2026-07-23@23:36:27 GMT
تلاش کی گنتی: 2092
«ویڈیو وائرل»:
پنجاب لاء کالج میں ایک طالب علم نے کلاس میں اپنی ساتھی طالبہ کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کرلی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے صوبہ پنجاب کے ضلع ترن تارن میں واقع ایک لا کالج میں پیر کو انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں فرسٹ...
پاکستانی معاشرے میں باڈی شیمنگ کا رجحان تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا کو قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم اب یہ منفی رویہ صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں رہا بلکہ مین اسٹریم میڈیا، خصوصاً ٹی وی چینلز اور تفریحی پروگراموں میں بھی کھل کر نظر آ رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں وردی اور سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں کی چھاپے کے دوران خواتین اور مردوں پر لاٹھی چارج کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں مبینہ پولیس چھاپے کے دوران شہریوں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی...
---فائل فوٹو دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ رؤف حسن نے 3 سابق رہنماؤں کی ویڈیو شیئر کر دیپاکستان تحریک انصاف (پی...
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت کا جشن منایا۔ شاہریز اپنے بچوں کے ہمراہ لاہور میں اندرون شہر گئے اور وہاں پتنگ بازی کا لطف اٹھایا۔ علیمہ خان کے بیٹے کا فیملی کے ساتھ بسنت منانا اس بات کی عکاسی کرتاھے...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر میں قانون کے محافظ نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ ناشتے کے پیسے طلب کرنے پر ایک پولیس افسر نے ہوٹل ملازم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ملیر کے ایک مقامی ہوٹل پر پیش آیا جہاں ایک پولیس افسر نے ناشتہ کیا۔ جب ہوٹل...
بھارتی فلم نگری ممبئی میں ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے 100 سال کے سفر سے متعلق منعقدہ تقریب اس وقت حیرت انگیز صورت اختیار کرگئی ہے جب بالی ووڈ کے دو سپر اسٹارز نظر آئے اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ...
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کی مصروف شاہراہ کے بل بورڈز پر نازیبا ویڈیو چلانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا جس کا اعترافی ویڈیو بیان وائرل ہورہا ہے۔ ملزم نے اپنے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا کہ وہ شاہراہ فیصل پر موجود مذکورہ اشتہاری کمپنی میں پینتیس ہزار ماہوار کی تنخواہ پر ملازم اور...
بھارتی ریاست ہریانہ میں سورج کُند میلے کے دوران شہریوں سے بھرا ایک بڑا جھولا اچانک ٹوٹ کر زمین پر گر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ جھولا جس مقام پر گرا وہاں پولیس اہلکار بھی سیکیورٹی پر مامور تھے۔ پولیس افسر سمیت متعدد افراد جھولے تلے دب گئے۔ جھولے کو اپنی مدد آپ کے تحت اُٹھا کر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل...
مزاحیہ گلوکاری کے باعث سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کے لیے لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چھت پر پتنگ بازی کے دوران رقص کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی۔ ویڈیو میں وہ دونوں ہاتھوں میں پتنگ تھامے خاصے خوش...
مزاحیہ انداز اور گلوکاری کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شہرت رکھنے والے چاہت فتح علی خان بسنت کی خوشیوں میں شامل ہونے کے لیے لاہور پہنچ گئے۔ انہوں نے چھت پر پتنگ بازی کے دوران رقص کرتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی، جو فوراً وائرل ہو گئی۔...
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کی مصروف شاہراہ پر نصب ڈیجیٹل بل بورڈز پر نازیبا ویڈیو چلانے کے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ اس کا اعترافی ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ملزم نے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ شاہراہ فیصل پر واقع ایک نجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی میٹا نے اپنی ٹیکسٹ ٹو ویڈیو سروس ’وائبز‘ کو مزید وسعت دینے کے لیے اس کی باقاعدہ اور خودمختار موبائل ایپ تیار کرنے پر کام شروع کر دیا ہے، جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ ویڈیوز کی ایک متحرک فیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ ٹیکنالوجی سے...
مزاحیہ انداز میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔ حکومت کی جانب سے 6 فروری سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے بعد لاہور کا آسمان آج کل رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا ہے۔ بسنت...
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کی مصروف شاہراہ پر ایڈورٹائزمنٹ کےلیے لگائی گئی ایس ایم ڈی اسکرینز پر نازیبا ویڈیو نشر کردی گئی، جس پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈی ایچ اے میں واقع خیابانِ اتحاد روڈ پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز کو نامعلوم افراد نے ہیک کرکے کچھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) فیز 8 میں خیابانِ اتحاد پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرین پر نازیبا ویڈیو چلنے کے واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز گزری تھانے میں درج کیا...
قومی کرکٹر حسن علی بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بسنت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور اس موقع پر قومی کرکٹر حسن علی بھی پتنگ بازی سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دیے۔ چیمپئنز ٹرافی 2017 کے بہترین بولر کا اعزاز حاصل کرنے والے حسن علی کی پتنگ اڑاتے...
لاہور میں گزشتہ رات 12 بجے سے تین روزہ بسنت کا جشن سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ شہر بھر کی چھتوں پر پتنگ بازی اور رونقیں عروج پر ہیں، جبکہ ملک بھر اور بیرونِ ملک سے بھی شہری لاہور آ کر بسنت کی تقریبات میں شریک ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ اتحاد میں نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ اسکرینز پر نامناسب ویڈیو چلنے کے واقعے پر گذری پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ مقدمہ کمپنی کے لیگل ایڈوائزر شاکر علی کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا...
