2026-07-23@23:36:20 GMT
تلاش کی گنتی: 2092
«ویڈیو وائرل»:
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں زندگی کی فریاد کرنے والے شہری کو پولیس اہلکار نے سرعام گولیاں مار کر ماورائے عدالت قتل کردیا۔ شہری پولیس اہلکار کے سامنے ہاتھ جوڑ کر زندگی کی بھیک مانگتا رہا مگر اہلکار نے ایک نہ سنی گئی اور قریب آ کر اسے سرعام گولیاں مار دیں۔ واقعے کی ویڈیو...
راولپنڈی: کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا سکیورٹی اہلکار گرفتار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی نجی ویڈیوز بنائے جانے کا افسوسناک انکشاف ہوا ہے۔اسپتال انتظامیہ کے سکیورٹی سپروائز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک خاتون کی چیخ و پکار سن کر سکیورٹی...
ایمسٹرڈیم کے معروف وونڈل پارک کے قریب واقع 154 سالہ قدیم وونڈل کرک میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چرچ کا ٹاور منہدم ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ کے دارالحکومت میں واقع اس چرچ کا شہر کے اہم تاریخی اور ثقافتی ورثے میں شمار ہوتا ہے۔ وونڈل کرک چرچ کی تعمیر 1872ء میں ہوئی...
اسلام آباد کی معروف ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سٹی میں نئے سال 2026 کی آمد کے موقع پر ایک بڑے جشن کا انعقاد کیا گیا،جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران شاندار فائر ورکس کا مظاہرہ بھی کیا گیا، جسے شرکاء کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ تاہم جشن کے...
پاکستان کے کرکٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان کل نیو ایئر نائٹ ایک ساتھ مناتے ہوئے نظر آئے۔ یہ لمحات سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے ہیں۔ بگ بیش لیگ کے موجودہ سیزن میں آج بابر اعظم اور محمد رضوان پہلی بار ایک دوسرے کے خلاف کھیل رہے تھے، جب میلبرن رینیگیڈز اور سڈنی سکسرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مارب:یمن کے معروف قرآنی معلم اور جید عالمِ دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی قرآنِ مجید کی تدریس کے دوران اچانک انتقال کر گئے، جس کے بعد علمی و دینی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ مرحوم کے انتقال سے قبل کے آخری لمحات کی ویڈیو بھی...
سٹی کورٹ نے کریڈٹ کارڈ بنانے والی خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتارملزم مہروزکی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم کی ضمانت سندھ ہائی کورٹ سے بھی مسترد ہوچکی ہے، قمبرعباس ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ ملزم کا مفرور ساتھی متاثرہ خاتون کو ہراساں کر رہاہے، اگرملزم کوضمانت مل گئی تو وہ مقدمے پر اثرانداز ہوگا۔ ملزمان کےخلاف بہادرآباد پولیس...
یمن کے معروف عالم دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی مسجد میں طالب علم کی تلاوت سنتے ہوئے انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ الثنانی رمیلا کے علاقے میں واقع نورہ مسجد میں حافظِ قرآن کی نگرانی اور تدریس کر رہے تھے۔ وہ ایک طالب علم کی تلاوت توجہ سے سن رہے تھے...
کئی پاکستانی کھلاڑی سالوں سے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا حصہ رہے ہیں۔ ان دنوں بھی بابر اعظم، محمد رضوان، حسن علی، حارث رؤف سمیت کچھ کھلاڑی بگ بیش لیگ میں شامل ہیں۔ آج میلبرن رینیگیڈز اور سڈنی سکسرز کے درمیان میچ کی خاص بات یہ ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان بگ...
بھارت میں خواتین محفوظ نہیں رہی ہیں ایسے ہی ایک واقعے میں 16 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے ملزم کو حیران کن انداز میں پکڑا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان میں پیش آیا تھا۔ شدید عوامی دباؤ اور احتجاج کے باعث پولیس نیند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اتر پردیش کے رام پور نینیتال نیشنل ہائی وے پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، یہ خوفناک واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا، اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔پولیس...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی شہری لندن کی انڈرگراؤنڈ ٹرین میں سموسے فروخت کرتا نظر آ رہا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا شخص لندن میں قائم ایک بہاری سموسہ ریسٹورنٹ کا مالک ہے، جس نے غالباً اپنی سیلز بڑھانے کے لیے یہ منفرد اقدام کیا۔...
