2026-06-03@08:53:27 GMT
تلاش کی گنتی: 3384

«والد»:

    بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی شہداء کے لواحقین کے حوصلے پست نہ کر سکی۔ شہداء کے لواحقین آج بھی صبر، حوصلے اور وطن سے غیر متزلزل محبت کی مثال بنے ہوئے ہیں۔ شہداء کے لواحقین نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پیاروں نے وطن کی حفاظت کیلئے...
    —فائل فوٹو لاہور میں مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی سعدیہ کے والد ساجد حسین نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی تک کوئی رقم یا چیک نہیں ملا۔متقولہ کے والد ساجد حسین سے کمرۂ عدالت میں صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو ایک کروڑ روپے کا چیک مل...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے تقریب کے دوران طالبہ کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔  نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق  طالبہ نے سوال کیا جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں، کے پی اصلی حکومت میں بھی 13 سال سے کیوں پسماندہ ہو رہا ہے؟ آپ ادھر اُدھر کی باتیں کر...
    لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ لیبیائی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کی موت کی تصدیق منگل کے روز ان کی سیاسی ٹیم کے سربراہ نے کی۔ سیف الاسلام کو ایک عرصے تک اپنے والد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ایریزونا میں نیوز اینکر سوانا جوتھری کی والدہ کو اغوا کرلیا گیا۔ معمر خاتون اتوار کے روز لاپتا ہو گئی تھیں،جس کے بعد پولیس نے یہ رائے قائم کی ہے۔ مقامی شیرف کرس نانوس نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اتوار کے روز 84 سالہ نینسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-12 واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈ یسک ) کمسن لڑکیوں کی ا سمگلنگ اور جنسی جرائم میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں خود کو شیطان قرار دینے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعلیٰ درجے کا نہیں بلکہ سب سے نچلے درجے کا...
    پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور طالبہ کے درمیان تلخ سوال و جواب ہے جہاں طالبہ نے وزیراعلیٰ سے پوچھا کہ جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں جبکہ 13 سال سے آپ کی اصل حکومت میں  خیبرپختونخوا پسماندہ کیوں ہے، جس پر سہیل آفریدی نے انہیں حریف جماعتوں کا کارکن قرار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور میں منعقدہ ینگ لیڈرز پارلیمنٹیرین کنونشن کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو ایک طالبہ کی جانب سے حکومتی کارکردگی سے متعلق کیے گئے سخت اور براہِ راست سوالات کا سامنا کرنا پڑا، وزیراعلیٰ ان سوالات کا تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے اور معاملے کو سیاسی رخ دیتے ہوئے...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ایک طالبہ کی جانب سے حکومتی کارکردگی کے حوالے پوچھے گئے سخت سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے اور طالبہ کو سیاسی جماعت سے تعلق کا الزام لگا دیا۔ پشاور میں ینگ لیڈرز پارلیمنٹیرین کنونشن میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے طالبہ کا سوال جواب سیشن ہوا۔ طالبہ نے...
    ایک تقریب کے دوران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور ایک طالبہ کے درمیان ہونے والا مکالمہ شرکا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم طالبہ نے صوبے کی کارکردگی سے متعلق سخت سوالات اٹھاتے ہوئے وزیر...
    پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکار عمران قریشی اپنے مالی مشکلات کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی تلخیوں پر گفتگو کی۔میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ کو زندگی میں کسی چیز پر...
     اسلام آباد(آئی این پی )  دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی 31 ویں سالگرہ  کے   موقع پر ان کے والد امجد کریم رندھاوا اپنی بیٹی کو یاد کر کے جذباتی ہو گئے۔انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر اپنی پوسٹ میں بیٹی کی زندگی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈا برسوں سے ناشتے کا لازمی حصہ سمجھا جاتا ہے اور غذائیت کے اعتبار سے اسے ایک مکمل غذا قرار دیا جاتا ہے۔کوئی اُبلا ہوا انڈا پسند کرتا ہے تو کوئی آملیٹ کی صورت میں، مگر جب مقصد وزن کم کرنا ہو تو یہ سوال اہم ہو جاتا ہے کہ کون سا طریقہ...
    پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکار عمران قریشی اپنے مالی مشکلات کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی تلخیوں پر گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ کو زندگی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمسنوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنامِ زمانہ جیفری ایپسٹین کا ایک پرانا انٹرویو منظرِ عام پر آیا ہے، جس میں وہ یہ دعویٰ کرتا دکھائی دیتا ہے کہ اس نے پاکستان اور بھارت میں انسدادِ پولیو مہم کے لیے مالی معاونت فراہم کی تھی۔نامعلوم وقت اور مقام پر ریکارڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں بڑے شہری سانحات کا بار بار رونما ہونا محض اتفاق نہیں بلکہ ایک گہرے انتظامی، قانونی اور اخلاقی بحران کی علامت ہے۔ کراچی کے گل پلازہ میں آتش زدگی ہو یا لاہور میں کھلے مین ہول کے باعث انسانی جان کے ضیاع کا دل خراش واقعہ، یہ سانحات ایک ہی بنیادی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سابق امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی و چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ، ان کی نمازِ جنازہ میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ، سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی، امیر جماعت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ملک بھر میں سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا،مہم 8 فروری تک جاری رہے گی، وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان ہمارا عزم اور مشترکہ ذمے داری ہے، پولیو کے خاتمے کیلیے ہر سطح...
    لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ شہید کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عبد الکریم نصراللہ گزشتہ دو دن سے طبی پیچیدگیوں کا شکار تھے۔ عبد الکریم نصراللہ کا انتقال اپنے بیٹے حسن نصراللہ...
    اسلام ٹائمز: وینزویلا کے خلاف امریکہ کے یکطرفہ اقدامات اس سرکشی کی ایک اور مثال ہیں۔ غیر قانونی حملہ، ملک کے صدر کا اغوا اور حکومت تبدیل کرنے کی کوششوں پر بعض یورپی حکومتوں کی طرف سے منفی ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ تاہم واشنگٹن نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ممالک کی...
    وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن رکوانے سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بلکہ دہشتگردی کے خلاف بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...
    لیبیا کی عرب مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف، فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر اور حکومت لیبیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر اسامہ سعد حماد نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: پاک فوج جدید عسکری ٹرانسفارمیشن کی جانب گامزن، مستقبل کی جنگ...
    شہید سید حسن نصر اللہ کے والد محترم کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ نے لکھا ہے کہ ایک مجاہد، مزاحمتکار اور ملت اسلامیہ کے خادم بیٹے کی پرورش پر مبنی مرحوم کی مومنانہ زندگی اور قابل قدر تعلیمی کردار، اس عظیم خاندان کیلئے باعث فخر ہے! اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر...
    وفاقی وزیرِ امور کشمیر امیر مقام—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ امور کشمیر امیر مقام نے آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی ہوئی ملاقات کا احوال بتا دیا۔اپنے بیان میں انہوں نے بتایا ہے کہ وزیرِاعظم نے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی آمد پر شکریہ ادا کیا۔امیر مقام نے بتایا...
    حزب اللہ اور امل موومنٹ نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کے شہیدوں کے والد گرامی کی تشییع جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت کریں۔ اسلام ٹائمز۔ لبنانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ کے والد عبدالکریم نصر اللہ انتقال کر گئے ہیں۔ تسنیم نیوز کے انٹرنیشنل گروپ...
    سپریم کورٹ میں میاں بیوی کے درمیان تنازع کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت والد نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ میری بیٹی اس وقت کمرہ عدالت میں موجود ہے، میری بیٹی سے ملاقات کرائی جائے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ اتنا ظلم بھی تو نہیں ہونا چاہیے، والد کی بیٹی کیساتھ ملاقات کروائیں۔...
    اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر فیصل نثار اورفیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر برائے ریلوے عامر نثار کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ چیئرمین سینٹ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کے لیے ان کی...
    اسلام ٹائمز: جو تحریر آپ کو سوچنے کا حوصلہ دے، سوال کے ساتھ وقار دے اور نتیجے تک پہنچنے کی ذمہ داری خود آپ پر چھوڑ دے، وہی دراصل ذہنی تربیت کرتی ہے۔ باقی سب تحریریں، چاہے کتنی ہی پرجوش کیوں نہ ہوں، اکثر وقتی اثر سے آگے نہیں بڑھ پاتیں۔ انسان کو آگے بڑھانے...
    بے لگام / ستار چوہدری 1931 کی ایک دھند آلود صبح، لندن کے شاہی کلب کے میدانوں پر سورج کی روشنی ایسے پڑ رہی تھی جیسے سونے کے ذرات سبز گھاس پر بکھررہے ہوں، سرخ کوٹ پہنے انگریزلارڈ، ڈیوک اور دولت مند امریکی مہمان گھوڑوں پر سوار تھے ۔ شکاری کتّوں کی آوازیں فضا میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">1857ء کی وہ ایک خون آلود شام تھی جب تاریخ نے ہندوستان کے نصیب کا فیصلہ ایک تشت میں رکھ کر مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کے سامنے پیش کیا۔ اس تشت میں شاہی ضیافت نہیں تھی بلکہ شہنشاہ کے اپنے بیٹوں کے کٹے ہوئے سر تھے، جو اس بات کا اعلان تھے...