کراچی (نیوزڈیسک) پوش علاقے ڈیفنس کی مصروف شاہراہ پر ایڈورٹائزمنٹ کےلیے لگائی گئی ایس ایم ڈی اسکرینز پر نازیبا ویڈیو نشر کردی گئی، جس پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈی ایچ اے میں واقع خیابانِ اتحاد روڈ پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز کو نامعلوم افراد نے ہیک کرکے...
پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور رائٹر امر خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، مگر اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ ایک ڈانس ویڈیو بنی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ امر خان نے بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے مشہور گانے ’’چولی...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی رخصتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔ پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی...
بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر کی دھنوش سے شادی سے قبل وائرل ہونے والی ویڈیو نے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی افواہیں پھیلا دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد ہر طرف یہی سوال گردش کررہا ہے کہ کیا بالی ووڈ کی اسٹار مرونل ٹھاکر واقعی شادی سے ایک ہفتہ قبل حاملہ...
حکومت پنجاب نے لاہور میں 3 روزہ بسنت کی تقریبات کا آغاز ہونے سے پہلے اس تہوار کے لیے خصوصی گانا ریلیز کیا ہے۔ پنجاب کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے گلوکار بلال سعید کی آواز میں بسنت کے تہوار کی مناسبت سے نیا گانا ’پھر آئی بسنت‘ریلیز کیا گیا ہے۔ اس...
کراچی: گلستانِ جوہر منور چورنگی کے قریب سڑک پر مشتعل خاتون نے گاڑی پر پتھراؤ کرتے ہوئے کار ڈرائیور کو تھپڑ مار دیا اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ رنگ کی گاڑی میں سوار خواتین سفید رنگ کی گاڑی پر...
بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل ایپسٹین سے متعلق سوال پر صدر ٹرمپ طیش میں آگئے اور الٹا سوال کرنے والی رپورٹر کو ہی جھڑک دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اوول آفس کی ایک تقریب جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی حکومتی کامیابیاں گنوا رہے تھے۔ غیر متوقع طور رونما ہونے والے واقعے کی نذر ہوگئی۔ اس موقع پر نشریاتی...
گلوکار عاصم اظہر ہوں، لائیو کنسرٹ جاری ہو اور اچانک ماہرہ خان ان کے گانے پر اسٹیج پر آکر پرفارم کرنے لگیں تو شاید ایسا خوبصورت اتفاق شوبز کی دنیا میں کم ہی دیکھا گیا ہوگا۔ یہ حسین اتفاق میشن بازار کا ہے جہاں ایک کنسرٹ میں عاصم اظہر اپنا مقبول ترین گانا ترستی ہیں نگاہیں پیش...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے عوامی عہدے کے لئے گریجویشن کو لازمی شرط قرار دینے کا بل مسترد کردیا۔ فیملی کورٹس ترمیمی بل بھی زیر بحث آیا۔ کمیٹی نے فریقین کی رضامندی سے ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ کی سفارش منظور کرلی۔ سینیٹر فاروق نائیک کی زیرصدارت اجلاس میں قائمہ کمیٹی...
لاہور: اسلام پورہ پولیس نے کوریئر کمپنی پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مالِ مسروقہ اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے چند روز قبل نجی کورئیر کمپنی کی دکان پر اسلحے کے زور پر واردات کی تھی، دوران واردات ملزم نے ہیلمٹ اور ماسک پہن...
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کے کانسرٹ میں سپر اسٹار ماہرہ خان کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ماہرہ خان سوشل میڈیا پر بھی خاصی مقبول ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ سے زائد ہے۔حال ہی میں وہ وہاج علی کے ساتھ ایک خوبصورت...
پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں دلہا اور دلہن بھی ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ انہیں ڈرامہ سیریل ’شہنائی‘ سے بھرپور...
مشہور ٹیلی وژن اداکارہ روپالی گنگولی کا مقبول ڈرامہ سیریل انوپما ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس بار وجہ شو کا ایک جذبات سے بھرپور منظر ہے جس میں روپالی گنگولی کے مکالمے نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ وائرل ہونے والے اس منظر میں روپالی گنگولی، راجنی کے...
پاکستان کی اداکار جوڑی خاقان شاہنواز اور سبینہ سید شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی شیندی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے کئی لوگوں نے شرکت کی۔ معروف اداکارہ کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کی ڈانس پرفارمنس نے شیندی کی تقریب کو چار چاند لگادیے۔ ان کے ڈانس کی...
بھارت کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر پاکستان کے معروف اداکار سہیل احمد کے مداح نکلے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سہیل احمد پاکستان کے اُن مشہور کامیڈین میں سے ایک ہیں جن کے نبھائے ہوئے کردار لازوال اور ادا کیے گئے ڈائیلاگ امر ہوگئے۔ وہ سیاست اور کرنٹ افیئر کے ایک ٹاک شو میں عزیزی کے کردار ادا کرتے ہیں۔...
معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار یاسر حسین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین میں بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ ویڈیو فیشن ڈیزائنر عمر عالم کی شادی کی تقریب کے دوران بنائی گئی جہاں دونوں فنکار خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے سے بات چیت کرتے...
کراچی میں معروف فیشن ڈیزائنر عمر عالم کی شادی کی تقریب سوشل میڈیا پر خاصی توجہ کا مرکز بن رہی ہے، جہاں شوبز انڈسٹری کی کئی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریب میں اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار یاسر حسین کی ایک خوشگوار ملاقات کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں، جن پر سوشل میڈیا صارفین...
علی پور کے تھانہ صدر کے علاقے میں نجی اسکول ٹیچر سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مسلسل جنسی ہراسگی اور ناجائز مراسم استوار نہ...
