2026-06-03@08:53:22 GMT
تلاش کی گنتی: 3384
«والد»:
سیالکوٹ+ اسلام آباد (نامہ نگار+ خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر مملکت چودھری ارمغان سبحانی اور ممبر پنجاب بار کونسل چودھری رضا سبحانی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کیلئے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف گزشتہ روز سیالکوٹ آئے اور وریو ہاؤس گئے جہاں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین سے افسوس...
گل پلازہ جاں بحق 40 افراد کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے۔ گل پلازہ اینٹوں کا ڈھانچا نہیں رہا، وہ راکھ کا ڈھیر ہے جس کی چنگاریوں سے سوال نکل رہے ہیں، چیختے ہوئے، چنگھاڑتے ہوئے۔ 40 انسان جو پگھل گئے، جن کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے۔ یہ وہ جملہ یا سرکاری بیانیہ جو...
لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرکر جاں بحق ہونے کے معاملے پر مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے کہا کہ ان دو کی گرفتاری کے بعد اب تک 5 ملزمان گرفتار ہوچکےہیں۔ ڈی آئی جی سید ذیشان رضا کا کہنا...
سیالکوٹ:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی رہائشگاہ پہنچے جہاں انہوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے مرحومہ کے اہل...
متوفی ماں بیٹی بھاٹی گیٹ لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کے معاملے میں مقدمے کے مدعی خاتون کے والد ساجد حسین سے سادہ کاغذ پر دستخط اور انگوٹھے لگوانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تھانے میں متاثرہ خاتون کے والد ساجد حسین کے انگوٹھا لگوانے کے بعد کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ورثا...
فائل فوٹو پارلیمنٹ ڈسپنسری کو 30 فیصد سستی دوا کی فراہمی پر سوال اٹھ گیا، ڈرگ ریگولیٹری اتھارتی سے معاملے کی وضاحت مانگ لی گئی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا، اس دوران عالیہ کامران نے استفسار کیا کہ پارلیمنٹ کی ڈسپنسری کو 30 فیصد سستی دوا فراہم کی جاتی ہیں، معاملہ...
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں وزیراعلیٰ مریم نواز بھاٹی گیٹ واقعے پرکتنی غمزدہ تھیں۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہاکہ بھاٹی گیٹ پر واقعے سے متعلق پہلی اطلاع ریسکیو 1122 نے دی ، بچی کے والد کا پولیس سے رابطہ ہوا، پولیس بچی کے...
— فائل فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا لاہور کے بھاٹی گیٹ واقعے کے بعد اسلام آباد میں مین ہولز کے ڈھکن لگنا شروع ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کھلے گٹروں کو بند کرنا شروع کردیا ہے۔سی ڈی اے حکام کے مطابق سیوریج مین ہولز کے ڈھکن چوری ہونے سے بچانے کا کوئی میکنزم موجود نہیں ہے، ان...
بھارت کے گجرات ریاست کے گروپ سمناٹ ضلع میں ایک 60 سالہ کسان نے اپنے بیٹے کو چیتے کے حملے سے بچانے کے دوران جانور کو مار دیا جس کے بعد جنگلات کے حکام نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ خاندان کے گھر کے قریب...
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھاٹی گیٹ کے واقعے کے بعد بہت غمزدہ تھیں اور خود اس کی ہر تفصیل پر نظر رکھ رہی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کی انکوائری کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی اور مریم نواز انتہائی تکلیف...
— فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں کہ وزیراعلیٰ بھاٹی گیٹ کے واقعے پر کتنی غمزدہ تھیں۔اس حوالے سے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب واقعے کی ایک ایک لمحے کی رپورٹ لے رہی تھیں، انکوائری کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب بہت...
اسلام ٹائمز: ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف ایک طرف دھمکیوں کا بازار گرم کر رکھا ہے اور دوسری طرف مذاکرات کا راگ بھی الاپ رہا ہے۔ ٹرمپ ایران پر حملہ کریگا یا نہیں، اس سوال کے جواب میں سب کوشاں ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس...
بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں ماں اور بیٹی کے سورج لائن میں گرنے کے واقعہ سے متعلق پولیس نے متوفیہ کے والد ساجد حسین کے بیان پر تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ درج 322 کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں پراجیکٹ مینیجر اصغر سندھو،سیفٹی انچارج دانیال اور...