    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ سے متعلق سوال پر کہا کہ اس معاملے پر ان کے پاس فی الحال کچھ کہنے کو نہیں، کیونکہ ٹیم کی توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے اور اسی ایونٹ کی تیاری اولین ترجیح ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تیسرا ٹی20:...
    بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو نے اپنی ذاتی زندگی سے جڑا ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے کبھی اپنے والد کا سرنیم استعمال کیوں نہیں کیا۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے تبو نے کہا کہ ان کے والدین کی علیحدگی اس وقت ہو گئی تھی جب وہ صرف...
    لاہور:(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے وفاقی وزیر چودھری ارمغان سبحانی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف اظہارِ تعزیت کے لیے چودھری ارمغان سبحانی کی رہائشگاہ پہنچے جہاں انہوں نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور...
    کوٹری: نوری آباد کے علاقے جوکھیو مور کے قریب جنگلی گیدڑ نے گھر میں گھس کر سوا سال کی بچی اور والد کو شدید زخمی کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاؤں ولی داد جوکھیو کے ایک گھر میں جنگلی گیڈر کے حملے میں پندرہ ماہ کی بچی نورالحرم اور والد معلم جوکھیو...
    بلوچستان کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا گیا ہے، میڈیا ہاؤسز سب خاموش ہیں میں نے زندگی میں اس قدر تشویشناک صورتحال نہیں دیکھی،سربراہ بی این پی مینگل صوبہ بلوچستان کی صورتحال پر بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں...
    ڈیلاس (ویب ڈیسک) امریکی عدالت نے ٹیکساس کے ایک امیگریشن حراستی مرکز سے 5 سالہ بچے اور اس کے والد کی رہائی کا حکم دے دیا ہے جبکہ جج نے ان کی گرفتاری کو ’بے لگام طاقت کی ہوس‘ سے تعبیر کیا ہے۔ 5 سالہ لیام کونیخو راموس، جس کی تصویر نیلے رنگ کی خرگوش...
    امریکی عدالت نے ٹیکساس کے ایک امیگریشن حراستی مرکز سے 5 سالہ بچے اور اس کے والد کی رہائی کا حکم دے دیا ہے، جبکہ جج نے ان کی گرفتاری کو ’بے لگام طاقت کی ہوس‘ سے تعبیر کیا ہے۔ 5 سالہ لیام کونیخو راموس، جس کی تصویر نیلے رنگ کی خرگوش نما ٹوپی اور...
    ملکی معیشت کو سہارا دینے اور صنعتی شعبے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حال ہی میں صنعتوں کے لیے بجلی کے فی یونٹ نرخ میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد پیداواری لاگت میں کمی، برآمدات کے فروغ اور صنعتوں کو بین الاقوامی سطح پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آٹا محض ایک خوراک نہیں بلکہ ہمارے معاشرے میں زندگی کی بنیادی علامت ہے، وہ شے جس کے گرد غریب کی پوری معیشت، امید اور بقا گھومتی ہے۔ جب روٹی مہنگی ہو جائے تو یہ صرف قیمتوں کا مسئلہ نہیں رہتا بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ ٹوٹنے لگتا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وادی تیراہ اس وقت صرف ایک جغرافیائی خطہ نہیں رہی بلکہ یہ پاکستان کے اجتماعی ضمیر کی ایک لرزتی ہوئی تصویر بن چکی ہے۔ برف کی سفید چادر نے اس کے پہاڑوں، راستوں اور گھروں کو ڈھانپ رکھا ہے مگر اس سفیدی کے نیچے چھپی ہوئی کہانی بے سروسامانی کی حالت میں نقل...
    کراچی کی خستہ حال سڑکوں پر سفر کرتے شہریوں نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے سوال کیا ’کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں‘ نارتھ ناظم آباد کی سڑکوں کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے کہ نہ بتانے کا نہ دکھانے کا، خراب سڑک کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد رکھا...
    امریکی محکمۂ انصاف نے ایک بار پھر بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل جیفری ایپسٹین سے متعلقہ 3 ملین سے زائد صفحات، 2 ہزار ویڈیوز اور پونے دو لاکھ تصاویر پر مشتمل دستاویزات عام کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس نئی جاری شدہ دستاویزات میں 21 اکتوبر 2009 کی ایک ای میل بھی شامل ہے جو معروف ہالی وڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وسطی چین کے صوبہ ہونان میں تعلق رکھنے والا 8 سالہ بچہ لیو چوشی نومبر 2025 میں ایک شدید ٹریفک حادثے کے بعد کوما میں چلا گیا، جس میں اس کے دماغ کو ناقابلِ یقین حد تک نقصان پہنچا اور پھیپھڑوں کو بھی شدید چوٹیں آئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے ابتدائی...