پشاور کے علاقے داؤدزئی میں واقع مہاجر کیمپ خزانہ سے افغان شہری شاہ نواز کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق شاہ نواز کی وہ ویڈیو کال وائرل ہوئی تھی جس میں پاکستان مخالف بیانات شامل تھے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اسے افغانستان واپس بھیج...
---فائل فوٹو پشاور کے علاقے داؤدزئی میں مہاجر کیمپ خزانہ سے افغان شہری شاہ نواز کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان والی ویڈیو کال وائرل ہوئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے گا۔
ریئلٹی شو سے مشہور امریکی سوشل میڈیا اسٹار کم کارڈیشین امتحان میں فیل ہونے پر آنسوؤں میں بھیگ گئیں۔ ریئلٹی شو دی کارڈیشینز کے سیزن 7 کے فائنل میں یہ لمحہ ناظرین کے لیے خاصا ذاتی اور جذباتی ثابت ہوا، جب کم کو معلوم ہوا کہ وہ کیلیفورنیا بار امتحان میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔...
ریئلٹی شو سے مشہور امریکی سوشل میڈیا اسٹار کم کارڈیشین امتحان میں فیل ہونے پر رو پڑیں۔ ریئلٹی شو دی کارڈیشینز کے سیزن 7 کے فائنل میں کم کارڈیشین اس وقت جذباتی ہوکر رو پڑیں جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ کیلیفورنیا بار کے امتحان میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ اگرچہ ان کی ناکامی کی...
مقبول ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے ڈاکٹر عفان قیصر پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے سرفراز چوہدری کو معروف یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی پر ایف آئی آر درج کروانے کا مشورہ ڈاکٹر عفان قیصر نے دیا اور پھر ڈیل کی پیشکش بھی...
وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف-10 مرکز میں خواتین کو ہراساں کرنے کے معاملے پر چینی شہری نے عوام اور متاثرہ خواتین سے معافی مانگ لی ہے۔ چینی شہری کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان آئے ہوئے چند ہی دن ہوئے ہیں اور یہاں کے مقامی رسم و رواج سے ناواقف ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا...
کراچی: شہر قائد میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے 24 کی مارکیٹ کے قریب پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس نے شہریوں کو لرزا کر رکھ دیا۔ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک معمر خاتون...
ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام میں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔...
یمن میں جاری کشیدہ صورتِ حال کے دوران سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحادی فورسز کی ایک تازہ کارروائی کی ویڈیو سامنے آ گئی. عرب میڈیا نے دعویٰ کیا کہ یہ ویڈیوز اُس وقت کی ہیں جب سعودی اتحادی فورسز نے ہتھیاروں کی ترسیل کرنے والی فوجی گاڑیوں کا ڈرون کیمرے سے تعاقب کیا اور پھر...
چین میں مصنوعی ذہانت یا اے آئی سے تیار کی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں ادھیڑ عمر خواتین اپنی زندگی کے فیصلوں پر افسوس کا اظہار کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چین نے بچوں کو اے آئی کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے کمر کس لی جنوبی چائنا...
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں میزبان اور گھریلو شیف کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے، جہاں وہ اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر قریبی دوستوں کے لیے بھيل پوری تیار کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں سلمان خان مہارت کے ساتھ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چین کی معروف ٹیک کمپنی بائیٹ ڈانس کے زیر انتظام دنیا کی مقبول ترین مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیوز میں کم عمر بچیوں سے مشابہ کردار نامناسب انداز میں دکھائے جا رہے ہیں، جو ایک...
سخت سرد موسم اور محدود سہولیات کے باوجود کرغزستان کے ایک کم عمر طالب علم کی تعلیم سے غیر معمولی وابستگی کی متاثر کن داستان سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بچے کو ایک میٹر سے زیادہ گہری برف میں پیدل چلتے...
اتر پردیش کے رام پور نینیتال نیشنل ہائی وے پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ یہ خوفناک واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ پولیس...
اتر پردیش کے رام پورنینی تال نیشنل ہائی وے پر پیش آنے والے ایک افسوسناک سڑک حادثے نے ہر دیکھنے والے کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس حادثے میں ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی...
سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع واقعے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر ویشنوی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور کیمرے میں زیرِلب ایک گالی کہہ دی...
اسرائیلی فوج نے ایک نئی تصویر جاری کی جس میں حماس کے القسام بریگیڈز کے حال ہی میں شہید کیے گئے ترجمان ابو عبیدہ کو محمد الضیف اور رافع سلامہ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک تصویر جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ حماس کے ترجمان حذیفہ الکحلوت المعروف ابو عبیدہ کی ہے۔...
عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں اور مہندی کی تقریب کے بعد اب ان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی...
گوادر کے ساحلی پانیوں میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا ایک گروپ دیکھا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ کراچی سے وابستہ ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (WWF) کے مطابق، یہ ڈولفن ایک ساتھ تیرتے ہوئے خوبصورت منظر پیش کر رہے تھے۔ WWF پاکستان نے بتایا کہ موجودہ بلوم...
گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق یہ بلوم قدرتی موسمی عمل ہے، آلودگی...
پاکستان کی مشہور ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ حنا آفریدی کی پہلی ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ تقریب میں ان کے قریبی خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی۔ اداکارہ اپنی فطری خوبصورتی اور جذباتی اداکاری کے لیے مداحوں میں مشہور ہیں۔ انہوں نے ٹیلی ویژن پر...
کراچی سٹی کورٹ میں وکلا نے یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کیا، اور اس واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ نجی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کو اس وقت پیش آیا جب رجب بٹ کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کے مقدمے کی سماعت جاری تھی۔ رجب بٹ اپنی عبوری...
وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف-10 مرکز میں ایک غیر ملکی شہری کی خواتین کے ساتھ مبینہ نامناسب رویّے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ طور پر ایک چینی شخص چند برقعہ پوش خواتین کو عوامی مقام پر سگریٹ پیش کر رہا ہے۔ اس...
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ کے بہترین فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں رونالڈو کو دیا گیا، جہاں انہوں نے کریم بنزیمہ، سالم الدوسری اور...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کو ان کی فیملی کے ساتھ شاپنگ کے دوران ایک اوورسیز پاکستانی نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوورسیز پاکستانی سعید غنی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہتا...
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ بہترین فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پرتگالی اسٹار کو یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں دیا گیا، جہاں انہوں نے کریم بنزیما، سالم الدوسری اور...
معروف گلوکار عاصم اظہر کا او ایس ٹی ’میری زندگی ہے تو‘ نے دھوم مچادی ہے اور آج کل ہر اک یہی نغمہ گنگنا رہا ہے۔ گلوکار عاصم اظہر جو نہ صرف نئی نسل کے پسندیدہ گلوکار ہیں بلکہ ہانیہ عامر کے ساتھ رومانس اور پھر بریک اپ سے بھی کافی شہرت حاصل کرچکے ہیں۔ حال...
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر سیکیورٹی پروٹوکول کو نظرانداز کیا۔ سلمان خان نے روایتی بلٹ پروف گاڑی چھوڑ کر اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر پانوویل فارم ہاؤس کے گرد ایک آزادانہ اور خوش مزاج سواری کا لطف اٹھایا۔ ہفتے کے روز انہیں موٹرسائیکل پر...
ایک 52 سالہ خاتون کی خوشی کے لمحات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ اپنی پہلی یوٹیوب آمدنی مناتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ اس ویڈیو نے لوگوں کو متاثر کیا اور ثابت کر دیا کہ عمر صرف ایک عدد ہے، محنت اور لگن سے کامیابی حاصل کی...
مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں بی جے پی کی ایک کونسلر کے شوہر پر ایک خاتون کے ساتھ چاقو کے زور پر زیادتی، واقعے کی ویڈیو بنانے اور بعد ازاں اسی ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کر کے بار بار جنسی تعلق پر مجبور کرنے کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون...
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں۔ خواتین فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر ہوئی، اس دوران ایئر لائن کے ایک افسر نے آکر دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا، فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا...
کراچی: شہر قائد میں صدر کے علاقے میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی شدید ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، واقعے نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس مسلح افراد مختلف چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے...
سوشل میڈیا سرگرمیوں پر شدید تشویش ،ویڈیو بین الاقوامی قوانین اور برطانوی انسدادِ دہشت گردی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی قرار ،پی ٹی آئی سے وابستہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور حامیوں نے مزید پھیلایا ایک خاتون کی جانب سے انتہائی اشتعال انگیز زبان استعمال ،چند مظاہرین نے عاصم منیر کو بم دھماکے کے ذریعے قتل...
مغربی کنارے کے شہر رملہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سڑک کنارے نماز ادا کرنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فوجی نے جان بوجھ کر گاڑی سے ٹکر مار دی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے اور اس پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ عالمی...