سکھن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوبیاہتا جوڑے کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جس میں ایک ملزم مقتولہ لڑکی کا والد ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھن کےعلاقے بھینس کالونی انصاف کانٹے روڈ نمبر 10 کے قریب گھات لگائے نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے نوبیاہتا جوڑے 30 سالہ سدھیر اور...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سبزہ زار لاہور میں شیر کے حملے میں زخمی بچے کے خاندان کی فوری مدد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کی جانب سے متاثرہ بچے واجد کے والد کو الیکٹرک رکشہ فراہم کیا گیا۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال...
پاکستان کی نامور سابقہ سپر ماڈل ونیزہ احمد نے بیٹیوں اور بیٹوں کی پیدائش پر دقیانوسی سوچ کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ونیزہ احمد نے کہا کہ 'میرے والد بہت پڑھے لکھے شخص تھے لیکن اس کے باوجود مجھے نظر آتا تھا کہ ان کے دل میں ہے انہیں اپنی...
لاہور: لاہور کے قلب داتا دربار کے سامنے جاری ترقیاتی منصوبے کے دوران ماں بیٹی کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے نے ایک شدید تنازع کی شکل اختیار کر لی ہے۔ ایک طرف ریسکیو، پولیس اور سیف سٹی کیمروں نے حادثے کی تصدیق کی، وہیں دوسری جانب حکومتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-03-7 ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا سوال محض ایک قیدی کی آزادی تک محدود نہیں رہا، یہ سوال اب ریاستی سنجیدگی، عالمی انصاف، انسانی حقوق، مسلم دنیا کی اخلاقی قوت اور طاقت و قانون کے باہمی تعلق کی علامت بن چکا ہے۔ موجودہ حالات میں اگر اس معاملے کا غیر جذباتی، مگر...
قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جب رسمی ذرائع سے خبر نہیں ملتی تو افواہوں کا بازار گرم ہوجاتا ہے، پاکستان میں پیکا ایکٹ سے آزادی...
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے وفاقی حکومت کے گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔ صحافی نے وفاقی وزیر سے استفسار کیا کہ گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق بل پر کیا مذہبی امور و نظریاتی کونسل کو اعتماد میں نہیں...
قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کارکردگی پر سوال سے گریز کیا جانا چاہیے کیونکہ وہ ٹیم میں اپنی ذمہ داری بخوبی ادا کررہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہاکہ جہاں حالات سازگار ہوں وہاں ٹیم جارحانہ انداز...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی پرفارمنس پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھے طریقے سے نبھا رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ جہاں کنڈیشن ملتی ہے وہاں ہم ضرور جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف...
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے کہ جب پریس کانفرنس میں آؤں تو بابر کے بارے سوال نہ ہو، اس کوچھوڑ دیں بیٹنگ کرنے دیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ بابراعظم کے علاوہ اور بھی کھلاڑی ہیں ان کے...
تصویروں کی بات نہیں دل جُڑے ہونے چاہئیں'، بیٹے کی شادی پر مریم کیساتھ تصاویر کے سوال پر کیپٹن صفدر کا جواب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے بیٹے کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ تصاویر نہ ہونے کے سوال پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی جس کے چرچے کئی روز تک سوشل میڈیا پر ہوئے۔تقریب سے سامنے...
اسلام ٹائمز: پاکستان کے لیے فلسطین کا مسئلہ محض خارجہ پالیسی کا ایک باب نہیں، بلکہ نظریاتی اور اخلاقی مؤقف کا حصہ ہے۔ جس طرح کشمیر میں حق خودارادیت کا اصولی مؤقف پاکستان نہیں چھوڑ سکتا، اسی طرح فلسطین کے مسئلے پر بھی خاموش تماشائی نہیں بن سکتا۔ سینیٹ اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا بیٹے جنید کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ تصاویر نہ ہونے کے سوال پر ردعمل سامنے آگیا۔ گزشت دنوں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی جس کی تصاویرکئی روز تک سوشل میڈیا پر ہوئے۔ تقریب سے سامنے آنے والی...
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر کے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کیخلاف وکیلوں کی ہڑتال پر ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال ہے...
جنگ کبھی یکایک شروع نہیں ہوتی۔ وہ پہلے لہجے بدلتی ہے، پھر الفاظ، پھر نقشوں پر تیر چلتے ہیں اور آخرکار زمین پر انسان گرتے ہیں۔ جنگ کی آمد سے پہلے خاموشی کا ایک عجیب شور ہوتا ہے، جسے صرف وہی سن پاتے ہیں، جنھوں نے پہلے بھی یہ آواز سنی ہو۔ آج جب خبر...
