی کی خاموشی کے خلاف قومی کرکٹرز نے شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی کرکٹ تنظیم سے فوری اور مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پی سی سی ایل ٹو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے...
تصویر بشکریہ، پی آئی ڈی وزیراعظم شہبازشریف سے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ماہر مرحومہ ارفع کریم رندھاوا کے والدین نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی آئی ٹی تعلیم و تربیت فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو خطے میں آئی ٹی...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی آئی ٹی شعبے کی تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ٹی ماہر مرحومہ عرفہ کریم رندھاوا کے والدین ثمینہ امجد، امجد کریم رندھاوا اور عرفہ کریم فاؤنڈیشن کی چیف...
بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے، جس پر ان کے والد اعظم صدیق نے جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کراچی سے شادی کررہے ہیں؟ زینب عباس کے سوال پر بابر اعظم کا جواب وائرل اعظم صدیق نے لبنانی نژاد امریکی شاعر اور مصنف خلیل جبران کی ایک تحریر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو آبپارہ میں صبح کے وقت سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دولہا اور اس کے اہلِ خانہ سمیت 8 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد دولہا کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ صبح تقریباً سات بجے ہوا۔...
سینئر رہنما جماعت اسلامی اسداللہ بھٹو جسم چیئرمین ریاض چانڈیو سے والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد مرحومہ کیلیے دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اغوا کرنے یا پکڑنے کا کوئی حکم نہیں دیں گے، کیونکہ ان کے بقول ایسی کارروائی ضروری نہیں اور ان کا پیوٹن کے ساتھ تعلق اچھا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ پر کنٹرول کے لیے سخت مؤقف، صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھانہ بوٹ بیسن پولیس نے دو روز قبل اغوا ہونے والی کمسن لڑکیوں کو کارروائی کے بعد محفوظ بازیاب کروا کر دل دہلا دینے والے واقعے کا سدباب کیا۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 5 جنوری 2026 کو بوٹ بیسن تھانے کی حدود شاہ رسول کالونی کے رہائشیوں کی جانب سے اطلاع...
اپنے بیان میں جے یو پی اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے کہا کہ امریکا بدمست ہاتھی کی طرح کمزور ممالک پر حملے اور طاقتور ریاستوں کو مسلسل دھمکیوں کے ذریعے دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علما پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر صاحبزادہ ابو الخیر...