بھارتی ریاست پنجاب میں پولیس نے بیرونِ ملک مقیم مطلوب گینگسٹر گولڈی برار کے والدین کو ایک پرانے بھتہ خوری کے مقدمے میں حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گولڈی برار کے والد شمشیر سنگھ اور والدہ پریت پال کور کو ضلع مکسر کے آدیش نگر میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بنگلا دیش کے نکالے جانے پر جیسن گلیسپی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی اور بعد میں اس کو ڈیلیٹ کر دیا۔ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے وہ پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی جس میں وہ...
داہیگل (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے نیا پاکستان بنا نہ پرانا واپس لوٹا اور نہ ہی ہائبرڈ نظام چل سکا، میری گزارش ہے جو بھی بانی سےملاقات کرا سکتا ہے ملاقات کرا دے ۔ تیراہ میں آپریشن کو بیانیہ کی جنگ بنایا جائے نہ اس پر سیاست کی...
بھارتی پنجاب کی پولیس نے بیرونِ ملک مقیم گینگسٹر گولڈی برار کے والدین کو 2024ء کے ایک بھتہ خوری کے کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔ گولڈی برار کے والد شمشیر سنگھ اور والدہ پریت پال کور کو پیر کے روز حراست میں لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار ملزمان ضلع مکسر کے آدیش...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل رہیں، جن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مہنگے اور دیدہ زیب ملبوسات خاص طور پر توجہ کا مرکز...
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں کراچی کو وفاق یا فوج کے حوالے کرنے کی وال چاکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد اور حیدری مارکیٹ کے علاقوں میں نامعلوم افراد نے وال چاکنگ کی۔ وال چاکنگ میں لکھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سانحہ گل پلازہ میں لاپتا ہونے والے نیو کراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے اہل خانہ کرب اور اذیت کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 دن سے وہ مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں، مگر تاحال نہ بیٹے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گل پلازہ کے علاقے میں سانحہ آتشزدگی کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے عمارت کے سامنے اور اطراف کی دیواروں پر متنازع اور تنقید آمیز جملے تحریر کر دیے گئے ہیں، جس سے علاقے میں کشیدگی اور شہریوں میں تشویش پھیل گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وال چاکنگ میں...
کراچی میں کم عمر بچے کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں ملزم عادل کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ سیشن عدالت جنوبی میں کم عمر بچے کے اغوا اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ملزم عادل کی درخواست ضمانت پر جج نے فیصلہ سنادیا۔ جج نے ریمارکس دیے کہ سی سی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکریٹری جنرل مولانا غفور حیدری نے گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق قانون سازی کی مخالفت کی وجوہات واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قوانین نہ صرف غیر شرعی اور غیر آئینی ہیں بلکہ ملک کے خاندانی نظام کے بھی...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سارا انعام قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہنواز امیر کی والدہ کی بریت کے خلاف اپیل میں نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی، راجہ رضوان عباسی نے کہا کہ ثمینہ شاہ کی بریت کی درخواست پر پہلے فیصلہ...
—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سارا انعام قتل میں سزا یافتہ مجرم شاہنواز امیر کی والدہ کی بریت کے خلاف اپیل میں نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی۔وکیل راجہ رضوان عباسی نے کہا کہ ثمینہ شاہ کی بریت کی درخواست پر پہلے...
جمیعت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کم عمری کی شادی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بل سے والدین کو بلیک میل کیا جائے گا۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ آئین میں بھی کہا گیا ہے کہ قران و سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنے گا، حکومت کا شادی سے متعلق بل پاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ایک بار پھر دھوئیں، ملبے اور سوالوں کے درمیان کھڑا ہے۔ گل پلازہ کا سانحہ محض ایک عمارت میں لگنے والی آگ نہیں رہا، بلکہ یہ شہر کے مجموعی حفاظتی نظام، انتظامی غفلت اور اجتماعی بے حسی کا عریاں مظاہرہ بن چکا ہے۔ چھٹے روز بھی جب کولنگ کا عمل جاری ہے،...
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں لا پتہ ہونے والے نیوکراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے لواحقین کا کہنا تھا کہ وہ9دن سے مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کی کوئی نشانی مل جائے ہم چلے جائیں گے،لاش نہیں تو باقیات دے دیں ہمیں تسلی...